Imran khan، a visionary leader May Allah protect him from all evil conspiracies and give him long healthy wealthy life۔ Insha Allah he will be back as our Prime Minister again with his nation's support۔ Imran khan zindabad Pakistan paindabad
Page No. 2 . سمجھانے کا صحیح طریقہ...😄 . ایک لڑکے اور لڑکی کا چکر چل رہا تھا جس کا اس لڑکے کے گھر والوں کو بھی پتہ چل گیا۔ گھر والوں نے اسے سمجھایا کہ اس کام سے باز آجاؤ۔ کل کلا اگر لڑکی کے گھر والوں کو پتہ چل گیا تو تمھارے ساتھ ساتھ ہمارے لیے بھی مشکلات پیدا ہوں گی۔ گھر والے لڑکے کو بار بار سمجھاتے رہے مگر چونکہ عفیفہ بھی غنیم کے ساتھ ملی ہوئی تھی اس لیے وہ ایک کان سے سنتا اور دوسرے کان سے نکال دیتا، عشق کا بھوت سوار تھا۔ قصہ مختصر لڑکی کے گھر والوں کو بھی پتہ چل گیا اور ایک دن انھوں نے لڑکے کو پکڑ کر خوب درگت بنائی۔ سرف ایکسل سے صفائی کی۔ ٹانگیں بازو توڑ دیے اور اس کے گھر والوں کو پیغام بھیجا کہ اپنے لاڈلے کو اٹھا کر لے جاؤ۔ گھر والوں نے اسے وہاں سے اٹھایا اور ہسپتال لے گئے اور علاج شروع کرایا۔ کئی دن ٹکوریں ہونے کے بعد جب برخوردار کچھ سننے بولنے کے قابل ہوا تو بڑی بہن نے اسے کہا کہ کتنا عرصہ ہوگیا ہے ہم تجھے سمجھاتے رہے کہ باز آ جاؤ، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، مگر تم ہمارے سمجھانے کے باوجود باز نہیں آئے۔ بہن کی اور سب گھر والوں کی ساری باتیں سن کر لڑکے نے ایک تاریخی جواب دیا: آپ لوگوں نے مجھے اس طرح سمجھایا ہی نہیں جس طرح انہوں نے سمجھایا .... 🤧😂🤪 پاکستان کو سیدھا کرنے کے لیے پولیٹیشنز، مُلا، ججز، صحافیوں اور اسٹیبلشمنٹ کو اسی طرح سمجھانا ہو گا. یہ کام عوام کو مل کر کرنا ہو گا اور عمران خان کے بغیر کرنا ہو گا تاکہ عوام کا لیڈر عمران خان محفوظ رھے . ◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀ جس طرح سوات کی عوام نے طالبان کی دہشت گردی سے اپنے اور اپنے بچوں کے تحفظ اور امن کے لیٸے بغیر کسی لیڈر کے از خود نکل کر احتیجاج کیا ھے ، اسی طرح اگر شہباز شریف اور قمر جاوید باجوہ کے ظلم و ستم اور مہنگاٸی کے خلاف پورے پاکستان کی عوام بغیر کسی لیڈر کے نکل کر اپنے اپنے صوبوں اور ضلعوں کے سرکاری دفاتر اور گورنر ہاٶس اور وزیر اعلٰی ہاٶس اور وزیر اعظم ہاٶس اور صدر ہاٶس اور باجوہ ہاٶس کا گھیراٶ کر کے اُن کو 7 دنوں تک ہاٶس میں روک رکھے اور فوری صاف اور شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں تو جلد ملک انتخاب کی طرف چلا جاٸے گا ۔ ورنہ عمران خان کو تو سازگار موقع یہ حکومت اور باجوہ دینے والے نہیں ہیں ۔ لہذا اب عوام لیڈر کے بغیر از خود نکل پڑے ۔ ◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀ انڈین میڈیا کے مطابق پاکستان کو امریکہ سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیٸے 17 اٸیر پلین میں سامان بھیجا گیا ھے ۔ ان 17 اٸیر پلین میں سے ایک اٸیر پلین کے برابر مدد بھی سیلاب زدگان تک نہیں پہنچی ۔ تو یہ سب مدد غاٸب کہاں ہو گٸی ؟ کیا اسحاق ڈار کو اس ساری مدد کو غاٸب کرنے کے لیٸے قمر جاوید باجوہ نے لانچ کروایا ھے ؟ کیوں باجوہ تم چوروں کے ساتھی کب سے بن گٸے ؟ ◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀ اعتزاز احسن کے عدالت کے باہر منگل 11 اکتوبر 2022 ٕ کو دیٸے بیان کو میڈیا سے غاٸب کر کے ، کیا قمر جاوید باجوہ خود کو نیک ثابت کر سکتا ھے؟ ◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀ عمران ریاض خان صاحب ، آپ نے اپنی V Log میں جو اللفاظ استعمال کیٸے کہ ، عمران خان نیازی پر یہ ایلیگیشن لگایا جاتا ھے کہ ،وہ نان مسلم گروپ کو سپورٹ کرتا ھے ، اس جملے میں آپ نے شاید احتیاط کی خاطر نان مسلم گروپ کہا ھے ۔ اور اگر یہ آپ نے احمدیوں یا قادیانیوں کے لیٸے استعمال کیا ھے تو آپ کو علم ہونا چاہیٸیے کہ ، قانون میں لکھی ہر بات سچ نہیں ہوتی جیسے آج کل کے قانون میں شہباز شریف کی ترمیمات سچ نہیں ہیں ، اسی طرح احمدیوں کو قانون میں نان مسلم قرار دینا سچ نہیں ھے ۔ احمدی / قادیانی کلمہ گو ، پابند صوم رمضان اور پابند پنج وقتہ فرض نماز مسلمان ہیں ۔لہذا اخلاق کا تقاضہ ھے کہ آپ احمدیوں / قادیانیوں کو نان مسلم نا کہیں اور نا لکھیں بلکہ احمدی یا قادیانی کہہ دیں ۔ یہ بات قرٸین کے قریب تر ھے ۔ کوٸی کلمہ گو نان مسلم نہیں ہو سکتا ۔ یہ سب سیاسی معاملات کے الجھاٶ ہیں ۔ آپ جیسے سمجھ دار لوگ اس بات کو با آسانی سمجھ سکتے ہیں ۔ شکریہ ۔ ◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀ عمران ریاض خان صاحب ، منگل 11 اکتوبر 2022 ٕ کے دن میں آپ کی ویڈیوز آگے کی چار ویڈیو کی طرف سے ریورس میں دیکھتا آ رہا ہوں ۔ آپ نے پاکستان اور انڈیا کے کسانوں کا ڈیٹا شیٸر کرنے کا کہا ہوا ھے ، مگر وہ ڈیٹا شیٸر نہیں کیا ہوا ۔ اب وہ ڈیٹا شیٸر کر دیں ۔ ◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀ منگل 11 اکتوبر 2022 ٕ کی شام میں زُلفی بُخاری کی پریس کانفرنس میں PTI کے اراکین سے سخت چھنبے والے سوالات کرنے والے صحافیوں سے سوال ھے کہ ، کیا تم میں حوصلہ ھے کہ ، جیسے سخت چھبنے والے سوالات تم سب بکاٶ صحافی زُلفی بُخاری کی پریس کانفرنس میں PTI کے اراکین سے کر رھے تھے ، اِیسے سخت چھبنے والے سوالات تم سب بکاٶ صحافی نواز شریف سے، شہباز شریف سے، آصف علی زرداری سے، حمزہ شہباز سے، مریم نواز سے، بلاول زرداری سے، یا مریم اورنگ زیب سے کر سکتے ہو؟ جواب ھے نہیں کر سکتے۔ کیونکہ وہاں سخت چھبنے والے سوالات کرتے وقت تم سب بکاٶ صحافییوں کے پاٶں جلتے ہیں ۔ یہی سے اندازہ کر لو۔ کون میڈیا پر پابندیاں لگاتے ہیں ۔ اور کس نے میڈیا کو آزادی دے رکھی ھے ۔ مگر تم سب بکاٶ صحافیوں کو تو لفافہ عزیز ھے ۔ صحافتی اقدار جاٸیں بھاڑ میں ۔ ◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀ #اسحقاق_ڈار_نامنظور ۔ جمعرات 13 اکتوبر 2022 ء, 17 ربیع الاول 1444 ہجری قمری ، Page No . 2 .
NO way in hell Lt Gen #Asim_Munir will be accepted as COAS, that crook should have retired 3 months ago, and you have him sitting in the GHQ, the plan you have #bawja and company we reject all this. #BehindYouSkipper
فخر پاکستان عمران خان زندہ باد
love Imran khan
GREAT LEADER IMRAN KHAN
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 ❤❤❤❤❤
Jan Imran Khan Sahab 🥰🥰❤️❤️💚💚
Great
Allah kaptan ko lambii Zindagi dain or apni hifz o amaan may rakhain Aameen sum Aameen 🤲🤲🌹🌹❤️❤️💚💚
NO MATTER WHAT HAPPENS WE ONLY SPORT OUR LEADER IMRAN KHAN FOR PAKISTAN AND FOR PAKISTANI 🇵🇰 ♥️ ❤️
IK ❤
king Khan ❣️❣️
MashaAllah
Imran khan، a visionary leader
May Allah protect him from all evil conspiracies and give him long healthy wealthy life۔
Insha Allah he will be back as our Prime Minister again with his nation's support۔
Imran khan zindabad
Pakistan paindabad
baber sher Imran Ahmed Khan Nyazi ✌️✌️🇵🇰🇵🇰🌹🌹❤️❤️💚💙💜🤎🖤🧡💛🤍♥️💗💝💞❣️💕💖
Masha Allah 🥰🥰
Lanat hai some jjj and pmln or ppp and bajwa pay Lanat hai
Great Imran khan
#آر_پار_باجواہ_غدار سب مل کر ٹؤئٹ کرو
STAGE GALAT JAGA BANA HOWA HY SAVE AREA NAHI LAGTA HY
Page No. 2 .
سمجھانے کا صحیح طریقہ...😄 .
ایک لڑکے اور لڑکی کا چکر چل رہا تھا جس کا اس لڑکے کے گھر والوں کو بھی پتہ چل گیا۔ گھر والوں نے اسے سمجھایا کہ اس کام سے باز آجاؤ۔ کل کلا اگر لڑکی کے گھر والوں کو پتہ چل گیا تو تمھارے ساتھ ساتھ ہمارے لیے بھی مشکلات پیدا ہوں گی۔
گھر والے لڑکے کو بار بار سمجھاتے رہے مگر چونکہ عفیفہ بھی غنیم کے ساتھ ملی ہوئی تھی اس لیے وہ ایک کان سے سنتا اور دوسرے کان سے نکال دیتا، عشق کا بھوت سوار تھا۔
قصہ مختصر لڑکی کے گھر والوں کو بھی پتہ چل گیا اور ایک دن انھوں نے لڑکے کو پکڑ کر خوب درگت بنائی۔ سرف ایکسل سے صفائی کی۔ ٹانگیں بازو توڑ دیے اور اس کے گھر والوں کو پیغام بھیجا کہ اپنے لاڈلے کو اٹھا کر لے جاؤ۔
گھر والوں نے اسے وہاں سے اٹھایا اور ہسپتال لے گئے اور علاج شروع کرایا۔ کئی دن ٹکوریں ہونے کے بعد جب برخوردار کچھ سننے بولنے کے قابل ہوا تو بڑی بہن نے اسے کہا کہ کتنا عرصہ ہوگیا ہے ہم تجھے سمجھاتے رہے کہ باز آ جاؤ، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، مگر تم ہمارے سمجھانے کے باوجود باز نہیں آئے۔
بہن کی اور سب گھر والوں کی ساری باتیں سن کر لڑکے نے ایک تاریخی جواب دیا:
آپ لوگوں نے مجھے اس طرح سمجھایا ہی نہیں جس طرح انہوں نے سمجھایا ....
🤧😂🤪
پاکستان کو سیدھا کرنے کے لیے پولیٹیشنز، مُلا، ججز، صحافیوں اور اسٹیبلشمنٹ کو اسی طرح سمجھانا ہو گا.
یہ کام عوام کو مل کر کرنا ہو گا اور عمران خان کے بغیر کرنا ہو گا تاکہ عوام کا لیڈر عمران خان محفوظ رھے .
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
جس طرح سوات کی عوام نے طالبان کی دہشت گردی سے اپنے اور اپنے بچوں کے تحفظ اور امن کے لیٸے بغیر کسی لیڈر کے از خود نکل کر احتیجاج کیا ھے ،
اسی طرح اگر شہباز شریف اور قمر جاوید باجوہ کے ظلم و ستم اور مہنگاٸی کے خلاف پورے پاکستان کی عوام بغیر کسی لیڈر کے نکل کر اپنے اپنے صوبوں اور ضلعوں کے سرکاری دفاتر اور گورنر ہاٶس اور وزیر اعلٰی ہاٶس اور وزیر اعظم ہاٶس اور صدر ہاٶس اور باجوہ ہاٶس کا گھیراٶ کر کے اُن کو 7 دنوں تک ہاٶس میں روک رکھے اور فوری صاف اور شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں تو جلد ملک انتخاب کی طرف چلا جاٸے گا ۔
ورنہ عمران خان کو تو سازگار موقع یہ حکومت اور باجوہ دینے والے نہیں ہیں ۔
لہذا اب عوام لیڈر کے بغیر از خود نکل پڑے ۔
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
انڈین میڈیا کے مطابق پاکستان کو امریکہ سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیٸے 17 اٸیر پلین میں سامان بھیجا گیا ھے ۔ ان 17 اٸیر پلین میں سے ایک اٸیر پلین کے برابر مدد بھی سیلاب زدگان تک نہیں پہنچی ۔
تو یہ سب مدد غاٸب کہاں ہو گٸی ؟
کیا اسحاق ڈار کو اس ساری مدد کو غاٸب کرنے کے لیٸے قمر جاوید باجوہ نے لانچ کروایا ھے ؟
کیوں باجوہ تم چوروں کے ساتھی کب سے بن گٸے ؟
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
اعتزاز احسن کے عدالت کے باہر منگل 11 اکتوبر 2022 ٕ کو دیٸے بیان کو میڈیا سے غاٸب کر کے ،
کیا قمر جاوید باجوہ خود کو نیک ثابت کر سکتا ھے؟
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
عمران ریاض خان صاحب ، آپ نے اپنی V Log میں جو اللفاظ استعمال کیٸے کہ ، عمران خان نیازی پر یہ ایلیگیشن لگایا جاتا ھے کہ ،وہ نان مسلم گروپ کو سپورٹ کرتا ھے ،
اس جملے میں آپ نے شاید احتیاط کی خاطر نان مسلم گروپ کہا ھے ۔ اور اگر یہ آپ نے احمدیوں یا قادیانیوں کے لیٸے استعمال کیا ھے تو آپ کو علم ہونا چاہیٸیے کہ ، قانون میں لکھی ہر بات سچ نہیں ہوتی جیسے آج کل کے قانون میں شہباز شریف کی ترمیمات سچ نہیں ہیں ، اسی طرح احمدیوں کو قانون میں نان مسلم قرار دینا سچ نہیں ھے ۔ احمدی / قادیانی کلمہ گو ، پابند صوم رمضان اور پابند پنج وقتہ فرض نماز مسلمان ہیں ۔لہذا اخلاق کا تقاضہ ھے کہ آپ احمدیوں / قادیانیوں کو نان مسلم نا کہیں اور نا لکھیں بلکہ احمدی یا قادیانی کہہ دیں ۔ یہ بات قرٸین کے قریب تر ھے ۔
کوٸی کلمہ گو نان مسلم نہیں ہو سکتا ۔ یہ سب سیاسی معاملات کے الجھاٶ ہیں ۔ آپ جیسے سمجھ دار لوگ اس بات کو با آسانی سمجھ سکتے ہیں ۔ شکریہ ۔
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
عمران ریاض خان صاحب ، منگل 11 اکتوبر 2022 ٕ کے دن میں آپ کی ویڈیوز آگے کی چار ویڈیو کی طرف سے ریورس میں دیکھتا آ رہا ہوں ۔ آپ نے پاکستان اور انڈیا کے کسانوں کا ڈیٹا شیٸر کرنے کا کہا ہوا ھے ، مگر وہ ڈیٹا شیٸر نہیں کیا ہوا ۔ اب وہ ڈیٹا شیٸر کر دیں ۔
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
منگل 11 اکتوبر 2022 ٕ کی شام میں زُلفی بُخاری کی پریس کانفرنس میں PTI کے اراکین سے سخت چھنبے والے سوالات کرنے والے صحافیوں سے سوال ھے کہ ،
کیا تم میں حوصلہ ھے کہ ، جیسے سخت چھبنے والے سوالات تم سب بکاٶ صحافی زُلفی بُخاری کی پریس کانفرنس میں PTI کے اراکین سے کر رھے تھے ،
اِیسے سخت چھبنے والے سوالات تم سب بکاٶ صحافی نواز شریف سے، شہباز شریف سے، آصف علی زرداری سے، حمزہ شہباز سے، مریم نواز سے، بلاول زرداری سے، یا مریم اورنگ زیب سے کر سکتے ہو؟
جواب ھے نہیں کر سکتے۔
کیونکہ وہاں سخت چھبنے والے سوالات کرتے وقت تم سب بکاٶ صحافییوں کے پاٶں جلتے ہیں ۔
یہی سے اندازہ کر لو۔
کون میڈیا پر پابندیاں لگاتے ہیں ۔
اور کس نے میڈیا کو آزادی دے رکھی ھے ۔
مگر تم سب بکاٶ صحافیوں کو تو لفافہ عزیز ھے ۔ صحافتی اقدار جاٸیں بھاڑ میں ۔
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
#اسحقاق_ڈار_نامنظور ۔
جمعرات 13 اکتوبر 2022 ء,
17 ربیع الاول 1444 ہجری قمری ،
Page No . 2 .
Patrol 2036 rope litter, hahaha
Halaf uta lya
Again Jalas jalsa talk talk nothing else. Pakistan is dying and people are disappointed and frustrated
Urdu bolen ajeeb samaj he nah ata kch
IK ka speech Urdu me ta or bakki Pashtu tuje L samaj ayega akkal andhi
NO way in hell Lt Gen #Asim_Munir will be accepted as COAS, that crook should have retired 3 months ago, and you have him sitting in the GHQ, the plan you have #bawja and company we reject all this. #BehindYouSkipper