History Written Again | Sanam Javed Departing from Court Live | Siddique Jaan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 авг 2024
  • Siddique Jaan shares some Exclusive scenes for Islamabad High Court. History Written Again. Sanam Javed Departing from Court Live
    #SanamJaved #IslamabadHighCourt #MiangulHassanAurangzeb #MianAliAshfaq #PTI #JudicialComplex #ImranKhan #SiddiqueJaan

Комментарии • 1,3 тыс.

  • @SdqJaan
    @SdqJaan  Месяц назад +192

    منظر نامہ تبدیل، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع... PTI نظام کو شکست دے کر ایک اور بڑے امتحان میں کامیاب ہوگئی.. جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے نے مخصوص صحافیوں کو باؤلا کردیا👇
    ruclips.net/video/TZG511pRhvU/видео.html

    • @zafarhashmi8114
      @zafarhashmi8114 Месяц назад +5

      @@SdqJaan AH ALLAH KAREEM KALME TAYYAB KE NAAM PER BANNE WALE PAKISTAN AUR AWAM KE HEFAZAT FARMA APNI PANHA ATTA FARMA AAMEEN

    • @TheThinker-op8ux
      @TheThinker-op8ux Месяц назад

      شیطانی سلطنت ظلم سے رہنما پیدا کرتی ہے۔😊

    • @Islamic-Islamic-rm6kp
      @Islamic-Islamic-rm6kp Месяц назад +7

      ہم اللہ تعالی کے بعد تحریک انصاف کے ان تمام مجاہدین جو سوشل میڈیا پہ نیک کام کر رہے ہیں اور جو وکلاء ٹیم ہے ہم ان کے مقروض ہیں ۔تمام قوم ان کو سلام پیش کرتی ہے بے شک اللہ اللہ حق ہے جیسے میرا مرشد عمران خان کہتا ہے ۔

    • @fidahussain-xu9ev
      @fidahussain-xu9ev Месяц назад +8

      سلامت رہو صدیق بھائی اور عمران خان زندہ باد ❤❤❤

    • @youcefkhan
      @youcefkhan Месяц назад +6

      Mrs.safdar ab tera kiya ho ga.sherni bahar aa gai hai.

  • @AbdulRehman-gg5kv
    @AbdulRehman-gg5kv Месяц назад +51

    بےشک، بےشک صنم جاوید نے بہت تکلیفیں اٹھائی ھیں، لیکن اس آھنی عزائم رکھنے والی خاتون کی بہت بڑی کامیابی ھے کہ وہ ڈٹ کر اپنے ایماندار، دیانتدار، سچے اور محب وطن لیڈر کے ساتھ کھڑی رھی ھیں
    اللہ رب العالمین
    پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو مذید استقامت نصیب فرمائے

  • @Merakaptan195
    @Merakaptan195 Месяц назад +45

    صدیق بھائی آپ کی جرآت کو سلام ہے ۔ ہم اوورسیز پاکستانیوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھنے پر جزاک اللہ

  • @ShahidAli-rk9bf
    @ShahidAli-rk9bf Месяц назад +22

    بہت اچھا فیصلہ دیا ھے جج اسلام آباد ھائ کورٹ نے اللّٰہ پاک اسی طرح تمام کارکنان کو رہائی دلاءے آمین ثم آمین

  • @user-lv5yn6tl6r
    @user-lv5yn6tl6r Месяц назад +18

    بہت شکریہ میاں اشفاق علی صاحب۔آپ نے ثابت کیا ۔کہ آپ واقعی شیر عمران ریاض خان کے سچے دوست ہو۔شکریہ صدیق جان بھائی ۔شکریہ صنم جاوید کہ آپک نے اس قوم کو بتایاکہ حق اور سچ پر کیسے ڈٹاجاتاھے

  • @tanveershah4560
    @tanveershah4560 Месяц назад +46

    میں پردیس میں ہوں پر آپ کی رپورٹنگ سن سن کے بہت حوصلہ ملتا ہے کہ میرے ملک میں ابھی محب وطن لوگ موجود ہیں ۔اور میرے بچوں کا مستقبل پاکستان میں ہی ہو گا ۔ہماری طرح خلیج میں دھکے نہیں کھائی گے ۔ میں میاں علی اشفاق صاحب ۔عمران ریاض صاحب اور آپ کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں ۔

    • @fb1926
      @fb1926 Месяц назад +1

      ❤👍

  • @user-mf9yj2ti7q
    @user-mf9yj2ti7q Месяц назад +122

    صنم جاوید جیسی بہادر بیٹی کو اہلخانہ کو بہت بہت مبارک قوم کو عدل وانصاف مبارک خان صاحب کی جیت ھو گئی حق سچ کی فتح ھو گئی ماشاءاللہ

    • @fb1926
      @fb1926 Месяц назад +1

      ❤👍

    • @zeeshanmalik7921
      @zeeshanmalik7921 Месяц назад +1

      Salute to her jub tuk asse female hain pakistan ko kuch nai hota

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Месяц назад +10

    پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @syedturab9062
    @syedturab9062 Месяц назад +11

    زبردست صدیق بھائی!
    آپکے منہ میں گھی شکر!
    تسی گریٹ ہو جہاں پناہ!
    آ لو یو صدیق جان آ لو یو عمران خان!

  • @fsmuhammadashraf2493
    @fsmuhammadashraf2493 Месяц назад +45

    الله تعالیٰ ملک پاکستان اور اس کے وفاداروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین

  • @m.asgharsandhu8239
    @m.asgharsandhu8239 Месяц назад +54

    اللہ تعالی حق اور سچ کے ساتھ ھے۔اللہ تعالی آپ جیسے دلیر صحافیوں کو سلامت رکھے۔آمین

    • @fb1926
      @fb1926 Месяц назад

      آمین ❤

  • @MalikMumtaz-xx9pw
    @MalikMumtaz-xx9pw Месяц назад +11

    شکر الحمدللہ بہت بہت شکریہ جی صاحب کا کہ انہوں نے انصاف کیا اور تمام کے کیس انشاءاللہ تعالی بری ہوں گے

  • @mohammadkhan5876
    @mohammadkhan5876 Месяц назад +4

    Sanam Javed will be next Chief Minister of Punjab Ameen. From U.K.

  • @managerhr4644
    @managerhr4644 Месяц назад +71

    اللہ تعالیٰ انصاف پسند تمام ججز کو جزا دے،، اللہ الحق ھے❤

  • @PunjabAlla123
    @PunjabAlla123 Месяц назад +35

    قوم کی بہادر بیٹی صنم جاوید آپ کی جرات کو سلام ❣️🇵🇰

    • @fb1926
      @fb1926 Месяц назад

      👍❤

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Месяц назад +9

    اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم بشمول فلسطین اور کشمیر پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞

  • @AsifIqbal-uk5ur
    @AsifIqbal-uk5ur Месяц назад +5

    الحمدللہ
    شکریہ بخاری صاحب
    شکریہ علی اشفاق صاحب آپ نے جیسے عمران ریاض بھائی کا کیس لڑا مجھے صنم بی بی کے کیس میں بھی یہی امید تھی ۔

  • @muhammadatta4836
    @muhammadatta4836 Месяц назад +27

    ❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ مبارک باد ❤❤❤ عدلیہ زندہ باد ❤❤❤ آزادی مبارک ❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤❤ صدیق بھائی اچھے دن آئیں گے ❤❤❤صنم جاوید کو آزادی مبارک ❤❤❤

  • @zeeshanqurbanofficial2803
    @zeeshanqurbanofficial2803 Месяц назад +35

    پاکستان میں جنگل کا قانون ہے ۔
    جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔
    اللّه سب کی عزتیں محفوظ رکھے۔
    امین

  • @M.M.Alam.Liberty
    @M.M.Alam.Liberty Месяц назад +5

    Honourable Judge Justice Mian Gul Hassan Sahib is a brilliant Judge. May Allah SWT bless him ❤️

  • @user-xm8sb5wr7f
    @user-xm8sb5wr7f Месяц назад +3

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم پروردگار عالم اپ کو مزید کامیابی وعزت عطا فرمائے سلامت رہیں

  • @BilalMalik-fk8yn
    @BilalMalik-fk8yn Месяц назад +33

    یا اللہ صدقے امام حسین علیہ السلام کے مظلوموں کی مدد فرما اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین

    • @user-iu3zc6tb8y
      @user-iu3zc6tb8y Месяц назад +1

      @@BilalMalik-fk8yn
      Labaik ya Hussain (a.s)

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 Месяц назад +1

      Aaameeen sum aaameeen

    • @syeed090
      @syeed090 Месяц назад +1

      آمین آمین آمین لا باس طهور إنشاء الله

  • @heartbeat92
    @heartbeat92 Месяц назад +14

    الحمداللہ رب العالمین

  • @khursheedkhan4718
    @khursheedkhan4718 Месяц назад +5

    عمران خان زندہ باد
    عمران خان کو رہا کرو

  • @nazakatali4570
    @nazakatali4570 Месяц назад +3

    صنم جاوید کی فیملی اور آ پ سب کو عمران خان کو بھت بھت مبارک ھو

  • @zaraji7080
    @zaraji7080 Месяц назад +18

    Congratulations 🎊🎈🍾
    Brave and Iron Lady
    Lots of love 💕 and blessings
    We are with pti
    ❤❤❤❤

  • @m.asgharsandhu8239
    @m.asgharsandhu8239 Месяц назад +13

    ماشاءاللہ.صنم جاوید خان کی جرأت وبہادری کو سلام۔

  • @sarfrazawan5206
    @sarfrazawan5206 Месяц назад +2

    الله پاک ان تمام ججز کی حفاظت فرماۓ جو مظلوموں کو انصاف فراہم کررہے ہیں امین

  • @fb1926
    @fb1926 Месяц назад +1

    ماشاءاللہ صدیق جان
    May Allah Kareem Bless You, Ameen❤

  • @BababJani
    @BababJani Месяц назад +30

    عمران خان زندآباد
    اسلام آباد ہائی کورٹ زندآباد ❤❤

  • @m.asgharsandhu8239
    @m.asgharsandhu8239 Месяц назад +13

    ماشاءاللہ الحمد لله الحمد للہ

  • @MrNaushadKhan
    @MrNaushadKhan Месяц назад +2

    میاں اشفاق مظلوموں کے لیے بہت مخلص وکیل ہیں اللہ تعالیٰ ان کو لمبی عمر اور جزاء خیر عطا فرمائے آمین

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Месяц назад +2

    ماشاء اللہ تبارک اللہ بہت ہی زبردست فیصلہ

  • @fareedabbasi1004
    @fareedabbasi1004 Месяц назад +17

    صدیق بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadzaheer110
    @muhammadzaheer110 Месяц назад +21

    نظام الدین شکست کھا چکا ہے ججز اپنا کردار ادا کریں عوام کی اکثریت ججز کے ساتھ ہیں

    • @fb1926
      @fb1926 Месяц назад

      ❤👍

  • @altafvayani55
    @altafvayani55 Месяц назад +4

    شکریہ صدیق جان اس اہم خبر کو بروقت آگاہ کرنے کے لئے ۔۔۔ اللہ پاک ان ظالموں سے ہماری بہادر بہن صنم جاوید کو محفوظ فرمائے۔ آمین

  • @naeemnasir9719
    @naeemnasir9719 Месяц назад +1

    صنم جاوید آپی آپکی عظمت جرات بہادری دلیری محب وطن پاکستانی ھونے پر فخر کرتے ہیں اور سلام پیش کرتے ہیں ❤❤ یہ وقت بھی گزر جائے گا انشاللہ جناب کپتان عمران خان زندھ باد ❤❤❤❤

  • @muhammadshafiquehrd649
    @muhammadshafiquehrd649 Месяц назад +9

    اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثمعہ آمین

  • @sarfrazchaudhry248
    @sarfrazchaudhry248 Месяц назад +1

    محترم جج گل حسن صاحب کے انصاف پر مبنی فیصلے کرنے دلیرانہ کارنامے پر بہت زیادہ مبارکباد دی جاتی ہے اور باقی ججوں کو حق سچ پر مبنی فیصلے کرنے والوں کو پاکستانی عوام مبارکباد پیش کرتے ہیں یا اللہ تعالیٰ حق سچ پر مبنی فیصلے کرنے والوں کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ پاکستان ترقی کرے آمین اور پاکستان میں رول آف لاء قیام ہو جائے اور غلط فیصلے اور ظالموں کو غرق کردے آمین ان کے جسموں میں کیڑے ڈالدے تاکہ دوسرے لوگوں کو عبرت حاصل ہو آمین یارب العالمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 Месяц назад +1

    سبحان اللہ جناب صدیق جان صاحب زبردست تجربہ کیا ہے الحمد للہ

  • @pak.1947
    @pak.1947 Месяц назад +6

    Justice Gul Hussan sb Zindabad Imran khan PM sb Zindabad ♥

  • @GhulamAkbar-hz2jf
    @GhulamAkbar-hz2jf Месяц назад +12

    شکر اللّٰہ الحمدللہ حق اور سچ کی جیت ہوئی

  • @tasawarhussain8822
    @tasawarhussain8822 Месяц назад +3

    Thank you Siddique Jan for showing this beautiful video scene from IHC after releasing daughter of nation Sanam Javed.

  • @uzmabaig4249
    @uzmabaig4249 Месяц назад +1

    Alhumdulillah Mubarak may Allah protect her and All pti supporters Aameen 🎉❤imran khan zindabad ❤❤❤❤❤

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc Месяц назад +9

    ماشاءاللہ ❤
    سب مجاھدین کو سلام

  • @Nanotech145
    @Nanotech145 Месяц назад +6

    Great judge !! Hats off to you sir

  • @rasoolkhan4213
    @rasoolkhan4213 Месяц назад +2

    صدیق جان بھائی آپ کو سلام جب سے ملک میں یہ بہران آیا ھے آپ نے سچ سچ بتایا ھے میں دو سال سے دوبی ھو جب آپ کے بات سن کر دل میں تسلی ھوتا ھے کہ آپ سچ بول رہا ھے ❤

  • @Islamic-786world
    @Islamic-786world Месяц назад +1

    Mashallah Allah pak Sanam ko apny hifzo aman me rakhy our kamyab kry ameen

  • @MumtazKhan-pc9mv
    @MumtazKhan-pc9mv Месяц назад +7

    عمران خان زندہ باد ❤️ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️🌹 صادیق جان اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️🌹

  • @babajan13545
    @babajan13545 Месяц назад +7

    جیتے رھیئے ، سلامت رھیئے ! صدیق جان اور وکلاء ٹیم 👍

  • @neeloferjameel5840
    @neeloferjameel5840 Месяц назад +1

    اللہ الحق ہے ، سب مظلوموں کی اللہ حفاظت فرمائے

  • @shafqatzaman1475
    @shafqatzaman1475 Месяц назад

    ماشاءاللہ! زبردست رپورٹنگ ہے آپ کی صدیق جان بھائی ہمیشہ سلامت رہیں۔

  • @siddiquif9331
    @siddiquif9331 Месяц назад +4

    اللہ کا شکر ہے

  • @sohailkhanahmed4622
    @sohailkhanahmed4622 Месяц назад +6

    Good decision by Judge.
    Appreciate

  • @talhamohammad1587
    @talhamohammad1587 Месяц назад +1

    Allah kamyabi atta farmay aur Allah apni hifz wa aaman main rakhe. Aameen Summa Aameen

  • @TheDard1979
    @TheDard1979 Месяц назад +1

    Alhamdullilah...thank u for ur honest reporting Saddique bhi

  • @shabanafirdous2977
    @shabanafirdous2977 Месяц назад +4

    Allah Ta'ala ka shukar ha.❤❤❤❤

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 Месяц назад +5

    وتعز من تشاء و تعزل من تشاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام

  • @MuhammadRaeesSatti
    @MuhammadRaeesSatti Месяц назад

    SubhanAllah..MashAllah....yeh zulim aur fastatayat ka dour khatam ho ga inshaAllah....aur haq ke fatah ho gi .....yeh Mahina Aur ye Zamana mery Hussain RA ka hy

  • @maridunyavlogs777
    @maridunyavlogs777 Месяц назад +1

    Islamabad high court k judges es zalim nizam k samny sb sy pehly khary hwe hain Salam hy en 7 judges ko

  • @awan9737
    @awan9737 Месяц назад +4

    Imran khan zinda bad

  • @muhammadmunir9704
    @muhammadmunir9704 Месяц назад +8

    میاں علی اشفاق صاحب چھا گئے نے 😊

  • @talhamohammad1587
    @talhamohammad1587 Месяц назад +1

    Very Good Saddique jaan sb Allah aapki hifazat farmay .Aameen Summa Aameen

  • @GhulamHussain-dn2yd
    @GhulamHussain-dn2yd Месяц назад +1

    Siddique jan zindabad very good Vlog 👍♥️🇵🇰

  • @mushtaqasim251
    @mushtaqasim251 Месяц назад +5

    الحمدللہ

  • @Zohan-u3w
    @Zohan-u3w Месяц назад +2

    Imran khan Zindabad

  • @irfanahmad1823
    @irfanahmad1823 Месяц назад +1

    Zabardast dear Sanam Javsid,, stay blessed

  • @khalidniazi1807
    @khalidniazi1807 Месяц назад +1

    Thankyou Siddique bhera, khair hovi

  • @bilalyousaf1
    @bilalyousaf1 Месяц назад +4

    Sherni❤❤

  • @jawwadhassan2120
    @jawwadhassan2120 Месяц назад +3

    حق کی فتح

  • @shabanaaziz4891
    @shabanaaziz4891 Месяц назад +1

    Siddique Bhai ap bht acha bolte hn Allah apkO dushmanO se mehfOz rakhe Ameen

  • @shaya2asif
    @shaya2asif Месяц назад +1

    حق سچ کے ساتھ پہلے دن سے چٹان کی طرح کھڑے ہونے والے حسینیت کے علمبردار ہارون رشید کو قوم کا سلام

  • @user-rn3ct5ki8z
    @user-rn3ct5ki8z Месяц назад

    اللہ تعالی کی تدبیر سے بڑھ کر بھی کسی کی تدبیر ہو سکتی ہے۔
    My Alah swt is the final authority. He the Exalted is all in all.

  • @user-xy3oi1jv4u
    @user-xy3oi1jv4u Месяц назад

    ہماری دعا ہے کہ جو نہ حق قید میں ہیں اللہ پاک ان کو جلد رہائی عطا فرمائے امین

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Месяц назад +1

    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Justice Mian Gul Hassan Zindabaad ,
    Sanam Jawed Zindabaad ,
    Mian Ali Ashfaq Zindabaad ,
    Siddique Jan Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @AbdullahArshad-k7o
    @AbdullahArshad-k7o Месяц назад +1

    Shukr Alhamdulillah
    1 maa Apne bacho se mile gi😢😢

  • @AliZeeshan824
    @AliZeeshan824 Месяц назад +1

    Great Job By The Lawyers Of PTI.
    Great Lady... Allah Asani farma Qoam kee beti kaa liya

  • @sartajkhan3794
    @sartajkhan3794 Месяц назад

    Love you Siddique Jan bro, brilliant reporting. And Especially lots of love for my sweet sister Sanam Javed Khan

  • @RR-ms2mt
    @RR-ms2mt Месяц назад +1

    Our salute to Ali Ishfaq and this brave judge who served true justice, thank you!!! ❤

  • @aminmohammad3181
    @aminmohammad3181 Месяц назад

    Dear Saddique Jaan I appreciate your courage the way you are doing this *JIHAD* You are hope for every pakistani. I am also very optimistic about the future of pakistan. As long as Imran khan is alive ( Allah grant him my life) we shouldn't be disheart. He is fighting for our forthcoming nation. Insha Allah he will be successful with support of brave person like you.

  • @aslamesa4130
    @aslamesa4130 Месяц назад

    ماشاءاللہ
    اللہ پاک جج صاحبان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @kausarmirza9933
    @kausarmirza9933 Месяц назад

    Great coverage thanks Siddique jaan

  • @Drzaheerkhan3184
    @Drzaheerkhan3184 Месяц назад

    Salute to these brave judges, journalists and comrades of Imran Khan ❤️.

  • @baq-92
    @baq-92 Месяц назад

    ❤شاباش مجاہدو، اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ھو۔

  • @zahidsulemaninsidenews9792
    @zahidsulemaninsidenews9792 Месяц назад +1

    Islamabad high court ka justice gull Hassan shab zindabad

  • @babarnasood747
    @babarnasood747 Месяц назад +1

    Our leader Imran Khan is the hope for Pakistan

  • @masoodahmad9863
    @masoodahmad9863 Месяц назад +1

    Welldone gul Hassan justice high court Islamabad 🇵🇰🌹🌱💕🇵🇰

  • @syeddahassan1541
    @syeddahassan1541 Месяц назад +1

    ❤ AlhumduLILLAH MashaALLAH ❤

  • @qaskhan4783
    @qaskhan4783 Месяц назад

    Mashallah... Abhi bhi hamare mulk mei kuch insaf pasand judges hain.. abhi bhi hope hai iss justice system mei.. Mashallah Mashallah

  • @MuhammadyounasRaja-st9wu
    @MuhammadyounasRaja-st9wu Месяц назад +1

    ماشاءاللہ جی بھائی بہت زبردست جناب

  • @zafarmian427
    @zafarmian427 Месяц назад +1

    Salute to the brave daughter of Pakistan, Sanam Javed for facing Oppression and Inhuman conduct of the illegitimate rulers with such courage, strength and valor. Allah is watching and Insha Allah you will get justice soon.✌💐🙏

  • @syedqamarhasan3247
    @syedqamarhasan3247 Месяц назад

    بڑی خوبصورت عمارت کاش کے فیصلے بھی عدل و انصاف پر مبنی ھوں۔

  • @bibiyousafzai2173
    @bibiyousafzai2173 Месяц назад +1

    MashaAllah khan ki sherni zindabad 👍✌️❤️🇵🇰🇺🇸

  • @naimatahmad3152
    @naimatahmad3152 Месяц назад

    MashAllah God Bless everyone who worked hard 🙏🏻🙏🏻

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 Месяц назад

    الحمد للہ صنم جاوید صاحبہ کو جرات اور بہادری اور ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤

  • @asadmusa1697
    @asadmusa1697 Месяц назад +1

    Maryam safdar ka boht shukriya tum nay pmln k maryam k muqablay main sanam javed ko mazboot leader bana diya

  • @Shagidelic
    @Shagidelic Месяц назад

    ❤الحمدللہ۔ ہماری اس بہادر بہن کو اللہ اس ظلم سے آزاد کرے۔ انکی اور انکے ساتھ کی خواتین کی آزادی کی منت مانگ رکھی ہے۔ اللہ ان سب کو ان یزیدیوں کے چنگل سے نکالے۔

  • @homeodr.tahirmalikawan9544
    @homeodr.tahirmalikawan9544 Месяц назад

    Zabardast dear MIN. Very interesting situation. Stay blessed.

  • @ashrafsaya9426
    @ashrafsaya9426 Месяц назад

    MashaAllah SubhanAllah bahot bahot mubarakbad ❤❤❤❤

  • @muhammadsaleemkhan2765
    @muhammadsaleemkhan2765 Месяц назад

    حق کی فتح ہوئی۔
    ❤❤❤❤❤ Freedom Fighters ❤❤❤❤❤❤❤❤