حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَنْصَارِيِّ، - وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - قَالَ: قِيلَ لَهُ: تَوَضَّأْ لَنَا وُضُوءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَدَعَا بِإِنَاءٍ فَأَكْفَأَ مِنْهَا عَلَى يَدَيْهِ فَغَسَلَهُمَا ثَلَاثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَمَضْمَضَ، وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفٍّ وَاحِدَةٍ فَفَعَلَ ذَلِكَ ثَلَاثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَغَسَلَ يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ فَأَقْبَلَ بِيَدَيْهِ وَأَدْبَرَ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ، ثُمَّ قَالَ هَكَذَا كَانَ وُضُوءُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خالد بن عبداللہ نے عمرو بن یحیی بن عمارہ سے ، انہوں نے اپنے والد ( یحیی بن عمارہ ) سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ( انہیں شرف صحبت حاصل تھا ) ، ( یحیی بن عمارہ نے ) کہا : حضرت عبداللہ بن زید سے کہا گیا : ہمیں رسول اللہ ﷺ کا ( سا ) وضو کر کے دکھائیں ۔ اس پر انہوں نے پانی کا ایک برتن منگوایا ، اسے جھکا کر اس میں سے اپنے دونوں ہاتھوں پر پانی انڈیلا اور انہیں تین بار دھویا ، پھر اپنا ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی کھینچا ، یہ تین بار کیا ، پھر اپنا ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور اپنا چہرہ تین بار دھویا ، پھر اپنا ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور اپنے دونوں بازو کہنیوں تک دو دو بار دھوئے ، ( تاکہ امت کو معلوم ہو جائے کہ کسی عضو کو دو بار دھونا بھی جائز ہے ) پھر ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور اپنے سر کا مسح کیا اور ( آپ ) اپنے دونوں ہاتھ ( سر پر ) آگے سے پیچھے کو اور پیچھے سے آگے کو لائے ، ( ایک طرف مسح کرنا اور اسی ہاتھ کو دوبارہ واپس لانا مستحب ہے ) پھر دونوں پاؤں ٹخنوں تک دھوئے ، پھر کہا : رسول اللہ ﷺ کا وضو اسی طرح تھا ۔ Sahih Muslim#555 کتاب: پاکی کا بیان
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللّه اپ کو سلامت رکھے میں ایک بار اپ سے بات کرنا چاہتا ہوں میں نے اپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اپ کو شکریہ کہنا ہے جزاک اللّٰه مفتی صاحب
Jzak Allah u khairn ahsanl jzaaa e fiddarain Mufti shb bhtt he acha Kam shuro kia ye to ap ne nafa bakhsh kam in sha Allah👌💕jis ne aml krna ha wo kry ga or jis ne hr halt mn Tanqeeed k he pehlo naklna ha to wo koi na koi juzzz nikal he ly ga, bss Allah is ummat koaik deen pakky sachyy or Nabi k or Shaaba k Khoobsoort qeemti deen pe Muttahid kr dy 💔🙏Ameen
Mashallah mashallah Itni young age Mai apko Allah pak ne apney Deen ke liey select karlia h Allah pak apko apni hifz o amaan me rakhen n Umar draaz farmaye aameen summameen
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْمَعَافِرِيُّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ بِخِنْصِرِهِ . قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا خَازِمٌ بْنُ يَحْيَي الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. حضرت مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا : میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا تو ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے اپنے دونوں قدموں کی انگلیوں کا خلال فرمایا ۔ ( امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے شاگرد ) ابوالحسن القطان نے یہی روایت اپنی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کی ہے ۔ Sunan Ibn e Majah#446 طہارت اور اس کے احکام و مسائلت اور اس کے احکام و مسائل Status: صحیح
عن ابن عَبَاس أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم ، قال: إِذًا تَوَضَّأَتَ فَخَلَّلْ أَصَابِعَ يَدَيْكَ وَرِجْلَيْكَ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم وضو كرو تو اپنے ہاتھوں اور پاؤں كی انگلیوں كا خلال كرو۔ Al-Silsila#2366 طہارت اور وضو کا بیان Status: صحیح
وضو میں اعضاء پر اتنا پانی بہانا کہ قطرات گرنے لگے اب سوال یہ ہے کہ فرض کرے کہ بازوں دھونا ہے تو بازوں میں سے ہر حصے سے قطرات گرنا ضروری ہے یا اکثر حصے سے قطرات گرنے لگے تو کافی ہو جائے گا اور باقی حصوں کو مل لے
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ تَوَضَّأَ، فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ، فَقِيلَ لَهُ: أَوْ قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: أَتُخَلِّلُ لِحْيَتَكَ، قَالَ: وَمَا يَمْنَعُنِي وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ . میں نے عمار بن یاسر رضی الله عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا تو اپنی داڑھی میں خلال کیا ۱؎ ان سے کہا گیا یا راوی حدیث حسان نے کہا کہ میں نے ان سے کہا: کیا آپ اپنی داڑھی کا خلال کر رہے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں داڑھی کا خلال کیوں نہ کروں جب کہ میں نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو داڑھی کا خلال کرتے دیکھا ہے۔ Sunan Tirmizi#29 کتاب: طہارت کے احکام و مسائل Status: صحیح
ماشاءاللہ مفتی صاحب۔ بہت بہت بہت بہت شکریہ حضرت۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بدل عطاء فرمائے۔ معذرت خواہ ہوں آپ نے دھوکہ سے یہ بھی کہدیا کہ چوتھائ سر کا مسح سنت ہے میں اختلاف نہیں کر رہا ہوں حضرت میں تو اس لۓ بتا رہا ہوں کہ اس سے ہم لوگوں کی ہی اصلاح ہوگی آپ سے اختلاف بالکل نہیں ہے آپ ماشاءاللہ فُل ایجوکیٹڑ اہلِ حق عالم ہیں ❤❤❤
حضرت مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کہ حضرت والا بخیر ہونگے حضرت کیا آپکی یہ کتاب ہندوستان میں مل سکتا ہے اللہ تعالیٰ آپکی اس کار خیر کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مفتی صاحب کیا موبائل کے بدلے موبائل خرید سکتے ہیں یا اپنا پرانا موبائل دے کر کچھ پیسے دے کر موبائل لے سکتے ہیں (فیڈرل بی ایریا کراچی سے محمد یاسین)
Asslam O Alikum mufti sahib! Mufti sb azaan aur aqamat k bad kuch log aakhir pay LA illaha k bad ahista awaz main Muhammad Dur Rasool Ullah b kehty hain kya ye drust hai neez aqamat sy pehly Bismilla b parhty hain kya aysa kehna drust hai ?
اسلام علیکم مفتی صاحب میرے چند سوالات ہیں ان کے جوابات ضرور دے دیجۓ گا 1:ایک شرعی معذور ہے اس نے فجر کی نماز معزوری میں پڑھا ہے لیکن ظہر کی نماز سے پہلے تک ٹھیک تھا جو ہی ظہر کی وقت شروع ہوگیا اسے دوبارہ مسئلہ شروع ہو گیا ہے تو کیا یہ شرعی معذور کہلائے گا کہ نہیں 2: ایک بندے کو صرف فجر کی نماز میں ریح کا مسئلہ ہوتا ہے اور اس کو اتنا ٹائم نہیں ملتا کہ وہ فجر کی نماز پڑھ سکے تو کیا یہ شرعی معذور کہلائے گا 3:
Asalam'O'Alikum. Hazrat Masah se pehle topi utarna, is se masah par koi farq pare ga? Or sir ki kia hudood hain Masah k liye? Kindly Rehnumae Farma dain.
Mere abbu ke bade bhaai yaani mere taayaa abbu ko koi aulaad nhi hui thi to unhone mujhe goud liya tha jab Mai ek saal ka tha, to ab alhamdulillah main jawaan ho gya or mere Saab huqooq mere taaya or taai ji ne nibhaaye vaaliden hone ke naate, or nikaah bhi unhone Kiya, hattta ke pure haq vohi karte aa rahe h vaaliden ki taraah, documents me bhi vaaliden ki jagah taau or taai ka naam hai, sab haqq mere taau or taai nibhaate aa rahe vaaliden ki tarah, Or ek baat ye k jo mere Haqeeqi vaaliden hain jinse meri vilaadat Hui unme se vaalid saahab hayaat hai or vaalida ka intaqaal hogya tha , to ye maloom karnaa hai ke jo mere Haqeeqi paidaaishi vaaliden h usme se mujhe viraasat milegi or kya mai us viraasat ka maangne ka haqdaar hu jo mere Haqeeqi paidaaishi vaalid hai... agr vo mere Haqeeqi vaalid mujhe apni Khushi se viraasat de to kya unki Aulaad yaani mere bhaai bahan kuch ashkaal uthaa sakte hai, ya usme Mera kuch hissa hai hi nhin, please tafseer se Quraan o hadees ki roshni me jawaab den, Muhammad irfaan zilaa meerut City up India se
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarkatuhu Mufti Sahab. Mufti Sahab Mera Sawal Ye Hai Ki Nabi-e-Akram(ﷺ) Ka Saya Mubarak Tha Ya Nahin?? Maine Iski Tahqeeq Ki Lekin Koi Kahta Hai Ki Saya Tha Aur Koi Kahta Hai Ki Saya Nahin Tha.. Aap Se Guzarish Hai Ki Qur'an Aur Hadees Ki Raushni Mein Rahnumai Farmaye.. Tanveer Alam, Banaras, Uttar Pradesh, India Se..
Kaan ke andar ched me choti ungli dalna chahiye mene padha hai aur baki kan ke andr k hissa jo h usme shahaadat ungli se Krna chahiye please eski wazahat krde
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مفتی صاحب جیسے اپ نے وضو کا طریقہ پریکٹیکل کر کے بتایا ہے ایسے ہی بیٹھ کر نماز پڑھنے کا طریقہ بتا دیں پریکٹیکل کر کے بیٹھ کر یا کرسی پر نماز کے دوران ہاتھوں کی کیا پوزیشن ہوگی نماز میں بڑے مسئلے ا رہے ہیں کوئی صاحب کہتے ہیں کہ رکوع میں ہاتھ ایسے ہوتے ہیں سجدے میں ہاتھ ایسے ہوتے ہیں سمجھ میں نہیں ا رہا کس کی بات مانی جائے مہربانی کر کر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا پریکٹیکل طریقہ بتا دے (کراچی سے محمد یاسین)
Thanks sir
ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیر❤ اللہ آپکی عمر میں اور صحت میں برکت عطا فرمائے ❤
Allah hu akbar kabeera ❤
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَنْصَارِيِّ، - وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - قَالَ: قِيلَ لَهُ: تَوَضَّأْ لَنَا وُضُوءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَدَعَا بِإِنَاءٍ فَأَكْفَأَ مِنْهَا عَلَى يَدَيْهِ فَغَسَلَهُمَا ثَلَاثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَمَضْمَضَ، وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفٍّ وَاحِدَةٍ فَفَعَلَ ذَلِكَ ثَلَاثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَغَسَلَ يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ فَأَقْبَلَ بِيَدَيْهِ وَأَدْبَرَ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ، ثُمَّ قَالَ هَكَذَا كَانَ وُضُوءُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
خالد بن عبداللہ نے عمرو بن یحیی بن عمارہ سے ، انہوں نے اپنے والد ( یحیی بن عمارہ ) سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ( انہیں شرف صحبت حاصل تھا ) ، ( یحیی بن عمارہ نے ) کہا : حضرت عبداللہ بن زید سے کہا گیا : ہمیں رسول اللہ ﷺ کا ( سا ) وضو کر کے دکھائیں ۔ اس پر انہوں نے پانی کا ایک برتن منگوایا ، اسے جھکا کر اس میں سے اپنے دونوں ہاتھوں پر پانی انڈیلا اور انہیں تین بار دھویا ، پھر اپنا ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی کھینچا ، یہ تین بار کیا ، پھر اپنا ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور اپنا چہرہ تین بار دھویا ، پھر اپنا ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور اپنے دونوں بازو کہنیوں تک دو دو بار دھوئے ، ( تاکہ امت کو معلوم ہو جائے کہ کسی عضو کو دو بار دھونا بھی جائز ہے ) پھر ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور اپنے سر کا مسح کیا اور ( آپ ) اپنے دونوں ہاتھ ( سر پر ) آگے سے پیچھے کو اور پیچھے سے آگے کو لائے ، ( ایک طرف مسح کرنا اور اسی ہاتھ کو دوبارہ واپس لانا مستحب ہے ) پھر دونوں پاؤں ٹخنوں تک دھوئے ، پھر کہا : رسول اللہ ﷺ کا وضو اسی طرح تھا ۔
Sahih Muslim#555
کتاب: پاکی کا بیان
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللّه اپ کو سلامت رکھے میں ایک بار اپ سے بات کرنا چاہتا ہوں میں نے اپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اپ کو شکریہ کہنا ہے جزاک اللّٰه مفتی صاحب
Jazaqallah
الله عزوجل آپکو مزید اخلاص و کامیابی عطا فرماۓ. ....🇮🇳💕💞
Ameen
MashaAllah
اللہ پاک حضرت مفتی ص کو سلامت رکھے امیں
Allah pak aap ko jazaekhair ata farmaye aap ne bohat ehem cheezain bohat asaan alfaaz mai sikhaee namaz course or wuzu ka tareeka great step
MashAllah JazkAllah khair mufti sb
❤❤ماشاءالله ماشاءالله
Jzak Allah u khairn ahsanl jzaaa e fiddarain Mufti shb bhtt he acha Kam shuro kia ye to ap ne nafa bakhsh kam in sha Allah👌💕jis ne aml krna ha wo kry ga or jis ne hr halt mn Tanqeeed k he pehlo naklna ha to wo koi na koi juzzz nikal he ly ga, bss Allah is ummat koaik deen pakky sachyy or Nabi k or Shaaba k Khoobsoort qeemti deen pe Muttahid kr dy 💔🙏Ameen
Jazak Allah
ماشاء اللہ
ماشاءاللّٰہ
ماشاءاللہ
Practical tariqa se wasaawis khatm ho jate hai. Great initiative 👍
جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ
جزاک اللہ مفتی صاحب برائے مہربانی غسل کا طریقہ بھی سمجھا دیجئے
Zabardast
mufti sahab ki awaz mujhe bohat achi lagti he
shafqat bohat ziyada he ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
جزاک اللہ خیرا شکریہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Good work
MashAllah ❤
مکمل اور تفصیلی ویڈیو شکریہ مفتی صاحب
❤❤❤❤❤
JazakAllah Mufti Sahab ❤
ماشاءاللہ اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Jamia tur rasheed.
Ma Shaa Allah mufti sahab muskuraty hoye bohat piyary lg rhy hain ❤
Mashallah mashallah
Itni young age Mai apko Allah pak ne apney Deen ke liey select karlia h
Allah pak apko apni hifz o amaan me rakhen n Umar draaz farmaye aameen summameen
جزاک اللہ
Mufti shb Allah Ko salamat rakhe ameen sum ameen
ماشاء اللہ..
جزاک اللہ خیرا
جزاکم اللہ
Alhamdulillah
Masha Allah Mufti Sahib
Mash allah mufti sahab
جزاك اللهُ
جزاک اللہ خیر ❤
Masha Allah Mufti Sahab ❤❤❤
Mashallah Jazakallah
❤❤ Masha Allah
Bhot bahtarern
❤❤❤❤
زادک اللہ علما وعملا وعمرا
مفتی صاحب شرعی معزور کی وضو اور نماز پر تفصیلی ویڈیو بنادیں
Masha Allah
Allah pak Apko Beshumar khushiyion or Kamiyabion se nawazy or Apne hifzu Aman me rakhye Aneen Suma Ameen n your family members inshallah.
Masahallah❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب جزاک اللّہ
JAZAKALLAH
MasahAllah hazrt
Mashaallah ❤
Mashallah
JazakAllahu khaira mufti Sahab
ماشاء اللہ، بہت شکریہ مفتی صاحب
جزاک اللہ خیرا
Jazakallah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْمَعَافِرِيُّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ بِخِنْصِرِهِ .
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا خَازِمٌ بْنُ يَحْيَي الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
حضرت مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا : میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا تو ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے اپنے دونوں قدموں کی انگلیوں کا خلال فرمایا ۔
( امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے شاگرد ) ابوالحسن القطان نے یہی روایت اپنی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کی ہے ۔
Sunan Ibn e Majah#446
طہارت اور اس کے احکام و مسائلت اور اس کے احکام و مسائل
Status: صحیح
Jazak ALLAH ❤
جزاک اللہ ۔ مسواک کا عملی بھی دکھا دے کیونکہ مسواک کو تین انگلیوں میں کیسے پکڑنا ہے وہ تھوڑا سن کے سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے ۔
Jazak ALLAH Hazrat ❤
Masha Allah ❤❤❤❤ From Kashmir
Good step ❤ Appreciated
جزاک اللّٰه جی بہت عمدہ۔💯
MashaAllah ❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا ❤
❤Love
💕💚🌸💘💘💖🤎💐🥀💜🤍😘💗🌹🥰🖤💙💟💛🌺💝💯💮😊👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Ma sha ALLAH ❤
Subhan Allah
Hazrat namaz ka practical tareeqa ki video bhi upload ker dein
Mufti Sahab namaz ka practical tariqee par ek video record karwaee
عن ابن عَبَاس أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم ، قال: إِذًا تَوَضَّأَتَ فَخَلَّلْ أَصَابِعَ يَدَيْكَ وَرِجْلَيْكَ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم وضو كرو تو اپنے ہاتھوں اور پاؤں كی انگلیوں كا خلال كرو۔
Al-Silsila#2366
طہارت اور وضو کا بیان
Status: صحیح
Namaz ka bhi practical tariqa bata de please
Mufti sahib bohut accha ham bi kuch sekingy app si mudfti sahib
وضو میں اعضاء پر اتنا پانی بہانا کہ قطرات گرنے لگے
اب سوال یہ ہے کہ فرض کرے کہ بازوں دھونا ہے تو بازوں میں سے ہر حصے سے قطرات گرنا ضروری ہے یا اکثر حصے سے قطرات گرنے لگے تو کافی ہو جائے گا اور باقی حصوں کو مل لے
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ تَوَضَّأَ، فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ، فَقِيلَ لَهُ: أَوْ قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: أَتُخَلِّلُ لِحْيَتَكَ، قَالَ: وَمَا يَمْنَعُنِي وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ .
میں نے عمار بن یاسر رضی الله عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا تو اپنی داڑھی میں خلال کیا ۱؎ ان سے کہا گیا یا راوی حدیث حسان نے کہا کہ میں نے ان سے کہا: کیا آپ اپنی داڑھی کا خلال کر رہے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں داڑھی کا خلال کیوں نہ کروں جب کہ میں نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو داڑھی کا خلال کرتے دیکھا ہے۔
Sunan Tirmizi#29
کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
Status: صحیح
اسلام علیکم مفتی صاحب
پلیز گردن کے مسح کا مستندحوالہ بتا دیجئے۔اصلاح کے ساتھ غلط فہمی بھی دور ہو جائے گی۔
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ مفتی صاحب۔ بہت بہت بہت بہت شکریہ حضرت۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بدل عطاء فرمائے۔ معذرت خواہ ہوں آپ نے دھوکہ سے یہ بھی کہدیا کہ چوتھائ سر کا مسح سنت ہے میں اختلاف نہیں کر رہا ہوں حضرت میں تو اس لۓ بتا رہا ہوں کہ اس سے ہم لوگوں کی ہی اصلاح ہوگی آپ سے اختلاف بالکل نہیں ہے
آپ ماشاءاللہ فُل ایجوکیٹڑ اہلِ حق عالم ہیں ❤❤❤
@haidertv7865 ji ji me bhi ye hi keh raha hu
Theek kardia. Jazakallah k ap ne points out kia.
Mufti sb ne kaha ke poora sar ka masah karna sunnat hai.. Aur pau sar ka masah karna farz hai.. Bilkul sahi farmaya mufti sb ne.. 👍🤲
بھائ اس کتاب کو pdf میں بھی سینڈ کریں پلیز
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نماز کورس کتاب ،PDF ہے کیا
حضرت مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کہ حضرت والا بخیر ہونگے حضرت کیا آپکی یہ کتاب ہندوستان میں مل سکتا ہے اللہ تعالیٰ آپکی اس کار خیر کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
Asalam O alaikum
Mufti Sab Dhari ka khelal bhi Karna h?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب مفتی صاحب
کیا موبائل کے بدلے موبائل خرید سکتے ہیں یا اپنا پرانا موبائل دے کر کچھ پیسے دے کر موبائل لے سکتے ہیں (فیڈرل بی ایریا کراچی سے محمد یاسین)
Asslam O Alikum mufti sahib!
Mufti sb azaan aur aqamat k bad kuch log aakhir pay LA illaha k bad ahista awaz main Muhammad Dur Rasool Ullah b kehty hain kya ye drust hai neez aqamat sy pehly Bismilla b parhty hain kya aysa kehna drust hai ?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ
مفتی صاحب کیا یہ ویڈیو کاپی رائٹ ہے؟
کیا میں اپنے مکتب کے چینل پر یہ ویڈیو ڈال سکتا ہوں بچوں کے لئے؟
Video itna achha banaya hai apne thumbnail bhi isse impress ho ke aurte asi video banake dikhana na chalu krde 😐
اسلام علیکم مفتی صاحب میرے چند سوالات ہیں ان کے جوابات ضرور دے دیجۓ گا
1:ایک شرعی معذور ہے اس نے فجر کی نماز معزوری میں پڑھا ہے لیکن ظہر کی نماز سے پہلے تک ٹھیک تھا جو ہی ظہر کی وقت شروع ہوگیا اسے دوبارہ مسئلہ شروع ہو گیا ہے تو کیا یہ شرعی معذور کہلائے گا کہ نہیں
2: ایک بندے کو صرف فجر کی نماز میں ریح کا مسئلہ ہوتا ہے اور اس کو اتنا ٹائم نہیں ملتا کہ وہ فجر کی نماز پڑھ سکے تو کیا یہ شرعی معذور کہلائے گا
3:
Asalam'O'Alikum. Hazrat Masah se pehle topi utarna, is se masah par koi farq pare ga? Or sir ki kia hudood hain Masah k liye? Kindly Rehnumae Farma dain.
Mufti saab sajde me aur dono sajdon ke darmiyan dua farz aur sunnat dono me kr sakte hain??
Shukria mufti saab kya jab hum room me hun asman ko nhi dekh sakte tou hum yeh dua pad sakten hain
Mere abbu ke bade bhaai yaani mere taayaa abbu ko koi aulaad nhi hui thi to unhone mujhe goud liya tha jab Mai ek saal ka tha, to ab alhamdulillah main jawaan ho gya or mere Saab huqooq mere taaya or taai ji ne nibhaaye vaaliden hone ke naate, or nikaah bhi unhone Kiya, hattta ke pure haq vohi karte aa rahe h vaaliden ki taraah, documents me bhi vaaliden ki jagah taau or taai ka naam hai, sab haqq mere taau or taai nibhaate aa rahe vaaliden ki tarah,
Or ek baat ye k jo mere Haqeeqi vaaliden hain jinse meri vilaadat Hui unme se vaalid saahab hayaat hai or vaalida ka intaqaal hogya tha , to ye maloom karnaa hai ke jo mere Haqeeqi paidaaishi vaaliden h usme se mujhe viraasat milegi or kya mai us viraasat ka maangne ka haqdaar hu jo mere Haqeeqi paidaaishi vaalid hai... agr vo mere Haqeeqi vaalid mujhe apni Khushi se viraasat de to kya unki Aulaad yaani mere bhaai bahan kuch ashkaal uthaa sakte hai, ya usme Mera kuch hissa hai hi nhin, please tafseer se Quraan o hadees ki roshni me jawaab den, Muhammad irfaan zilaa meerut City up India se
Dono peer baaye hath se doye ya daaye hath se daaya peer baaye hath se baaya peer be du sakty hai?
Agher Bismila Nahi Padi Gaye to Kia wajo ho jay Ga
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarkatuhu Mufti Sahab.
Mufti Sahab Mera Sawal Ye Hai Ki Nabi-e-Akram(ﷺ) Ka Saya Mubarak Tha Ya Nahin?? Maine Iski Tahqeeq Ki Lekin Koi Kahta Hai Ki Saya Tha Aur Koi Kahta Hai Ki Saya Nahin Tha..
Aap Se Guzarish Hai Ki Qur'an Aur Hadees Ki Raushni Mein Rahnumai Farmaye..
Tanveer Alam, Banaras, Uttar Pradesh, India Se..
Kaan ke andar ched me choti ungli dalna chahiye mene padha hai aur baki kan ke andr k hissa jo h usme shahaadat ungli se Krna chahiye please eski wazahat krde
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب مفتی صاحب
جیسے اپ نے وضو کا طریقہ پریکٹیکل کر کے بتایا ہے ایسے ہی بیٹھ کر نماز پڑھنے کا طریقہ بتا دیں پریکٹیکل کر کے بیٹھ کر یا کرسی پر نماز کے دوران ہاتھوں کی کیا پوزیشن ہوگی نماز میں بڑے مسئلے ا رہے ہیں کوئی صاحب کہتے ہیں کہ رکوع میں ہاتھ ایسے ہوتے ہیں سجدے میں ہاتھ ایسے ہوتے ہیں سمجھ میں نہیں ا رہا کس کی بات مانی جائے مہربانی کر کر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا پریکٹیکل طریقہ بتا دے (کراچی سے محمد یاسین)