24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
سب کچھ درست لیکن محترم ویڈیو کا تھم نیل کہ ( تمہارے اندر کوئی خدا نہیں) نحن اقرب وحبل الورید کی نفی نہیں ؟ ممکن ہے آپکا مطمع نظر کچھ اور ہو یا طنزنا کسی اور تناظر میں فرمایا ھو بلکہ آپ نے ویڈیو میں تقریبا بتا بھی دیا ہے۔ لیکن معاف کرنا ایک عام قاری جس کی فکر کا مقام اپکی فکر سے بہت نیچے کسی منزل پر ہے اسکے لیے ؟ میرا خیال ہے میرا سوال غلط ہے آپکی ویڈیو سطعی فکر والے کو دیکھنی ہی نہیں چاھیں ورنہ میری طرح سطعی ذہنیت کے سبب اسکے ذھن میں سوال پیدا ہوتے رہیں گے اور فضول سوالوں کے جوابات ایک حد اور ایک وقت تک ہی دءیے جا سکتے ہیں❤❤❤❤❤
آپ میں بلب روشن ہے۔ اگر نہ ہوتا تو آپ اس نتیجے پر نہ پہنچتے جو آپ فرما رہے ہیں کہ کم تر فکری سوچ والے کو نہیں دیکھنی چاہیے۔ آپ کو سوچ ٹھیک ہے۔ بہرحال صفدر صاحب کا پوائنٹ آف ویو یہ ہے کہ جاگتے رہو تو اندر والی ہستی نظر آجائے گی۔ کیونکہ وہ موجود ہے۔ بغیر جاگے آپ نہیں دیکھ سکتے حالانکہ وہ موجود ہے۔ پھر ہم بس کتابوں میں لکھی ہوئی باتوں کو طوطے کی طرح دہراتے ہی ہیں۔ اور کچھ نہیں
Subhan Allah mass Allah very good guru ji
🎉 Very useful video's Hoti hey apki. Zindagi me aik lamhe ke Leye sakoon ajata hey warna mujh par ghamo ke ambaar Lage howy hey
Best words
❤❤❤
24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
Masa allah bhot khub
Shukriya. Bahot achaa samjhayaa 🙏🏼
شکریہ سر جی
Sadqy ❤️❤️❤️❤️❤️ SRQAR
❤❤❤
V,v,v,,, nice,,, Sir
یعنی اصل چیز روشنی ہے۔ یہ ہے تو سب پاس ہے۔ نہ ہو تو پاس ہوتے ہوئے بھی خزانہ دور ہے
Murshid Pleasure to meet you again after a long time
❤
Background music is so disturbing
Why do I feel more scared and depressed after listening to this...
Bcz ego ko is mein apni death Nazar ati ...
@@AlishbaKhan-qj3xsexactly

❤❤❤❤❤
❤❤❤