Babar Azam accused of match fixing | Legal action against Mubashar Luqman? | Mansoor Ali Khan
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- #MansoorAliKhan #BabarAzam #MubasherLucman
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
لاکھوں کروڑوں شکر ہے اللّٰہ پاک کا کہ اس نے ہمیں محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا امتی بنایا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aasmani kabootar bola.
Abbe chupp. 🐵
😅😅
😊😊
❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤
Napasadeda Hain Pakistan ke Fatechar Muslim , Allah ke Nazar mein...
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Mubashar Luqman himself is an interview fixer😂😂😂😂 look who is talking
Yes he is a fixer
منصور بھائی ناراض کیوں ہو رہے ہو ہمارے ملک میں ہر چیز فکس ہوتی ہے
ملک کی قدر ان سے پوچھو جو پاکستان سے باہر مزدوری کرنے گئے ہیں
Bat to aise karta hai jaise bahar videsh me koyi ijjat ho? 😂😂😂
SIR
Jisny BHI khan Sahab SY dusmany KY wo BAHOT jaldhy zalil hogaya Hy.. Ap BHI KHYAL rakna Mazrt sy
جیتے ھوئے میچ ہار گئے ۔ میچ فکسنگ اور کیا ھوتی ھے😮😮😮😮😮😮😮
Exactly
Tu abi new new cricket mein ahya hai lakir k fakir o Tum logo ko Kya pta .Jin logo NY fixing ki Waseem.waqar.mustaq.inzmam.mustaq sub tumary super star pcb mein hoty hain .or Jo baber Azam mulik k lea kalty hain in ko match fixing bolty o shram kro.mubashir lukman kud Malik Riaz Sy pasy magta Hoon pkra gya .babi
@@khzranali1070 O Bhai unhon ny fixing ki Tu ghallat kia. Iss Ka mtlub ye nhi ki fixing halal hai😄😄😄😄😂😂😂😂😂😂
Thora SA par liya hota to aqal ajti. Apko
بہت سے میچ جو پاکستان ہار رہا ہوتا تھا عبدالرزاق یا وسیم اکرم یا شاہد آفریدی کے چھکوں کے سبب جیت جاتا تھا
نواز شریف اور جنرل باجوہ کی ملاقات بارے اپ کے کبوتر کی کیا خبر ھے ۔ زبیر صاحب کو ملاقات کا کوئی ثبوت بھی دینا چاہئیے ۔ میرے خیال میں زبیر صاحب کو اعلی ظرف کا مظاہرہ کرنا چاہئیے اور اب جب وہ پارٹی چھوڑ چکے ہیں تو پرانے تعلقات کا خیال رکھنا چاہئیے ۔
Aap ne jo bola aap k nazdeek imran ko jin logo ne chod daya un ko bhi imran k khalf nhi bolna Chaiye ya woh jaiyz hai
😂😂😂😂
ہر دفعہ آپ مہنگائی کی شرح میں کمی کا آپ اعلان کرتے ہیں مگر مہنگائی میں کمی نظر نہیں آرہی کیونکہ ڈبل رؤتی جسے آپ لو بند کہتے ہیں پہلے دس روپے کا تھا مگر اب اسی کا ہے اور اب تک اس میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی اس طرح اور بھی بہت سی اشیاء ہیں جن کی قیمت ابھی تک برقرار ہے کیا یہ مہنگائی میں کمی واقع ہوئی ہے؟؟؟
اصل میں منصورصاحب کی زندگی پر سکون گزر رھی ھے مھنگائی کیا ھے یہ کوئی مڈل کلاس سے پوچھے
King Babar Azam Humy Bhtttt Zyada Trust Ha Apny Kaptana Par , Sirf Views KY liay Yeh Sab Bakwass Sharm Ani Chahye mubasher Luqman Jahil Insaan.... ap Log Is Tarha Apny Heros Ko Treat Krty Ho
Amir ne sab se Achi bowling ki hy ap ko sirf supr over nazer ata hy
منصور بھائی آپ بس 45/47پربات کیاکریں مزہ بہت آتاھے😂😂😂😂😂😂
محترم منصور علی خان صاحب
ہم سب اپنی کرکٹ ٹیم پہ غصہ ہیں کیونکہ ہم انہیں عزت بھی دیتے ہیں
لیکن T v پر جو پُرانے کھلاڑی غصہ ہو رہے ہیں ان کو تو یاد ہونا چاہیے کے ایسا پہلی بار تو نہیں ہُوا۔
آپ کے “عظیم” کپتان کی قیادت میں ہم نے انڈیا کے 125 رنز کے جواب میں 87 رنز بنائے اور وہ بھی 50 اوورز کے میچ میں۔ 92 میں england کے خلاف 74 پہ آل آؤٹ
میانداد صاحب کی ٹیم West Indies کے
خلاف 43 all out
آسٹریلیا کے خلاف فائنل میں 132 رنز اور اُس ٹیم میں No 9 تک بہترین allroounder تھے
اب وہ سارے کھلاڑی Tv پہ لیکچر دے رہے ہیں ، اِن کو اپنا ماضی یاد نہیں؟
Aamir (USA)
مبشر لقمان صاحب نے بابر اعظم کی 7 کروڑ کی Audi Car کی Money Trail سرکار کو فراھم کرنے کو کہا ھے؟
بابر صاحب مہیا کر دیں اور سرخرو ھوں-
مسئلہ کیا ھے؟
منصور بھائ زیادہ تر سابقہ پلئیر اور موجودہ بھی زیادہ پلئیرز اور کچھ صحافی بھی بھائ معذرت کے ساتھ بغض بابر میں ڈوبے چکے ہیں اور حسد میں آپ سب کو سنیں آپ حیران اور پریشان ہو جائیں گے سر😢😅😢
Political joutnalist ko sports par bat hi nai karni chaye
Loqman ne agar galat BAAT Ki Hai TU saza milni chiye
جس طرح ٹیم کی پرفارمنس ھے سب کو گاڑھنا چاہے مبشر از رائٹ
Babar azam jali King boycott 💯
mubasher luqman per lazmi case hona chahiyay takay such samnay ayay.
😂😂😂 pakistan aur sach samne aye... Joke of the century 😂😂😂
منصور بھائی مبشر لقمان صاحبِ کی خبروں میں صداقت کم ہی ملتی ہیں بابر بحثیت کھلاڑی بہت بڑے پائے کے کھلاڑی ہیں اور بحثیت کپتان ٹھیک نہیں باقی گاڑی لینا فلیٹ لینا ان کیلئے کوئی بڑی بات نہیں کوئی کم نہیں کماتے نہیں لیگ کرکٹ سے اربوں کماتے ہیں ہمارے ملک میں کسی کو بھی نہیں بخشا جاتا ہے ہر سیریز میں کپتان بدلو کھلاڑیوں کے نمبرز بدلو ایسا کسی اور ٹیم میں ہوتا نہیں دیکھا ۔ ساؤتھ افریقہ نے reeza Hendrik مسلسل ناکامی کے باوجود انکا نمبر نہیں بدلا گیا رات میچ میں ہینرک کلاسن کا نمبر بدل کر تیسرے نمبر پر کھلایا گیا ناکام ہوگیا ۔
السلام علیکم
“ *زندگی* “
کی خوبصورتی بس اسی میں ہے کہ
آپ کی وجہ سے آپ کے ارد گرد پھیلے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی رہے۔
اور آپ سے ہر وقت خیر کی امید رکھتے ہوں۔
یا اللہ اپنی مخلوق میں خوشیاں اور مسکراہٹیں بانٹنے والا بنا دے۔
ہمارا ہر پل لوگوں میں خیر اور آسانیاں بانٹنے والا گزرے۔ .
آمین یارب العالمین . 1:13 😊🎉❤
السلام وعلیکم آصف علوی چینیوٹ ۔
منصور بھائی آپ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو کچھ نہیں سمجھتے ہیں آپ نے چمن دھرنا کے اوپر نہ کبھی تبصرہ کیا ہے اور نہ مولانا صاحب کیا کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں یا غلط کر رہے ہیں، پہ رائے نہیں دی کیوں ؟
Mansoor Shab zara hosh kay nakhon lain. Carruption ka ilzaam sir Mian brothers per lagay tu theek hai aur kisdi per theek nahi. Ye grouping,family shopping, wrong planing kiay ye crruption nahi hai. Tu phir mein yehi kahoon ga kay tusi baray pholay ho ya pholay banney ki koshish kartay ho.
جس طرح پچھلے دو تین سال سے باہر اعظم کے خلاف شازشیں ہو رہی ہیں اس طرح یہ بھی بابر اعظم کے خلاف بہت بڑی شازش ہے
Babar azam hay kya ?
باجوہ اور صدیقی صاحب دو بندے ایک طرف اور زبیر صاحب جو جماعت چھوڑ گیا دوسری طرف آپ اتنے بھی بھولے نہیں کہ سچ کون بول رھا ھے اس کا اندازہ لگانا بھی کوئی مشکل نہیں ھے
منصور صاحب ۔۔۔!
میچ فکسرز کے بارے میں آپ کی رائے سے متفق ہوں اور میرا بھی یہی ماننا ہے کہ ان کرکٹرز کو کھیل پر تبصروں کا حق بھی نہیں ہونا چاہیئے لیکن میرا سوال ہے کہ کیا وجہ ہے کہ آپ عامر پر اس معاملے میں تنقید نہیں کرتے۔۔۔کیا یہ منافقت نہیں ؟؟ یا پھر اس کی وجہ عامر کی طرف سے مانگی جانے والی معافی ہے ؟؟؟
اور اگر ایسا ہے تو پھر تو ہر مجرم کو کھلی آزادی ہونی چاہیئے کہ ملک و قوم کو بلیک بورڈ کی طرح استعمال کرے۔۔۔
کرکٹ کے پورے میدان میں صفائی ہونے والی ہے ،بعض اوقات آپ کو لگتا ہے کے اس بندے کے بغیر میرا گزارہ نہیں مگر وہی بندہ ساری فساد کی جڑ ہوتا ہے ،اس قسم کے سب لوگوں کو کرکٹ ٹیم اور کرکٹ بورڈ سے فارغ کرنا چاہیے ۔❤
تو اس میں کونسا جھوٹ ہے کے پاکستانی کرکٹ ہمیشہ بِک نئی جاتی؟
❤❤❤Sub drama bazee hai
Pakistan he kio har jati kio k India baap hai paiso ka es Liye ham harte hai phr mante bhi nhe hai
امریکہ کی وکٹ بہت خراب تھی۔
Babar is king 🤴 king 🤴 is 🤴 🔥 👌 💯
ٹیم کا صفایا کریں اور انتظامیہ کو برطرف کریں۔
ماضی کے کرکٹرز سے جان چھڑائیں۔
انہیں ٹاک شوز کرنے اور تبصرہ کرنے دیں۔
اب کوئی ستارے یا خود غرض کرکٹرز کی ضرورت نہیں بلکہ ایماندار اور شائستہ کھلاڑی چاہیں
فوری طور پر دوبارہ تعمیر کریں ورنہ کرکٹ ٹیم ہاکی ٹیم کے زوال کی پیروی کری گی۔
Why you don't should speak about Palestine?
بابر اور رضوان اے کیٹیگری کے پلیئرز نہیں ہیں شکر ہے بورڈ کو 5سال بعد سمجھ آ گئی
منصور صاحب ❤❤❤
کرکٹ 🏏 کی جان چھوڑ دو جناب
آب کتنے ویل لوک باقی ❤❤❤
کرکٹ 🏏 کرکٹ کرکٹ کرکٹ 🏏 بس کردو جانے من❤❤
بابر اعظم میچ فکسنگ نہیں کر سکتا مبشر لقمان صاحب کی اکثر باتیں غلط ھوتی ہیں
منصور بھای آجکل آواز بڑی آهسته آرھی آپکی طبعیت تو ٹھیک هے لھجه بڑا دھیمه لگ رھا هے
Sawat mein Kya huwa ye bata.... bas tu itney jogga hi hai k Khan ki gheebat kerta reh aur dollar banata reh.... Khan ko baich k tera ghar chalta hai
No way No match fixing, Mubasher k tu L lug gai , from USA 🇺🇸
Salman Butt should not say anything...He is a smelly fish himself..Amir needs to go home now..
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ رہی ہے میچ فکسنگ کی۔اگر ٹیم اچھا کھیلے اور ہار جائے تو کوئ بات نہیں مگر یہ جس طرح اپنے آپ کو ہروادیتی ہے اس سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ میچ فکسنگ کرتی ہے
مبشر صاحب پھر عدالت میں معافی مانگ لیں گے لیکن بابر عدالت تک نھی جائے گا مجھے نھی لگتا کے بابر اسکو سیریس لے
مبشر صاحب نے دانیال عزیز پر جو الزام لگایا تھا اس کیس کا بھی آپ بتائیں کیا بنا عدالت میں کیا کہا مبشر نے اس پر آپ ویڈیو بنانے کی کی ہمت کریں آپکی تانگے کانپ جاتی ہیں اپنے پیٹی بھائی کی بات کرتے ہوئے آپ سب ایک جیسے ہیں
نواز شریف کے خلاف میچ فکس میں مبشر لقمان خود شامل تھا ایسے آدمی کو کیا کہا جائے گا
Mubashir luqman said same things in previous word cup and he also drag Rizwan in his allegations ....
It is very unfortunate and seems like he has hunger of veiws...
منصور اپ ہمیں سٹاک ایکسچینج کا ریٹ بتاتے رہتے ہیں یار عام لوگوں نے اس کیا لینا دینا مہنگائی سے عام پاکستانی رل گیا ھے مھربانی فرما کر اس پر بھی کبھی لب کشای کرلیں
تھوڑی سی اخلاقی جرات دکھا کر سوات والے واقعے کی مزمت کرو منصور بھائی ورنہ آپکا کو بھی میں حکومتی صحافی ہی سمجھو گا ۔۔
منصور بھائ آپ نےآجئنیر علی مرزا کا ایک انٹر ویو کیا لیکن وہ سارا انٹرویو سیاسی تھا گزارش ھے آپ ان سے ایک مزھبی انٹرویو کریں
Mansoor SB I don't think Babar Azam is involved in match fixing he is great person and great cricketer
Bas kar ja so mare Bache tujhe alif SE b nhe pata match fixing ka sahe keh Raha hai wo
بھائی اگر اللہ تعالیٰ ایک گنہانگار کو معاف کر دیتے تو
میں اور تم کون ھیں کسی کو چپ کرانے والے
بجٹ کا نون کو خود بھی نہیں معلوم تو وہ پی پی پی کے تحفظات کا کیا ازالہ کریں
السلام علیکم سوات معاملے پر اپ کیوں خاموش ہیں ؟؟؟؟
ہر الزام جو لگایا جاۓ اس کا ثبوت ہونا چاہئے
تم صحافی آخر یوتیوب پر چ پن کرنے کیوں آگۓ ہو
Mansoor ali you are not investigate any thing you talk about other persons.
BLACK LEXUS MONEY TRAIL???
Uski Audi ko choro APNI LEXUS KA SHOW KARO KESY LE HY (LAFFAY)
یہ لوگ میچ جیتنے کےلئے نہیں کھیلے 100%
بابر اعظم نےمیج فکسنگ کی ہو گی
مبشر لقمان کی شکل اگر اچھی ہوتی تو کوئی اچھی بات کرنے کی توقع کر سکتے
If you think that there is no match fixing you look very innocent or pretending to be innocent rizwan is the leader of corrupt and babes is part of it I am watching the cricket from 1986 and I know how the cricketers let their people know what the outcome of the match contact me I will prove it to you
یار ہر روز ہار ہار ہار کبھی فتہح نہی
آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی کہ نواز شریف اپنی سیٹ پر نااہل ہو
ڈالر کمانے کے لیے انسان کو کہاں کہاں لڑکنا پڑتا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Mansoor bhai.
اتنی مہنگی گاڑی بے روزگار بندہ کیسے گفٹ کرسکتا ھے
Babar ki jitni salary ha wo saal ma do esi gariyan khareed sakta ha .. wesy kya apko bh pta k wo kab cricket team ma ha .. Gari ko lay k ap nhi bol sakty ..
@@SEAORSIA
بات بابر اعظم کی نہیں گفٹ اس کے بھائی نے دیا اگر کیس ھو تو اس کے بھائی سے پھی پوچھ ھونی چاھیے کہ تمھارا کیا کاروبار ھے جو تم اتنا قیمتی گفٹ دے رھے ھو... جب کیس ھو گا تو سب باتیں کھلیں گی
مبشر لقمان کو خود نہیں پتا ہوتا کہ وہ کیا کہہ رہا ہوتا ہے
وعلیکم السلام
گندہ ہی گندہ بھرا ہوا ہے
Perhaps Mr Mubashar forgets his fixed intervew with Malik Riaz but Pakistani people's not forget it.......
Mr Mubashar is proved Fixer....😂
سر جی بابر ایسے نہی کر سکتا
Mubasshir luqman nice person hai.. aur wo sachh BAAT boltae hai unkae jitnae vlogs hai sb Sach pae mabni hotae hai.. ❤❤❤ I support mubasshir luqman sir.. ❤❤
Bahi je Mubshir lukman si pocho kh Malik Reaz si kitny peyse ley our bhi Ankar han in Amdny check krny chahy ❤❤❤❤❤❤sahfe scary KY scary black Melar han❤❤❤❤❤❤❤
Mai India se ho, I am big fan of Mr. BABAR AZAM. Pakistan me popular khiladi se log bahut hate karte Hai.
Mubashir was a good interview fixer..
Why Faisal Wadwa being given so much prominence when he is only a trouble maker , nothing else. What party does he belong anyway.
Mubshar luqman buht zlel insan hai
Maryum say Rabta ho hai, NS say nahi.... Mansoor is trying to be a BHOLA REPORTER
منصور صاحب کب یہ ٹی 20 ولڈ کپ شروع نہیں ہوا تھا تو آپ نے سوال کیا تھا کہ پاکستانی ٹیم ولڈ جیتے گی تو میں نے آپ کو کامینٹس میں لکھا تھا کہ یہ ٹیم سیمی فائنل تک بھی نہیں پہنچ سکتی ہے اور وہی ہوا سچ کڑوا ہوتا ہے لیکن یہ ٹیم ختم کرنی چاہیے
منصور بھائی کسی ولاگ میں یہ تو بتائیں کہ اس ورلڈ کپ میں کتنے افراد گورنمنٹ کے خرچے پر سیر کرنے گئے ہیں اور کتنے افراد ذاتی خرچے پر گئے ہیں اس میں مرد عورتیں اور بچے سب کے بارے میں بتائیں
Takriban 110 afraad
Pori team me fasad ki jaray
Babar and friends
Rizwan
Shadab
Nawaz
Imam
Hassan
Iftikhar
Faheem ashraf
Usama
M.haris
Waseem jnr
V. Sewag has proved his stupidity. Virat Kohli konsay chakay marta hai AUR Babar aur Virat dono world kay top most batters hain..
منصور بھائی اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے
Kaahe aashirvaad Aata chaahi??
@@durgeshsingh5220 Goobaar Singh
Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dear Mansoor Bhai aap Mubashir lifaafi k v logs check karo world cup say pehlay say he is ki bht sari videos Hain Pakistan cricket tem k khilaf. Inzamam, Mushtaq, saqlain, shadab , Rizwan or Babar k khioaf bht c videos Hain inn ki
Mohmad Hafiz director bun jane qabil hai.pahle ye sonchoo . Itne senior players hai pakistan me
Babar Azam per match fixing ka ilzaam galt hai.Mubashir Luqman bohut badnam admi hai.enquiry karni chahiye
I respect your opinion. Bu I strongly disagree with your comment about salman butt, and M. Amir. For spot fixing scandle of these crickters, that was really bad, but they got their punishment. ab us bt ko br br krna bht hlka lgta h. us gunah ki jo saza court n di wo unhoon n pori ki. As a crickter these three players are the top crickter of pakistan with their skills and intellegency. Baqi Amir bowled really well throughout of this world cup except one over. ak bowler jo 3 balls p 12 defend ni kr ska, uska koi qasoor ni aur super over m due to poor feilding and poor field placement usko runs parh gaye uska hi sara qasoor h. phr kya ak over m USA k bowlers ko 3 sixes ni lag skty thy agr apk pas top hitters thy to... Ajeeb bt ki h ap n Mansoor Bhai
PCB Ko dimag nahi hai apke..players ko family ke sath kahi bhi le jane ke liye ijazat mat do....pure khandan ko america ghumne leke aye hai ..apke players....
Questions ussne Jis se poocha ha wo court me answer kre ga.. Ok alright we understand... But ye sb anchor farigh dimaag se aik hi baat bol rahay Hain fixing ka ilzaam Laga diya... Isshi besharmi ne hmari country ko Kahan se Kahan poocha diya ha.... Yahan sawal kro Aam sunnte aur samjhte Hain Chaana...
Babar fixer fixer fixer. Mubasshir luqman nae Haq sachh ki BAAT boli hai.. Pakistan team Kuch time bad icc ki permanent team ki list sae bahir hokr orginazation team mae shamil ho jae gi.. icc members ki is BAAT pae meeting chl rhai hai..
It's a shameful jis tarah mubashir luqman ne babar per alzaam lagae h, this person needs to be punished I hope fasla is ke he khelaaf ayega inshallah
Mabashir luqman saying right. Baber k Bhai k pas paysa kidhar say Aya.
Pakistan ki poori Awam ka Dil dukhaya hai, time waste kiya hai, Bhai waelay ne Qeemti Gaari gift ki, Mubashir Luqman on the Right way. In match fixron ko permanent team se bahar nikalna chahye
@@sohailsaghir8268 alo bhai tumhary pass kiun nahi ha aik youtuer ducky bhai ly sakta ha tu yeah nahi chalo saboot hi dy deta
@@sohailsaghir8268 Bhai tum apny hukmrano sy nahi pouch sakty jin ko apni kamai main sy tax dety yahan tu tumhara time bhai kis ny kaha ha tum apna qemati time do na do bhai ehsan kia ha kia agar nahi tu ghatiya aur ochy hatkandy istimal karo gy.
@rehanashraf2355 bhai tum pagal h kia bhai wo eik gade ke liye fixing karega plz don't just listen to someone saying that and you blindly believe in him
Aoa,
Bhai aap esa he 1 channel international news ko b cover krne k liye banaye.
mubashir luqman media ka license cancelled kar dy na chaiye hai or inko mulk say bahir nikal dy jana chaiye hai
Apnay news program may boltay nai ho RUclips chanel pay ma yawatay ho
Babur bhai konsi qanuni karwaiya...konsi adalty.. Pakistan mei sab jhut hy kuch nhi hoga mubashir ko...qk usbk sar py yzidi fojiyo ka hath hy
Baber Azam or Rizwan ko team sy nikalo Shaheen ko captain banao....
Shaheen apni bowling tou kare phele
Hypocrite
Biased
Pro nawaz and establishment
Is zimbabar ko 3 adad t20 world cup 1 adad 50world cup 2 adad Asia cup 1 adad champion trophy or 1 adad world test championship ki captaani se nawza gaya Lekin jeeta baba g ka thuloo. is ka bala just Zimbabwe Ireland Bangladesh Netherland Nepal Namibia k against hi Chala ye king nhi Lanka k khelaf chala.champion teams k khelaf is ka damagi tawazun hi bigadd jata hai saien malang looloo dhiloo Dara huway sehma huwa Nazar atta hai dafa kro is Naam nihaad king ko is team se
Azad Hakeem &co Goods transport company and delivery 🚚🚚🚚🚚 godham Sahiwal 🚚🚚🚚🚚 Truk tralar and container service from CH Hassan 🚚🚚🚚🚚🚚
sab kuch recorded hota hai evidence hotey hain jabhi banda bound hota hai ........... agar match fixer ne mubashir luqman ko evidence provide kardiye to samjho Babar ka Career khatam.... isko halke mein le kar rafa dafa karo mubashir luqman k sath is ko chewing gum ki tarha lamba mat karna.
مبشر لقمان کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے
yeh bohat logon pr ilzam lagata rehta hai dodh ka dodh aur pani ka pani hona chahye
There’s no need to drag Asif again into this - and paste his pictures for prolonged periods on the video - especially when it’s 14 years ago and he’s bared the repercussions.
Your right to freedom of speech entails a corresponding RESPONSIBILITY-of not abusing and hurting someone’s sentiments - especially when the matter is dealt with effectively and thoroughly already
Not to mention how he’s worked sincerely subsequently to build his respect for the last 14 years again.
Especially when he’s already requested to keep him out of the public as r could see it emotionally hurt him deeply again.
Utterly arrogant and egotistic response by you Mansoor sahab- have some empathy and put your ego aside and realise persisting in such an act is also utterly impermissible in Islam - ask any jurist from any 4 madhabs of fiqh. Stop dragging him into this when he’s requested time and again and dealt with the reprecussions already.
Asif aamir and salman will always be talked about when we talk if match fixers.
😂 pain for fixer
im not agree babar fixer mubashir luqman liyer bustured