Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
اسلم صاحب چیز سستی جب ہوتی ہے جب اسکی سپلائی زیادہ ہو چیز مہنگی تب ہوتی ہے جب سپلائی کم ہو عوام اپنی ضرورت کے مطابق ہی اشیا خریدتی ہیں یہ بات غلط ہے کہ مہنگا ہو تو گاہک زیادہ خریدتے ہیں اور سستا ہو تو لوگ کم خریدتے ہیں
اسلم صاحب
چیز سستی جب ہوتی ہے جب اسکی سپلائی زیادہ ہو
چیز مہنگی تب ہوتی ہے جب سپلائی کم ہو
عوام اپنی ضرورت کے مطابق ہی اشیا خریدتی ہیں
یہ بات غلط ہے کہ مہنگا ہو تو گاہک زیادہ خریدتے ہیں اور سستا ہو تو لوگ کم خریدتے ہیں