Egg Tree Real or Fake | Plant Tree Growing Real Eggs?
HTML-код
- Опубликовано: 13 дек 2024
- Reality of Egg Tree Video: is it real?
In today's video, we are going to check a viral video. Recently I got a message on whatsapp containing a video, which is claiming that a farmer has grown a vegan egg tree. It has same taste, nutrients and texture as well as same protein level. So here, know the truth of the video that goes viral. Please watch this video till end and you will find if the eggs grown are real or fake.
#eggsrealorfake #eggs #eggtree
عوام کو فوڈ کے لحاظ سے شعور دینے میں بھٹی صاحب کا کردار قابل ستائش ہے.
Beshaq I agree 💯👍 with u
جناب آپکی کاوشیں جاری رہنی چاہئیں ہم آپکا تہ دل سے مشکور اور احسان مند رہیں گے۔ اللّٰہ پاک آپ اور آپکی ٹیم کا حامی و ناصر ہو۔
Paglo white bngn hn ya
🤣🤣🤣🤣🤣
🤣🤣👉 Imran zani aur iska pura tola, badkirdaar logon par mushtamil hain. Aur in haramzadon ne haathon mein tasbiyan pakar rakhi hain, Awam ko chutiya banany ke liye.😀😂😂
کس کس کو نبی آخر الزماں جناب حضرت سیدنا مُحمدﷺ کااُمتی ہونے پر فخر ہے💞💕💗
برائے مہربانی اس قسم کے سوالات پوچھنے بند کریں۔ کیا کوئی مسلمان ان سوال کا جواب"نہیں" میں دے سکتا ہے؟ آپ اس سوال سے کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں؟
ہر مسلمان کو فخر ہے r جس کو فخر نہ ہو وہ مسلمان ہی نہیں
آپ کا سوال بلکل غیر مناسب ہے۔
سب مسلمانوں کو فخر ہے
@@muzamelsaleem1
یہ Likes حاصل کرنے کا ایک گھٹیا طریقہ ہے۔
@@azhariqbal1390 ALLAH pak hdayat den en ko r hmen b Ameen sumameen
سر۔ آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔۔۔ آپ کی ہر ویڈیو درست اور حقائق پر مبنی ہوتی ہے۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور صحت مند رکھے۔۔ آمین
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے۔۔
🤭🤭
السلام عليكم
ruclips.net/video/5uFjnO27bJY/видео.html
کھڑے ہوکر کھانا پینا اصلی سنت کیا ہے.................
ruclips.net/video/b1cQLQcmUsc/видео.html
درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے..
دریا اپنا پانی خود نہیں پیتے..
پتہ ہے کیوں؟
کیونکہ دوسروں کے لیے جینا ہی اصل زندگی ہے.. 💕
بہت شکریہ جناب وہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں ھی نہیں بلکہ ہماری پوری فیملی شش وپنج میں مبتلا تھی اچھا کیا آپ نےجو ان جعل سازوں کا پردہ فاش کر دیا.. 👏👏
عجیب بے وقوف لوگ ہیں ۔یہ تو سوچیں انڈے پودوں میں کیسے لگ سکتے ہیں ۔کوئ عقل ہوتی ہے کوئ سینیز ہوتی ہے 😁
Bhai shab ap k pas sochne k liye koi or bt nhi thi Kya
بھٹی صاحب بہت شکریہ. آپ واقعی محسن ہیں. جتنی تحقیق خاص طور پر کھانے پینے کی اشیاء کے بارے آپ کر کے حقائق منظر عام پر لاتے ہیں لائقِ صد تحسین ہے. کافی مرتبہ میں آپ کی تحقیق کی وجہ سے غلیظ اشیاء سے بچا ہوں. سلامت رہیں.
I agree 💯👍 with you
I agree with you 💯👍 Mohsin sb.
Agree
ان کا پیشہ ھے
ھم کو علم دے رھے رھیں
لیکن کیا بازار میں اس علم کو استعمال بھی کرتے ھیں
کیا کیمکل والا دودھ بازار سے ختم ھوگیا ھے؟
کیا مردہ مرغیوں یا کتے گدھے یا مرے ھوئے جانوروں کا
گوشت نہین بک رھا ھے اب
آپ تین ھزار سا؟؟ کی غلام قوم ھیں یہ موت بھولیں
اور اس پر فخر بھی ھے
اب پھر اپنے ھی لوگوں کے غلام ھیں جو یھود سعود اور گوروں کے
تلوے چاٹتے ھیں ۔
@Hina Hani اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
پاکستانی عوام اگر پودوں پہ انڈوں کو حقیقت مان سکتی ہے تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ سیاستدانوں کے ڈھکوسلوں کو بھی خوشی خوشی قبول کر سکتی ہے۔
Correct
Krti i h jnb...
Baat samjany ka andaaz aap ka boht acha ha, hr zehn k bandy ko sai tara se aap ki baat ki samj aa jaati ha.
Shukriya Bhatti sahib
بھٹی صاحب جزاک اللہ ۔۔۔۔۔آپکی باتیں کافی معلوماتی ھوتی ھے
لوگوں کو گمراہ کرنے پر اس اینکر اور کسان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔سلامت رہیں
Ye hamaray Ghar may be hay ....ye baangan hay ...
Ye hamaray Ghar may be hay ....ye baangan hay ...
👍👍
Mic Pakrne wla har person Anchor ya reporter nhi hota jin ko ap anchor keh rhy ho wo to door door se anchor nhi lgta anchor well educated hoty hain wo awam ko serious news dyte hain
السلام عليكم
ruclips.net/video/5uFjnO27bJY/видео.html
کھڑے ہوکر کھانا پینا اصلی سنت کیا ہے.................
میرے گھر والوں نے جب مجھے یہ وڈیو دکھائی تو میں نے اسی وقت کہا کہ یہ سفید بینگن ہے۔ آپ کا شکریہ محسن صاحب کہ آپ نے لوگوں کو اس فراڈ کے بارے میں آگاہ کیا۔ کس قدر افسوس کی بات ہے۔
السلام عليكم
ruclips.net/video/5uFjnO27bJY/видео.html
کھڑے ہوکر کھانا پینا اصلی سنت کیا ہے..............
Main ny bi yehi kha ths
Exactly. And I wonder how people can be so ignorant
سفیدبیگن نہیں تھے انڈےچپکارکھےتھے اسی لئے توڑ کربھی دکھائے
@@Khadijatulkubraa haha ajeeb duniya hai
کاش 2022 ہی وہ سال ہو جس میں ہم سب کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب ہو جائے آمین
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی یہ بھی ہے کہ مسلمان بھی عقل سے کام لینا شروع کریں گے اور اپنے مذہب کو تنقیدی اور غیر جانبداری سے سمجھنے کے بعد اس کو خیر باد کہنے شروع کردینگے.
Ameen suma Ameen
Ameen
بات ویڈیو میں کچھ ہو رہی ہوتی ہے ۔۔۔آپ اپنا کوئی وکھرا مضمون کمنٹس کرتی ہو۔۔۔۔۔۔موضوع کی مناسبت کا خیال رکھا کریں
@@awaztv6117 جی صحیح کہا آپ نے
1st youtuber jis ne to the point baat ki Jazak Allah
hum sada loh awam aisi video pe isliye khush ho gaye k shayd ab ye anday is nehngai k dor mei 6 rp ka mila kry ga .☺ aur log hamary emotions k sath aisy hi khail jaty hn. jesi video us anchor person ne bana k bhej di.
mohsin sahb k bohut shukr guzar hn sahi guide krny k liye.
بِسْــــــــمِ اٌللَّهِ اٌلرَّحْمَنِ اٌلرَّحِيْـــــــــمِ ا ل م اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ یا واحد یا ذوالجلال والاکرام.
(313 دفع پڑہنا ہے)
- میرے لئے بھی دعا کر دیں.شکریہ
Yahan bayan huwa?
Kis liye?
Kisi bh kam k liya
Well done Mohsin Bhatti Sb...
for giving us correct information.....
جزاک اللّہ بھائی آپ نے لوگوں کو سچ بات بتا دی جھوٹھی خبریں پھیلانے والوں کو اللّٰہ تعالیٰ نیک حدیت اطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللّہ 👍🇩🇪🇵🇰
محسن بھٹی صاحب آپ نے حقیقت میں عوام کو کھانے پینے کے آشیاء میں وہ شعور دیا جو اس سے پہلے ہم سب اس سے ناواقف تھے، جزاک اللہ سر
JazakAllah JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je 🌺
بھائی آپ نے اتنی تفصیل سے بتایا ھے ماشاءاللہ لیکن ہر عقل مند انسان کو یہ علم ھونا چاہیے
اللہ تعالٰی شرک سے بچائے ہم سب کو
صحت و تندرستی ہزار نعمتوں سے بڑھ کر نعمت ہے، سو جس طرح جسمانی صحت ضروری ہے، اسی طرح روحانی طور پر باطنی امراض سے شفا بھی ضروری ہے
اللّٰه تعالٰیﷻ ہمیں جسمانی و روحانی طور پر عافیت و شفائے کلیہ وکاملہ وعاجلہ عطا فرمائے.
Very nice explanation. There are very few people in the country who really work truly on RUclips and you are top of them. Your videos are very informative and useful for everyone. Thank you Mohsin Bhai, one of your fan from Karachi.
Agreed
I can't understand the language. Did he say the video is fake..?
@@Blockchain_BoxOffice Yes, he is saying the same. This egg video is totally fake and lie.
@@Blockchain_BoxOffice Yes
سر "بازیچہِ اطفال ہے دنیا میرے آگے" یہ غالب نے کہا تھا... ہمارے لئے تو یہ معاشرہ بازیچہِ فریب بن چکا ہے. عبدالسلام حیدرآباد سندھ
اسلام وعلیکم بھائی صاحب
جی بلکل یہ سفید بینگن ہی ہیں شکریہ جناب آپ کا عوام ناس کو حکائک سے آگاہ کرنے کا۔ 👍👍👍
شکریہ محسن بھائی ہمیں تو ایک فیصد بھی یقین نہیں آیا اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت دے جو دوسروں کو اپنے مفاد کی خاطر گمراہ کرتے ہیں آمین
حقیقت منظر عام لانے پر آپ کا شکریہ بھٹی صاحب
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
You are 100 % right.💖👌
Thanks for sharing this wonderful video. 👏
Sir yahi bat mene ghar me boli thi aur sab ko samajh aagaya tha
Thnx for providing exact guidelines.... Its impossible to fuse the characteristics of zoology n botany.
I think you are living decades back. Cuz now it's possible to fuse botany and zoology genes. That's called transgenic. Search about it. You will see fluorescent plant that are drive from jellyfish genes.
اسلام علیکم
لوگوں کی صحیح رہنمائ کرنے پر آپ کا بہت شکریہ۔
غلط اور جھوٹی معلومات دینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہئے
Bhati sahib awam main khany peeny k mamlat per knowledge share kerny ka sukria Allah pak apko jaza e kaseera ata farmay Allah huma AMEEN Ya RABULALMEEN.
جزاک اللہ خیرا۔ 💐
Thanks for clarifying Bhatti Sahab... From India
love from pak❤️
محترم بھٹی صاحب، آپ کا شکریہ کہ آپ اکثر جعلسازوں کو بے نقاب کرتے ہیں برائے کرم ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا بھی کوئی طریقہ کریں
بھٹی صاحب آپ بہت کمال کا کام کر رھے ھو۔
ماشااللہ بھٹی صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے میں بھی پچھلے کچھ دنوں سے اسی کشمکش میں مبتلا تھا ۔
صحیح بات ھے آپکی سدا خوش رہیں آمین
Jazaka Allah for giving awareness 🎉❤
Allah app ko lambi or sehat wali zindagi de your great men and great job 👍🏾👍🏾👍🏾
جزاک اللہ خیر
Mashallah Allah apko kamyabi de ammen.sir Kya baat aj mujhy haqekat mile video level hai apka
Very good Mohsin Bhatti sb Allah ap ko salamat rakhey ap ney un ki be naqab kar diya hey I appreciate you
Very knowledgable and learned man. I am impressed by mohsan bhatti efforts in this field
Sahi bat ha karwaiee honi chahiyaa
Yes you are right, that's why this vegetable called eggplant.
Hahaha 😂
میرا معصومانہ سوال یہ ہے کہ
انڈے کے بیج کہاں سے ملیں گے 😝
Murge. Ke pas ???
Hahahahahah
China sy😋😋😋😋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر محسن بھٹی صاحب میں نے بھی جب پہلی مرتبہ اس ویڈیو کو دیکھا تھا تو مجھے بھی یقین نہیں آیا تھا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور جزاے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین کہ آپ نے اس ویڈیو کا صحیح طریقہ سے پوسٹ مارٹم کیا ھے
یقین جانئے ہمارے لوگوں کی اکثریت اس فراڈ کو درست مان رہے تھی، بھٹی صاحب آپ کا شکریہ آپ نے ہمیں حقائق سے آگاہ کیا۔
Thanks a lot for clarification, we were confused, appreciate your action.
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
Very Nice information I Like ✅❤️
I know there is no reason to make fun of the video but seeing him explaining people like a child is quite some confidence.
Shaabaash Bhatti Bhaee, Zaburdust research kia App Nain. Yaar Buht smart Maloom Hottay Hain. Masha Allah.
Confirm krne ka boht shukriya jnab well done 👏
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
V informative as always...v nice 👌
کاش اس 2022 میں اللۀ تعالی سب مسلمانوں کی امی اور ابو کو حج نسیب فرماۓ امین🕋
Very informative content... Highly appreciated your efforts, contents and researches Sir. Stay Blessed and keep it up 👍👍👍
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
Uoiooookkityuup
آپ کا بہت بہت شکریہ حقیقت سے آگاہ کرنے کے لئے
Phir tou murghiya b ughskti thien😅thanks for revealing truth 👏
Thank u sooo much. . U r a great asset of our country.... Have bkessed life ahead😊
Bhatti sab .....chawlay na maro.......yi 20sal purani bat ha k white banghun kasht ho rahay han......QN aap chutia pun kertay ho.
Thank you Bhatti sb for clarifying this. A lot of educated friends were in the makhmasa! Lol. When a friend sent it me my response was if this was happening in China, or israel I might have bought it. But not when it's coming from Pakistan, where hardly.....
Eggs are Eggs and Pumpkin is Pumpkin, you are right Mohsin Saab. Well done 💕💗💕💗
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
@@thePakistaninortherner àw2ee and
سلامت رہیں بھاٸی ۔اللہ تعالی جھوٹوں کو ہدایت دیں یہ لوگ اپنی ہی بےعزتی کروا لیتے ہیں ۔لوگوں کی نظروں میں خود کو گراں لیتے ہیں ۔اللہ ہدایت دیں ان لوگوں کو ۔
Geo bhatti sahb kamaal kam kiya kafi aqal k andhoon k liye bht behtreen kam kr diya ap ne jazakAllah
May God Bless you and your family. May you see the best of the two worlds .
Once again, great informative video.
You are absolutely correct. Brinjal plant is also called egg plant.
That video showing eggs on vines is absolute nonsense.
Thank u sir for giving correct information about andy dyny waly pooday
Well done 👍 sir bot dil kr raha tha k koi is jooti video ka post martum kry. Ap n kr dia thankyou so much
Uncle your all vedios ka so informative 👍👍
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
The fact that you had to make a video about this issue is quite telling about the quality of education in this country.
ہمارے نالائق پاکستانی بھینس کے آگے بین بجاتے رہیں گے اور کبھی اپنی ذہنی حالت کو نہیں بدلیں گے ۔۔۔میں نے اپنی ہوش میں ایوب خان سے لیکر عمران خان تک کی حکومت دیکھی ہے ۔۔۔۔چور اچکے اس قوم کو نظر نہیں آئے ۔۔۔اور اگر کوئ ان کو قرض کے عزاب سے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔تو بجائے اسکا ساتھ دینے کے مہنگائ کا شور مچا دیا ۔۔۔جب ہمیں قرضہ اتارنا ہو تو ہاتھ تنگ ہو ہی جاتا ہے ۔۔۔؟؟ اب یہ قوم غریب کدھر سے ہے ۔۔۔ہر سڑک پر اتنی گاڑی ہے کہ کراس کرنا مشکل ہے ۔۔۔ہر قسم کی دکان پر عوام مکھیوں کی طرح منڈلا رہی ہے ۔۔۔یہ غریبی ہے تو امیری یا سفید پوشی کیا ہوتی ہے ۔۔۔؟؟
ruclips.net/video/b1cQLQcmUsc/видео.html
Bilkol Thek Bola Ap Ny Bhai Hmari Awam Jahi Ha Oj B Dekhty Or Sunty Hain Us Py Yakin Kar Lety Hain
@@ayishamumtaz1324 Bilkol Thek Bola Ap Ny 🙏🙏🙏🙏🙏
I Agree With you Sir.... They Made Fake Video And That Was Edit Video.
But You Made Very Important Video for All Of Us . YHANK YOU...
Masha Allah boht khubsoorat sharing Allah kamyabiyen de Apko Ameen 👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤😇😇
ماشاءاللہ محسن بھٹی صاحب آپ کی تمام ویڈیو اچھی ہوتی ہیں
We always expect you the true guidance, Allah bless you.
Very precious explanation sir..keep it up
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
Stay blessed for always revealing the truth...!!
Right saiqa g
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
Great Bhatti Sahab, good analysis.
ہم تو دھوکا کھا گئے تھے مگر شکر ہے آپ نے حقیقت بتا دی. شکریہ
great knowledge.. Mashallah
انہی گناہوں ( جھوٹ ) کا نتیجہ ہے کہ آج اس قوم کی یہ حالت ہے ، اور ہماری قوم کے شعور کا بھی یہ عالم ہے کہ اس جھوٹی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگ بلا سوچے سمجھے comments میں ماشاءاللّٰه ، سبحان اللہ لکھنے لگ جاتے ہیں
Aslamwalikum wa Rehmatullahi wa Barkatuhu. Great BRILLIANT excellent outstanding video brother keep it up. Brilliant information thankyou. Allah Hafiz. 🇸🇦🇵🇰
Bohat wadia janab 👌
Jeondy wasdy ty hasdy rahoo shala 🤲
سب سے بہترین انداز خوبصورت آواز محترم جناب قابل عزت قابل احترام بھائی محسن بھٹی صاحب۔ آپ گریٹ آدمی ہیں
حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ عبدالمنان کلرکہار ضلع چکوال پنجاب پاکستان 🌹♥️♥️👍🏻👍🏻💗💕
جس ملک میں ذرداری اور نواز شریف جیسے اعلی ترین عہدوں پر پہنچ سکتے ہوں جہاں ذرداری کے پٹو پانی سے گاڑی چلا سکتے ہوں وہاں اس سے زیادہ بھی جعل سازی ممکن ہے۔ سادہ عوام ان کی باتیں ابھی تک مانتے ہیں اور اپنے ووٹوں سے نوازتے ہیں۔
Good job ALLAH PAK AP KO KHUSH RAKHNY AMEEN
Thnx sir for this information
bhatti sb , bohot acha analise kia apne . ajkal views lene kay lia kuch bhi video ki umeed ki jasakti hai.
Mashaallah bahot he acha velog bnaya ha allah ap ko sehat vale lambe zindge atta kre
Thank you for making this informative video💫👍
You doing great job thank you
Superb explanation 🥰
ruclips.net/video/0I1XyDXB7Fw/видео.html
Salute UR great Work Always 🌺🌺🌺🌺
bhatti saab kamaal hay bohat ache se samjhate hain app Allah paak app ko himat aur dandrusti de
Thank you so much for making this video .
Thank you very much for clarifying
Real eggs 🥚 kisi pehchan bhi bataaye sir
Allah ap ki life long karay you are God gifted person,....you have explained everything as a teacher to his innocent pupils
Thek hai Bhai mene fake video Dekhi hai us m Jo Ando ki tray dikha Ra ha the us m se ek ande k beat lagi hui thi tab mujhe Kuch samajh agaya tha Baki ap ne wazahat kardi
Jazak Allah for such a great channel ! Love all your videos ma sha Allah !
Indeed
❤
Reporter and former of that video of showing eggs must be penalised immediately for making this type of fake videos.
JAZAK ALLAH for your efforts
Zabrdast ap jese logon ki waja we dunya qaym ha
You are doing good job sir
Egg zameen main reh hi nahee sakta us ko insects food k toor par istemal karty hain
صاحب آپ لوگوں کو یہ سکھا رہے ہیں کہ انڈے درختوں پر نہیں اگتے..
Hahhaha
Hahahhahaha bechary Kitna preshan Han hmary liy .aur hum Han k asi videos ko serious Nahi lety