غير معصوم كو امام كهنے کا منفی اثرات/مجری شیخ صادق علی/جواب استاد محترم شیخ رضا جنتی

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 29

  • @Karbala1105
    @Karbala1105 3 месяца назад +1

    Thanks for 190subscribers

  • @islamicofficial448
    @islamicofficial448 4 месяца назад +11

    Mashallah salamat rakha Allah aap donung ko or mased tayafeq ata kara

  • @karbalai616
    @karbalai616 4 месяца назад +8

    احسنتم باركم الله فيكم ،،الله يحفظكم أستاذ الكريم شيخ رضا جنتي

  • @tohirabanoo3138
    @tohirabanoo3138 4 месяца назад +1

    Mashalla Apocho

  • @karbalai616
    @karbalai616 4 месяца назад +3

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي حَقِّ عَلِيَّ (عليه السلام)سَتَكُونُ مِنْ بَعْدِي فِتْنَةٌ فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَالْزَمُوا عَلَيَّ بن أَبِي طَالِب فَإِنَّهُ الفَارُوقُ بَيْنَ الْحَقِّ وَالْبَاطِلِ

  • @drmohammadmehdiakhonekargi9011
    @drmohammadmehdiakhonekargi9011 4 месяца назад +3

    Ahson baraykallah, Allah taallah Jannati Sahab ko salamat Rakhay. Sahi manoong may Jannati Sahab elam ka samandar hay

  • @Labbaik_ya_mehdi123
    @Labbaik_ya_mehdi123 4 месяца назад +8

    ماشاللہ ماشاللہ ، کتنا اچھے سے وضاحت کیا ،پرو انقلابیوں کو کیون سمجھ نہین آتا ہے ،اگر حقیقی انقلابی ہے تو حق اور باطل کو پہچانو ،
    وللہ انقلابی ہم بھی ہے ،ایران سے ہم بھی تم پرو انقلابیون سے زیادہ محبت کرتا ہوں ،مگر تم لوگ حیسا وللہ کبھی نہیں کرینگے ،

  • @NAZIABATOOL-o8d
    @NAZIABATOOL-o8d 4 месяца назад

    MashaAllah in hai ju

  • @sajidarazvi9433
    @sajidarazvi9433 4 месяца назад +3

    mashallah jazakal Allah ap sub ko salamath rakh....ameen🤲🤲🤲

  • @ammarnajafi7458
    @ammarnajafi7458 3 месяца назад

    جس کے پیچھے لوگ چلیں اس سے امام کہاں جانتا ہے جےسے امام جمعہ امام جماعت وغیرہ
    جسکی لوگ اپنی نماز میں اقتدا کرتے ہیں اسلیے اس کو امام کہاں جاتا ہے
    نہ اسلیے کہ آسکو چہاردہ معصومین علیہم السلام میں شمار کیا جاتاہو نعوذباللہ من ذالک
    تو جو بھی کسی تحریک یا‌انقلاب میں پیشوائی کر رہاہو اسکو امام کہا جاتا ہے چونکہ لوگ اسکی اقتدار کرتے ہیں
    ہاں یہ الگ بات ہے کہ اگر عوام‌میں تشویش پیدا ہوگئی ہے تو اس کے کلییر کرنے کی ضرورت ہے اس سے مراد امام معصوم نہیں بلکہ دنیاوی پیشوا ہے۔
    قران و احادیث میں امام معصوم کے علاوہ بہت سے لوگوں کو لفظ‌امام سے تعبیر گیا ہے۔۔۔۔امام جمعہ ،امام جماعت، امام عدل ا،مام کفر ,امام جائر
    البتہ دونوں جانب سے شدت پسندی اچھی نیہں ہے۔

    • @MareefAhlebetas
      @MareefAhlebetas  3 месяца назад

      جناب محترم عمار صاحب آپ بھی عوام کی طرح بیان کرتے ھو امام کے لغوی معنی بیان کرتے ھو جناب اضافہ کی بحث کو صحیح سے مطالطہ کریں
      جعلی امام اور امام حقیقی میں تمیز نھیں رھا ھے آپ خود انکے مجالس میں دیکھو جب پیغبر اکرم ص کے اسم شریف پر درود نھیں دیتے ھے اور جب اقای خمینی و رھبر معظم کے نام پر درود دیتے ھے
      اسکے کے علاوہ اور بھی ھے اگر آپ کو دلیل چاہیں تو علماء کے پاس جاؤ ویسی بھی آپ نجف اشرف میں ھیں تو استاد محترم و دیگر علماے کے سامنے جاکے بحث کریں اس طرح ایک حقیقت کو الفاظ سے چھپوانے سے بھتر ھے ان کے ساتھ بحث کریں شکریہ

    • @ammarnajafi7458
      @ammarnajafi7458 3 месяца назад

      @@MareefAhlebetas ,میں نے کب چھپایا ہے جو بات ہے اپ سے کہا ہے
      خود اپ بہی مطالعہ کریں اس کے سلسلہ میں
      میں نے تحقیق کر کے اپ کو جواب دیا ہے۔
      امام کے معنی کیا ہے اپ پہلے غور سے پڑھیں جو میں نے لکھا ہے پھر اشکال کریں ۔
      کہاں میں نے معنی حقیقی استعمال کیا ہے
      اور کہاں میں نے معنی امام ماخوذ لیا‌گیا ہے ۔۔
      عراق میں ایک مدرسہ ہے جس کا‌‌نام امام خوئی رح ہے
      تو اس مدرسہ کو امام سے کیوں تعبیر کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @mohdhussain8656
    @mohdhussain8656 4 месяца назад +4

    Mashallah mola salamat rakhay ❤️💐

  • @baqirkhan4608
    @baqirkhan4608 4 месяца назад

    Mashallah apocho

  • @ShahnazBatool-ej6gh
    @ShahnazBatool-ej6gh 4 месяца назад

    Inqilab imam khumini ne laya islam ko mazid taqviyat mila

  • @SyedaJannatRizvi
    @SyedaJannatRizvi 4 месяца назад +3

    Mashallah bakshis

  • @shahidali5321
    @shahidali5321 4 месяца назад

    Mashallah jazakllah 🤲🤲🤲🙏

  • @ghulammehdi7630
    @ghulammehdi7630 4 месяца назад

    رسوللہ ص کی جانشین کو امام کہتا ہے کیونکہ یہ امام منصوص من للہ ہوتا ہے۔
    امام آخر لزمان ع کے وکیل کو ناںٔب امام کہتا ہے

  • @friendsofgreenladakh7664
    @friendsofgreenladakh7664 4 месяца назад +1

    Criticism toh honi chahiye mgr Umeed karta hun ye criticism talkhi aur dushmani par na phonche kyoki aksar log ye criticism trust school k hisaab c dekhty hain yaa zaati tor par aik dusre k khilaaf dekhty hain

    • @MareefAhlebetas
      @MareefAhlebetas  4 месяца назад +1

      جناب محترم غلط اور باطل جو بھی کرے چاھے سکول ھو یا ٹرست ھو ویسے بھی آپ کی جانکاری کے ھے بتاتا ھو شیخ عبداللہ جلیلی سکول سے تعلق رکھنے والے ھیں اور اصلاح جامعہ کے خاطر بیان کرنا ھے اس میں کوئ دشمنی کی بات نھیں ھے

  • @mohdmussa4542
    @mohdmussa4542 4 месяца назад

    Masalila

  • @mohdali9954
    @mohdali9954 4 месяца назад +2

    Hrukshing

  • @HBO1986
    @HBO1986 4 месяца назад

    امام راحل خمینی کبیر رحمت اللہ علیہ

  • @abdulladakhi8826
    @abdulladakhi8826 4 месяца назад

    Imam komeni imam khomeni

    • @MareefAhlebetas
      @MareefAhlebetas  4 месяца назад +1

      اغاي خميني ر کے وصیت کے خلاف ھے خود آغای امام کہنے پر راضی نھیں ھے

    • @Holyshrineimamalia.s
      @Holyshrineimamalia.s 4 месяца назад

      وصيت 🤔

  • @FatimaZahra-u4t
    @FatimaZahra-u4t 4 месяца назад

    Haq.po.khantay.in.hazum.hona.mushkil.laktah.hay