مسلک پرستی کے نام پہ اپ چار بات سننے کے لیے تیار ہیں کہ ہمارے نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گستاخی ہوا ہے اس کے نام پہ اب چار بات گستاخی پہ برداشت کیوں نہیں کر پا رہے ہیں اپ ان کے خلاف ویڈیو کیوں نہیں بنا رہے
مولانا آپ دوسرے علمائے دین پر تنقید کرنے کی عادت سے باز آئیے۔۔ میں تو حیران ہوں یہ ان پڑھ عوام آپ کو کیسے اسٹیج پر موقع دے دیتی ہے ؟؟ ڈاکٹر اسرار احمد کی پر خلوص خدمات کے 'خ' تک پہنچنا آپ جیسے فیس بکی علماء کے لئے مشکل ہے۔۔۔ یہ نادان عوام آپ جیسے کم علم لوگوں کو سر پہ بٹھا کر اہل علم کی قدر گھٹا رہی ہے ۔۔۔ خدا کا خوف کیجئے کچھ علم حاصل کیجئے
تقبل الله منا ومنكم... بارك الله فيك شيخنا الكريم
Jazakallah shaikh❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
MashaAllah
Aap hassan Aalha Yari se munajra karo kitna elm hai pata chal jayega