siri paye | makra Peak | Eid 2020

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 янв 2025
  • #siripaye #ghomophero
    Surface elevation 2,590 metres (8,500 ft)
    Siri Lake (Urdu: سری جھیل ‎) is situated near Shogran in Siri, on the way to Payee in Kaghan Valley, Khyber Pakhtunkhwa the province of Pakistan. It is located at the height of almost 2,590 metres (8,500 ft).[1] The lake is accessible via Kiwai passing through Shogran through a jeep track.
    Payee Lake (Urdu: پاے جھیل ‎) is situated in centre of meadow in Payee, near Shogran in Kaghan Valley, Khyber Pakhtunkhwa the province of Pakistan. It is located at the height of almost 2,895 metres (9,498 ft).[1] It is surrounded by Makra Peak, Malika Parbat, Musa ka Musala and the mountains of Kashmir.The lake is accessible via Kiwai passing through Shogran by a jeep track.[2] There is a problem in breathing there due to elevation.

Комментарии • 13

  • @tayyab502
    @tayyab502 4 года назад

    View💖💖🔥

  • @zia488
    @zia488 4 года назад +1

    Wao awesome, mjje video bhottt pasand aye

  • @tipsandtechnical5209
    @tipsandtechnical5209 4 года назад

    Exclusive place for visiting

  • @muhammadawaisqureshi4040
    @muhammadawaisqureshi4040 4 года назад

    Most beautifull area❤️

  • @hoshmuhammadmalgani9395
    @hoshmuhammadmalgani9395 3 года назад

    Kia bhai eid k bad khula hy yah band hoga

  • @tipsandtechnical5209
    @tipsandtechnical5209 4 года назад

    It's Amazing place

  • @mjoni3877
    @mjoni3877 4 года назад

    Very amazing

  • @mjoni3877
    @mjoni3877 4 года назад

    Naturle beauty

  • @ihtishamkhattak5702
    @ihtishamkhattak5702 4 года назад

    MA Sha Allah'a.. What a point

  • @muhammadaqeel6227
    @muhammadaqeel6227 4 года назад

    nice place

  • @syednazirkazmi9272
    @syednazirkazmi9272 2 года назад

    کیا آپ کبھی موسٰی کے مصلّے پہ گئے ھیں؟؟؟
    گئے ھیں؟واہ پھر تو بڑے خوش قسمت ھیں۔۔۔۔مگر اگر نہیں گئے تو بتائیے گا ضرور،میں تین بار جا چکا ھوں ۔
    ممکن ھے کہیں پہ یہ سوال کلبلا رھا ھو کہ موسٰی کا مصلہ (یا MKM) ھے کیا؟تو صاحبو یہ ایک پہاڑ ھے جو واقع ھے ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں۔یہ پہاڑ وادئ کاغان و وادئ سرن کے درمیان وھی کردار ادا کرتا ھے جو کیدو نے ھیر اور رانجھے کے ملن کے درمیان کیا تھا۔۔۔۔اس کی بلندی ھے دنیا کی بارھویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک (8051) میٹرسے ذرا سی کم۔۔۔۔یہی کچھ نصف کے قریب کم ھے بس۔
    اس کے ٹریکس مختلف اطراف سے ھیں یعنی کہ شاڑان والی طرف سے،بالاکوٹ ھنگرائ سے ھوتے ھوئے ندی بنگلہ وغیرہ سے،شنکیاری کی طرف سے۔۔۔مگر زیر نظر تصاویر ھیں منڈہ گچھہ سے شروع ھونے والے میرے دل پسند اور دلکش ترین راستے کی۔شروع میں آپ شفاف دودھیا پانیوں کے ساتھ چلتے رھتے ھیں۔۔۔۔ایسے شفاف اور نظر نواز کہ دل باغ باغ ھو جاتا ھے۔۔۔۔۔اور پھر ایک جگہ سے پانی کو کراس کر کے اچانک کافی سخت چڑھائ چڑھنے لگتے ھیں ایک شدید گھنے و قدیم جنگل میں۔یہاں ٹریک عجیب بھول بھلیوں جیسا لگتا ھے مگر اگر کہیں دائیں بائیں ھو بھی جائیں تو راہ میں ملنے والے اکا دکا موسم گرما گزارنے آنے والے گلہ بان آپ کو راہ سجھا دیتے ھیں۔اسی دوران پہکھی نام کی ایک جگہ آتی ھے جہاں آپ کچھ دیر سستا سکتے ھیں۔پھر چلتے ھوئے خدا خدا کر کے آپ کو کچھ ھموار جگہیں دکھائ دیتی ھیں اس جگہ کو جبڑ یا جبڑا کہا جاتا ھے۔یہاں سے آپ کو دور اوپر ایک جستی چادر والی چھت دکھائ دیتی ھے۔۔۔۔لیجیئے جناب یہ ھے آپکی آج کی منزل مقصود اور بیس کیمپ یعنی کہ کھوڑی۔
    کھوڑی پچانوے سو فٹ بلندی پہ چرواھوں کی ایک چھوٹی سی سیزنل بستی ھے۔یہاں پہ کیمپنگ کے لیئے پانی اور ھموار جگہ کافی ھے۔بعض اوقات چرواھوں کی لکڑی پتھروں اور مٹی سے بنی خالی ھٹس بھی میسر آ جاتی ھیں۔آغاز سفر سے کھوڑی تک پانچ سے چھے گھنٹے کی ھائیکنگ ھے۔رات کھوڑی پہ بیتانے کے بعد اگلے روز صبح سویرے نکلا جاتا ھے کہ شدید دھوپ کے سر پہ آنے سے پہلے آپ چوٹی تک پہنچ جائیں۔۔۔مگر سب سے پہلے گلی تک آدھے گھنٹے کی سفاک سی چڑھائ ھی یہ بتانے کو کافی ھوتی ھے کہ "جناب کمرِ ھمت،سیٹ بیلٹ،ازار بند،الاسٹک یا باندھے جانے قابل جو بھی چیز آپکو میسر ھے باندھ لیں۔۔۔۔کہ اگلے ساڑھے تین سے چار گھنٹے میں آپکے ساتھ شدید کتے والی ھونے والی ھے"۔خیر اس MKM کے سارے ٹریک میں یہی مردانہ سی چڑھائ ھے۔۔۔۔باقی تو بس گپ شپ ھی ھے (یا میرے مالک اس گپ شپ والے جملے کو پڑھ کے جو بھی اس ٹریک پہ جائے گا اس کی طرف سے مجھے دی گئ گالیوں پہ اس کا مواخذہ نہ کیجیؤ کوئ گرفت نہ کیجیؤ۔۔۔کہ یہ تیرے کمزور بندے بےبس ھو کے مجھے "یاد" کریں گے)۔
    مگر میرے دوستو یہ ساری خواریاں اور آہ زاریاں ایک طرف۔۔۔اور اس سارے ٹریک پہ اور چوٹی پر سے دکھائ دیئے جانے روح پرور و لازوال مناظر ایک طرف۔عزیزانِ مند دوران ٹریکنگ مشکلات،تھکن،بےآرامی،نیند کا درست طرح سے پورا نہ ھونا،روایتی باتھ روم کی عدم دستیابی وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔یہ ساری چیزیں معلوم ھے کیا کہلاتی ھیں؟؟؟؟قیمت۔قیمت ایک ایسے شوق کی جو آپکی جیبوں کو نہیں روحوں کو مسرتوں سے بھرتا ھے۔۔۔۔آپکے من کی دنیا کو شانت کر کے آپکے زمانئہِ حال کو یوں منور کرتا ھے کہ اسکی روشنی مسقبل بعید تک جاتی ھے، اس مستقبل تک کہ جب یہ وقت ماضئِ قدیم کی صورت دھار لے گا۔۔۔۔مگر آپکا سینہ تادیر روشن رھے گا۔
    چوٹی پہ پہنچ کے آپکو تین سو ساٹھ درجے کا ایسا لاجواب ویو ملتا ھے کہ بےاختیار ھو کے آپکے منہ سے نکلتا ھے۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر،سبحان اللہ
    Conit ph. . . . 03437589651