Field Nursery of Mango plants .

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • #نرسری_سےپودوں_کو_لےجاتےوقت_ان_باتوں_کا_خیال_رکھیں
    آج کل باغات لگانے کا سیزن عروج پر ہے، نرسری سے پودوں کو لے جاتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔
    پودوں کو نرسری سے نکالنا۔
    موسم کو دیکھتے ہوئے اس عمل کا آغاز کریں، شدید گرمی میں پودوں کی منتقلی سے اجتناب برتیں۔
    1۔ پودوں کو نکالتے وقت زمین کاخشک وتر حالت میں ہونا ضروری ہے۔
    2گاچی نکالتے وقت تیز دھار اوزار استعمال کریں تاکہ گاچی نہ ٹوٹے۔
    3۔ پودے کے صحت اور جسامت کو مدنظر رکھ کر گاچی کا مناسب سائز نکالیں۔
    4۔پودے کے اوپر موجود نئی پھوٹ کو کاٹ دیں۔
    5۔ زمین سے نکالنے کے بعد پودوں کو سایہ دار جگہ پر رکھیں۔
    پودوں کی نرسری سے کھیت تک منتقلی۔
    گاڑی میں نیچے گھاس، پرالی یا مٹی کی ایک تہہ بچھا لیں
    .1پودوں کو گاڑی کے فرش پر لیٹائیں مت بلکہ سیدھا رکھیں۔
    .2 پودوں کو گاڑی میں رکھتے وقت تنے سے پکڑ کر نہ اٹھائیں بلکہ گاچی کے نیچے سے ہاتھ ڈال کر اٹھائیں
    .3زیادہ سفر کی صورت میں پودے کو شام یا رات کے وقت منتقل کریں۔
    .4دوران سفر گاڑی کو دھوپ میں نہ روکیں۔ ضرورت پڑنے پر سایہ والی جگہ پر رکیں۔
    5۔گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور ٹائروں میں ہوا مناسب رکھیں۔
    6۔زیادہ گرم موسم میں پودوں کی ترسیل سے اجتناب کریں۔
    7۔ دوران سفر گاڑی میں موجود پودوں کودھوپ اور ہوا سے بچانے کا اہتمام کریں ۔
    8۔ سفر سے پہلے پودوں پر پانی کا ہلکا ہلکا چھڑکاؤ ضرور کریں۔
    پودوں کو کھیت میں لگانا۔
    پودوں کے پہنچنے سے پہلے پودوں کو لگانے کے بنیادی انتظامات جیسے زمین کی تیاری، گڑھے کھودنا، وغیرہ کا کام مکمل رکھیں۔
    1۔پودوں کواُتارتے وقت گاچی کے نیچے سے ہاتھ ڈال کر آرام سے رکھیں۔
    2۔پودوں کو شام کے وقت زمین میں منتقل کردیں۔
    3۔پودوں کو وتر زمین میں کاشت کریں اور گاچی کو ٹوٹنے سے بچائیں،۔
    4۔پودے لگانے کے بعد ہلکی آبپاشی کریں۔
    5۔وتر آنے پر گاچی کے گرد دراڑوں کو باریک مٹی سے بھردیں۔
    6۔وتر خشک ہونے پر دوبارہ آبپاشی کریں۔تحریر
    0300 8630109

Комментарии • 17

  • @NaeemAsif100Punjabilog
    @NaeemAsif100Punjabilog 6 месяцев назад +1

    Nice❤

  • @kamranmangla5946
    @kamranmangla5946 6 месяцев назад +1

    MA SHAA ALLAH ❤

  • @JabbarKhan-yc3he
    @JabbarKhan-yc3he 6 месяцев назад +2

    Aslamo a leykum sir in ka sath rate b batain thanks

  • @mkabbasi9412
    @mkabbasi9412 4 месяца назад +1

    Why not you guys used plastic bags pots like other countries??? Pakistan 🇵🇰 nursery guys wrapped with grace why not good idea

  • @alijawad3249
    @alijawad3249 5 месяцев назад +1

    Sir ap cargo kr den ge

  • @abumahdimasoomi2350
    @abumahdimasoomi2350 6 месяцев назад

    ہودوں کی قیمت؟

  • @shazerali
    @shazerali 6 месяцев назад +1

    Location in Multan

  • @pubgh.agmaer9097
    @pubgh.agmaer9097 6 месяцев назад +1

    Salaam sir kindly give the price of mango plants which are in the last of this video and those are have size of 08 to 12 feet

  • @abdulshafychoudry3899
    @abdulshafychoudry3899 6 месяцев назад +1

    Aslamoalicum Rana sahib please rate of one plant

    • @greenagriservices
      @greenagriservices  6 месяцев назад +1

      W asslam 5ft Rs 500

    • @abdulshafychoudry3899
      @abdulshafychoudry3899 6 месяцев назад

      @@greenagriservices shukria janab inshallah jald mulaqat ho ge

    • @shazerali
      @shazerali 6 месяцев назад +1

      Location in Multan

    • @abdulshafychoudry3899
      @abdulshafychoudry3899 5 месяцев назад

      Janab AP poday kese deliver kerty han aur paisa kese laity han muje kuch podun ki zaroorat ha