Assalam o Aleykum Sir... I am from kenya... Aapke channel se mujhe bhot kuch sikhne ko milta hai... Meri ek request hai aapse jo mujhe kuch din pehle Ali Mirza ke followers ne bola ke Hazrat Ali ne Qunoote Nazilah padhi thi.... Kya aap please iske upar details me video bna sakte ho jisse hume sahi jankari haasil ho sake.
زبردست ! زبیر صاحب ! نہایت دقیق اور دلچسپ اپریشن کر رھے ھیں آپ اور کمال کی بات یہ ھے کہ آپ جذباتی بالکل نہیں ھوتے ! تحقیق ، جستجو اور Analysis کرنے کا انداز ھی کچھ اور ھے ! مــــــــــــــا شــــــــــــاء الــــــلّٰــــــــه
لَّقَدْ رَضِىَ ٱللَّهُ عَنِ ٱلْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ ٱلشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِى قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ ٱلسَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَٰبَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا اس آیت کریمہ کی روشنی میں سید نا عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ عین اسلامی تھا بہر حال صحابہؓ خود بہت بڑے مجتہدین تھے ،اس لئے اُن کی اجتہادی یا سیاسی فیصلے اُن کی فہم کیساتھ تھے کسی انجینئر رافضی اور مورخین کی کوئی حیثیت نہیں صحابہ ؓ کے مقام کے سامنے سب کے دلائل جوتے کی نوک پر،،،،صحابہؓ وعد اللہ الحسنی ،،،، ہیں جنت کا وعدہ کرلیا گیا اُن سے انجینئر توبہ نہیں کرے گا تو مرزے کی طرح بیت الخلاء میں مرے گا کمینہ
Hazrat hazrat Usman rz. Ki shahadat par ek muqammal video banaye jisse hame pata chle ki hazrat Usman ki shahadat ke piche kon kon munafiq chhipe hue he
اصل بات يه هے ڪه مرزا جھلمي ڪو اندازه بالڪل نه تھا ڪه ان ڪے نيانات پرًتحقيقات شروع هو جائیں گیں- يھي وجه هے ڪه جيسے جیسے ٿحقيقات شروع هئیں مرزا جھلمي ڪي بدزبانياں بھي شروع هوئیں۔ ابتداءًٌْ وه اس قدر بدزبان نه تھے، جتنا بعد مين بن گئے۔ جوابات ان ڪے خلافَ توقع تھے۔
انتہائی معذرت شیخ صاحب مودودی صاحب نے تاثر نہیں بلکہ دوٹوک اپنی کتاب خلافت ملوکیت میں میں حضرت عثمان غِنی اور حضرت امیر معاویہ رضوان اللہ اجمعین پر سخت الفاظ میں تنقید کی ھے. پلیز آپ مودودی صاحب کی خلافت وملوکیت دوبارہ پڑھیے اور اسپر ایک الگ سے ویڈیو بنائیے.
وہ اردو ادب اور تراجم کی مدد سے دین کی تشریح خود کرتے تھے ، باقاعدہ سند یافتہ عالم نہیں تھے ۔ اس لئے تو سہارنپور ، ندوۃ العلماء ، دیوبند ، مصری مکاتب فکر اور شریف مکہ سکول آف تھاٹس وغیرہ نے ان کی تعلیمات کو دین کا حصہ تسلیم کرنے سے معذرت کی ھے ۔
@@Baba26023 BaBa g Tamgha Dena alag cheez hai r Kisi k literature pr pabandi lagana alag cheez hai R dosri bat ye hai k o Tamgha kis k ishary pe dia giya tha ? Bartania k ishary pe ..
ڈاکٹر صاحب یہاں ابو داؤد کی حدیث نمبر 4656 کے بارے میں ایک نکتہ حاضر خدمت ہے کہ اس حدیث کا ضعف صرف اس بات سے ہی ثابت ہو جاتا ہے کہ، جب حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ بات اس پادری سے پوچھی کہ میرے بعد کے خلیفہ کے بارے میں تمہاری کتاب میں کیا لکھا ہے تو اس پادری نے جو بھی بات کہی (اس کی تفصیل میں نہ جاتے ہوئے) تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ بات کیسے فرمائی کہ اللہ تعالی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر رحم فرمائے؟ انہیں کیسے پتہ چلا کہ ان کے بعد آنے والے خلیفہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ ہوں گے؟ کیونکہ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے خلافت کے لئے 7 لوگوں کی کمیٹی بنا دی تھی. تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کیسے قبل از وقت پتہ چلا کہ وہ کمیٹی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو خلافت کے لیے منتخب کرے گی اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بعد آنے والے خلیفہ ہونگے؟ جبکہ اس کمیٹی میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ بھی شامل کیے گئے تھے؟
حضرت علیؓ نےاپنے دور میں اپنےہی لگاۓہوۓگورنر بھی ہٹاۓتھے. کیاوہ گورنر بھی ناہل ہوگۓ. مثلاََ حضرت علیؓ نےقیس بن سعدانصاریؓ کوگورنر مصرلگایا. کچھ عرصےکےبعد اسےہٹادیا.
Aur agar aap aisa hi bol rhe hain Hazrat Ali ra ne bhi to qatil e Usman Astar Nakhi ko governor banaya tha Aur uske Marne ke baad Muhammad bin Abu Bakr (Jo ke Hazrat Ali ra ke step-son the) ko banaya Wo bhi Hazrat Usman ka mohasra karne walon main tha Aisa Mt Kiya Karo brother Unoh ne jo kiya ummat ke liye kiya Jo unko sahi lga
Anchor ko chaye thora kam bola karain hafiz sahab ko bolne deya karain khud hi sawal kar k jawab b khud na deny par jaya karen un ki aadhi bat kat dety hn khamush ho kar suna karain
امّار ابن یاسر اور حضرت بلال دونو کو ایک ساتھ کفّار عزیت دیتے تھے اور حضرت بلال کو امّار سے زیادہ تکلیف دی جاتی تھی ۔لیکن امّار بن یاسر نے کفر قبول کر لیا تھا ،لیکن حضرت بلال نے کفر قبول نہیں کیا تھا ۔
مذكوره سورة نحل کی آیت 106 تو عمار بن یاسر کے بارے میں نازل ہوئی ہے جب ان کو ابو جہل نے ستایا تھا تو ان کی زبان سے وہ کلمات نکلے جس سے قریش نے عمار رض کو چھوڑ دیا اور وہ جب رسول ص کے پاس گئے اور سارا واقعہ سنایا تو رسول ص نے پوچھا کیا تیرا دل ایسا کہنے پر مطئن تھا یا تو ایمان پر مطمئن تھا تو عمار بن یاسر نے کہا میں ایمان پر مطمئن تھا۔
Daure nubuwwat me jo log sahabae karam par tanqeed karte the woh munafiq the aur aaj bhi koi sahabae karam ko tanqeed ka nishana banaey woh bhi munafiq hoga.
NABI (SAW) naagwar isliye they kyo k ALI (RA) ka wazan nahi kiya gaya .... ye kaha likha hai??? kya ye aapki interpretation nahi hai??? phir ilzam doosron pe kyo laga rahey ho
I am not supporter of Mirza rather have big differences with him,but same mistake you also committing that while criticising Mirza you have misquoted hadees and history
Dr sb , zyadti na kren pls , agr ap SAWW ne ordered kiya tha k inko murder kro where you find them so it must be murdered. ye Hazooor Pak k pas keu le kr gye , zahir hai relative thay .
@@dgreen9653 allah ke nabi Kareem Saw ne 3times refuse kia ...pir 4th time maaf kia....pir sahaba ko bola jab mein refuse kar Raha tha tum ne esko qatal keun na kia....sahaba ne kaha aap ishara kar dete...hazoor bole nabi kA Kam nehe ishara Karna....estara kA Banda bilkul es qabil nehe tha ke governor banaya jata....magar wo Usman kA rishte dar tha
آپ لوگوں کو جو بنو امیہ کی محبت کھول کر پلائی گئی ہے اِس سے باہر نکل ائیں اور حقیقت کو پہچان لیں ایسی بے بنیادی تاویل کیوں کر رہے ہیں آپ کون سی دین کی خدمت کر رہے ہیں ہر ایک ویڈیو آپ کی مرزا صاحب پر ہی ہے اپ اسی کو ہی دین سمجھ کر بیٹھے ہیں😢
Mirza ki hr ek video banu ummaiyah banu ummaiyah banu ummaiyah or un me jo shaba ko target Or un shaba ko jo Hazrat Moavia k sath the Mirze ne to Hazrat Ali Ra k sage bhai ko nhi chora jinko Allah k Nabi SAW ne kaha tha k ma tujh se duhri Mohabat krta hoon or Al e Aqeel Ahlebait hain un Aqeel bin Abi talib ko nhi chora ku k wo Hazrat Aqeel ki trf the
Wah ap Sahi hen ap k nzdeek Ali Bhai b Galt hen Muhammad shaikh Sahab b Galt hen Javed Ahmad gamei Sahab b Galt hen ap Jo keh rahy hen wo Sahi he Mtlab Baki Sb tehreef kr rahy hen or ap theek hen sir ALLAH ap ko hidayat de AMEEN
Your way of explaning is 100% up to the marks for the graduate students. But one thing that is not acceptable is you calling mirza jahlimi (saab) please dont use word "Saab" for that lantee. Just say Mirza Jahlami. perssonal.
Assalam o Aleykum Sir... I am from kenya... Aapke channel se mujhe bhot kuch sikhne ko milta hai...
Meri ek request hai aapse jo mujhe kuch din pehle Ali Mirza ke followers ne bola ke Hazrat Ali ne Qunoote Nazilah padhi thi....
Kya aap please iske upar details me video bna sakte ho jisse hume sahi jankari haasil ho sake.
جی ان شاء اللہ، والسلام
حضرت یہ میزبان صاحب کو تو کہیں کہ سوال کرکے چپ کرجائے یہ فضول میں فلاسفر بن رہا ہے
زبردست تحقیق کی ہے ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ آپ نے
A very good lecture ,which refutes the doubt of Mushrik Mirza Jhelumi.
mushrik???? are you out of your mind?
اللہ تعالی آپ کی اس بہت خدمت کو قبول فرمائیں
Jazak'Allah Khair Dr sb..Allah pak apse razi ho❤️
زبردست ! زبیر صاحب ! نہایت دقیق اور دلچسپ اپریشن کر رھے ھیں آپ اور کمال کی بات یہ ھے کہ آپ جذباتی بالکل نہیں ھوتے ! تحقیق ، جستجو اور Analysis کرنے کا انداز ھی کچھ اور ھے ! مــــــــــــــا شــــــــــــاء الــــــلّٰــــــــه
اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے فیس آف پروگرام دیکھنے سے مجھے بہت فائدہ ہو رہا ہے۔
Allah tala hum Sab ko hazrat Usman ghani razi tala Ka naqash qadam par chalna ki toufiq daa ameen
ameen or kuffar (khwarij or rafzion) ky shar sy mahfooz rakhy
لَّقَدْ رَضِىَ ٱللَّهُ عَنِ ٱلْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ ٱلشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِى قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ ٱلسَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَٰبَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا
اس آیت کریمہ کی روشنی میں سید نا عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ عین اسلامی تھا بہر حال
صحابہؓ خود بہت بڑے مجتہدین تھے ،اس لئے اُن کی اجتہادی یا سیاسی فیصلے اُن کی فہم کیساتھ تھے کسی
انجینئر رافضی اور مورخین کی کوئی حیثیت نہیں صحابہ ؓ کے مقام کے سامنے سب کے دلائل جوتے کی
نوک پر،،،،صحابہؓ وعد اللہ الحسنی ،،،، ہیں جنت کا وعدہ کرلیا گیا اُن سے انجینئر توبہ نہیں کرے گا تو مرزے
کی طرح بیت الخلاء میں مرے گا کمینہ
WAZEER E DIFFAA of Banu Umayya.... weldone hafiz sab
Masha allah
Love you guys
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
Marsha allah allah jazay kher de
ھزار سال پہلے کے انتظامی معاملات پر آج بحث کیا ضرورت پیش آٸ ۔ھاں ایک بات یاد رکھیے ھم بٹے ھوے اسلیے ھیں تاکہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچاٸیں
Hazrat hazrat Usman rz. Ki shahadat par ek muqammal video banaye jisse hame pata chle ki hazrat Usman ki shahadat ke piche kon kon munafiq chhipe hue he
I have heard that 19 out of 23 governers in Holy Prophet's (sws) rule were from Banu Ummaya-
W'Allah o Aalim.
نام بتا کیوں جوٹ بول رہا ہے چول
Asslamo Alaikum
Sir sahih ahadees k liye koi website bata dy
🕋🕋🕋🕋
اصل بات يه هے ڪه مرزا جھلمي ڪو اندازه بالڪل نه تھا ڪه ان ڪے نيانات پرًتحقيقات شروع هو جائیں گیں- يھي وجه هے ڪه جيسے جیسے ٿحقيقات شروع هئیں مرزا جھلمي ڪي بدزبانياں
بھي شروع هوئیں۔ ابتداءًٌْ وه اس قدر بدزبان نه تھے، جتنا بعد مين بن گئے۔ جوابات ان ڪے خلافَ توقع تھے۔
Us k burey Din shuru hain
انتہائی معذرت شیخ صاحب مودودی صاحب نے تاثر نہیں بلکہ دوٹوک اپنی کتاب خلافت ملوکیت میں میں حضرت عثمان غِنی اور حضرت امیر معاویہ رضوان اللہ اجمعین پر سخت الفاظ میں تنقید کی ھے. پلیز آپ مودودی صاحب کی خلافت وملوکیت دوبارہ پڑھیے اور اسپر ایک الگ سے ویڈیو بنائیے.
وہ اردو ادب اور تراجم کی مدد سے دین کی تشریح خود کرتے تھے ، باقاعدہ سند یافتہ عالم نہیں تھے ۔ اس لئے تو سہارنپور ، ندوۃ العلماء ، دیوبند ، مصری مکاتب فکر اور شریف مکہ سکول آف تھاٹس وغیرہ نے ان کی تعلیمات کو دین کا حصہ تسلیم کرنے سے معذرت کی ھے ۔
یہ جوٹ ھے سعودی عرب نے تو ان کو سب سے بڑا تمغہ دیا تھا جو اب ڈاکٹر زاکر نائک کو دیا ھے@@Highertalks
@@Baba26023
BaBa g Tamgha Dena alag cheez hai r Kisi k literature pr pabandi lagana alag cheez hai
R dosri bat ye hai k o Tamgha kis k ishary pe dia giya tha ?
Bartania k ishary pe ..
Tamgha Mila tafheem ul Quran ki waja say. Or khilafiyat o malukiat ko reject Kia giya. @@Baba26023
Is zindeeq par hukm lagao, sirf is ki jaahilana baaton ka radd kaafi nahi hai.
میرے علم کے مطابق فتح مکہ کے بعد آپ ص نے عتاب بن اسید رض کو گورنر مکہ بنایا نہ ابو سفیان کو۔ ابو سفیان کو نجران کا گورنر بنایا تھا ۔
ڈاکٹر صاحب یہاں ابو داؤد کی حدیث نمبر 4656 کے بارے میں ایک نکتہ حاضر خدمت ہے کہ اس حدیث کا ضعف صرف اس بات سے ہی ثابت ہو جاتا ہے کہ، جب حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ بات اس پادری سے پوچھی کہ میرے بعد کے خلیفہ کے بارے میں تمہاری کتاب میں کیا لکھا ہے تو اس پادری نے جو بھی بات کہی (اس کی تفصیل میں نہ جاتے ہوئے) تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ بات کیسے فرمائی کہ اللہ تعالی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر رحم فرمائے؟ انہیں کیسے پتہ چلا کہ ان کے بعد آنے والے خلیفہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ ہوں گے؟ کیونکہ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے خلافت کے لئے 7 لوگوں کی کمیٹی بنا دی تھی. تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کیسے قبل از وقت پتہ چلا کہ وہ کمیٹی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو خلافت کے لیے منتخب کرے گی اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بعد آنے والے خلیفہ ہونگے؟ جبکہ اس کمیٹی میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ بھی شامل کیے گئے تھے؟
Janab aapne Walid bin Uqba governer kufa Marwan bin hakam ka zikr kyu ni kiya
خلیفہ عمر بن عبدالعزيز کا نسب کس شخصیت سے جا کر ملتا ہے؛؟
Ye bata usman ke katil ko Malik ashtar Muhammad ibne bakr ko gawarner kyon banaya hazrat ali ne
08:31 pr kuch smjh nhi aya - azmaish konsi hoti hai kufr ki . kuch to khyal kro Dr sb.
Hazrat Usman ke zariye apne logon ko Taj Dena saaf saaf dikh raha hai.
Yaqeenan
Sab theak ha theak ha ap bhe theak hojain Allaha hadiat de ap ko bhe humain bhe
Atif Mian ko q hatwa dia tha qibla
Agar Hazrat Usman (RA) k lagaye huey governers ehel they to phir Hazrat Ali (RA) ne unhain apni khilafat main hataya kyo tha???
حضرت علیؓ نےاپنے دور میں اپنےہی لگاۓہوۓگورنر بھی ہٹاۓتھے. کیاوہ گورنر بھی ناہل ہوگۓ. مثلاََ حضرت علیؓ نےقیس بن سعدانصاریؓ کوگورنر مصرلگایا. کچھ عرصےکےبعد اسےہٹادیا.
Aur agar aap aisa hi bol rhe hain
Hazrat Ali ra ne bhi to qatil e Usman Astar Nakhi ko governor banaya tha
Aur uske Marne ke baad Muhammad bin Abu Bakr (Jo ke Hazrat Ali ra ke step-son the) ko banaya
Wo bhi Hazrat Usman ka mohasra karne walon main tha
Aisa Mt Kiya Karo brother
Unoh ne jo kiya ummat ke liye kiya
Jo unko sahi lga
کیا عبداللہ بن عباس کا بیان قرآن کو منسوخ کر سکتا ھے
17::28 , hazrat muaviya kept one of his minister Christian why
Is daur ka fitna Engineer Mirza
...iska wajah sa loog engineering chood 😂 rahaiy....
ترجیح دیتے نہیں تھے بلکہ دۓ ہیں ۔اور یہ کوئ خراب بات بھی نہیں ہے۔
ڈاکٹر صاحب کی تحقیق اور علم بہت زیادہ ہے لیکن ان کے ساتھ تعصب کی جھلک نظر آتی ہے۔یہ میری رائے ہے۔
Anchor ko chaye thora kam bola karain hafiz sahab ko bolne deya karain khud hi sawal kar k jawab b khud na deny par jaya karen un ki aadhi bat kat dety hn khamush ho kar suna karain
Thanks brother for your valuable advice. Dear brother, this program is not interview style rather on discussion pattern.
Second, this is my job to raise those points which are usually asked by people. I hope your query has been answered.
@@dr.atifmahmood7411 doctor sahab aap ke tabsaray ke baghair yeh mukalma adhura lagay ga, aap ka tajzia bohat umda hota hai aap isko inshallah jaari rakhen , jazakallah
ruclips.net/video/eOef11tU1wI/видео.html
امّار ابن یاسر اور حضرت بلال دونو کو ایک ساتھ کفّار عزیت دیتے تھے اور حضرت بلال کو امّار سے زیادہ تکلیف دی جاتی تھی ۔لیکن امّار بن یاسر نے کفر قبول کر لیا تھا ،لیکن حضرت بلال نے کفر قبول نہیں کیا تھا ۔
یہ ھیں اسلام کے دشمن جو عمار کے متعلق بکواس کر رہا اور تکذیب قرآن کا مرتکب ہو رھاہے
مذكوره سورة نحل کی آیت 106 تو عمار بن یاسر کے بارے میں نازل ہوئی ہے جب ان کو ابو جہل نے ستایا تھا تو ان کی زبان سے وہ کلمات نکلے جس سے قریش نے عمار رض کو چھوڑ دیا اور وہ جب رسول ص کے پاس گئے اور سارا واقعہ سنایا تو رسول ص نے پوچھا کیا تیرا دل ایسا کہنے پر مطئن تھا یا تو ایمان پر مطمئن تھا تو عمار بن یاسر نے کہا میں ایمان پر مطمئن تھا۔
Mirza is not alone,it seems he has group of people who manufacture anti Islamic stories
Daure nubuwwat me jo log sahabae karam par tanqeed karte the woh munafiq the aur aaj bhi koi sahabae karam ko tanqeed ka nishana banaey woh bhi munafiq hoga.
NABI (SAW) naagwar isliye they kyo k ALI (RA) ka wazan nahi kiya gaya .... ye kaha likha hai??? kya ye aapki interpretation nahi hai??? phir ilzam doosron pe kyo laga rahey ho
Allah mirza ko rujoo karni ki taufeeq ata farmayain.
Aameen
Dr Arif your facial expressions are Don type.
بھائی ہم شریف انسان ہیں ۔❤
and Syyadna Usman RA zahir hai Insan thay aur nrm tbiyat k thay to unse ijthadi khta ho skti hai
I am not supporter of Mirza rather have big differences with him,but same mistake you also committing that while criticising Mirza you have misquoted hadees and history
تمہارا کام ہے ہر اس بات کا رد کرنا جو صحیح ہے۔
Namoos e risalat par bolo
namoos e sahaba namoos e risalat hi hai
باتکے درمیان اتنا زیادہ باتیں کرنے لگے تو پربلیم ہوتا ہے
عثمان بھت متقی پرہیز گار جنتی تھے مگر انتظامی معاملات میں کمزور
Sirf Banu Ummaiya mein Talent Tha??? Baki Kisi Sahabi Muslim Momin Mein Talent Nahi Tha inki Video ka yeh matlab hai
Dr sb , zyadti na kren pls , agr ap SAWW ne ordered kiya tha k inko murder kro where you find them so it must be murdered. ye Hazooor Pak k pas keu le kr gye , zahir hai relative thay .
طارق صاحب بہت بور ہے
او بھائی خدا کا خوف کرو مرنا بھی ہے ۔کیوں بغض اہل البیت میں بنو آمیہ کے کارناموں کا دفاع کررہے ہو
Sach kabool karoo ..... zakiroun ki khaniiun ko daffa karo
اللہ پاک تم لوگ کو حق بیان کرنے کی توفیق دے ۔۔۔۔چول باتیں مروڈ رہے ہیں
anchor please dont interpt
خدا کا خوف کرو
جب رسول صلی کا حکم تھا سعد بن سرح کو قتل کرنے کا تو عثمان نے اسکو کیوں اسکو امان دی۔۔۔۔بڑی عجیب اور حیرت کی بات ھے نبی کریم صلی کے حکم کی نا فرمانی کی
Jab Allah Kay nabi pak nay
UN ko maaf kar dia.....Tou aj Kay rafzi ko itraz ki jurat...?
@@dgreen9653 allah ke nabi Kareem Saw ne 3times refuse kia ...pir 4th time maaf kia....pir sahaba ko bola jab mein refuse kar Raha tha tum ne esko qatal keun na kia....sahaba ne kaha aap ishara kar dete...hazoor bole nabi kA Kam nehe ishara Karna....estara kA Banda bilkul es qabil nehe tha ke governor banaya jata....magar wo Usman kA rishte dar tha
پادری سے بڑھکر یہ نقطہ دیکھیں کہ کیا سیدنا عمر کو پتہ تھا کہ میرےبعد خلیفہ سیدنا عثمان ہونگے۔ اللہ تعالی علی صاحب پر رحم کریں۔
جو مرتد ھو گیا تھا اسکو گورنر بنا دیا واہ
Jab woh muslman hoo gay
Tou tum koun hoty hoo...?
@@dgreen9653 yehi to political mistakes ki gae buhat saari jis se buhat nuqsaan hua puri qom ko
آپ لوگوں کو جو بنو امیہ کی محبت کھول کر پلائی گئی ہے اِس سے باہر نکل ائیں اور حقیقت کو پہچان لیں ایسی بے بنیادی تاویل کیوں کر رہے ہیں آپ کون سی دین کی خدمت کر رہے ہیں ہر ایک ویڈیو آپ کی مرزا صاحب پر ہی ہے اپ اسی کو ہی دین سمجھ کر بیٹھے ہیں😢
Mirza ki hr ek video banu ummaiyah banu ummaiyah banu ummaiyah or un me jo shaba ko target Or un shaba ko jo Hazrat Moavia k sath the Mirze ne to Hazrat Ali Ra k sage bhai ko nhi chora jinko Allah k Nabi SAW ne kaha tha k ma tujh se duhri Mohabat krta hoon or Al e Aqeel Ahlebait hain un Aqeel bin Abi talib ko nhi chora ku k wo Hazrat Aqeel ki trf the
مرتدین کو عہدے دیے گئے جبکہ اس وقت جلیل القدر صحابی موجود تھے
Shame on you rafzi
Imam e Qaba b Bana Diya Jata tu b Tum Defend Kar Rahay Hotay
Sharam karo...rafzi
Wah ap Sahi hen ap k nzdeek Ali Bhai b Galt hen Muhammad shaikh Sahab b Galt hen Javed Ahmad gamei Sahab b Galt hen ap Jo keh rahy hen wo Sahi he Mtlab Baki Sb tehreef kr rahy hen or ap theek hen sir ALLAH ap ko hidayat de AMEEN
Muhammad sheikh Sahab kis usool pe theek hyn?
احادیث کون سا قران کی آیات ہیں؟؟
من گھڑت روایات نے دین کا حال برا کردیا !
حقیقت خرافات میں کھو گئ
یہ امت روایات میں کھو گئ
Hadees k bgaer Qur'an ko smjna mumkin Nahi ha
Khurafat m ap khud khoe oe ho Allah Pak apko Arabic seoh or Qur'an smjne k tufic de
قرآن مجید کونبیﷺ کےزمانےمیں ہی لکھاگیااورحضرت ابوبکرؓ کےدورمیں کتابی شکل بھی دےدی گئی.
اور احادیث کونبیﷺ کےوصال کے250سال بعد خلافت بنوعباس کےدورمیں تبع تابعین کےشاگردوں(امام بخاری,امام مسلم,امام ترمزی,ابن ماجہ وغیرہ) نےاکٹھی کرکےکتابی شکل دی.
Kitna jhot bol Rahi ho yar 👏👏👏👏

Masha Allah