Surah Ar Rahman Qari Obaid ur Rehman | سورۃ الرحمن قاری عبید الرحمن
HTML-код
- Опубликовано: 2 окт 2024
- #surahAlKahf #qariobaidurrehman #سورۃالکھف
Listen to the beautiful recitation of Surah Al Kahf by Qari Ubaid ur Rehman with Urdu translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari.
Quran Surah Al-Rahman Qari Obaidur Rehman+Urdu TR....
Subscribe to this channel for listening complete Quran
ماشاء اللہ بہت خوب آواز ھے ❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah SubhanAllah JazakAllah khair boht pyara klaam Allah karim ka kram boht khoob
قاری عبید الرحمٰن کی آواز میں اللّٰہ تعالیٰ نے بہت اثر ڈالا ہے ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے
ماشاءاللہ
MASHA ALLAH BAHUT KHUB
SADA QALAHUL AZEEM🕋
اللہ تعالٰی سب پڑھنے سننے والوں ♥️کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں و کامرانیاں عطاء فرمائے عمرہ و حج🕌 کی سعادت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🕋🤲
سبحان اللہ ۔ اللہ کریم قرآن کریم کے صدقے امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے ۔ غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرمائے
یہ آواز میں۔بھی۔ڈھونڈ رہا تھا یہ۔سچ ہے کہیں سنی تھی قرات کسی نے نام۔بتایا۔بھر سرچ کیا ۔یو ٹیوب بر الحمداللہ۔قرات مل گئی ❤ 5:57
MashAllah subhanAllha
سبحان اللّٰہ کیا بات ہے میرے رب کے کلام کی ❤
ماشاءاللہ کیا قرآت ہے کیا آواز ہے قاری عبید الرحمن صاحب کا 😢 اللہ پاک قاری صاحب،شمشاد علی خان صاحب، اور مولانا فتح محمد جالندھری صاحب کی مغفرت کرے اور ان کو اعلیٰ درجات عطا کرے آمین
اور یہ ریکارڈنگ شاید 1988 کی ہے
قاری عبید الرحمن کی آواز مجھے بہت اچھی لگتی ہے
ماشاءاللّٰه
Subhan Alaha
یا اللہ قاری مرحوم عبید الرحمن کے درجات میں اضافہ کردے امین
ALLAH NAIN BOUHAT hee karam farmaya aisy AWAZ shaied hee kissi kou bukshi.🎉ALLAH DARJAT BOULEND KARRAY ❤
Mashallah Subhan Allah
سبحان اللہ ایسی آواز میں قرآن شاید ہی کسی نے تلاوت کیا ہو۔۔ ماشاء اللہ کیا آواز ہے
40 years age hogai aur jab se hosh sambhala iss awaz ko talash kerta raha...2 saal pehlay inka name mila ...Allah he Allah
Maa shaa allah
Mae bi talash kar rahi te
@@Mahadcarvideo2 apko kab milay ye
سبحان اللّٰہ کیا بات ہے میرے رب کے کلام کی ❤
ماشاءاللہ کیا قرآت ہے کیا آواز ہے قاری عبید الرحمن صاحب کا اللہ پاک قاری صاحب،شمشاد علی خان صاحب، اور مولانا فتح محمد جالندھری صاحب کی مغفرت کرے اور ان کو اعلیٰ درجات عطا کرے آمین
اور یہ ریکارڈنگ شاید 1988 کی ہے
Salam bhai.kia BAAT hai Sam aap ki Tara mai Bhai kafi din SE qaari Sahab Ka name dhund Raha tha Kal hi Kisi banded ne ticktock pe name likh dia tha Allah usko KO agerde ga aor ap KO Bhi Allah barkato SE nawaze
Maa Shaa ALLAH
MASHAALLAH
SUBHANALLAH
Jazakallah khair
قاری صاحب اپنے وقت کے آواز ذوق محبت اور درد کے شہنشاہ تھے آجکل پتا نہیں کس حال میں ہیں کہاں ہیں انکی کوئی اولاد میں سے ان کی طرح تلاوت کرنے والا ہے کہ نہیں
قاری صاحب کے ایک ایک بیٹے قاری عقیل صاحب ہیں راولپنڈی ویسٹریج تھری میں انکا مدرسہ ہے وہ بھی اچھا پڑھتے تھے لیکن قاری صاحب والی بات نہیں ہے قاری عبید الرحمٰن صاحب خالق حقیقی کے پاس پہنچ چکے ہیں میں نے 2004 میں انکے مدرسے میں تجوید پڑھی تھی تب قاری صاحب ریڈیو ٹیلیویژن پر تلاوت کرتے تھے
Subhan Allah... Masha Allah parwardeegaar ny kya he khubsorat awaz atta ke hai apko... Rouh ko sakoon milta hi Haq ka Kalam Sunn k
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ سبحان اللّہ 😮
اللّہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں رکھیں آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوب جناب بہت ہی خوب صورت آواز لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ
Kam az kam tlawat k darmeyan apna aedwadtahis na Karen kuch tu sharam Karen hur quran ki hahtram Karen agr tum musselman ho?
Mashallah mashallah💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Subhan Allah
❤ ماشاءاللہ بہت خوب
خوبصورت اواز اور انداز. سبحان اللہ۔بہت خوب۔اللہ۔ہم۔۔سب کو قرآن۔بڑھنے اور سمجھنے کی توفیق دے اور امت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو۔ہدایت دے شرک سے بچایے آمین 2:14
Ameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ
ماشاءالله
Mashallh ❤
Mashallah beautiful voice ❤️ 😍
masha ALLAH
Masha Allah Tabarak Allah 🎉🎉🎉
Masha Allah ❤Qari shab ki awaz me bhut dard h sun kr bhut acha mehsos hota h tabbiyat bheter feel hoti h ...........
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
جزک اللّه خیر ❤🎉
MashaAllah
سبحان الله
سبحان اللہ
000000
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
Mashallh subhanallah
Masha allah
قاری عبدلرحمن کی تلاوتِ اور صورہ رحمان گویا لازم ملزوم ہین
❤سبحان اللّه ماشاءالله 🎉
اللہ پاک آپ کی مغفرت فرماے
Masha Allah
برسوں پہلے والدیں مکے ہمراہ ریڈیو پاکستان سے سننے میں خوش محسوس ہوتی تھی
روح کو تازہ کرنے والی سورت الرحمٰن اور ساتھ میں قاری مرحوم کی اواز۔اللہ سبحان مرحوم قاری صاحب کے درجات بلند کرے امین
سبحان اللہ. ماشا اللہ بہت خوبصورت آواز ہے
Subhan Allah Masha allah
Subhan allah
سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ اللہ کریم نے بہت خوبصورت آواز دی ھے
Mashallah ❤
ماشاءاللہ سبحان الله
ماشاءاللاہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاکمللاہ۔ ❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllaha MashaAllaha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allahe Barek 🎉🎉🎉
❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤
Jazak Allah Tabarak Allah 🎉🎉🎉
Mashaallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha allah
Aoa qari SB redio Pakistan per sham char baje tilawatfarmate that.seventydehay main.Allah ghareeqe rehmat.ameen.
MashaAllah
Allah oh akba
سبحان االلہ ،ماشاء اللّٰہ
Hamesha roti hon apki awaz sun k 😢
SubanAllha SubanAllha SubanAllha
Mashallah
Subhan ALLAH ❤
السلام علیکم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Tabarak Allah 💛❤️💙
❤❤❤❤❤
❤😊
ماشاء اللہ۔ ❤❤❤
ماشااللہ اللہ چزاۓ خیر دے
MashaAllah
ALLAH HU AKBAR
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ استاد محترم قاری عبید الرحمن صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے قران سننے کا مزا آجاتا ہے اتنی پیاری پرسوز آواز ہے
❤❤❤
الللہ تعالیٰ قاری عبید الرحمن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
We 1111¹1 me😊1
❤
Subhan ALLAH Jazak ALLAH
MashaAllah Jazakallah khair
سبحان اللہ
❤❤❤
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد للہ الحمد اللّٰہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
Mashallah
Masha Allah Tabarak Allah 💛❤️💙
Itni pyari awaz seedhi dil pe lgti ja k
Masha Allah Tabarak Allah 💛🧡❤️
سبحان اللّه ماشاءاللّٰه❤❤❤
Mashah Allah AP Ky Awaz💙❤️💛
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا
بہت شکریہ جناب
❤😊🎉
🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ