ماشا الللہ سلامت رھؤ سلامتی کے ساتھ. یہ آپ میرے علاقہ کے پتھر کی بات فرما رھے ھیں. ہاتھ والی چکی صدیوں سے اسی کوہ سلیمان کے پتھر سے آٹا عورتیں پیستی آرھی ھیں الحمدالللہ
السلام علیکم بھائی آپ کی ویڈیو دیکھیں بہت اچھا لگا آپ نے اس میں بہت اچھی انفارمیشن دی ہے مجھے صرف اپنے گھر کے لئے پتھر والی آٹا چکی چاہیے برائے مہربانی مجھے پتہ کرنا ہے کہ کونسی آٹا چکی لو اور وہ مجھے کتنی قیمت کی پڑے گی جیسے کہ میں نے آپ کو بتایا ہے کہ مجھے گھر کے لیے چاہیے نہ کہ کاروبار کے لیے اس لیے مجھے وہی چیز یا پروڈکٹ بتائیں جو بہترین ہو مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا بہت شکریہ
Aslam o alikum bhai g kia hal hy bhai g pathar wali chaki ko ketny chakr chahiy hoty hen y thori rehnumai frmayn jesy ap n chaina wali ka btaya tha k 42 43 44 so chakr pathr wali ketny chakr ly k si chalti hy si ata nikalti h aor bhai pitr engine 20hp ka ketny chakr leta h
سلام میں عبدالواجد ملتان سے۔ میں کمپیوٹر ٹیچر ہوں اور جسمانی طور پر معذور ہوں۔ میرے لئے بہت مشکل ہوتا ہے آٹا چکی پر لے کر جا کر پسوانہ رکشے پر۔ مہربانی کریں مجھ کو گھر میں صرف اپنے استعمال کے لئے چکی چاہئے۔ ملتان سے کون سی اور کہاں سے لوں
بھائی صاحب، گھر کیلئے ایک چکی لینی ہے... پتھر والی لوں یا بلیڈ والی؟ اگر پھتر والی لوں تو کہاں سے اچھی کوالٹی پھتر والی مل سکتی ہے؟ میں ٹیکسلا کے قریب رہتا ہوں... پلیز رہنمائی کریں.. شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی پتھر والی کا کام ہم نہیں کرتے پنڈی میں مل جائے گی لیکن پتھر والی کا آٹااچھا ہوتا ہے اور چائنا والی کا آٹا پتھر کے مقابلے میں نرم روٹی نہیں بنتی
Pathar wali ka kam Thora hota hy makhsoos log khaty hyn lgani to dono chahiey magr lohy wali ka kam ziyada hota Matlab ziyada tar log china chakki ka àta Pasand karty hyn
بھائی پہلے تو آپ یہ چیک کریں کہ چائنہ چکی وہاں چلے گی یا نہیں کیوں کہ سندھ اور کراچی زیادہ تر پتھر والی آٹا چکی چلتی ہے اگر چائینہ کا رجہان آرہا ہے تو پھر آپ لگا لیں پھر چکی ہم آپکو بنا کے دینگے
السلام علیکم بھائی جان، آپ کی ویڈیو دیکھی اچھا لگا۔ لیکن ساتھ یہ میں بھی محسوس ہوا کہ آپ نے سارے تجربے اپنی ذاتی حیثیت میں کیے ہیں اور شاید آپ کو کوئی مخلص مشورہ دینے والا نہیں ملا۔ ورٹیکل چکی جس مارکیٹ سے آپ نے لی ہے جو آپ نے وڈیو میں لگائی ہوئی ہے اس مارکیٹ میں پاکستان کی سب سے مشہور آٹا چکی بنانے والے بھی ہیں ، لیکن آپ نے وہاں سے لی جس دکاندار کی اسی مارکیٹ میں سب سے بری ساکھ اور کریڈیبلیٹی ہے۔ اسی لیے میں آپ کے ویورز کو بھی بتانا چاہوں گا کہ اپ جس مارکیٹ میں بھی جائیں اس کا پہلے سروے کریں اور وہاں جو بندہ سب سے پرانا بیٹھا ہے اور اس کو کاروبار کرتے ہوئے زیادہ ٹائم ہوگیا ہے اور اس کے بارے میں لوگوں کی رائے بہتر ہے اسی سے چیز خریدنی چاہیے نہ کہ دو چار پیسوں کے فرق سے اپ سب کینڈیڈیٹ چیز لے ائیں۔
بھائی پتھر والی وارٹیکل چکی ناکام پروڈکٹ ہے صرف پٹ والی کامیاب ہے اور صدیوں سے وہی چل رہی ہے اور وہی بیسٹ ہے دوسری بات یہ کہ میں خود ایک چکی بنانے والا بندا ہوں اپنی ورکشاپ ہے اوکاڑا میں مجھے ان چیزوں تجربہ بھی ہے اور سینکڑوں لوگوں سے روز کا میل میلاپ ہوتا ہے جس نے بھی ایسی چکی لگائی وہ رو ہی رہا ہے
@RafeyJamal ہمارے پاس صرف چائنہ مشینری کا کام ہے پتھر والی کا کام ہم نہیں کرتے مشین چلانے کی یہ ہے کہ ہم نے چینل بنایا ہی اس وجہ سے ہے کہ جن لوگوں کو پرابلم ہوتی ہے انکو ویڈیو کے زریعے سمجھایا جا سکے باقی لگتا ایسے ہی ہے آپ شاید وارٹیکل چکی کا کام کرتے ہیں اس وجہ سے آپکو برا لگ رہا ہے
Bohot zabardast aap bohot mukhlis hain aap ko Allah izzat de or rizq me barkat de
ماشا الللہ سلامت رھؤ سلامتی کے ساتھ. یہ آپ میرے علاقہ کے پتھر کی بات فرما رھے ھیں. ہاتھ والی چکی صدیوں سے اسی کوہ سلیمان کے پتھر سے آٹا عورتیں پیستی آرھی ھیں الحمدالللہ
Allah AP ko Khush rakhy
اچھا ریویو کرتے ہیں آپ 🎉
jazakAllah.
السلام علیکم بھائی آپ کی ویڈیو دیکھیں بہت اچھا لگا آپ نے اس میں بہت اچھی انفارمیشن دی ہے مجھے صرف اپنے گھر کے لئے پتھر والی آٹا چکی چاہیے برائے مہربانی مجھے پتہ کرنا ہے کہ کونسی آٹا چکی لو اور وہ مجھے کتنی قیمت کی پڑے گی جیسے کہ میں نے آپ کو بتایا ہے کہ مجھے گھر کے لیے چاہیے نہ کہ کاروبار کے لیے اس لیے مجھے وہی چیز یا پروڈکٹ بتائیں جو بہترین ہو مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا بہت شکریہ
بھائی آپ کو مل جائے گی پتھر والی بھی اور چائنہ میں بھی ۔اپنی لوکیشن بتائیں اور 03002323351 پر واٹس ایپ میسج کریں
Bhai jaan ya roller body or pathar patt wali ma kya fark he or 4 body wali lgayen ya 4 patt wali to kitna fark parega
Bhai ham Sirf china chakki ka Kam karty hyn roller body waghera flour mill me ajati hyn wo hamara shoba nai hy
Aslaam O alikum bhai.
Masaly ki pisaiklea patahr wali konsi cahkki bhtr rahy ghi
China
Bhai mere pass vertical atta chakki ha engine 25 ka ha 6 k puli ha chakki k saath kon si puli lage ghe.
Vertical chakki 500 Sy 700 rpm par chalti Hy chakki par Kam az Kam 10 ki pulley Laga Len
Aslam o alikum bhai g kia hal hy bhai g pathar wali chaki ko ketny chakr chahiy hoty hen y thori rehnumai frmayn jesy ap n chaina wali ka btaya tha k 42 43 44 so chakr pathr wali ketny chakr ly k si chalti hy si ata nikalti h aor bhai pitr engine 20hp ka ketny chakr leta h
پتھر والی دو طرح کی چکیاں ہوتی ہیں پٹ والی کو زیادہ سے زیادہ تین سو پچاس اور وارٹیکل چکی کو سات سو تک
Right
murshad ma ny apni chaki k blour pr alarm lagiya hua ha .jb kb blour trip kry to alarm on ho jata ha
Bahi apana num send kary information layni
Patt wali atta chakki ki full video banao Bhai Jan meharbani ho go
G zaroor
slam sir g ma na chakki lagani hy tractor par pathar wali mashwara chaeay
Pathar wali lagani hy to laga den bahut acha rahy ga china k muwably main pathar wali tractor par ziyada achi chalti hy
@@AgroEngineer bhai mujay b jaga ka masla hy jaga kam hy ye jo pat wali chakki dikhai by 30 ki ye Peter engin kitnay hp par chal jay gi
10 hp par chaly ga
@@AgroEngineer thanks bhai
Sir kia churri wali chakki par makai ka ata nikal sakty he os k lea kons numbar jali caheye
Or roti toty gi ya ni??
G nikal sakta jis jali par ata peesty hyn us par hi pisai Karen
سر جی سولر سسٹم کے لئے کونسی چکی بہتر ہے پتھر والی یا چھریوں والی؟
پتھر والی چکی ہر ایک سے نہیں چلتی نا ہی پتھر والی کا آٹا ہر کوئی پسند کرتا ہے صرف چھریوں والی ہی چل رہی ہے آج کل
Sir d g khan main pathar chaki bananay walay ka number bata den
Bhai number de Raha hu Lekin Len den apni zimadari par keen 0342 1349483 Sajjad
commercial patt wali chaki knsi best rahe gi.
بھائی میں ڈی جی خان تونسہ سے ہوں۔ مجھے بھی گھر کیلئے چاہیے چھوٹے والی۔ پلیز گائیڈ
Shah sadar den aor peer adil main mil jati hy asani sy wahan len apkey qareeb hi hy
Zabardast achi video
شکریہ
Sir kya.aap sy pathar wali chacki mil sakte hi 30 ki
Nai Bhai pathar wali ka kam nai karty
pathar wali chakki 5 ki motor pe single phs pe ki everage de sakti hy?
g yehi avrage dy gi
@@AgroEngineer kitni?
@@amazingvideos4376 2 ya dhai man tak
بھائی اسلام علیکم۔ آپ سے گزارش ہے کہ اصلی لال پتھر اور بنائے ہووے لال پتھر میں فرق کیسے کیا جائے اور اس کے اصلی ہونے کی کیا نشانی ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ بھائی بناوٹی پتھر میں کنکریٹ ہوتا ہے جو صاف نظر آتا ہے
nice
masha Allah bhai bahut achi maloomat di ap ne .
bhai yeh atta chakki jo ap bta rhy hen kahan se mely gi or aj kal is ki price kya hai?
Dera ghazi Khan
Hath wali chaki chaiye h kitny ki mily gi
Hath wali nai aati ab
DG Khan walon ka number shere kr detey to sb ka bhala ho jata, video achi hey mgr uncomplete information he.
Number deny ka Matlab hota zimadari Lena bad problem face karny party hyn is waja Sy nai dia
Bhai Mera aik sawaal hai pathar wali ataa chakiii single phase pe chal jayege
G choty size main chal jaey gi Yani 7.50 hp tak
سلام میں عبدالواجد ملتان سے۔ میں کمپیوٹر ٹیچر ہوں اور جسمانی طور پر معذور ہوں۔ میرے لئے بہت مشکل ہوتا ہے آٹا چکی پر لے کر جا کر پسوانہ رکشے پر۔ مہربانی کریں مجھ کو گھر میں صرف اپنے استعمال کے لئے چکی چاہئے۔ ملتان سے کون سی اور کہاں سے لوں
وعلیکم السلام
آپ چوک شہیداں جائیں اتفاق مشینری اسٹور پر چودھری امجد کے پاس انکے پاس ہوتی ہیں چھوٹی گھریلو چکیاں
Aap say bat kaisay ho sakti hay ta keh jaldi bat ho sakat brother
Whatsapp only 03002323351
بھائی صاحب، گھر کیلئے ایک چکی لینی ہے... پتھر والی لوں یا بلیڈ والی؟ اگر پھتر والی لوں تو کہاں سے اچھی کوالٹی پھتر والی مل سکتی ہے؟ میں ٹیکسلا کے قریب رہتا ہوں... پلیز رہنمائی کریں.. شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی پتھر والی کا کام ہم نہیں کرتے پنڈی میں مل جائے گی لیکن پتھر والی کا آٹااچھا ہوتا ہے اور چائنا والی کا آٹا پتھر کے مقابلے میں نرم روٹی نہیں بنتی
شکریہ جناب
Bhai pather wali chakki Best hai ya lohy wali Gundam k hesab sy
Pathar wali ka kam Thora hota hy makhsoos log khaty hyn lgani to dono chahiey magr lohy wali ka kam ziyada hota Matlab ziyada tar log china chakki ka àta Pasand karty hyn
@@AgroEngineer Miry emrey pather wali chakki hai 25 hp peetar hai us py lohy wali chakki lga na Chahta hon
Laga lo lohey wali chakki best hy
How can we contact you?
Whatsapp only 03002323351
Bai Motar ki video nhi banai
Bani hoi hy Lekin masroofiat ki waja sy upload nai ho saki
@@AgroEngineer ok
Pathar mandi Lahore main kahan hai
Railway road Lahore
Railway Road Par Kaha he Sir ? ..
Assalamualaikum bahi ap ka no mil sakta hy atta chakky ky hawaly sy bt krni hy
sir ap kahaan se hn
Kot addu
السلام علیکم۔
بھائی جان آپ سے فون پر بات کرنا چاہتا ہوں۔
Whatsapp 03002323351
سر پٹ والی چکی کا کیا مطلب ہے؟
Horezentenl pathar wali
بھائی کراچی صدر کے علاقے میں چکی لگانا چاہتا ہوں کونسی لگاوں کہاں سے ملیبگی مشورہ دئیجئے
بھائی پہلے تو آپ یہ چیک کریں کہ چائنہ چکی وہاں چلے گی یا نہیں کیوں کہ سندھ اور کراچی زیادہ تر پتھر والی آٹا چکی چلتی ہے اگر چائینہ کا رجہان آرہا ہے تو پھر آپ لگا لیں پھر چکی ہم آپکو بنا کے دینگے
Apse contact kaise ker skte hay
Whatsapp only 03002323351
محترم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی ڈیرہ غازیخان میں چکیوں والوں کا ایڈریس اورنمبر چاہیئے رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ شکریہ مہربانی
وعلیکم السلام ۔بھائی شاہ صدر دین ۔پیر عادل ۔پل شیخانی اڈا یہ پتھر والی آٹا چکیوں کے مرکز ہیں
آپ کو نمبر چاہیے ہو تو بتا دینا میں دےدوں گا
@@AgroEngineer sir ap ka whats app number ?
@@AgroEngineer ان کا نمبر
انکا نمبر
Sir pat wali chaki ju aap ne bad m de h kitni HP ka moter h
20 inch pathar hy 5 inch motai hy 5 hp ki 3phase motor lagi hy
Sir Total kitna kharcha h moter k Sath
35000 ki chakki hy motor 27000 ki hy
Bhai vertical me Pakistani Yan indian pathar mil JATA hai ??
@@zaidawan4201 aam tour par vortical main emery ka pathar hota hy chemical wala asli pathar multan waly lagaty hyn
Thanxxxxxxx
Welcome
Pathar Karachi k ache hen
Karachi main konsa aisa pahar hy Jahan sy atta chakki k pathar niaklty hyn?
Wahan bhi Balochistan k aaty hyn
Bhai ap mujhy DG khan chakki manufacturer waly ka no do
0342 1349483 Sajjad
Len den apni zimadari par karen
Good
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Good 👍👍
Thanks
@@AgroEngineer aslaam O alikum bhai.
Masaly k lea patahar wali chakki konsi bhtr rahy ghi
Asalam u alikum
Sir contact no mil jae ga km h ap se ?
Whatsapp only 03002323351
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
السلام علیکم بھائی جان،
آپ کی ویڈیو دیکھی اچھا لگا۔
لیکن ساتھ یہ میں بھی محسوس ہوا کہ آپ نے سارے تجربے اپنی ذاتی حیثیت میں کیے ہیں اور شاید آپ کو کوئی مخلص مشورہ دینے والا نہیں ملا۔
ورٹیکل چکی جس مارکیٹ سے آپ نے لی ہے جو آپ نے وڈیو میں لگائی ہوئی ہے اس مارکیٹ میں پاکستان کی سب سے مشہور آٹا چکی بنانے والے بھی ہیں ، لیکن آپ نے وہاں سے لی جس دکاندار کی اسی مارکیٹ میں سب سے بری ساکھ اور کریڈیبلیٹی ہے۔
اسی لیے میں آپ کے ویورز کو بھی بتانا چاہوں گا کہ اپ جس مارکیٹ میں بھی جائیں اس کا پہلے سروے کریں اور وہاں جو بندہ سب سے پرانا بیٹھا ہے اور اس کو کاروبار کرتے ہوئے زیادہ ٹائم ہوگیا ہے اور اس کے بارے میں لوگوں کی رائے بہتر ہے اسی سے چیز خریدنی چاہیے نہ کہ دو چار پیسوں کے فرق سے اپ سب کینڈیڈیٹ چیز لے ائیں۔
بھائی پتھر والی وارٹیکل چکی ناکام پروڈکٹ ہے صرف پٹ والی کامیاب ہے اور صدیوں سے وہی چل رہی ہے اور وہی بیسٹ ہے دوسری بات یہ کہ میں خود ایک چکی بنانے والا بندا ہوں اپنی ورکشاپ ہے اوکاڑا میں مجھے ان چیزوں تجربہ بھی ہے اور سینکڑوں لوگوں سے روز کا میل میلاپ ہوتا ہے جس نے بھی ایسی چکی لگائی وہ رو ہی رہا ہے
اگر آپ کی خود مشینری بنانے کی کمپنی ہے تو پھر آپ پتھر والی مشین کیوں چلانا چاہتے تھے
@RafeyJamal ہمارے پاس صرف چائنہ مشینری کا کام ہے پتھر والی کا کام ہم نہیں کرتے
مشین چلانے کی یہ ہے کہ ہم نے چینل بنایا ہی اس وجہ سے ہے کہ جن لوگوں کو پرابلم ہوتی ہے انکو ویڈیو کے زریعے سمجھایا جا سکے
باقی لگتا ایسے ہی ہے آپ شاید وارٹیکل چکی کا کام کرتے ہیں اس وجہ سے آپکو برا لگ رہا ہے
Aaaaala
Thanks
Bhai AP ka mobile n kya hai
Whatsapp only 03002323351
MASHALLAH
Shukaria
اپ کا نمبر
whatsapp only 03002323351
Sir DG Khan ka address ya num day ayn
Bhai peer adil main sabhi pathar waly hi bethy hyn DGK Sy AP peer Adil aaeyn wahan yehi Kam hota Hy Sara aor DGK city main bhi pathar mandi Hy
Bai ap me jahan se chaki liya hy wahan se mai b lena chahata hn ap mujay number mil sakta hy
G mil sakta hy mere Whatsapp par msg karen 03002323351
Bahi chati layna chatay apana contact day plz
03002323351
Very informative...pls share your contact Mazeed information darkar hai.
Whatsapp only 03002323351
Bahut ache,
bhai wahan ka address aur phone number de den, bahut meharbani hogi
Shah sadar deen pul shekhan DGK
0342 1349483 Sajjad Hussain .len den apny behave par Karen
@@AgroEngineer bahut bahut shukriya
How can I get Ur number for furthe malomaat
Whatsapp only 03002323351
Sir apka whatssapp number mil
skta hai ?
Mai ne lagani hai
03002323351
sir ap kahaan se hn
Kot addu city