In k mushairy ki videos main n ek RUclips channel "Sapno Ki Jageer" pr dyki ti...Boht lovely words or nice thinking thi...i really impressed .Kia rare video ti....
میں جب بھی خود کو سمجھاوں کہ تو میرا نہیں مجھ میں کوئی چیخ اٹھتا ہے کہ نہیں ایسا نہیں کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعدیہ اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستہ نہیں میری فرماءش پر ڈاکٹر خورشید رضوی نے اصغر مال کالج راولپنڈی کے ایک طرحی مشاعرہ میں سنائی تھی 1989 کی بات ہے۔۔۔۔ جب ہم تھرڈ ایر کے اسٹوڈنٹ تھے۔۔۔۔
سبحان اللہ ۔
ظاہر پہ مسرت کا چھڑتے ہیں بہت عطر
باطن سے اداسی کی مگر بو نہیں جاتی
کیا کہنے ہیں ۔۔ خورشید رضوی صاحب بے شک عہد ساز شاعر ہیں
Bohat Aala Anjum.. Jio 💖👌
واااہ واااہ
سبحان اللہ بہت عمدہ
اللہ پاک سلامت رکھے
وااااااااااااہ
اعلیٰ
سبحان اللّٰہ ۔۔ کیا کہنے ✅
Khurshid sb Dr. Khurshid sb...Maa sha Allah
Class apart
واہ واہ واہ
Kia He Kehne Rizvi Sahib Legend Hein..💕
وااہ وااہ کمااااال 🌹🌹🌹
سبحان اللّٰہ
Ary SubhanAllah
In k mushairy ki videos main n ek RUclips channel "Sapno Ki Jageer"
pr
dyki ti...Boht lovely words or nice thinking thi...i really impressed .Kia rare video ti....
Thanks for sharing. Javed sb is in full awe of Dr sb.
واہ واہ واہ ❤
سبحان اللہ ۔❤
محترم رضوی صاحب! سلامت باکرامت؛
Subhan Allah ❤
وہ جو زہر خند سلام تھے مجھے کھا گئے
Sir Mujy Govt college sarghodha yad a rha hay
تصویر. لب یار سے سوکھے ہوئے گل سے
سرخی بھی چلی جائے تو خوشبو نہیں جاتی
❤❤❤❤
عالیجاہ!
یہ جو،داد دینےکوآگۓیوں شوراتنامچا
گۓ
ھرمصرعہ آدھاسناھمیں،آدھ وھی کھا گۓ۔
رضا شاہ
میں جب بھی خود کو سمجھاوں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اٹھتا ہے کہ نہیں ایسا نہیں
کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعدیہ اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستہ نہیں
میری فرماءش پر ڈاکٹر خورشید رضوی نے اصغر مال کالج راولپنڈی کے ایک طرحی مشاعرہ میں سنائی تھی 1989 کی بات ہے۔۔۔۔ جب ہم تھرڈ ایر کے اسٹوڈنٹ تھے۔۔۔۔