🥈 second half spoon 🥄 poppy seeds boiled in water 🌊 Either hot warm.luke.warm or Room temperature 🌡️ insha'Allah relief ❤ thanks 🙏 mrs ghazanfar hussain
مولانا صاحب نے بالکل درست فرمايا۔ ہمارے معاشرے ميں آپ سچا انسان ڈھونڈنے نکليں تو شايد آپکو ايک بھی نا ملے ۔ ميں پاکستان سے باہر پيدا ہوا ہوں اور ساری زندگی پاکستان سے باہر گزار دی۔ ملک سے محبت کئی بار پاکستان کھينچ کرلے گئی مگر ہر بار صرف دھوکہ اور جھوٹ ہی ملا اپنے پاکستانيوں سے۔ اب شائد بہت سے لوگوں کو میری بات بری لگے اور لوگ کہيں کہ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہئں۔۔۔ مگر پاکستان ميں برے تو بہت ہئں اور اچھے ڈھونڈنے سے بھی نہيں ملتے، ايسا کيوں ہے؟ پاکستان کی بربادی ہماری منافقت کی سزا نہيں تو اور کيا ہے؟
Allah kareem Molana Sahab ko lambi zindagi atha fermaye Allah unke Sehat pe reham fermaye aur hanai unki aqwal ke muthabik zindagi dhane ki thofeeq naseeb fernaye
کفر ، شرک ، بدعت ، ریاکاری سے بچنا اور ایمان ، خالص توحید ، سنت رسول ﷺ ، اخلاص پر عمل یہ کامیابی بھلائی ہے اس سے ھٹ کر خسارہ ہی خسارہ ہے۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کی توفیق کرنے اور برائی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Moulana sb; we pray to Allah ALMIGHTY, s blessing upon you,for your health and long life. For your headache and physical and mental health I shall send you DISTANCE REIKI. This nation still needs you. You are really an asset for Muslim Ummah.
پیارا عمران خان ۔۔ محب وطن ۔ دیانتدار لیڈر عمران خان ۔ اللہ پاک کامیابیاں دے آمین ۔ اللہ پاک پاکستان کو مہنگائی پریشانیوں سے نجات دے آمین ۔۔ پاکستان زندہ باد ۔❤❤❤۔۔ اوورسیز سعودی عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
G , bilkul piara ,ladla najaiz ulad paida Karnain Wala leader woh be Riasat e Madina k slogan k Sath aur es k followers, khawah woh maulana Tariq Jameel hu ya us say be bara es tarha ka Maulana kia Naam dia Jaay ALLAH Pak in Sab ku Hadayat day. Amen !!!
مولانا صاحب زمان پارک کے باہر جو سب کچھ ہوا پی ٹی آئی جلسوں میں ڈانس ہوا کرتا ہے کیا یہ ریاست مدینہ ہے جس نے گستاخان رسول کو رہا کرائے اسے آپ امیر المومنین بنا رہے ہیں
Jazakallah molana sb ap ka wait tha kub lmran khannnnnn k liay time nikalain gay hm ap k baad lmran khannnnnn sb and some others ulmaye kiram se umid ha k pakistan abi qayim hai mashallah mashallah
بہت خوبصورت اور سچی باتیں ماشاءاللہ یہ بات ہمارے معاشرے میں بہت پائی جاتی ہے کہ ہم کسی انسان کی ایک برائی کی وجہ سے اس کی تمام خوبیوں پر پانی پھیر دیتے ہیں جب اللہ بھی انسان کو معافی مانگنے پر معاف کر دیتا ہے ہم کیا ہیں کسی پر انگلی اٹھانے والے
مولانہ صاحب نے بہت رسک لیا خان کی حمایت میں بات کر کے اور لوگوں نے بہت درگت بھی بنائ۔ لزمی طور پر خان میں کچھ اچھا دیکھا ہوگا جو اتنا رسک لیا۔ اللہ صحت دے اور مزید دین کی خدمت کا موقع دے۔ آمین
👈 نوٹ 👉 یہ میرے الفاظ نہیں ہے 👈اس نے خود کہا ہے اسکے الفاظ ہے فرقہ عمرانیہ!! بات دلیل کے ساتھ 1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا (نعوذبااللہ اللہ کی گستاخی) 2: اللّٰہ مجھے ایسےتیار کر رہاھے جیسےاس نےنبی کو تیار کیاتھا (نعوذبااللہ پیغمبری طرح کا دعویٰ) 3:کچھ دن وحی نہیں آئی تو نبی پاک نےسمجھاکہ شائد میں پاگل ہو گیاہوں نعوذبااللہ) ( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی) 4:مکہ والوں نےنبی پاک کو زلیل کیا(نعوذبااللہ ) (نبی پاک کی گستاخی) 5: صحابہ ڈر گئےتھے(نعوذبااللہ صحابہ پر بہتان) 6: صحابہ نےلوٹ مار شروع کردی (نعوذبااللہ صحابہ کی گستاخی) 7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ ذکر نہیں (نعوذبااللہ پیغمبر کی گستاخی) 8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی (نعوذبااللہ اللہ کےعذاب کا بھی مذاق) 9: عمرہ کرنے سے بہتر ہے میرا ساتھ دو (اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی , آہنی ذات کو اللہ کے حکم اور اسلام کے اہم رکن سے بھی اوپر سمجھنےکا گناہ نعوذبااللہ) 10: قرآن میں اللّٰہ نےمیرےجیسے کیلئےبتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو (نعوذبااللہ اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ) 11:قبرمیں سوال ہوگا کہ آپ نےعمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا (نعوذبااللہ بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کےبتائےہوئے سےانحراف کرنا اور خود کو پیغمبر سمجھنا) 12: جیسے نبیوں نے اللّٰہ کی تبلیغ ایسے ہی آپ لوگوں نے گھر گھر جا کر میری تبلیغ کرنی ہے ( نعوذ باللہ, پیغمبری سے بھی آگے نکل کر خدائی دعوی بھی ہو گیا) 13:جنہوں نے مجھ سے بغاوت کی انہوں نے شرک کیا ( اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کو خدا ماننے, سجدہ کرنے کو شرک کہتے ہیں (نعوذبااللہ صرف اللہ تعالیٰ کی برابری کیلئے یہ لفظ استعمال ہوتا یے ,کسی پیغمبر کیلئے بھی نہیں تو کسی عام انسان کیلئے کیسے استعمال ہو سکتا یے ؟) مسلمانوں عمران خان کا فتنہ ابن سبا جیسا فتنہ ھے خدا کیلئے آپنا ایمان بچائیں اور فتنے کو ننگا کریں!! فتنہ عمرانیہ
جس طرح مولانا صاحب نے عمران خان صاحب کی خوبی دیکھی ہے اسی طرح مولانا نے میاں نواز شریف صاحب اور دیگر سیاست دانوں کی بھی خوبیاں دیکھیں اور ماضی میں گنواتے بھی رہے لیکن عوام کا کام ہے کہ وہ اعتدال کا راستہ نہ چھوڑیں اور سیاسی تعصب سے باہر نکلیں
ASLAMOELEKUM MASHALLAH BHOOT ASHEY SAWAL UR JAWAB HAIN PAKISTAN MAEN BILKUL SORAH REHMAN K KHLAF CHAL RAHA HEY TARIQ JAMIL SAHIB BILKUL DARUST KAH REHAY HAIN ALLAH INKO SEHT TUNRUSTY ATA KERAY AMEEN SOMA AMEEN FEAMANALLAH (AHMED USA)
الحمدالله مولانا طارق جميل صاب بركاتهم بر الله سبحانه و تعالى كا احسان هيى اور مولانا طارق جميل صاب بركاتهم الله سبحانه و تعالى كا شكر كزار هيى ابكو بهى الله سبحانه و تعالى هدايت نصيب كرى
ہر جگہ منافقت ہی نظر آتی ہے ۔ یہ جو بات مولانا نے بتائی کہ دوسرے کی برائیوں کا ذکر کرنا اور خوبی چھوڑ دینا برا ہے ۔ تو ہماری سیاست میں اسی خرابی کو عام کرنے والا IK ہے ۔ جس کی پوری سیاست ہی پرانے سیاستدانوں کو جھوٹے سچے الزامات لگانے پر base کرتی ہے۔ ۔ دوسری بات ریاستِ مدینہ کا وعدہ کرنے والا ، مقامات مقدسہ پر بیوی کو پہلے شوہر کے ہمراہ خود لے جاتا ہے؟؟ اس پر کیا مذمت کرتے ہیں مولانا۔ ؟؟
کاش مولانا پی ٹی آئی کا اعلی کار نابنتے اور آج بھی حضرت اسی بات پر قائم ہے کم از کم اپنی بڑوں کی بات ہی مان لیتے ہیں
چھ فٹ جسم پر پہلے بندہ خود ریاست مدینہ کے قوانین نافذ کرے اس کے بعد ہی معاشرے میں تبدیلی آ سکتی ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ مولانا طارق جمیل صاحب ۔۔💚❤️ ماشاءاللہ ۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی زندگی عطاء فرمائے۔۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 😭 التماس دعا ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
❤ Maulana Tariq Jameel
Instead of plain water 💦🌊
Drink plenty of paudanna mint leaves
Boiled water
🥈 second half spoon 🥄 poppy seeds boiled in water 🌊
Either hot warm.luke.warm or Room temperature 🌡️ insha'Allah relief ❤ thanks 🙏 mrs ghazanfar hussain
آللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب صاحب کو سلامت رکھے اور صحت عطا فرمائے آمین
آمین
@@Sobanvoice-iu5le ds
لاکھوں کروڑوں درود و سلام اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ۔۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب اللہ تعالیٰ تمھیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah pak molana saab ko ramzan k sadky lambi zindgi dy Ameen suma Ameen
ماشاءاللہ مولانا طارق جمیل صاحب اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی طویل عمر عطاء فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️
اللہ تعالٰی مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
😊😊😊😊A😊😊😊😊 2:19 ❤😊😊😊 3:52
بہت خوب مولانا صاحب
Good mollana Tariq jamil sab ap ko namazeen rozee Mubark Ho Allah qabool fermaee ameen, ap ko subha ke eid mubark
مولانا جيسی شخصيت۔۔۔۔۔قوم کے لۓ اک اعزاز ہے ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت اورتندرستی عطا فرماۓ آمين عمران خوش نصيب ہے کہ طارق جميل کی دعاؤں ميں شامل ہيں
Allah pak sab ko sucha or paka moman bnaye
ماشااللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر
مولانا صاحب نے بالکل درست فرمايا۔
ہمارے معاشرے ميں آپ سچا انسان ڈھونڈنے نکليں تو شايد آپکو ايک بھی نا ملے ۔
ميں پاکستان سے باہر پيدا ہوا ہوں اور ساری زندگی پاکستان سے باہر گزار دی۔ ملک سے محبت کئی بار پاکستان کھينچ کرلے گئی مگر ہر بار صرف دھوکہ اور جھوٹ ہی ملا اپنے پاکستانيوں سے۔ اب شائد بہت سے لوگوں کو میری بات بری لگے اور لوگ کہيں کہ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہئں۔۔۔ مگر پاکستان ميں برے تو بہت ہئں اور اچھے ڈھونڈنے سے بھی نہيں ملتے، ايسا کيوں ہے؟
پاکستان کی بربادی ہماری منافقت کی سزا نہيں تو اور کيا ہے؟
Because hm Islam pr aml nhee kr rhay
This is how lavishness the Malawi live
Just in Pakistan 🇵🇰 did our prophet Mohammed peace be upon him live like these Malawi .... .... s 😢
Masha Allah Subhan Allah Allah Hu Akbar Tariq Jameel Sahb Allah paak Ap Ko Hamesha Sadda khuosh Aor Salamat Rakhain Aammeen
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو لمبی زندگی دے آمین ۔
اللہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت دے تندرستی دے آمین ۔۔ بہت پیاری شخصیت ہیں بہت اچھی شخصیت ہے ۔۔۔۔اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خان کی تعریفوں کے پل باندھنے والے کو اتنی ہمت نہیں ہوٸ کہ خان کو کہتا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ ضرور بناؤ مگر پہلے اپنے چہرے پر سنت رسول بھی سجا لو
اللہ پاک طارق جمیل صاحب کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
دوران عدت غیر شرعی نکاح کرنے والے کے بارے میں بھی یہ کہا جائے گا کہ اسکی خوبیاں دیکھی جائیں؟ ؟
ALLAH PAK moulana sb ko sehat Wali lambi zindgai Ata farmyain Ameen suma Ameen
اللہ مولانا صاحب کو صحت دیں امین
I Love Moulana Tariq Jamil sahib Allah bless Tariq Jamil Sahib Ameen
جزاک اللہ خیرا کثیرا مولانا
Allah kareem Molana Sahab ko lambi zindagi atha fermaye Allah unke Sehat pe reham fermaye aur hanai unki aqwal ke muthabik zindagi dhane ki thofeeq naseeb fernaye
ماشاء اللہ وتقبل اللہ
You are a great muslim scholar.
May Allah swt give you healthy, happy long life, آمین
Allah pak Molana Tariq jameel sahib ko achhi sehat or lambi zindagi day Aameen.. he is world class great scholar
ماشاالله ❤ مولانا میری جان /همیشه در قلب ❤️ منی
اللہ آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے
کفر ، شرک ، بدعت ، ریاکاری سے بچنا اور ایمان ، خالص توحید ، سنت رسول ﷺ ، اخلاص پر عمل یہ کامیابی بھلائی ہے اس سے ھٹ کر خسارہ ہی خسارہ ہے۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کی توفیق کرنے اور برائی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
May ASWT keep u healthy and happy. Scholar like u muslims need through out the world. May ALLHA PAK accept ur services.
Imran Khan is just a clown, going for anti-Islamic in the name of islam
Going against own country and own army is just a sin in islam
Molana tariq zindabad
سر کا حجا مہ کرائیں۔ کپ تھریٹی ۔ اِن شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔۔
Allah pak molana Sab ko sehat ata farmaey
ماشاءاللہ بہت خوب جناب السلام علیکم
Moulana sb; we pray to Allah ALMIGHTY, s blessing upon you,for your health and long life. For your headache and physical and mental health I shall send you DISTANCE REIKI. This nation still needs you. You are really an asset for Muslim Ummah.
MashaAllah maulana sahib Allah pak salamat rakhay.Ameennn Soma Ameenn inshaAllah 🌹🕋😥🤲
Great interview
Molana Sb ko Allah pak Sehat atta farmy ameen
پھلے مسلمان تو بنے مؤمن تو دور کی بات ہے
ماشاء اللھ
پہلے تو اپنے لیڈر کو جھوٹ اور دھوکے سے روکو ، جس کو آپ مومن اور نیک بندہ کہتے ہو
Mashaa Allah
پیارا عمران خان ۔۔ محب وطن ۔ دیانتدار لیڈر عمران خان ۔ اللہ پاک کامیابیاں دے آمین ۔ اللہ پاک پاکستان کو مہنگائی پریشانیوں سے نجات دے آمین ۔۔ پاکستان زندہ باد ۔❤❤❤۔۔ اوورسیز سعودی عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
G , bilkul piara ,ladla najaiz ulad paida Karnain Wala leader woh be Riasat e Madina k slogan k Sath aur es k followers, khawah woh maulana Tariq Jameel hu ya us say be bara es tarha ka Maulana kia Naam dia Jaay ALLAH Pak in Sab ku Hadayat day. Amen !!!
😅😅😅
@@aslammuhammad2553 you stupid . people like you talk nonsense .shame shame
Tariq jameel is great person
Allah pak humain aisy logo ki sohbat naseeb farmy ameen
جزاک اللہ
اللہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر دراز کرے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثماآمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی حضرت مولانا طارق جمیل صاحب
Salaam moulana❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ وعلی آلک واصحاب یا حبیب اللہ سب کچھ قربان جس خاک پر میرے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نے ایک بار قدم مبارک رکھا
استغفر اللّٰہ
If u are taking any nitrates after PCI, stop it Headache ll improve. InshaAllah
Allah SWT app ko sehat ataa fermaien. Ameen.
No he takes hard drinks that's why the headache.
Tariq Jameel Great
Allah pak apni Hifzuaman mai rahkai.Ameen
ALLAH AP KO SALAMAT RAKI. AMEN
i love u molana Tariq jameel Allah give u long life
مولانا صاحب زمان پارک کے باہر جو سب کچھ ہوا پی ٹی آئی جلسوں میں ڈانس ہوا کرتا ہے کیا یہ ریاست مدینہ ہے جس نے گستاخان رسول کو رہا کرائے اسے آپ امیر المومنین بنا رہے ہیں
I'love you 💕💕💕💕 mulania,❤tariq❤jameel❤❤❤❤❤❤ brother 💕💕💕
Allah Taala Maulana Saab ko sehat o tandrusti aata fermay aameen
خان اکیلا وہ لیڈ ر ھے جسکی نحوست سے اتنے بڑے عالم اور داعی سے اللہ اور رسول چلا گیا
Great, well done
subhan allah
slamt rhy ap molana ameen
Jazakallah molana sb ap ka wait tha kub lmran khannnnnn k liay time nikalain gay hm ap k baad lmran khannnnnn sb and some others ulmaye kiram se umid ha k pakistan abi qayim hai mashallah mashallah
اللہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کو اچھا صیحات اطا فرمائیں امین
Allah aapko sehat ata farmaye. Imran Khan ab Tariq Jameel sb ko nahi mante ab aur log in k zarorat hay.
Allah swt app ki umar me barkat de Ameen sahafi bhayeiu Maulana ka ehteram Karen pair pe pair daal ke baith gai har ulma ka ehteram karen IND
SubhanAllah bahot khoob MashaAllah bahot khoob bahan kia hai
بہت خوبصورت اور سچی باتیں ماشاءاللہ یہ بات ہمارے معاشرے میں بہت پائی جاتی ہے کہ ہم کسی انسان کی ایک برائی کی وجہ سے اس کی تمام خوبیوں پر پانی پھیر دیتے ہیں جب اللہ بھی انسان کو معافی مانگنے پر
معاف کر دیتا ہے ہم کیا ہیں کسی پر انگلی اٹھانے والے
Molana Tariq jamil Sb replied under the lights of Islamic law. MashaAllah JazakAllah Khair.
Ll
L
مولانہ صاحب نے بہت رسک لیا خان کی حمایت میں بات کر کے اور لوگوں نے بہت درگت بھی بنائ۔ لزمی طور پر خان میں کچھ اچھا دیکھا ہوگا جو اتنا رسک لیا۔ اللہ صحت دے اور مزید دین کی خدمت کا موقع دے۔ آمین
👈 نوٹ 👉
یہ میرے الفاظ نہیں ہے 👈اس نے خود کہا ہے اسکے الفاظ ہے
فرقہ عمرانیہ!!
بات دلیل کے ساتھ
1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا
(نعوذبااللہ اللہ کی گستاخی)
2: اللّٰہ مجھے ایسےتیار کر رہاھے جیسےاس نےنبی کو تیار کیاتھا (نعوذبااللہ پیغمبری طرح کا دعویٰ)
3:کچھ دن وحی نہیں آئی تو نبی پاک نےسمجھاکہ شائد میں پاگل ہو گیاہوں
نعوذبااللہ)
( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی)
4:مکہ والوں نےنبی پاک کو زلیل کیا(نعوذبااللہ )
(نبی پاک کی گستاخی)
5: صحابہ ڈر گئےتھے(نعوذبااللہ صحابہ پر بہتان)
6: صحابہ نےلوٹ مار شروع کردی
(نعوذبااللہ صحابہ کی گستاخی)
7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ ذکر نہیں
(نعوذبااللہ پیغمبر کی گستاخی)
8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی (نعوذبااللہ اللہ کےعذاب کا بھی مذاق)
9: عمرہ کرنے سے بہتر ہے میرا ساتھ دو (اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی , آہنی ذات کو اللہ کے حکم اور اسلام کے اہم رکن سے بھی اوپر سمجھنےکا گناہ نعوذبااللہ)
10: قرآن میں اللّٰہ نےمیرےجیسے کیلئےبتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو (نعوذبااللہ اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ)
11:قبرمیں سوال ہوگا کہ آپ نےعمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا (نعوذبااللہ بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کےبتائےہوئے سےانحراف کرنا اور خود کو پیغمبر سمجھنا)
12: جیسے نبیوں نے اللّٰہ کی تبلیغ ایسے ہی آپ لوگوں نے گھر گھر جا کر میری تبلیغ کرنی ہے ( نعوذ باللہ, پیغمبری سے بھی آگے نکل کر خدائی دعوی بھی ہو گیا)
13:جنہوں نے مجھ سے بغاوت کی انہوں نے شرک کیا
( اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کو خدا ماننے, سجدہ کرنے کو شرک کہتے ہیں
(نعوذبااللہ صرف اللہ تعالیٰ کی برابری کیلئے یہ لفظ استعمال ہوتا یے ,کسی پیغمبر
کیلئے بھی نہیں تو کسی عام انسان کیلئے کیسے استعمال ہو سکتا یے ؟)
مسلمانوں عمران خان کا فتنہ ابن سبا جیسا فتنہ ھے
خدا کیلئے آپنا ایمان بچائیں اور فتنے کو ننگا کریں!!
فتنہ عمرانیہ
جس طرح مولانا صاحب نے عمران خان صاحب کی خوبی دیکھی ہے اسی طرح مولانا نے میاں نواز شریف صاحب اور دیگر سیاست دانوں کی بھی خوبیاں دیکھیں اور ماضی میں گنواتے بھی رہے لیکن عوام کا کام ہے کہ وہ اعتدال کا راستہ نہ چھوڑیں اور سیاسی تعصب سے باہر نکلیں
@@NaveedAhmad-fb9mf عمران خان کم از کم آپ سے بہتر ہے آپ بغض عمران میں غرق ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے اپنے گریبان میں جھانکیں آپ کیا ہیں
بهوت ضرورى اور اهم بات هے طارق جمیل زندہ بات
Allah salamat rkhy molana sahb ko😊
Allah pak molana Tariq Jameel sahib ko sehat wali Zindagi atta kry ameen
ایک لیڈر پر بھی یہی قاعدہ اور قانون ہںو گا کہ اس کی خوبیاں دیکھی جائیں؟
ایک عام آدمی اور ایک لیڈر کیلئے ایک طرح کا قاعدہ اور قانون لاگو ہںو گا ۔
Masallah
MashAllah sir
True words sir
♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷🌙🌷zindabad ❤❤❤❤ulama gi❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ساری دنیا اس کی تعریف کرے مگر اساتذہ اس سے
Eid Mubarak to all Muslims 🌙🌺❤️
z
@@shariqanwar3898😢½½سلام پیش 1 7n
جومر زیکر لی جیت حاق کا ھوکا انشاءاللہ اللہ آپکو سلامت رکھے مولان صاحب امین ثمہ امین
GREAT 👍
مولانا صاحب اللہ آپ کو صحت نصیب فرمائے
Allah Mulana saab ko shhat or lambi zindgi da Ameen
Long live Life Imran Khan zendabad
Mashallah. Molana.great.insan.hn.allah.in.ke.zandgi.ma.barkat.farmaya.Ameen
زبردست جناب مولانا طارق جمیل صاحب ذنداباد
اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اپنے گھر کے سامنے بیحیائی اور بےغیرتی کا بازار گرم کرنے والے کیلئے بھی یہ کہا جائے گا کہ اسکی خوبیاں دیکھی جائیں ۔
ASLAMOELEKUM MASHALLAH BHOOT ASHEY SAWAL UR JAWAB HAIN PAKISTAN MAEN BILKUL SORAH REHMAN K KHLAF CHAL RAHA HEY TARIQ JAMIL SAHIB BILKUL DARUST KAH REHAY HAIN ALLAH INKO SEHT TUNRUSTY ATA KERAY AMEEN SOMA AMEEN FEAMANALLAH (AHMED USA)
Great scholar
Allah aap ko zindage daay maulana sb.we need u.ameen
اللّٰہ تعالیٰ مولانا کو ھدایت دے
اور تجھے نہ دے
الحمدالله مولانا طارق جميل صاب بركاتهم بر الله سبحانه و تعالى كا احسان هيى اور مولانا طارق جميل صاب بركاتهم الله سبحانه و تعالى كا شكر كزار هيى ابكو بهى الله سبحانه و تعالى هدايت نصيب كرى
مولوی طارق جمیل صادق آمین ہے
ماشااللہ مولانا طارق جمیل صاحب ماشااللہ
ہر جگہ منافقت ہی نظر آتی ہے ۔
یہ جو بات مولانا نے بتائی کہ
دوسرے کی برائیوں کا ذکر کرنا اور
خوبی چھوڑ دینا برا ہے ۔ تو ہماری
سیاست میں اسی خرابی کو عام
کرنے والا IK ہے ۔ جس کی پوری سیاست ہی پرانے سیاستدانوں کو
جھوٹے سچے الزامات لگانے پر base
کرتی ہے۔ ۔ دوسری بات ریاستِ مدینہ
کا وعدہ کرنے والا ، مقامات مقدسہ
پر بیوی کو پہلے شوہر کے ہمراہ خود
لے جاتا ہے؟؟ اس پر کیا مذمت کرتے ہیں مولانا۔ ؟؟
Ilm hasil krny ka Allah ka hukm hy
مولانا کو بس اللہ یوں ہی حوش رکھے
Mashallah Molana Tariq Jameel Sahab Love 💕
Allah molana taraq jameel ko sahat kamla ata kry 🤲🥺
SubhanAllah