Stabilizer Repairing | Stabilizer Delay Timer Fault Complete Details In Urdu Hindi
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- dosto is video me stabilizer ke delay timer ke fault ko check karke stabilizer ke pcb ko change karne ka mokammal tariqa bataya gaya he
i hope ap hammare is kawash ko pasand karenge
video achhi lage to isse like aur shere zaroor kare channel me new he to hammare channel raza electronics ko subscribe karke bell i con press karden,,,,,,
thanks for watching ,,,,
my wahtsapp +92 3103237251
Hp to kw conversion
i9.ytimg.com/v...
How To Make Series And Parallel Board Connection With Diagram
• How To Make Series And...
electrical tutorials urdu hindi
• electrical tutorial in...
Digital Multi Meter Repairing Easy Details In Urdu Hindi
• Video
Digitech 3 In 1 Solar Hybrid Charge Controller Battery Charger & DC Power Supply Price Details 202
• Digitech 3 In 1 Solar ...
How to make an electric series test board
• How to make an electri...
Digital Series Boar As Multi Meter
• Digital Series Boar As...
Solar Dc House Wiring
• Solar Dc House Wiring ...
AC DC Automatic Board Connection
• Single Phase And Three...
MashaAllah maza hi a gaya
وٹساپ نمبر دے دو بھائی جان شکریہ
بہت اچھی ویڈیو تھی۔بھائی یہ سرکٹ کونسی کمپنی کا ہے۔اور یہ کہاں سے مل سکتا ہے ۔۔یا آسانی سے کسی بھی الیکٹرنکس والے سے مل جائے گا ۔۔
آپ کی شاپ کہاں ہے کراچی میں۔۔۔ میرے اسٹیبلائزر کا یہی سیم فالٹ ہے۔۔۔ میں آپ سے ٹھیک کروانا چاہتا ہوں۔۔۔ پتہ بتائیں
Out of karachi
Dhabeji market
Bhai .2. Panel .perl connection hai .solar ur charge controller k bech mein konsa dc brekr lgain .30.amir charge controller hai
رضا بھائی ایک دو بھائی اور بھی ہیں ان کا بھی میں سبسکرائبر ہوں انکو مشورہ دیا کہ اپ دراز میں اسانی کے ساتھ اپنا سٹور بنا کہ ہم دور رہنے والوں کے لئے اسانی پیدا کر سکتے ہیں۔ ایک تو ہم سب لوگوں کو آپ پہ بھروسہ ہے۔ اور اپ کو پم پر۔ اپ کے سٹور سے ہمیں چیز اسانی اور ایک نمبر بھی ملے گی تو مہربانی فرما کہ ان لائم سٹور بنا لیں
Same
Same
Raza bhaee mujhe 3000 watt ka stablizer khareed na hai acha kon sa hai coper men price Kiya hogi
اسلام علیکم بھائی جان میرے اسٹیبلائزر کی دونوں لائٹیں چلتی ہیں مگر کرنٹ آتا ہے
کوئی مسئلہ نہیں ٹائمر لائٹ کنکشن ٹھیک کر لیں
شکریہ
رضا بھائ السلام علیکم ھزاروں دوعائیں اور نیک تمنائیں آپ اور آپ کے اہل عیال کے لیئے اللہ پاک آپکو خوشیاں عطافرمائےاور مزیدکامیابیاں عطافرمائے آمین بھائ بہت اچھی اور کارآمد ویڈیو ھے یہ کٹ کہاں دستیاب ھے کاآپریٹیومارکیٹ صدر میں تو اکثر الیکٹرونکس والوں نے یہ سروس بند کر دی ھے برائےمہربانی شاپ کا نام اور ایڈریس بتادیجئے شکریہ نیز آپ سے میں نے پہلے ریکویسٹ کی تھی کہ میرے فریج کے اسٹیبلائزر کا ڈیلئےتو سہی آن ھو جاتا ھے پر آن ھونےکےبعد مسلسل ریلئے سے آواز آتی رھتی ھے جیسے مشین چل رھی ھو کبھی کبھی کچھ دیر سہی چلنے کے بعد اسطرح ھوتا ھے میں نے چاروں ریلئے اور 555 بھی چینج کرکےدیکھ لیا میں نے یوٹیوب چینل پر اس حوالےسے جتنےبھی معتبرنام ھیں سب سے سلوشن مانگا مگر افسوس کوئ خاطرخواہ جواب نہ ملا میں پوری کٹ بدل سکتا ھوں پر میں چاھتاھوں فالٹ ٹریس ھو امید ھے آپ مسلئہ سمجھ گئے ھوں گے بات ذرا طویل ھوگئ امیدھے جواب سے ضرور نوازیں گے شکریہ
Sader copretive market
Mere stabilizer k transformer se 12volt ki wire hi nahi nikal rhi
بجلی اچانک دن ہوئی تھی اس کے بعد سٹیپلیزر کی دونوں لائٹیں اون ہیں اور چل رہا ہے اس کا کوئی طریقہ ہے تو مجھے بتائیے بہت مہربانی ہوگی بھائی جان آپ کی
Byi jwab ni dya wts app pe
ماشاءاللہ بہت خوب رضا بھائی، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین،
Good nice
Buhat khob
shukria brother
Non dilay staplizer ko dilaybana saktay hay
Jee han
Ma mazoor ho aur mjy apny wheel chair k lye bearing ki zrort hai plz reply kre
Bearing ka size kaya he
@@RazaElectronics amm se being ka size ha 6202.3 lakin wheel chair ki
Thanks for Good sharing
Very good information 👍👌♥️👍👍👍👍👍👍👍
Keep it up 🐦🐧🕊
Zabardast ustad nice video
Vary nice 👌 👍
Raza bhi apka Whatsapp namber Mal skta ha
0310 3237251