Bayan e Jummah tul Muabarak | 29-March-2019 | HD Quality | Mufti Zarwali Khan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 окт 2024
  • This bayan is extract from:
    ahsanululoom.or...)
    Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
    Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
    • Dars by Molana Anwar S...
    For short clip bayanat:
    • Short Bayanat
    Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
    • Surah Al-An'am with Ta...
    Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
    • Qurani Ayat with Tafseer
    #jummahBayan #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

Комментарии • 93

  • @sonosono9372
    @sonosono9372 Месяц назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خضرت جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین ثم امین میں ایک عاجص فقیر انور خٹک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @IrshadKhan-rf4pz
    @IrshadKhan-rf4pz Год назад +3

    اللہ تعالی حضرت شیخ الحدیث والتفسیر مفتی زرولی صاحب کی بال بال مغفرت فرماے حضرت کی قبر مبارک کو نور سے بھر دے

  • @mdsharib2008
    @mdsharib2008 Год назад +2

    یا الله حضرت شیخ کی مغفرت فرما

  • @KaleemAhmad-im7we
    @KaleemAhmad-im7we 2 месяца назад

    اللہ حضرت کے درجات بلند فرمائے

  • @sufiyangazali9988
    @sufiyangazali9988 5 лет назад +9

    Kismat wale hote he ese log jinke beech itni badi hasti bhethti ho.
    From India..

  • @itzmydeen2351
    @itzmydeen2351 4 месяца назад

    ❤️ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ❤️
    Allah paak sabhi musalmanon ko Aman aur hifazat me rkhe. Aur ham sab ko apni imaan par mazid mehnat krne ki taufeeq de..👍

  • @pakistan2201
    @pakistan2201 5 лет назад +5

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے آگے پیچھے سارے گناہ معاف کرے اور لمبے زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین اور جو لوگ اس کے خدمت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مدد کرے آمین ثم آمین

  • @MohamedAshraf-nt4be
    @MohamedAshraf-nt4be 4 года назад +5

    اللہ مفتی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور حضرت کو جزاے خیر عطاء فرمائے.............🇮🇳آمین

  • @FazlurrhemanKhoso
    @FazlurrhemanKhoso 2 месяца назад

    الله تعالی کامل مغفرت فر۔اٸ

  • @khanrayees4281
    @khanrayees4281 Год назад +1

    Allah pak aaf ki qabar ko Noor say munawar farmaya aameen summa aameen

  • @azmat443
    @azmat443 5 лет назад +11

    بیان جمعۃ المبارک
    21 رجب المرجب 1440 ھجری
    29 مارچ 2019
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : بیان کا موضوع
    02. زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے، بیعت رضوان، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان، حضرت داؤد علیہ السلام کا حسنات کا ترازو دیکھنے کی خواہش
    05. ھدایہ میں قلیل و کثیر نہیں ہوتا، عربی شعر، پشتو اشعار، اعمال میں اللہ تعالٰی کی رضا مقصود ہوتی ہے
    07. فجر کی نماز، فجر کی سنتیں اگر قضاء ہو تو، إشراق کا ثواب، پشتو شعر، مدونۃ کتاب کا حوالہ
    09. مساجد، مبتدعین کا رد، درگاہیں
    10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی قبر، خاتم النبئین کتاب کا حوالہ، عقیدۃ الاسلام کتاب کا حوالہ، مبتدعین کا رد جاری، حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب اُن کو یمن کے لئے رخصت کر رہے تھے، شعر
    13. حج و عمرہ کے آداب، اشعار، وہاں کوئی مزار نہیں، مرقاۃ شرح مشکوٰۃ کتاب کا حوالہ، قبر کے احکام، ایصال ثواب، بخاری شریف کے الفاظ
    18. فاتحہ اور تین دفعہ سورۃ اخلاص کا ثواب، سوتے وقت کے آداب و دعائیں، باوضو سونے کی فضیلت
    20. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور ایک شخص کا واقعہ، آخرت صرف مؤمن کی ہے، ایمان اور عقیدہ
    22. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا فقر اختیاری تھا، قیامت کے دن جب تکلیف گزاروں کا حال، ایک صحابی کا صبر کی دعا کرنا اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا اُن کو نصیحت، بہترین دعا
    27. شریعت کے اعمال مسلمہ ہیں، وضوء کے آداب، وضوء میں پانی احتیاط سے استعمال کرنا ضروری ہے، طحاوی علی المراقی کتاب کا حوالہ، جو پانی وضوء اور غسل میں احتیاط کے ساتھ استعمال کیا گیا وہ حسنات کے پلڑے میں ڈالا جائے گا اور جو پانی بغیر ضرورت کے ضائع کیا وہ گناہوں کے پلڑے میں ڈالا جائے گا، دفع الوسواس کتاب کا حوالہ، وسوسہ کی بیماری، وضوء پر کلام جاری
    33. تیمم، غسل اور وضوء کا ایک تیمم ہے صرف نیت بدل ہے، حضرت عمران ابن حسین رضی اللہ عنہ کا واقعہ، دین آسان ہے، مریض کی نماز، اشارے سے نماز، میز پر سجدہ کرنا منع ہے، دلائل کتاب کا حوالہ، تکیہ پر سجدہ کرنا منع ہے، ایک واقعہ
    38. دایاں بایاں کا فرق، آداب، حلال و حرام کا فرق، علماء کرام انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں
    40. علماء کی حفاظت حکومت کا فرض ہے، حکومت اپنی ناکامی پر فخر کرتی ہے اور یہی ان کی تباہی ہے، حکومت کو تنبیہات، کہا کیا تھا اور کر کیا رہا ہے
    *******
    سوال جواب
    44. اُلٹا حمل سیدھا کرنے کے لئے عمل وظیفہ
    45. فواد چودھری کی غلط باتیں
    46. ذقوم اسٹرابیری سے بچنا چاہئے
    47. ایصال ثواب ثابت ہے، دونوں ہاتھوں سے معذور نماز میں تشبہ باالمصلین کرے گا
    48. جمعہ افضل ہے
    49. فاتحہ خلف الإمام منع ہے، مولانا مینگل صاحب
    50. حرف ض کو پُردال پڑھا جائے، رشتہ کے لئے استخارہ کرنا درست ہے، بینک کے ساتھ معاملات
    51. طلاق کا ایک مسئلہ، تین چیزیں

  • @bunerygamer3450
    @bunerygamer3450 3 года назад +3

    الله تعالی دې جنتونه نصیب کړه.

  • @_mujawer_sir
    @_mujawer_sir 3 года назад +3

    Ya Allah hamare ulmao Ko jajayekhair ata farma aur hamko unki qadar karne ki tofik ata farma ameen Suma ameen

  • @Ahtesham8227
    @Ahtesham8227 Год назад +1

    May Allaah bless mufti Zarwali higher ranks in Jannat ul Firdous..aameen

  • @muhammadalibabar1790
    @muhammadalibabar1790 5 лет назад +19

    اللہ تعالی مفتی صاحب کو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین

    • @mzgraphicsofficial4422
      @mzgraphicsofficial4422 3 года назад +1

      اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔۔۔اور اعلی علیین میں اعلی عطا فرمائیں

  • @MUNIRAHMAD-xy4kz
    @MUNIRAHMAD-xy4kz 5 лет назад +4

    اللہ دے صحت مند او شاد آباد ساتہ آمین

  • @maliknaveedislam
    @maliknaveedislam 5 лет назад +6

    He is our legacy of Islam

  • @badarhussain5120
    @badarhussain5120 5 лет назад +5

    SubhanAllah. Khoobsurat bayan Allah hum ko hedayat da ameen

  • @hulkrules671
    @hulkrules671 4 года назад +4

    یااللہ شیخ صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور انہوں کے قول عمل علم عمر میں بے شمار برکتیں عطاء فرمائے اور والدین پر بھی الاتعد برکتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @MuhammadArshad-r5g
    @MuhammadArshad-r5g 5 месяцев назад +1

    ،💝💕💝🌺💕🌺
    💕🌼💕سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    لاتعداد بے شمار اور تمام تعریفیں رب العالمین کے لئے🌼💕🌼
    💕💕💕صلی اللہ علیہ وسلم پر لاتعداد بے شمار درد سلام ہو💕💕💕
    💕🌼💕آپ کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین🌠💝🌠
    💕🤲💕یا اللہ تمام علماء حق پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین 💕🤲💕
    🌺🤲🌺یا اللہ ہمیں بھی انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث عطاء فرمائے آمین 🤲🌺🤲

  • @وکیلہمدرد-خ3ح
    @وکیلہمدرد-خ3ح 5 лет назад +2

    Masha Allah may Allah live long him .Mulana saheb your statement is gratefull and close to my heart love you I'll sacrifice my self on you.

  • @mddaud1364
    @mddaud1364 6 месяцев назад

    Subhan. Allah

  • @ifthekharshariff9326
    @ifthekharshariff9326 4 года назад +3

    Assalamualaikum nice speech and in good message

  • @talibchaudhary2197
    @talibchaudhary2197 5 лет назад +10

    اللہ تعالی مفتی صاحب کو صحت کامل عطافرمائے اور انکی عمر میں برکت عطافرمائے

  • @maliknaveedislam
    @maliknaveedislam 5 лет назад +5

    Live long mufti sahib

  • @factsofislamtv6167
    @factsofislamtv6167 3 года назад +2

    ماشاءاللّٰه 😰😰😰😰😰😰😰😰😰

  • @syedarifhusain7795
    @syedarifhusain7795 2 года назад +1

    Mashallah behtarin Bayan Hai

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 5 лет назад +4

    ماشاء اللہ...

  • @AshfaqAhmed-mv9zg
    @AshfaqAhmed-mv9zg 5 лет назад +3

    جزاک اللہ خیر

  • @maliknaveedislam
    @maliknaveedislam 5 лет назад +3

    اللہ تعالی اپ ائما کو صحت عطاء فرمائے ۔

  • @tahirismail3545
    @tahirismail3545 Год назад

    ALLAH PAK jannut ul firdoos main aala maqam atta fermaey aameen summa aameen

  • @FaisalKhan-zg3jl
    @FaisalKhan-zg3jl 3 года назад +2

    Allah paak mufti sahab ki qabr par viron o rachnayen nazil farmaye

  • @asianpak1687
    @asianpak1687 5 лет назад +1

    Molana Tarik jamil ke beyan se Allah our us habeeb ki mohabbat our peghaam samjne main bahout maddad hasil hoti he love u buzrgo. Deen sikho our sikhayo

  • @Baloch___112
    @Baloch___112 4 года назад +2

    Masha Allah. Allah pak salmat rakhy apko uncle

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 5 лет назад +6

    اللہ حضرت کی عمر و صحت میں برکت دے..اللہ حضرت سے خوب خوب استفادہ کرنے کی تو فیق دے..اللہ حضرت کو حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے..آمین

    • @aadiyatkhan4055
      @aadiyatkhan4055 2 года назад +1

      Ab yeh dua badal do hazrat ab is duniya main nahi allah pak unko jannatul firdaus main aala makam aata kare

    • @mazharulislam8676
      @mazharulislam8676 2 года назад

      @@aadiyatkhan4055
      اللہ حضرت کی مغفرت فرما..جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے..آمین...

  • @alqiratofficil8862
    @alqiratofficil8862 Год назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @sabeenkhan8309
    @sabeenkhan8309 5 лет назад +2

    MashaAllah Allah Sehat u afiyat ata frmaye ameen

  • @saleemgujjar5790
    @saleemgujjar5790 5 лет назад +2

    ماشاءاللہ

  • @kitchenwithjjkitchenwithjj357
    @kitchenwithjjkitchenwithjj357 3 года назад +2

    😭😭

  • @asfakbhagat6451
    @asfakbhagat6451 2 года назад +1

    MashaAllah

  • @maliknaveedislam
    @maliknaveedislam 5 лет назад +1

    Any Allah give him rewards the best

  • @khanrayees4281
    @khanrayees4281 11 месяцев назад

    اللہ تعالیٰ آپ کی قبر کو نور سے منور فرمائے آمین

  • @SamiUllah-kd9rq
    @SamiUllah-kd9rq 2 года назад

    سبحان اللّٰہ

  • @kashifbaig7420
    @kashifbaig7420 5 лет назад +5

    mufti sahab ka quran ki tafseer kab se start hogi or book name kya hi jis se wo read karwate hi ,or please HD me or voice clear karwale .hamari holiday start horahi hi to kuch dosto ne socha ye baar aap ki tafseer sunenge or samjhe ge ramzaan me

  • @muhammadlatif5366
    @muhammadlatif5366 2 года назад +1

    Like

  • @mbmalik5029
    @mbmalik5029 Год назад

    MashaAllah
    Bahut khub

  • @Abihafatimafatima123
    @Abihafatimafatima123 9 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saiyadumarali8465
    @saiyadumarali8465 5 лет назад +3

    asslamualaikum sher urdu me bhi bataya kare hazrat ham indian ko pastu nahi samaz aati

  • @mudassirahmed5619
    @mudassirahmed5619 2 года назад +2

    جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نصائح و ہدایت سے فارغ ہوئے تو فرمایا”معاذ میری عمر کے اس سال کے بعد شاید تم مجھ سے ملاقات نہیں کر سکو گے۔ اور ممکن ہے کہ تم جب یمن سے واپس لوٹو گے تو مجھ سے ملاقات کرنے کے بجائے میری اس مسجد اور میری قبرمبارک سے گزرو۔ حضرت معاذبن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی جدائی کے غم میں رونے لگے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے حضرت معاذبن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف سے منہ پھیر کر مدینہ منورہ کی جانب اپنا رخ کر لیا۔ پھر فرمایا ” میرے زیادہ قریب وہ لوگ ہیں جو پرہیز گار ہیں خواہ وہ کوئی ہوں اور کہیں ہوں (یعنی خواہ وہ کسی رنگ و نسل، کسی ملک و قوم اور کسی طبقہ و مرتبہ کے ہوں)۔(مشکوٰۃ شریف،جلدچہارم،حدیث 2511

  • @SamsungGalaxy-pv4uy
    @SamsungGalaxy-pv4uy 2 года назад +1

    Ziddidil maane na full episode todayp8on

  • @talibchaudhary2197
    @talibchaudhary2197 5 лет назад +7

    اللہ تعالی ہمیں مفتی صاحب کی باتوں پر عمل کرنے کی تو فیق دیں

  • @mudassirahmed5619
    @mudassirahmed5619 2 года назад +1

    حدیث شریف میں یہ الفاظ کدھر ہیں کہ قبر کو سجدہ گاہ نہیں بناؤں گا ؟

  • @usamasufyan1591
    @usamasufyan1591 5 лет назад +2

    bhai jan ma multan sy hu

  • @themostmysterious9768
    @themostmysterious9768 5 лет назад +3

    Hazrat se rabte ki kya shakl hai? Meharbani karke rehnumai farmayein

  • @mudassirahmed5619
    @mudassirahmed5619 2 года назад +1

    سںجدہ اگر چہ حرام ھے لیکن یہ الفاظ حدیث میں نہیں ہیں مولانا کی اپنی ایجاد لگتی ھے

  • @Nadeemuakhtar
    @Nadeemuakhtar 5 лет назад +1

    Hazrat apne tasbeeh dayen hath se batai he jabke hum wuzu don haton se karten hen or agar byyan hath pakk kar sakta he tu us per tasbeeh kion nahi parhi ja sakti

  • @mudassirahmed5619
    @mudassirahmed5619 2 года назад +1

    تکبر عزازیل را خوار کرد

  • @onpassiveartificialintelli7361
    @onpassiveartificialintelli7361 3 года назад +1

    1857 me angrejo ne jb mukammal taur pr pure hindustan me hukumat jama liya to aise halaat paida kr diye k mslmno k liye topi dadhi rkhna quran ki tilawat krna namumkin sa hogya tha...lakho masajid madaris aur ulama shaheed kr diye gye..
    aise halaat k bawajud hzrat molana qasim nanotwi rahmatullah alaih ne ek bht dehaat basti dewband me "darul uloom" k nm se madrsa khola taki ulama paida kiya ja ske....
    andaja lgaya ja skta h 1924 me angrejo ki taqat kitni mzbut rhi hogi..iske bawajud isi dewband k darul uloom madrse se farig hokar hzrat molana ilyas shb rahmatullah alaih ne delhi k ek basti nejamuddin se deen ki mehnat dawat o tablig suru kiya..jo aj puri dunya me jaari ar saari h...
    deen jinda ho iski mehnat v ulama e dewband ne kiya.. angrejo ko vagaya jaay iski mehnat ar unke khilaf jihaad v ulama e dewband ne kiya..india se mslmno k liye pakistan bnaya jay taki wha khilafat qayam kr ske ye kam v ulama e dewband ne hi kiya..
    islye baaj angrej writers ne dewband ko apni raah ki sbse bdi rukawat likha h..Robinson Francis ne apni kitab separatism among indian muslims me likha h:- hmari raah me sbse bdi rukawat dewbnd tha aur ahmad raja khan hmare haq me fatwe deta tha...

  • @onpassiveartificialintelli7361
    @onpassiveartificialintelli7361 3 года назад +1

    angrejo ko ye khbar mili k Hindustan me ulama aur awaam me isi trah mazbut rishta h jis trah paigambare mursaleen aur sahaba me tha..ain mumkin h k hindustan me khilafat qayam hojayegi ar wha k mslmn jihaad k liye nikal pdenge...
    is khbar ko pakar angreo ne apne kchh afraad hindustan veja business k bahaane
    wolog yha aaya.. kchh din business krte krte ulama r awam k rishte ko ankho se dekha ar bartaniya khbar kiya ki waqayi ye khbar 100% haq h...
    uske bad suru huwa angrejo ka business k nm pr hinduatan ana ar fir dhire dhire apni hukumat qayam krna ar hukumat qayam hote hi islam ko mitane ki varsak kosis krna..
    lakho quran k nuskho ko jalaya
    lakho ulama
    lakho masaajid r madaaris ko shaheed kiya

  • @onpassiveartificialintelli7361
    @onpassiveartificialintelli7361 3 года назад +1

    angrejo ka agent kon h??
    kaise pahuchane hm??
    iska bht asaan treeka h...
    har wo aadmi angrejo ka agent h jo *ulama* pr nuqsbaaji krta h taki awaam aur *ulama* me tafarqa paida ho jaay...awaam ka *ulama* pr jo aitmaad h wo khtam hojaay..
    *Quraan* 2 jgah kahta h:-
    *agar tum nahi jante ho to ahle jikr(ulama) se puchho*
    (surah nahal ayat no 43,,surah ambiya ayat no 7)
    *hadees* me h qurbe kyamat me *ulama* utha liye jayenge fr log jahileen ko apna sardaar bna lenge unhi se masaayl puchhege...wo to gumrah the hi dusro ko v gumrah krenge..
    malum huwa *quran* v awaam ko *ulama* se judne kahta h ar *hadees* v *ulama* se judne kahti h taki *hidayat* baki rhe...

  • @onpassiveartificialintelli7361
    @onpassiveartificialintelli7361 3 года назад +1

    angrejo ne *mslmno* ko todne k liye *mslmno* me se hi baaj logo ko chuna aur fr wolog angrejo k mutabiq *islam* ko byaan kiya jaise ahmad raja khan barelwi aur kafir gulam ahmad qadyani...
    ahmad raja khan ne angrejo k khilaf *jihaad* krne wale *dewbndio* ko kafir kaha lkin angrejo ko aur gulam ahmad kafir qadyani ko kvi kafir nhi kaha blki angrejo ki himayat me kitabe likha jese ek kitab *elaamul aalaam be anna hindustana darul islam(ilm k pahado ka elan h hindustan darul islam h)* likha...
    khan shb ne angrejo ki hukumat ko islami hukumat ka fatwa dya ar likha angrejo k khilaf *jihaad* haram h...
    isi trah engineer ali mirza ar jawed ghamdi jese logo ko is daur me angrejo ne chuna h *mslmno* ko nuksan pahuchane k liye...
    ye dono *ulama* se *awaam* ko dur kr rha h...
    *fuqaha* se awam ko bdguman kr rha h...
    angrejo ne aj tk hmara pichha nhi chhora h...

  • @VISIBLETOALL89085
    @VISIBLETOALL89085 5 лет назад +1

    Acha khasa banda hay ye. Mai ais ke izzat karta tha kuinkay jinnia ais say shadi karna chati thee aur jinnat ka janaza parhata tha.
    Lakin gab say ais ko gaddar watan aur Army ka aur Pakistan ka dushman, raw ka agent, sharabi kababi Fazul rahman ko izzat daitay aur aus ko izzat daitay daika , ye dil say aur nazar say gir gaya hay .
    Allah ais ko hidayat day Aameen

  • @mudassirahmed5619
    @mudassirahmed5619 2 года назад +1

    چینل پر پہلے عورتیں آتی ہیں فلموں کے اشتہارات چلتے ہیں شریعت کے اتنے پابند تھے تو پیسے کمانے کے لیے اشتہارات کو نہیں روکا

  • @mudassirahmed5619
    @mudassirahmed5619 2 года назад

    دوسری بات پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہاتھ باندھنے کو بدعت شرک کہتے ھو تو حضرت عمر فاروق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کا عمل شریف بھی بیان کرو کس انداز سے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا کرتے تھے

  • @amk.909
    @amk.909 5 лет назад +1

    ye wohi molvi he jis ne jannat or dozakh ka theka liya he?
    lanat he Allah ki tere upar

    • @osamaashraf311
      @osamaashraf311 5 лет назад

      Jaise kam karoge waise hi ajr milega

    • @osamaashraf311
      @osamaashraf311 5 лет назад +2

      Ulama ko gali dena chod do nahi to Allah pak iman se mahromm kar denge

    • @amk.909
      @amk.909 5 лет назад

      @@osamaashraf311 jin ulama ne din ko nuqsan bohchaya he wo galiyon ke mustahiq hen

    • @amjadshaikh490
      @amjadshaikh490 5 лет назад

      @@amk.909 wawa aapne din ke liye kuch kiya bhai ❓

    • @onpassiveartificialintelli7361
      @onpassiveartificialintelli7361 3 года назад

      angrejo ka agent kon h??
      kaise pahuchane hm??
      iska bht asaan treeka h...
      har wo aadmi angrejo ka agent h jo *ulama* pr nuqsbaaji krta h taki awaam aur *ulama* me tafarqa paida ho jaay...awaam ka *ulama* pr jo aitmaad h wo khtam hojaay..
      *Quraan* 2 jgah kahta h:-
      *agar tum nahi jante ho to ahle jikr(ulama) se puchho*
      (surah nahal ayat no 43,,surah ambiya ayat no 7)
      *hadees* me h qurbe kyamat me *ulama* utha liye jayenge fr log jahileen ko apna sardaar bna lenge unhi se masaayl puchhege...wo to gumrah the hi dusro ko v gumrah krenge..
      malum huwa *quran* v awaam ko *ulama* se judne kahta h ar *hadees* v *ulama* se judne kahti h taki *hidayat* baki rhe...

  • @moenaveed1260
    @moenaveed1260 Год назад

    Ghumraah kr rha hy loggo ko