Beshaq janab ne bohat ache andaz se sach byan kar k nai nasil ko apne mazi ki leaderships k mamlat e hakumat ko samijhne ka moqa dia ha .thank you sir .
Hr vLoG dekhTa hUn me Apke vlogS ki waja se meri knowledge me bHt izaFa hOa ..me kafi tym se aese chanEl ki searching me tha but apne bna kr Bht achA kYa
buhut achi tariki se ap samjati hai or speech karti hai apki 28 minute video ko mera dil tang nahi hota lekin dusri 10 ya 12 minute bhi ho to dil ko kan se pakar kar sunta hu buhut muskil se
Thanks Faisal BHI Aap ki wja sy bohat si haqiqat khul Kar hamaray samnay aa Rahi ha Bohat say zero jinko hum hero smjtay rahay un k asal chahray samnay aa rahay hai Thanks
بہترین انفارمیشن اور اعلیٰ ترین وڈیوز... میں کویت میں رہتا ہوں اور ان عربیوں کے زبانی مختصر سی بات کہ عراق کو سب نے ایران کے ساتھ لڑا کر آخر میں سعودیہ کے کہنے پر عراق سے قطع تعلق ہوگئے عرب والے اور پھر عراق کا رد عمل کویت ک ساتھ جو ہونا تھا یہ سب پہلے سے اسکی تیاری بھی کر چکے تھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ میں آپ کے تمام ویڈیوز کو دیکھتا ہوں بہت اچھا ، قابل مبارکباد اور دل چسپ سلسلہ ہے فیصل صاحب بس ایک گزارش ہے تمام اقساط کو یکجا کرکے اپلوڈ کردیجئے تاکہ سارے واقعات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ امید ہے کہ آپ میری گزارش پر توجہ دیں گے۔
آپ یہ انفارمیشن کلیکٹ کرتے ہوئے جن تاریخی اور مستند کتابوں سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں ان کتابوں کے نام ضرور مینشن کیا کریں تاکہ صاحب مطالعہ لوگ وہ کتابیں خرید کر پڑھ سکیں!!!!
Thanks Faisal Bhai. Main 14 saal say Gulf main reh raha hon aur aaj tak confuse he tha k Saddam Acha banda tha ya Bura lekin yeh video deakh kar samajh aa gai. Kindly Libya k Qadafi par bhi Video banayn woh kaisa banda tha. Love You..
آپ کی تحقیق بہت اچھی ہے میں بہت شوق سے سنتا ہوں کیونکہ میرے پاس اس کو صحیح یا غلط ثابت کرنے کا کوئی پیمانہ نہیں اس لئیے میں اس کو صحیح مان لیتا ہوں دوسرے آپ کا انداز بھی اچھا ہے
Faisal bhai may khud history ka talib e ilm hun. Mera man'na hai k hamaray aj k maslon ka hal hamaray beetay huey kal may hai. Bas ap ki is mehnat par itna kahon ga k ap ki is mehnat par ya to Allah ka haath hai ya ap jis k liye kaam kar rahay hain us par Allah ka hath hai... Khuda ap ki hifazat karay...
You are a Gift for curious people like us, keep coming Sir ❤❤ I would really like to see a season of early Muslim expansion after Muhammad (PBUH) left the World..
فیصل بھائی آپ نے نائن الیون کا واقعہ تفصیل سے بیان نہیں کیا دنیا میں کتنے لوگ بالخصوص امریکہ میں یہ کہتے ہیں کہ یہ حملہ امریکیوں نے خود کیا تھا فرینچ ڈاکومنٹری لوز چینج میں جو حقائق بتائے گئے ہیں ان پر تفصیلی گفتگو کیجئے
Well... In one Hadith (Allah forgive me if i do mistake in it) prophet Muhammad (S.A.W) said one mountain of gold will rise from Earth and three brothers will fight on it and it will benifit none of them... (In my view 👇👇👇👇) Mountain of gold= Oil Three brothers= Iran, Iraq, Saudi Arab
I live in middle east for 25 years nd now in USA last 20yers i know very well all the geographic nd historical information im very strongly agreed with u 👍 job Mashaallah usama is also great keep it up nd please do it on ibn batoota the great tourist
پیارے بھائی بات یورپ یا امریکہ یا کسی اور ملک کی نہیں ۔۔ بات مفادات کی ہے۔ دنیا میں نہ کوئی مستقل دوست ہوتا ہے نہ دشمن۔۔ جہاں جس قسم کے تعلق کی ضرورت ہو ویسا ہی رویہ اپنا لیا جاتا ہے۔ جب ایران سے لڑنا تھا تو سبھی ایک تھے۔۔ وہ جنگ ختم ہوئی تو آپس کے مسائل اور اپنے مفادات نے دوستی دشمنی میں بدل دی۔
کبھی کویت اور عراق دیکھا بھی ہے میں کویت میں 1974 سے ہوں میرے والد پہلے پاکستان ایرفورس میں تھے ان 1960 میں ائرمارشل نور خان کے ساتھ عرب ممالک میں خدمات انجام دینے کا شرف حاصل ہوا پھر 1974 سے کویت میں ان کی ایرفورس میں خدمات انجام دیں اور کویت کے جزیرے بوبیان میں جو ایران کے قریب کے جنگ کے دنوں میں وہاں بھی ڈیوٹی دی میں اس وقت دسویں کلاس میں تھی اور جب میری گود میں میری پہلی بیٹی 3 مہینے کی تھی تو عراق نے کویت پر حملہ کیا جمعرات کا دن تھا میرے والد جہرہ میں تھے جہاں سے عراقی داخل ہوئے ،یہ سب لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر آپ لوگ عراق اور صدام کا ظلم سنے تو سوچنے پر مجبور ہوجائے کہ یہ مسلمان بھی ہے میں نے عراق میں بھی وقت گزارا ہے بہت بداخلاق اور ظالم لوگ ہیں اور آدھا کویت بھی اصل میں عراقی اور تقریبا آدھا سعودی نسل ہے ،اسلئے بھائی بغیر تحقیق مینہ بند رکھا کرو
@@mohammadamin5266 میں نے عراق میں چار سال گزارے ہیں۔ میں تقریباً ہر شہر میں رہ چکاہوں۔ کویت کو ایک دفعہ گیا ہوں ایکسپورٹ امپورٹ کا کاروبار تھا۔ آج کل لیبیا طرابلس میں ہوں۔ قالین کا کام ہے
@@True_Qoutes بیٹا آپ میرےخیال سے 90 کے بعد وہاں گئے ہیں آپ نے صدام کا زمانہ نہیں دیکھا ورنہ آپ اس کے حق کبھی نہ بولتے اور آپ کویت کب تشریف لائے یہاں کے تو ویزے 2007 سے بند ہیں پاکستانیوں کے ،یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے پاکستانی ویزے پر مکمل پابندی عائد کی ہوئی ہے
Sir, I request you to turn on the subtitled option in all the videos you have on your channel so that whatever videos are on your channel anyone can listen with different subtitles. also please in future concider the subtitle option. It will help people because you are doing great job.
زبردست ماشاءاللہ بہت واضح انداز میں آپ نے تمام واقعات بیان کئے اہل اردو کے لئے عالم اسلام کو سمجھنے کے لیے آپ کا یہ بہترین قدم ہے کیونکہ اردو زبان میں ایسے مواد بہت کم ملتے ہیں زیادہ تر عربی میں ہیں یا پھر انگریزی میں یہ بتائیں کہ کون سی کتاب سے یا کن ذرائع سے اتنا پُر مغز آرٹیکل وجود میں آیا مہربانی ہوگی ۔۔ شکریہ
Excellent no match,so true its reminding me the head lines of the newspapers of those times.I really admire your hard work which you spend on your vlogs.......your trust is developing among your viewers, great keep it up
نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ صدام رہا نہ وہ والا عراق رہا اور نہ ہی کویت کو دس عرب ڈالر ملے ابھی بھی ہم تاریخ سے کچھ نہ سیکھے تو ہمارا وہی حساب ہے کہ آ بیل مجھے مار
Faisal bhai ap kindly wo kon tha series mein hazrat ali ke sathiyo ke bare mein details dein jese ke hazrat Malik e ashter , mesum ,mukhtar aur bhi jo kufa history hai
@@muntazirmehdimehdihammad5704 bhai jan main ap ko koi aur baat nahi kehta us dosre ki ghalti hi sahi magar ap k alfaz se us k dil main Ap k liye nafrat paida Kare gi barai Mehrbani sahi alfaz Ka chunao Karin
Warraich sahib u did lots of research and hard work on every blog in every field of life. Solute to u. I love it when a Pakistani do research and hard work instead of spreading rumours on bogus information. Keep it up. Really really good and informative vlogs to educate people, politicians and to understand world economy and structure to make right decisions. Thx
What an informative video! It literally refreshed my knowledge and made me realize some of the content i was completely missing! Thank you Fiasal bhai. Keep rocking it ❤️
فیصل بھائی، جب پاکستان ہسٹری کی ۵۵ قسط آئی تھی اُس وقت میرے دوست کی شادی ہوئی تھی اور اب اُسکا بیٹا بھی ہونے والا ہے لیکن پاکستان ہسٹری کی ۵۶ قسط کے آنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے مہربانی فرما کر جلدی اپلوڈ کر دیں۔ شکریہ
Muslim hamesha non muslim ko razi rakhne k liey larrte rahe...or larrte rahen ge... Dnt worry...Sadam Hussain ek moti aqal ka leader tha...ALLAH uski maghfrat farmae...or hamare hal pe reham kre Ameen
مسلم ممالک کے غلیظ کاموں کی فہرست بہت لمبی ھے اور بڑی صیہونی طاقتیں انکو بیوقوف بناتی رہیں
انتہایی زبردست معلومات دیتے ھوں
فیصل وڑایچ ھمیشہ خوش رھو
Beshaq janab ne bohat ache andaz se sach byan kar k nai nasil ko apne mazi ki leaderships k mamlat e hakumat ko samijhne ka moqa dia ha .thank you sir .
Hr vLoG dekhTa hUn me Apke vlogS ki waja se meri knowledge me bHt izaFa hOa ..me kafi tym se aese chanEl ki searching me tha but apne bna kr Bht achA kYa
buhut achi tariki se ap samjati hai or speech karti hai apki 28 minute video ko mera dil tang nahi hota lekin dusri 10 ya 12 minute bhi ho to dil ko kan se pakar kar sunta hu buhut muskil se
"Iraq kuch produce nii krta bs zmeen ka sina cheer kr jo nikalta he us ko bech leta he"
I like this one
Same here
Thanks Faisal BHI Aap ki wja sy bohat si haqiqat khul Kar hamaray samnay aa Rahi ha Bohat say zero jinko hum hero smjtay rahay un k asal chahray samnay aa rahay hai Thanks
Allah Pak apko apni hifazat men rakhe..❤🇵🇰
Ameen Ya Rab Al Alameen
بہترین انفارمیشن اور اعلیٰ ترین وڈیوز...
میں کویت میں رہتا ہوں اور ان عربیوں کے زبانی مختصر سی بات کہ عراق کو سب نے ایران کے ساتھ لڑا کر آخر میں سعودیہ کے کہنے پر عراق سے قطع تعلق ہوگئے عرب والے اور پھر عراق کا رد عمل کویت ک ساتھ جو ہونا تھا یہ سب پہلے سے اسکی تیاری بھی کر چکے تھے
بہت خوب بڑی محنت سے اپ نے یہ ویڈیو بنائی ہےاللہ پاک اپ کو جزا دے اور مسلمانوں کو طاقتوراور کافروں پر غالب کرے
Yeh pehla channel Hy RUclips pe jisko like pehle karta Hun dekhna bad MN start karta..very interesting channel.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں آپ کے تمام ویڈیوز کو دیکھتا ہوں بہت اچھا ، قابل مبارکباد اور دل چسپ سلسلہ ہے فیصل صاحب بس ایک گزارش ہے تمام اقساط کو یکجا کرکے اپلوڈ کردیجئے تاکہ سارے واقعات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ امید ہے کہ آپ میری گزارش پر توجہ دیں گے۔
آپ یہ انفارمیشن کلیکٹ کرتے ہوئے جن تاریخی اور مستند کتابوں سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں ان کتابوں کے نام ضرور مینشن کیا کریں تاکہ صاحب مطالعہ لوگ وہ کتابیں خرید کر پڑھ سکیں!!!!
😅
بہت اچھے یار اتنا عمدہ اور سلیس طرز تکلم اور زبان پر گرفت ۔۔ کیا بات ہے۔ سلامت رہیں
اللہ کی قدرت دیکھیں جسکے خلاف جنگ کرتے رہے اسی سے مدد مانگنے لگ گئے
And still we are fighting...
ALLAH is kom ma itifaq bna dy
Thanks Faisal Bhai. Main 14 saal say Gulf main reh raha hon aur aaj tak confuse he tha k Saddam Acha banda tha ya Bura lekin yeh video deakh kar samajh aa gai. Kindly Libya k Qadafi par bhi Video banayn woh kaisa banda tha. Love You..
ماشاءاللہ بہت اچھی انفارمیشن دے رہے ہو بیٹا
ویڈو بہت اچھی تھی پیسے مانگنے کا طریقہ بھی اچھا تھا آپ کا ؟ شکریہ فیصل بھائی
یو ٹیوب پر بہت سارے چینلز دیکھتا ہوں پر آپ کے نہ صرف چینلز کی بلکہ ہرایک ویلوگ کی اور خاص طور پر انداز کی بات بالکل الگ ہے
واہ کمال ہوگیا
آپ کی تحقیق بہت اچھی ہے میں بہت شوق سے سنتا ہوں کیونکہ میرے پاس اس کو صحیح یا غلط ثابت کرنے کا کوئی پیمانہ نہیں اس لئیے میں اس کو صحیح مان لیتا ہوں
دوسرے آپ کا انداز بھی اچھا ہے
Faisal bhai may khud history ka talib e ilm hun. Mera man'na hai k hamaray aj k maslon ka hal hamaray beetay huey kal may hai.
Bas ap ki is mehnat par itna kahon ga k ap ki is mehnat par ya to Allah ka haath hai ya ap jis k liye kaam kar rahay hain us par Allah ka hath hai...
Khuda ap ki hifazat karay...
شکریہ بھائی
آپ کے ویڈیو سے علم میں اضافہ ہوتا ہے
بہت بہت شکریہ
These vlogs are more interesting & informative than any other available in you tube. Love you faisal vai. Love from Bangladesh.
Beshaq .
Hiii
Really much informative.
Excellent! God has blessed you with clarity of thought and clarity of expression.
میں آپ کو اس لیے پسند کرتا ھو کہا اپ گھنٹی دبانے کی مینت نہیں کرتا ھے ۔اور ھم دل کھول دعا دیتے ہیں ۔اور لایک کرتے ہیں
بے شک
You are a Gift for curious people like us, keep coming Sir ❤❤ I would really like to see a season of early Muslim expansion after Muhammad (PBUH) left the World..
فیصل بھائی آپ نے نائن الیون کا واقعہ تفصیل سے بیان نہیں کیا دنیا میں کتنے لوگ بالخصوص امریکہ میں یہ کہتے ہیں کہ یہ حملہ امریکیوں نے خود کیا
تھا فرینچ ڈاکومنٹری لوز چینج میں جو حقائق بتائے گئے ہیں ان پر تفصیلی گفتگو کیجئے
Bht he zabardast documentary banai mashallah bht he ache knowledge hy ap k pas
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دی ھے آپ نے، فیصل بھائی
Faisal bhai aapko Allah salamat rakhe....aap jeise history teller isduniya me bahut km hai...
Janab apka andaz e bayan itna acha hai k ji chahte hai k bs sara din apki historical or knowledge sy bharput vedeos sunte rahirne
Excellent Work. I am from New Delhi , India..
Even a single word can't be ignored.
آپ امریکہ کی مکاری کے بارے میں بھی کوئی ویڈیو بناییں شکریہ
Well... In one Hadith (Allah forgive me if i do mistake in it) prophet Muhammad (S.A.W) said one mountain of gold will rise from Earth and three brothers will fight on it and it will benifit none of them...
(In my view 👇👇👇👇)
Mountain of gold= Oil
Three brothers= Iran, Iraq, Saudi Arab
Faisal bhai you are a true gem 💎....❤️❤️❤️
According to Dr israr Ahmed this war was predicted by our beloved prophet(P.B.U.H) I will recommend to wacth his video as well.
مسلم سرد جنگ پر میں اتنا ہی کہو گا۔
ہاتھ بے زور ہے الحاد سے دل خوگر ہیں
امتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
Bada asham Nay Bada Naya khum bhi nay
Harm e kaba Naya but bhi nay Tum bhi nay
I live in middle east for 25 years nd now in USA last 20yers i know very well all the geographic nd historical information im very strongly agreed with u 👍 job Mashaallah usama is also great keep it up nd please do it on ibn batoota the great tourist
اسلام علیکم چاچا فیصل
آپ پر یہ رنگ بہت خوبصورت لگ رہا ہے آپ بالکل 17 کے لگ رہے ہیں
Kal se apke 30 videos deka hu bahut Ilmi bate hai history ke
Todays Vlog Very Fantabulous...🙂🙂
Is Vlog se muj pr ye inkshaf achy se hogya hai k Europe kbhi ksi ka dost nhi bn skta.
پیارے بھائی بات یورپ یا امریکہ یا کسی اور ملک کی نہیں ۔۔ بات مفادات کی ہے۔
دنیا میں نہ کوئی مستقل دوست ہوتا ہے نہ دشمن۔۔ جہاں جس قسم کے تعلق کی ضرورت ہو ویسا ہی رویہ اپنا لیا جاتا ہے۔
جب ایران سے لڑنا تھا تو سبھی ایک تھے۔۔ وہ جنگ ختم ہوئی تو آپس کے مسائل اور اپنے مفادات نے دوستی دشمنی میں بدل دی۔
صدام حسین عالم اسلام کا بے باک ہیرو تھا۔ انکی شان کو ہزار بار سلام پیش کرتے ہیں۔
ایک ہزار سال میں مائیں صدام جیسا بہادر نہیں پیدا کرسکتی
کبھی کویت اور عراق دیکھا بھی ہے میں کویت میں 1974 سے ہوں میرے والد پہلے پاکستان ایرفورس میں تھے ان 1960 میں ائرمارشل نور خان
کے ساتھ عرب ممالک میں خدمات انجام دینے کا شرف حاصل ہوا پھر 1974 سے کویت میں ان کی ایرفورس میں خدمات انجام دیں اور کویت کے جزیرے بوبیان میں جو ایران کے قریب کے جنگ کے دنوں میں وہاں بھی ڈیوٹی دی میں اس وقت دسویں کلاس میں تھی اور جب میری گود میں میری پہلی بیٹی 3 مہینے کی تھی تو عراق نے کویت پر حملہ کیا جمعرات کا دن تھا میرے والد جہرہ میں تھے جہاں سے عراقی داخل ہوئے ،یہ سب لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر آپ لوگ عراق اور صدام کا ظلم سنے تو سوچنے پر مجبور ہوجائے کہ یہ مسلمان بھی ہے میں نے عراق میں بھی وقت گزارا ہے بہت بداخلاق اور ظالم لوگ ہیں اور آدھا کویت بھی اصل میں عراقی اور تقریبا آدھا سعودی نسل
ہے ،اسلئے بھائی بغیر تحقیق مینہ بند رکھا کرو
@@mohammadamin5266
میں نے عراق میں چار سال گزارے ہیں۔ میں تقریباً ہر شہر میں رہ چکاہوں۔ کویت کو ایک دفعہ گیا ہوں ایکسپورٹ امپورٹ کا کاروبار تھا۔ آج کل لیبیا طرابلس میں ہوں۔ قالین کا کام ہے
@@True_Qoutes بیٹا آپ میرےخیال سے 90 کے بعد وہاں گئے ہیں آپ نے صدام کا زمانہ نہیں دیکھا ورنہ آپ اس کے حق کبھی نہ بولتے اور آپ کویت کب تشریف لائے یہاں کے تو ویزے 2007 سے بند ہیں پاکستانیوں کے ،یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے پاکستانی ویزے پر مکمل پابندی عائد کی ہوئی ہے
@@mohammadamin5266
یہ صدام کو ہیرو اس لیئے مانتے ھے کہ اس نے شیعہ حکومت سے جنگ لڑی۔
عراق کا بیڑا غرق کیا ھے صدام نے
🕋Allah ky Nabiyo ki Zindagi par kahani 🔄 mazab Islam ki kahani🕌 par bhi "Dekho suno janu" par series laye Faisal Bhai
ماشاء اللہ.
Best RUclips channel in the urdu language world
فیصل وڑاٸیچ God Gifted talent
In love with this series. can't wait for the next vlog
ماشاءاللہ بہت زبردست جناب
Yar is bandy ka leavel hai Es trha ki docomentry kabhi bhi khi ni dekhi esy me become sporter bna chahta hun. keep it up
Ap ka baat smjany ka andaaz psnd aya
Sir, I request you to turn on the subtitled option in all the videos you have on your channel so that whatever videos are on your channel anyone can listen with different subtitles. also please in future concider the subtitle option.
It will help people because you are doing great job.
I was 8 years old and in Kuwait Safat when this happened the way you explained revealed the history.
Perfect 🥰
Love From Bangladesh. 💞
7billion people eagerly waiting for next😎
Muslim ummah need to be United. Men like Faisal bhai are the real heroes, and deserve great rewards and honor
I'm MS International Relation student i always watching your video to understand my lecture of the subject politics of Middle East 👌👍
Zzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz😕😕😕
99⁹9⁹⁰09a ⁰0⁰0⁰0⁰0⁰
زبردست ماشاءاللہ بہت واضح انداز میں آپ نے تمام واقعات بیان کئے اہل اردو کے لئے عالم اسلام کو سمجھنے کے لیے آپ کا یہ بہترین قدم ہے کیونکہ اردو زبان میں ایسے مواد بہت کم ملتے ہیں زیادہ تر عربی میں ہیں یا پھر انگریزی میں یہ بتائیں کہ کون سی کتاب سے یا کن ذرائع سے اتنا پُر مغز آرٹیکل وجود میں آیا مہربانی ہوگی ۔۔ شکریہ
Sir! U are delivering well speech. I am your big fan
Excellent no match,so true its reminding me the head lines of the newspapers of those times.I really admire your hard work which you spend on your vlogs.......your trust is developing among your viewers, great keep it up
❤️❤️❤️❤️❤️سلام فیصل بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین 💕💕💕💕
بسم اللہ الرحمن الرحیم o
وعلیکم اسلام ۔
Great sir
Welldone Mola salmat rakhen ap ko
نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ صدام رہا نہ وہ والا عراق رہا اور نہ ہی کویت کو دس عرب ڈالر ملے ابھی بھی ہم تاریخ سے کچھ نہ سیکھے تو ہمارا وہی حساب ہے کہ
آ بیل مجھے مار
Hum ko kia sekna chaiya
RightNewsGodBlessYou
حرم رُسوا ہوا پیرِ حرم کی کم نگاہی سے
جوانانِ تاتاری کس قدر صاحبِ نظر نکلے
Apas ki naitfaqi se America ne khob faida uthaya
faisal bai ap ki history sune ney ka bhut maza ataaa Alla tala na aap ke bonely ka andaaz mein bhut attraction rakhi
amazing
Dear
I am also reading history about Muslim countries and Arab conflicts
therefore I want to meet You
One day I will meet You
Bohat Achi series Han
Thanks for information
Faisal waraich AP Kay samny sab fail hayn😍👍
bohot sansani khez, bohot dilchasp andaz.
Alhamdulillah bilkul teek hay ham...bhai aap boht ahha kaam kartay ho☺☺... ❤
Vai Jan
Bohot bohot shukriya
Faisal warraich bro you should be a history teacher. I've learnt a lot from your video.
Faisal bhai ap kindly wo kon tha series mein hazrat ali ke sathiyo ke bare mein details dein jese ke hazrat Malik e ashter , mesum ,mukhtar aur bhi jo kufa history hai
What a marvellous voice Allah has given you brother
MashaAllah
یہ ویلوگ بہت حیران کن تھا۔۔۔۔ اور جلدی ختم بھی ہو گیا ہے
Good
پروفائل میں تو اپنے باپ صدام حرامی ہی تصور لگائی ہے اس کو کہتے ہیں جہالت تاریخ کا پتا نہیں ہوتا بس ہر عیرے کو باپ بنا لیتے ہو ۔
@@muntazirmehdimehdihammad5704 bhai jan main ap ko koi aur baat nahi kehta us dosre ki ghalti hi sahi magar ap k alfaz se us k dil main Ap k liye nafrat paida Kare gi barai Mehrbani sahi alfaz Ka chunao Karin
Shahid ap ko Saddam Hussain Sahab ke bareh mai hes se ulaat malomat di gayi ti - mumkin hai hisi liyeh ap ko yeh haqeeqat bathain hazam nahi ho rahi.
Warraich sahib u did lots of research and hard work on every blog in every field of life. Solute to u. I love it when a Pakistani do research and hard work instead of spreading rumours on bogus information. Keep it up. Really really good and informative vlogs to educate people, politicians and to understand world economy and structure to make right decisions. Thx
bohat wait karaya bhai
Great video
Appreciate thanks
Good information
I have lived in Kuwait for the last fifteen years .
LOVE FROM KUWAIT ❤️🌹❤️
So clean and neat explained....
Almighty bless you for sharing the unknown stories...
Bohat khoob !! alfaaz andaaz aur tehqeeq sab bohat ache hain Stay blessed Mr Faisal.
بہت اعلی وڑائچ صاحب
Mashallah bhai bhut achi baty infom krto ho bhut achy keep it up good work allah bless u
What an informative video!
It literally refreshed my knowledge and made me realize some of the content i was completely missing!
Thank you Fiasal bhai.
Keep rocking it ❤️
خود پر یقین رکھیں، چیلنجوں کو قبول کریں، اور اپنے خوابوں کو کبھی نہ بھولیں۔ آپ کا عزم آپ کی کامیابی کو ہوا دے گا۔"
May ALLAH give us best Muslim and honest people and rulers.
Thank you for this. Very informative video
You have very deep knowledge about history.
allah apKo isi tRa kam krne ki himmAt de
اس وی لاگ کا سب سے مشہور لفظ دمڑی ہاہاہاہا
Nice sir g Sami samtia Pakistan
گڈ
فیصل بھائی، جب پاکستان ہسٹری کی ۵۵ قسط آئی تھی اُس وقت میرے دوست کی شادی ہوئی تھی اور اب اُسکا بیٹا بھی ہونے والا ہے لیکن پاکستان ہسٹری کی ۵۶ قسط کے آنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے مہربانی فرما کر جلدی اپلوڈ کر دیں۔ شکریہ
Watch the last 2 min of HOP 55, then you'll understand the reason
Still not late .
Wait for GRAND GRAND SONS .
ازرائے تفنن ۔
@@foziabashiralvi7773 🤣🤣
@@Faisal.Warraich à9à
Good
Muslim hamesha non muslim ko razi rakhne k liey larrte rahe...or larrte rahen ge...
Dnt worry...Sadam Hussain ek moti aqal ka leader tha...ALLAH uski maghfrat farmae...or hamare hal pe reham kre
Ameen
اسلام و علیکم ضروری اس سے کہ دوستو کیسے ہیں آپ ۔کیونکہ ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں۔شکریہ
اسلامی معاشی نظام پر بھی ویڈیوز بنائیں