حضرت الشیخ کا مقصد یہ ہے کہ قرآن مجید قیامت کے دن تک اپنا اعجاز دکھائے گا -اورحال ہی میں کراچی کے ایک ساتھی نے قرآن کریم کا ایک نسخہ حضرت کو بھیجا جس میں الحمدسے لے کر والناس تک ہر صفحہ میں ہر سطر کا پہلا حرف الف لایا ہے اور آخر میں حضرت نے فرمایا کہ اب بھی ایسے عظیم لوگ موجود ہیں کہ قرآن کی خدمت اپنی پوری زندگی گزارتے ہیں اور بعض لوگ قرآن نہیں پڑھتے حضرت نے ان کو ترغیب دی اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعائیں مانگیں ،،،،،زاہدنور
qurban sham g Allah de der umar darki i miss you always
Masha Alla masha Alla masha Alla
ماشاء الله تبارك الله
HAZRAT MUHAMMAD S.A.W
MASHALLAH
Ameen jazakllah (g)
SUBHANALLAH
ALLAH PAK
دا کمرشل پرے بند کہ ورورہ....بدا خبرہ دا.
جب پشتو میں کرتے ہو پھر نٹ پر نہ ڈالون اردو میں پروگرام کریں تاکہ سب فائدہ اٹھائیں م

جزاک اللہ