سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله
تمہاری یاد آئے گی, تمہارا غم ستائے گا تمہارا یوں جُدا ہونا, ہمیں برسوں رُلائے گا ترا اِخلاص اور اِیثار, تیری شیریں گُفتاری تری قُربت کا دِلدادہ بَھلا کیسے بُھلائے گا تمہارا مُسکرانا, حوصلہ دینا مصائب میں تمہارا ایک اِک اُسوہ ہر اِک پل یاد آئے گا کہاں ڈھونڈھیں ترا پیکر, کہاں پائیں ترا ہمسر کہاں سے لائیں وہ اختر جو ہردم جگمگائے گا تری رحلت سے سُونی ہوگئی محفل,نظام الدیں گُہر,افکار کے اب کون محفل میں لُٹائے گا تمہاری درسگاہِ علم وفن کی رُت نرالی تھی روانی بحرِ علم وفضل میں اب کون لائے گا تمہارے بِن اُداسی ہی اُداسی ہے گلستاں میں تُمہیں بتلاؤ کوئی ہے جو روتوں کو ہنسائے گا اچانک تُم چلے جاؤگے روتا چھوڑ کر سب کو کسے معلوم تھا کہ وقت یہ بھی دِن دکھائے گا دمِ آخر,شریک ہم سفر "جانِ پدر"بھی ہیں فلک کس صبر سے اِس درد کا نوحہ سُنائے گا سُنائے مبتلائے دردِ دِل عارف کسے جاکر خدا کا فضل ہی اب رنج کی ظلمت مٹائے گا غیاث الدین احمد عارف مصباحی
*عرش پر دھومیں مچیں وہ مؤمن صالح ملا* *فرش سے ماتم اٹھے وہ طیّب و طاہر گیا* *موت العالم موت العالَم* *آج مورخہ 22 شوال المکرم مطابق 24 مئی 2022ء صبح میں سوشل میڈیا کے ذریعہ بڑی افسوس ناک خبر ملی کہ جماعت اہل سنت کی عظیم و قدیم درسگاہ جامعہ اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے لائق و فائق استاذ حضرت علامہ الحاج مفتی محمد نظام الدین رضوی نوری نَوَّرَ اللّٰهُ مَرْقَدَه اور ان کے بیٹے مولانا انوار احمد کا سڑک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے* *انا لله وانا الیه رٰجعون* *آپ کا رخصت ہونا بلا شبہ اہل سنت کا بڑا خسارہ ہے اِس خبر رحلت سے دل بہت غمگین ہے مفتی صاحب کا مسکراتا ہوا چہرہ بار بار یاد آ رہا ہے آپ اتنی جلدی داغ مفارقت دے جائیں گے اس کی کسی کو امید نہ تھی مگر مرضئ مولیٰ از ہمہ اولیٰ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرصۂ دراز سے طالبان علوم نبویه ﷺ کے قلوب کو زیور علوم و فنون سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک ہند کے طول و عرض میں بھی تبلیغ دین و سنیت کرتے رہے آپ کی ذات جامع الصفات تھی آپ باعمل عالم دین اور مسلک اعلیٰ حضرت کے سچے علمبردار ہونے کے ساتھ ساتھ بڑے منکسر المزاج، سلیم الطبیعت، ملنسار، خیر خواہ، اور دل فیاض انسان تھے اپنے بزرگوں اور سادات کرام کی بارگاہ کے بڑے محب اور مؤدب تھے فقیر قادری سے بڑی محبت فرماتے تھے فقیر بھی ان سے بڑی محبت کرتا تھا آہ! اب صرف آپ کی یادیں رہ گئی ہیں* *فقیر بارگاہ رب العزت میں دعا گو ہے مولیٰ کریم اپنے محبوب پاک صاحب لولاک ﷺ کے صدقے مفتی صاحب قبلہ اور ان کے لخت جگر کی بخشش و مغفرت فرمائے کل بروز حشر آقائے کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے پسماندگان و تلامذہ کو صبر جمیل اور اس پر اجر جزیل عطاء فرمائے* *ruclips.net/channel/UC8Jb9pWR1Fjc2bUp44_hgaw* *✍🏻 فقیر سیّد عبد القدیر قادری غفر له* *خادم آستانۂ یٰسینیه ایرایاں سادات شریف و خانقاہ قادریہ سہروردیہ جاجمؤ شریف کانپور*
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Maula huzoor ke darjaat ko buland ata farma
Mashallah सुभानल्लाह अल्हम्दुलिल्लाह इंशाल्लाह
Mere. Ustade. Guarani. Ko. Salamat.rakhkhe
آمین سبحان الله ماشاءاللہ
अल्लाह पाक हज़रत की मगफिरत फरमाए
Ameen
سبحان الله آمین آمین آمین آمین آمین آمین
Allah rabbul izzat Mufti sahab ko jannatul firdaus aala muqam ata farmaye ameen summa aameen
Aameen 🤲
Mufti nizamuddin sahab ko jannatul ferdous me aala se aala makaan ata farmaye 🤲🤲🤲
سبحان الله
Aj,24,5,2022 ko intaqal hua Mufti sahab ka 25,5,2022 mitti hogi ap Hazrat
آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله إن شاء الله
سبحان الله الله أكبر
سبحان اللہ
Allah Taalaah Hajrat ki rooh ko jannatul firdaush mein Aala se Aala makam ata farmayein
Bahut Acha bayan
Masha Allah
Bahut khub masha allah
ماشاءاللّٰہ
Masha Allah
Mashaalla
Mashaallah subhanallah
ماشاء الله حضور مفتی صاحب قبلہ حفظه الله
Subhan Allah
😭😭😭😭😭😭
Nice
💚💛💙💚💛💙💚
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashaallah
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
Mashallah
ماشاءالله
ماشاءاللہ
Bahut dukh hua aap Gujar Gaye 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤣😭🤣😭🤣😭🤣😭😭🤣🤣😭🤣🤣😭🤣🤣😭😭🤣🤣😭🤣🤣🤣😭🤣😭😭😭🤣🤣😭😭🤣😭😭🤣😭🤣😭🤣😭🤣🤣😭
تمہاری یاد آئے گی, تمہارا غم ستائے گا
تمہارا یوں جُدا ہونا, ہمیں برسوں رُلائے گا
ترا اِخلاص اور اِیثار, تیری شیریں گُفتاری
تری قُربت کا دِلدادہ بَھلا کیسے بُھلائے گا
تمہارا مُسکرانا, حوصلہ دینا مصائب میں
تمہارا ایک اِک اُسوہ ہر اِک پل یاد آئے گا
کہاں ڈھونڈھیں ترا پیکر, کہاں پائیں ترا ہمسر
کہاں سے لائیں وہ اختر جو ہردم جگمگائے گا
تری رحلت سے سُونی ہوگئی محفل,نظام الدیں
گُہر,افکار کے اب کون محفل میں لُٹائے گا
تمہاری درسگاہِ علم وفن کی رُت نرالی تھی
روانی بحرِ علم وفضل میں اب کون لائے گا
تمہارے بِن اُداسی ہی اُداسی ہے گلستاں میں
تُمہیں بتلاؤ کوئی ہے جو روتوں کو ہنسائے گا
اچانک تُم چلے جاؤگے روتا چھوڑ کر سب کو
کسے معلوم تھا کہ وقت یہ بھی دِن دکھائے گا
دمِ آخر,شریک ہم سفر "جانِ پدر"بھی ہیں
فلک کس صبر سے اِس درد کا نوحہ سُنائے گا
سُنائے مبتلائے دردِ دِل عارف کسے جاکر
خدا کا فضل ہی اب رنج کی ظلمت مٹائے گا
غیاث الدین احمد عارف مصباحی
मौलाना गुलाम जिलानी नोमानी आप लोगों से गुज़ारिश है हमारे ग्रुप के मेंबर को लिये खैर की दोआ करे T T S Akbarpur Ambedkar Nagar
*عرش پر دھومیں مچیں وہ مؤمن صالح ملا*
*فرش سے ماتم اٹھے وہ طیّب و طاہر گیا*
*موت العالم موت العالَم*
*آج مورخہ 22 شوال المکرم مطابق 24 مئی 2022ء صبح میں سوشل میڈیا کے ذریعہ بڑی افسوس ناک خبر ملی کہ جماعت اہل سنت کی عظیم و قدیم درسگاہ جامعہ اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے لائق و فائق استاذ حضرت علامہ الحاج مفتی محمد نظام الدین رضوی نوری نَوَّرَ اللّٰهُ مَرْقَدَه اور ان کے بیٹے مولانا انوار احمد کا سڑک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے*
*انا لله وانا الیه رٰجعون*
*آپ کا رخصت ہونا بلا شبہ اہل سنت کا بڑا خسارہ ہے اِس خبر رحلت سے دل بہت غمگین ہے مفتی صاحب کا مسکراتا ہوا چہرہ بار بار یاد آ رہا ہے آپ اتنی جلدی داغ مفارقت دے جائیں گے اس کی کسی کو امید نہ تھی مگر مرضئ مولیٰ از ہمہ اولیٰ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرصۂ دراز سے طالبان علوم نبویه ﷺ کے قلوب کو زیور علوم و فنون سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک ہند کے طول و عرض میں بھی تبلیغ دین و سنیت کرتے رہے آپ کی ذات جامع الصفات تھی آپ باعمل عالم دین اور مسلک اعلیٰ حضرت کے سچے علمبردار ہونے کے ساتھ ساتھ بڑے منکسر المزاج، سلیم الطبیعت، ملنسار، خیر خواہ، اور دل فیاض انسان تھے اپنے بزرگوں اور سادات کرام کی بارگاہ کے بڑے محب اور مؤدب تھے فقیر قادری سے بڑی محبت فرماتے تھے فقیر بھی ان سے بڑی محبت کرتا تھا آہ! اب صرف آپ کی یادیں رہ گئی ہیں*
*فقیر بارگاہ رب العزت میں دعا گو ہے مولیٰ کریم اپنے محبوب پاک صاحب لولاک ﷺ کے صدقے مفتی صاحب قبلہ اور ان کے لخت جگر کی بخشش و مغفرت فرمائے کل بروز حشر آقائے کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے پسماندگان و تلامذہ کو صبر جمیل اور اس پر اجر جزیل عطاء فرمائے*
*ruclips.net/channel/UC8Jb9pWR1Fjc2bUp44_hgaw*
*✍🏻 فقیر سیّد عبد القدیر قادری غفر له*
*خادم آستانۂ یٰسینیه ایرایاں سادات شریف و خانقاہ قادریہ سہروردیہ جاجمؤ شریف کانپور*
سبحان الله
ماشاءاللہ
Subhan allah
Mashallah
سبحان الله
Mashallah
سبحان الله
سبحان الله