People liked the innocence of the character, says actor Ali Gull Mallah - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 сен 2024
  • پاکستانی اداکار علی گُل ملاح مقبول ڈرامہ سیریل ’عشق مُرشد‘ کی تقریبا ہر قسط میں صرف ایک سین میں نظر آتے ہیں لیکن اُن کا کردار سوشل میڈیا پہ وائرل ہے۔
    ‎مقبولیت کے بعد لوگ اُنھیں ’بھلے‘ کہہ کر بھی مخاطب کرتے ہیں۔ بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ اُن کا اپنا، اور کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھاگیا ہے
    ویڈیو: شمائلہ خان، محمد نبیل
    #pakistanidramas #aligullmallah #bbcurdu
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 642