Hamas Leader Ismail Haniyeh Last Words Before His Assassination in Iran | 24 News HD
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Hamas Leader Ismail Haniyeh Last Words Before His Assassination in Iran | 24 News HD
24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.
PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin
Follow us on:-
►Website: www.24newshd.tv/
►Twitter: / 24newshd
►Facebook: / 24newshd.tv
►Instagram: / 24newshd.pk
►RUclips: www.youtube.co...
►Whatsapp Channel: whatsapp.com/c...
►Watch Latest Headlines , Breaking News ,Current Affairs , Entertainment Program Here
►Watch Latest News Headlines
• News Headlines 2022
►Watch Latest News 2022
• Latest News 2022
►Watch Najam Sethi Show
• Najam Sethi Show 2022
►Watch Goonj With Sana Bucha
• Goonj With Sana Bucha
►Watch Nasim Zehra Show
• Nasim Zehra @8
►Watch Dastak With Rehan Tariq
• Dastak With Rehan Tariq
►Watch Noor Sehar With Nazir Ghazi
• Noor-e-Sahar
►Watch Kyun K Jamhuriat Hai
• Q K Jamhuriat Hai
#Iran #24NewsHD #IsmailHaniyeh
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Aameen
Allah pak unko jannat mn aaalaaa mqam ata farmay.Ameen.
Ameen
اللّٰہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❤️
Ameen
یا اللہ پاک اسماعیل ہنیہ کی شہادت قبول فرمائیے اور مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرمائیے
Ameen ❤
Masha Allah Subhan Allah Masha Allah Subhan Allah
Beshak. ❤
ایران غزه کا واحد مددگار ❤
Iran k ander sy e log Mily huvy they Ismail Haniya Shaheed ki shahadet mein.
Iran ko protect krna chiyai tha apny guest ko , Ismail Haniya ko aam shaks ni they Jon unko itna easy Lia jata...Is waqt Ismail Haniya e hmarey nazdeek e haqeeqi Muslim Umah k Leader they
SHAHEED HMYSHA Zinda rhtyn hein, Ismail Haniya Zinda hein aaj bhi....
ایران نے کبھی اسرائیل کی ایک چڑیا بھی نہیں ماری ایرانیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو شخص اپنے مہمان کی حفاظت نہ کر سکےاس کو اس طرح کے دعوے زیب نہیں دیتے
Allah pak darjat bulda farmey Ameen Ameen Ameen
❤ اللہ تعالیٰ شھید کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤
Beshak such kaha
Slaaam ismeel hanya slammm hy
Ab har koi Iran ka Visit karnain say pehlay 100 Baar Sochay ga.
100 bar ne hm loug aik bar b ne sochty hr sal pak sy lakho Shia loug ziarat k leay Iran jaty hn
@@SibtainRaza-om8jl Nai bhai Normal People ki Baat nahin, High Profile People ka Tazkra ho raha.
@@MuhammadRizwanChan-w3w Iran AMRICA ko kuch ne smjhta to high profile people Iran na aayn ya aayn Iran ko koi frq ne prta💯 kun k Iran ny ksc ka qarza me daina azzad mulk ha
اسر ا ئیل اس قدر آرام سے ایران میں کارروائی کرتا ہے، کبھی ان کے جوہری سائنسدانوں اور کبھی سرکاری مہمانوں کو بآسانی قتل کر دیتا ہے، جبکہ ایران ایسی کوئی جوابی کارروائی نہیں کر سکتا۔ ایسا کیوں؟
اِس سوال کا جواب جاننے کے لئے ایران کے معروضی حالات کا جائزہ لینا ہوگا۔ ایران میں ایک بہت ہی مضبوط اپوزیشن ہے جو اسلامی انقلاب کی شدید مخالف ہے جس کو وہاں کی مقامی اِصطلاح میں "ضدِّ انقلاب" کہا جاتا ہے یعنی Anti-Islamic Revolution۔ یہ مختلف گروہ ہیں جن میں سر فہرست "سازمانِ مجا-ہدینِ خلق" ہے جو 1965 میں شاہِ ایران کے خلاف قائم ہوئی اور اُس کی سرنگونی میں انہوں نے امام خمینی کے ساتھ اہم کردار ادا کیا۔ یہ تنظیم سوشلسٹ اور لبرل رجحانات رکھتی تھی اور مُسلّح جدوجہد پر یقین رکھتی تھی. 1979 میں اِنقلاب کی کامیابی کے بعد جب اِسلامی نظام کا اعلان ہوا تو اُنہوں نے شدید اختلاف کیا، اور پھر مُسلّح مخالفت پر کمربستہ ہوئے۔
اُس زمانے میں ایک بڑی تعداد کا خیال تھا کہ امام خُمینی شاہِ ایران کے خلاف کامیابی کے بعد قم تشریف لے جائیں گے اور درس و تدریس میں مشغول ہو جائیں گے کیونکہ ایسی نظیر نہیں ملتی تھی کہ امامِ زمانہ عج کے ظہور سے قبل کوئی شیعہ مرجعِ تقلید اس طرح سے مکمّل سیاست میں حصّہ لینے کا قائل ہو۔ مُجا ہدینِ خلق کے ایک حملے میں ایران کی مجلس کے 74 ارکان شہید ہوئے جن میں نامی گرامی آیت اللہ دکتر جواد بہشتی بھی شامل تھے۔ اہم انقلابی رہنما اور مفکر و محقق آیت اللہ مرتضٰی مطہری کو بھی انہوں نے شہید کیا۔ موجودہ رہبر اور اُس زمانے میں صدرِ مُملکت آیت اللہ سید علی خامنہ ای پر بھی قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ان کا دایاں ہاتھ ابھی تک ناکارہ ہے۔ اِن کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہوا تو انہوں نے پہلے فرانس اور پھر عراق کو اپنا مرکز بنا لیا جہاں صدّام حسین کی حکومت تھی اور ایرانی حکومت سے برسرِ پیکار تھی۔ ایران و عراق جنگ میں اُنہوں نے صدّام حسین کا ساتھ دیا اور ایران میں مُتعدّد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوّث رہے۔ صدام کی سرنگونی کے بعد ایرانی حکومت کے دباؤ کے نتیجے میں ان کے مرکز کو عراقی حکومت نے بند کر دیا تو امریکی ایماء پر البانیہ نے انہیں پناہ دی، علاوہ ازیں ان کا ایک مضبوط مرکز اسر ا ئیل میں بھی ہے۔ اِس وقت اِس تنظیم کی قیادت مریم رَجَوی کے ہاتھ میں ہے جو فرنچ قومیت رکھتی ہیں۔ اس تنظیم کو امریکہ اور یورپی یونین دہشتگرد بھی قرار دے چکا تھا لیکن بعد میں اس تنطیم سے پابندیاں ہٹا لی گئی تھیں۔
اِن عناصر کا گہرا نُفُوذ ایرانی معاشرے میں ہے۔ میری نوجوانی کے ایّام تہران میں گزرے ہیں، مجھے یاد ہے کہ ملاقات کے دوران ہر چوتھا یا پانچواں ایرانی ایسا ہی ملتا تھا۔ یہ باقی ایرانیوں سے مختلف نہیں ہوتے لہذا یہ ایران میں مختلف اداروں میں نُفُوذ کر چکے ہیں کیونکہ یہ اپنے افکار چھپا کر رکھتے ہیں۔ اکثر کارکن شیعہ مسلمان ہیں لیکن اس کے باوجود یہ افراد وہاں کی اسلامی رجیم کے اُتنے ہی مخالف ہیں جتنے اسر ا ئیل و امریکہ ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ شدّت رکھتے ہیں۔ اِس قسم کی اپوزیشن چونکہ پاکستان میں موجود نہیں لہذا مُخالفین اور حامی دونوں ایرانی سوسائٹی کی اس خاص ڈائنامکس کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔
اِنہی عناصر کو امریکہ و اسر ا ئیل اپنے اہداف کے لئے ایران میں استعمال کرتے ہیں۔ ابھی حالیہ دنوں فلسطینی رہنما کی شہادت میں بھی امریکہ و اسر ا ئیل اور مقامی ضدِ انقلاب عناصر کا گٹھ جوڑ سامنے آ رہا ہے۔ اِن عناصر کی مدد کے بغیر ایسی کارروائی ممکن ہی نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل عراق میں ایرانی جرنیل پر امریکی حملے میں بھی خود سپاہ کے اندر قریبی لوگوں نے مُخبری کی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ ایران میں اسر ا ئیل کو جو strategic depth حاصل ہے وہ ایران کو اسر ا ئیل میں نہیں، کیونکہ اسر ا ئیل کو مقامی ایرانیوں کے بڑے نیٹ ورک کی سپورٹ حاصل ہے۔ ایران کے پاس بس یہی آپشن ہے کہ جوابی طور پر روایتی جنگوں یا حملوں کا سہارا لے، اور براہِ راست خُود یا اپنے لبنانی، عراقی، یمنی و فلسطینی اتحادیوں کے ذریعے حملہ کرے۔ لیکن ایران اُس طرح اسر ا ئیل کی بہت ہی اہم شخصیات کو قتل کرنے سے قاصر ہے کیونکہ اسر ا ئیل میں کوئی مقامی نیٹ ورک ایسا نہیں ہے جو ایران کا ساتھ دے۔
Azeem logo ke baty bhi Azeem hote hai, MashAllah sy shahadad ka rutba mila
اسمعیل شہید دہائیوں سے حق پر ڈٹے رہے اور سارے خاندان سمیت اللّه کی راہ میں شہید ہو کر کامیاب ہو گئے
مگر مسلم دنیا کے حکمران ذلت و مردہ ضمیر کے ساتھ ذندہ درگور ہو گۓ
Asa lag rha hai Yeah sab Iran nay he karwaya hai
Yah bewaqoofi wali baat hai
@@muhammadsami1032 Tou yeah Sab batey Irani leader ko kiu pta hai
@@SarfrazBhatti-uy3rf apne jakr mind read kra hai Irani leader ka?
Waooo kya sazshi mind ha😂
Alhamdulillah ❤
Ameen
Subhan Allah ❤
Allah falistin ki Gabi madad kr
Ismaeel hanya teri juraat or baaduri ko slamm hy humary foji or hakoomat ku so rhy hin un ko plasteen k bachy bhnin kun nzar ni aty hin plzzzz help plasteen plzzz ap ration ko so kesy jaty hin agar un ki humary or ap k bachy hun to or bohatjulad esa ho ga b agar ap NY hqaoomat for or huy plasteen ki madad na ki to
مطلب آیت اللہ کو پتہ تھا کہ آج آپ آخری رات ہے کہوفے والوں نے آپنا تاریخ دہرائی
الو کا پٹھا۔ پھلے بات سمجھو پھر کمنٹ دو😊
Jamal phly pta kro k kufa Iran MN ha ya ksc or mulk MN phir apni bkwas krna
Pakistani unparh sunni kal sa social media pr kofa iran ka city buna huva ha.😂
@@abihazainab690 Right✅💯
بالکل صحیح ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پختہ یقین تھا
اسماعیل ہنیہ کا😢😢😢😢😢😢
الہی أمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
❤❤❤
MASHALLAH
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Allah pak ismahil hinia magfrat farmae
Allah tala in KO jannatul firdos main ala muqam atafarmae ameen
Marnain Walay ko 40 Din Pehlay hi Pata chal jata hay.
All eyes on rafah
😢😢😢😢
😭😭😭😭
Iran khud hmli krtahi gggg
HANIA KA GUARD M HOTA TO USY IRAN KBI NA JANY DAITA...AESY HE IMAM HUSSAIN KO BULYA GAYA THA KARBALA M .....DAWAT BEJ BEJ KR..
Shyd Haniyeh aur dusre Hamas leaders ko aapse kam aqal hai..
Pta nhi unko Iran hi kyu mila aur kisi ka darwaza kyu nhi dabatai...
Lanat Imam Hussain a.s k qatileen par.
Lanat Imam Hussain a.s ko dhoka dene wale kufians par.
Lanat Yazeed ki bayat krne wale insaanu par
100% Inside Job.
History is repeating.
Wake up Muslims.
Know your real enemies and friends.
Koofi invited Hussain (rz), Martyred him and blame someone else for their crimes. Same way Ismail Haniya may Allah (swt) forgive him and grant him Jannat ul Firdaus, Ameen. He was invited by the Desendents of Majoose and was Martyred, now they will be blaming someone else.
Why only two deaths? Ismail Haniya and his body gaurd died . Where were Ansarul Mahdi Army and Iranian Revolutiobary guards guarding, none of them harmed except Ismail Haniya and his body gaurd!
😢humaray pas lafz nahi hai bolnay ko .hum tou ap logong ki jotong ki khak kay barabar nahi hai .
Pakistan ki kia progress ha ye btao
Iran or shiay
islam k dushman
Pakistan choria khan sy phenta ha
👍😂
ایران غزہ کا واحد مددگار❤
Jhuta chnal
Chalo koi to manta ha k ye iran ki apni chawal ha
ھائے میرا پاکستان جو لڑنے کے قابل ہونے کے باوجود دشمن کی بجائے اپنی ہی قوم پر ٹوٹ پڑی ہے
Ameen
❤❤❤❤❤
😢😢😢😢😢
All eyes on rafah
❤❤❤