ارے بھائی خورشید عبدللہ صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے واقعی ایک خزانہ ہے جو ہماری دسترس میں دے دیا ہے گویا کہ جیسے اک گم گستہ دنیا کہیں سے دوبارہ صفحہ ہستی پہ نمودار ہو گئی ہو عمر رفتہ کی وو تمام یادیں جوکہیں نسیان کی بھول بھلیوں میں کھو گئی تھیں اچانک پھر آج عالم ظاہرمیں آ کھڑی ہوئی ہیں - آپ سے گزارش ہے کہ ہر پروگرام کے ساتھ اگر تھوڑا بہت تعرف اور زمانہ یاد ہو تو وو بھی تحریر کر دیا کریں تا کہ یہ خزانہ ایک تاریخ کی شکل اختیار کر لے اور آنے والی نسلوں کے لئے ایک ورثے کی حثیت حاصل کر لے - ایک فرمائش بھی ہے آپ سے اگر تو ممکن ہو ریڈیو پاکستان پہ کسی زمانے میں کوئی صاحب مخصوص ترنم سے مولانا روم کی مثنوی پڑھتے تھے اور پھر اس کی اردو میں تشریح کیا کرتے تھے اگر حسن اتفاق سے کوئی ریکارڈنگ آپ کے پاس دستیاب ہو تو ازراہ کرم اس کو بھی اپنے خزانے کی زینت بنا دیں - واسلام
Boht khubsurat, i'm 21 and realizing k is pae ki urdu ab kahin sunne ko nahi mlti, kamal lab o lehja kamal log
عمدگی کی مثال
ارے بھائی خورشید عبدللہ صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے واقعی ایک خزانہ ہے جو ہماری دسترس میں دے دیا ہے گویا کہ جیسے اک گم گستہ دنیا کہیں سے دوبارہ صفحہ ہستی پہ نمودار ہو گئی ہو عمر رفتہ کی وو تمام یادیں جوکہیں نسیان کی بھول بھلیوں میں کھو گئی تھیں اچانک پھر آج عالم ظاہرمیں آ کھڑی ہوئی ہیں - آپ سے گزارش ہے کہ ہر پروگرام کے ساتھ اگر تھوڑا بہت تعرف اور زمانہ یاد ہو تو وو بھی تحریر کر دیا کریں تا کہ یہ خزانہ ایک تاریخ کی شکل اختیار کر لے اور آنے والی نسلوں کے لئے ایک ورثے کی حثیت حاصل کر لے - ایک فرمائش بھی ہے آپ سے اگر تو ممکن ہو ریڈیو پاکستان پہ کسی زمانے میں کوئی صاحب مخصوص ترنم سے مولانا روم کی مثنوی پڑھتے تھے اور پھر اس کی اردو میں تشریح کیا کرتے تھے اگر حسن اتفاق سے کوئی ریکارڈنگ آپ کے پاس دستیاب ہو تو ازراہ کرم اس کو بھی اپنے خزانے کی زینت بنا دیں - واسلام
Yaadgaar mazmoon.........parrhnay ka munfarad usloob
Kia shandaar lab o lehja hey.
Baray mian tau baray mian, chotay mian Subhan Allah
واہ واہ کیا بات ھے زبردست ایک بھائی دوسرے بھائی کے شاہکار کو زباں دے رھا ھے
تعریف کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس۔ لاجواب ہے
شکریہ جناب