Dear Brothrs and Sister, Humara maqsad kisi firqa ko promote karna nahi hai. islah-e-ummat ki niyat se ye kaam shuru kiya hai. Allah tala is mein kher ka rasta nikale ur sharr ko door rakhe hum se. Ameen.
حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے بہت بڑا علم امت مسلمہ تک پہنچایا ھے اللہ تعالیٰ نے بہت خوب کام لیا ھے مولانا سے میں نے بہت زیادہ علم نہیں لیا بس تھوڑا سا علم علماء دیوبند سے لیا ھے
اہل رائے سے مراد کون لوگ ہیں؟ امام ابوحنیفہ متوفی 150 ھجری اور ان جیسے اہل رائے کی پوری توجہ فروع کی طرف تھی۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں ’’اہل الرائے سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے مسائل متفق علیہ کے بعد کسی شخص متقدم کے قواعد پر تخریج مسائل کی طرف توجہ کی۔ ان کا اکثر دستور یہی رہا کہ مسئلہ میں اس کے مشابہ مسئلہ کا جو حکم ہوتا وہی حکم اس مسئلہ پر لگادیتے۔ اور مسئلہ کو انہیں قواعد کی طرف پھیر پھار کر لے جاتے۔ احادیث نبوی ؐ اور اعمال و اقوال صحابہ ؓ کی کھوج تلاش نہ کرتے (یعنی محض قیاس سے فتویٰ دیتے) احادیث اور آثار سے غرض نہ تھی۔‘‘ (ماخذ حجۃ اللہ البالغہ ،از: شاہ ولی اللہ دھلوی ، جلد ۱، صفحہ ۱۷۱)
Dear Brothrs and Sister, Humara maqsad kisi firqa ko promote karna nahi hai. islah-e-ummat ki niyat se ye kaam shuru kiya hai. Allah tala is mein kher ka rasta nikale ur sharr ko door rakhe hum se. Ameen.
Great
@@inayaturrehman9289 Thanks.
boht hi azeem shakhsiat thay. molana sahab ki taqreeren jama karte rahen, Allah pak ajar dega
isi niyat se lage howe hain ap dua farma den.
@Anas Qureshi Ameen.
Mashallah one of the best munazir
Allah Maulana Muhammad Amin safdar okarvi sb ke qabar per karoro rahmatein nazil farma
Ameen
رحمه الله رحمة واسعة
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑویؒ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین بہت اچھے انداز میں سمجھایا۔
Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب👍👍👍
حضرت اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتیں اللہ کریم نازل فرمائیں اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ameen
حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے بہت بڑا علم امت مسلمہ تک پہنچایا ھے اللہ تعالیٰ نے بہت خوب کام لیا ھے مولانا سے میں نے بہت زیادہ علم نہیں لیا بس تھوڑا سا علم علماء دیوبند سے لیا ھے
Good
جزاكم الله تعالى أحسن الجزاء
Masha Allah booooht khob byan.
اللہ تعالی حضرت مولانا امین صفدر اکاڑوی کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے
Ameen.
YA ALLAH Mulana pr be Shumar Rahmaten Nazel frma
آمین
ماشاء اللہ
jazak allah
اللہ تعالی حضرت کوجنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ❤❤❤❤
Ameen
ماشااللہ
Masha Allah
اللہ تعالی میری اولادکو مولانا امین صفدر صاحب اوکاڑوی کے علوم کا علمبردار بنائے
آمین
Ameen.
Ap hain kahan se?
ماشاء الله... ALLAH SUB LOGON KO JAZA E KHAIR DE JINHO NE ACHY ACHY CMNTS KIYAI
Ameen
سبحان اللہ
Thanks
اللہ حضرت کی قبر پر بے شمار رحمت کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
اورہم سب کو انکے علم کا علمبردار بنائے آمین
Ameen
Mashallah subhanallah
jazak allah
Mashallah
روشنی ہے آنکھوں والوں کے لیے دلیل ہے عقل والوں کے لیے
اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین، شاداب میرٹھی انڈیا
ameen
Amen sardar okarvi there ilm KO salaam .....zindabaad
Masha Allah
My ideal.
Subhan Allah
MASHAALLAH
Jazak allah
Molana ameen safdar okarvi Zindabad
Zindaabad
ماشاءالله ماشاءالله
subahan allah
Thanks
Owsam Amin safdar sahab , Owsam
Be shak
❤
Thanks
❤❤❤❤
Thanks
الله تعالى مولانا كى قبر پر رحمت فرمائين حجةالله فى الارض
Hum jhootay ku jhoota nai boltay tu hanfi hai re boltay Allah Abu Haneefa Rh ko jannatay firdous me jaga Ataa farmaye Aameen
Ameen
اہل حدیث نہیں ہیں
بلکہ
اہل خبیث ہیں یہ لوگ
ohooooooooo. hahahahaha
صفدر اگاڑوی نے اکثر تقریریں امت کو توڑنے والی کی ہیں اپنے فرقے والوں کو خوش کرنے کے لئے ہمشیہ فتنہ اننگز تقریریں کی اور اپنا کاروبار چلتا رہا
Ye ap ki soch hai
نیا کا تو آپ نے نکالا ہے
ان کے بیانات سے امت کو فاٸدہ اور علما کو اپنے دلاٸل یاد ہو ۓ ۔۔ اور حضرت نے غیر مقلدین کی منجی صحیح ٹھوکی ۔۔ اورآج بھی ان کےشاگرد ٹھو ک رہے ہیں ۔
😅
thanks
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماے۔ان کو یقین تھا کہ اہل حدیث حق پر ہین پھر بھی بہت بڑا اہل حدیث کا مخالف تھا
Hahahahaha
اہل حدیث نہ رفع یدین گنتی پوری کر سکے اور نہ اپنی جماعت کانام قرآن و حدیث سے ثابت کر سکے ۔۔
۔۔۔ولا تفرقو
Be shak
Tum wahi ho jiss nay Quraan mein Tahreef ki thi.Tahqeeq masala Rafa yaden mein.
Nikal lo apni bharas but ye awaz band nahi ho gi.
اہل رائے سے مراد کون لوگ ہیں؟
امام ابوحنیفہ متوفی 150 ھجری اور ان جیسے اہل رائے کی پوری توجہ فروع کی طرف تھی۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں ’’اہل الرائے سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے مسائل متفق علیہ کے بعد کسی شخص متقدم کے قواعد پر تخریج مسائل کی طرف توجہ کی۔ ان کا اکثر دستور یہی رہا کہ مسئلہ میں اس کے مشابہ مسئلہ کا جو حکم ہوتا وہی حکم اس مسئلہ پر لگادیتے۔ اور مسئلہ کو انہیں قواعد کی طرف پھیر پھار کر لے جاتے۔ احادیث نبوی ؐ اور اعمال و اقوال صحابہ ؓ کی کھوج تلاش نہ کرتے (یعنی محض قیاس سے فتویٰ دیتے) احادیث اور آثار سے غرض نہ تھی۔‘‘ (ماخذ حجۃ اللہ البالغہ ،از: شاہ ولی اللہ دھلوی ، جلد ۱، صفحہ ۱۷۱)
آپکی کیا مراد ہے یہاں یہ عبارت بغیر سیاق و سباق لانے کی ؟
شاہ صاحب خود مقلد ہیں۔
Ye book bhi bas ap ne read ki hai
کاش پڑھنے کی صلاحیت کے ساتھ تھوڑی بہت عقل بھی ہوتی ۔۔
Mashallsh
Jazak Allah
Mashallah
Thanks
Masha Allah
Good
Subhan Allah
Jazak Allah
❤
Tha