ان بچوں کی معلومات حاصل کریں ، ان میں جو غریب ہیں ان کے مسائل حل کریں اور جن کا یہ بزنس ہے ان والدین پر سختی کریں ، اور ایسے بچوں کے لیۓ کوئی اچھا ادارہ بنائیں تاکہ وہ بھی تعلیم و تربیت حاصل کریں اور اچھی خوراک کھائیں ، صرف ڈنڈے سے بھگا دینا درست نہیں ، ایک اور مسلہ ہے اس ملک میں جو معذور بھکاری ہیں ، حکومت کو چاہیۓ کہ معلوم کرے یہ کس وجہ سے بھکاری بنے اگر قدرتی ہیں ان کا بہترین بندوبست کرے مگر جن کو معذور بنایا گیا ہے ان ظالمین کو شدید سزائیں دیں تاکہ آئیندہ کوئی کسی کی زندگی خراب نہ کرے
ملک صاحب اس مسئلہ کو اٹھانے کا شکریہ یہ بہت سے لوگوں کے ساتھ ہوا ہے اس کو کنٹرول کیا جائے کیا مری کی انتظامیہ سو رہی ہے
Thanks for highlighting this issue
Zabardast ❤
❤good❤
❤️👍
🇵🇰👍🇵🇰🙏🙏🙏🙏🤲🤲
Hm ye to dekh rahain hain k bachay khanay chen rahay Hain kbhi on k Ghar ja kr bhi dekhna chahey ktni bhook ho gi 😢
@@sadaqatghalib3294 so true
Sir g police se bat krn ye boht dair se ho raha hai
nice
Itne issues Murree k km thy aik aur neya isshu Nikal Aya ha
ان بچوں کی معلومات حاصل کریں ، ان میں جو غریب ہیں ان کے مسائل حل کریں اور جن کا یہ بزنس ہے ان والدین پر سختی کریں ، اور ایسے بچوں کے لیۓ کوئی اچھا ادارہ بنائیں تاکہ وہ بھی تعلیم و تربیت حاصل کریں اور اچھی خوراک کھائیں ، صرف ڈنڈے سے بھگا دینا درست نہیں ،
ایک اور مسلہ ہے اس ملک میں جو معذور بھکاری ہیں ، حکومت کو چاہیۓ کہ معلوم کرے یہ کس وجہ سے بھکاری بنے اگر قدرتی ہیں ان کا بہترین بندوبست کرے مگر جن کو معذور بنایا گیا ہے ان ظالمین کو شدید سزائیں دیں تاکہ آئیندہ کوئی کسی کی زندگی خراب نہ کرے
جناب چائلڈ پروٹیکشن بیورو ادارہ موجود ہے ضلعی انتظامیہ کو میسج پہنچا دیا گیا ہے دیکھیں کیا ہوگا