Bhai logo jab apne kaum deen va apne nabi va mithi Urdu jubhan ki naat ya mankabat sunte jab dil se sach me bhaiyon iman dill ko chhu jaya hai assalamualaikum muslim bhaiyo jay hind apna pyara vatan
Masaallah ahle sunnat Tablighi jamaat allah hamare pyare nabi muhammad sallallahu alaihi wasallam ki sunnat ko ghar ghar pahuncha walon ki hifazat farma ameen summa ameen summa ameen
معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم عصری طبیعات کی روشنی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم ملکوت کی اچھی طرح سیر اور اللہ کی نشانیوں اور تجلیات ربانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد بیت المقدس تشریف لائے پھر براق پر سوار ہوکر مسجد حرام واپس پہنچے ۔ نماز فجر کے بعد جب آپ نے رات کے واقعہ کا تذکرہ کیا تو مشرکین مکہ کو اس پر سخت تعجب ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیسی بے عقلی کی باتیں کر رہے ہیں ! بعض بدبختوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا کہا ۔ رؤساء قریش نے بارہا بیت المقدس کا سفر کیا تھا ۔ انہوں نے امتحان کے لیے بیت المقدس کی ہیئت کے بارے میں پوچھا اور مختلف سوالات کرنے لگے ۔ جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت پریشان ہوئے ۔ اس وقت اللہ قادر مطلق نے بیت المقدس کو آپ کے سامنے کردیا ۔ اس طرح آپ (ص) نے ان کے تمام سوالات کیے صحیح صحیح جوابات دیدیے ۔ ( بخاری کتاب الصلوة ، كتاب الأنبیاء ، کتاب التوحید اور باب المعراج وغیرہ) ۔ مسلم باب المعراج ، تفسیر روح المعانی جلد ١٥ ص ٤-- ١٠ ) یہاں یہ نکتہ ذہن نشین رہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ انہوں نے خود اپنی قدرت اور قابلیت سے یہ سفر کیا تھا بلکہ اللہ جل شانہ جو قادر مطلق ہے فرما رہے ہیں کہ انہوں نے یہ سفر معراج کرایا ، وہ ہر نقص اور کمزوری سے پاک ہے ۔ اللہ جل شانہ کو اس بات کا علم تھا کہ تھا کہ لوگ اپنی جہالت اور کم فہمی کی وجہ سے اس کا انکار اور اس پر طرح طرح کے اعتراضات کریں گے ۔ اس لیے یہ بلیغ تعبیر اختیار کیا کہ سبحان الذی اسری بعبدہ کہ تمہارے انکار ، کم علمی ، کم فہمی اور بے جا اعتراضات سے پاک و مبرا ہے وہ ذات با برکات اور پیشگی دفاع فرمادیا ۔ جن کا ایمان اللہ قادر مطلق کی ذات پر پختہ اور غیر متزلزل ہے ، ان کے لیے واقعہ معراج کو ماننے مین کوئی اشکال اور پس و پیش نہیں ہوگا ۔ مشکل ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی ناقص عقل اور کم علمی سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ واقعہ معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم عصری فزکس کی روشنی میں Time is relative not absolute. . البرٹ آئنسٹائن کے نظریہ اضافت مخصوصہ(Special theory of Relativity ) کے مطابق وقت ایک اضافی شئ ہے یعنی Frame of reference کے ساتھ الگ الگ ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ایک شخص زمین پر ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا اور دوسرا سیارہ مریخ (خلا) میں ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا ۔ وقت کے تعلق سے آئنسٹائن کا یہ نظریہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ روشنی کی رفتار ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر ہے اور یہ مستقل ( Constant) ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر ایک شخص ایک خلائی جہاز ( Spaceship) میں سوار ہو کر خلا میں روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے تو وقت اس کے لیے رک جائے گا ، اس کا سفر خواہ کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو ، اس کا سفر صفر وقت میں ہوگا ۔ سفر معراج جبرئیل ، میکائیل علیہما السلام اور ملائکہ مکرمین کی جلو میں ہوا تھا ۔ یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے ۔ براق جمع ہے برق (بجلی) کی ۔ براق در حقیقت نور سے عبارت ہے ۔ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجا ہوا ' براق' نور کی سواری تھی جس کی رفتار multiple speed of light تھی ۔ یہ نور اپنی کیفیت میں اس روشنی سے بالکل مختلف ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ معراج کے تمام واقعات ، حالات اور کیفیات انسانی عقل و فہم سے بالاتر ہیں Atomic Particle کی رفتار روشنی کی رفتار تیز ہے اب سائنسداں یہ کہتے ہیں کہ نیوٹرینوس( Sub -Atomic particle) روشنی سے زیادہ تیز رفتار ہوتے ہیں ۔ ایک خصوصی اختیار کردہ " سیرا " شعاع کے ذریعہ اس نتیجہ کی توثیق ہوئی ہے ۔ نیوٹرینوس کی ایک شعاع ذیلی جوہری ذرات جو عام مادے کے ساتھ ربط ( Interact) نہیں رکھتے سیرن تجربہ گاہ سے جو جنیوا میں قائم ہے ، INFN تجربہ گاہ گریناسوروم روانہ کیے گئے ، وہ 60 نانو سیکنڈ میں اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔ ان کی یہ رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے تیز تھی ۔ اس سائنسی تحقیق کے نتائج بہت صدمہ انگیز ہیں کیونکہ جدید طبیعات زیادہ تر آئنسٹائن کے نظریات پر انحصار کرتی ہے کہ روشنی کی رفتار کائنات کی رفتار کی آخری حد ہے اور اس رفتار سے سفر کرنا ممکن نہیں ہے ۔ بہر حال یہ نظریہ ابھی زیر تجربہ ہے ۔ ہوسکتا ہے اس کی توثیق ہوجائے ۔ روشنی سے تیز رفتار جس کو آج سائنس تسلیم کر رہی ہے ، 621 کے سفر معراج میں ایک واقعہ بن کر پیش آچکا ہے ۔ براق کی رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے بہت تیز تھی ۔ جو لوگ وقت کے تعلق سے عصری طبیعات کے نظریات اور تحقیقات سے واقف ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ سائنسی طور پر یہ بالکل ممکن ہے ۔ ہماری عقل و فہم کی نارسائی اس عالم محسوسات کے مختلف میدانوں میں صاف نظر آتی ہے تو ماورائے محسوسات میں تو ہماری عقل و فہم اور ادراک کی نارسائی بالکل عیاں ہے ۔ وقت کیا ہے؟ وقت کے بارے میں سائسندانوں میں بحث جاری ہے کہ وقت کی حقیقت کیا یے ؟ کیا یہ وہ اس یونیورس کا بنیادی حصہ ہے یا اس کا وجود ہی نہیں ہے اور کائنات کو اس کی ضرورت نہیں ہے ، اور نہ وہ کوئی خاص معنی رکھتا ہے ۔ ہم اس کو اپنے دماغ میں بنا تے ہیں ۔ نیورو لوجسٹس اس کی تشریح کرتے ہیں کہ وقت دماغی عمل ہے جو واقعات کے بدلنے کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے ۔ وہ وقت کا مستقل وجود تسلیم نہیں کرتے ۔ وقت کائنات میں آنے والے بدلاو کو کہتے ہیں ۔ یہ ایک اضافی relative شئ ہے ۔ سچائی کی گہرائی میں اس کا وجود ہی نہیں ہے Time is an illusion وہ کہتے ہیں کہ فزکس کے قوانین بھی وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں ۔ اب ہمیں تمام equations پر از سر نو نظر ڈالنی ہوگی ۔ Thunder time theory کے مطابق وقت کا کوئی وجود نہیں ہے قد جئناك بآية من ربك والسلام على من اتبع الهدى (طه : ٤٧) ہم تیرے پاس تیرے رب کی نشانی لے کر آئے ہیں اور سلامتی ہے اس کے لیے جو راہ ہدایت اختیار کرے ختم شد
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ آلحمداللہ آلحمداللہ آلحمداللہ سبحن آللہ آلحمداللہ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم آللہ آکبر ۔ امن آللھم آمین
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ فِي الْجَنَّةِ مِنْ خَيْلٍ ؟ قَالَ: إِنِ اللَّهُ أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ فَلَا تَشَاءُ أَنْ تُحْمَلَ فِيهَا عَلَى فَرَسٍ مِنْ يَاقُوتَةٍ حَمْرَاءَ يَطِيرُ بِكَ فِي الْجَنَّةِ حَيْثُ شِئْتَ إِلا فَعَلْتَ ، قَالَ: وَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ فِي الْجَنَّةِ مِنْ إِبِلٍ ؟ قَالَ: فَلَمْ يَقُلْ لَهُ مِثْلَ مَا قَالَ لِصَاحِبِهِ، قَالَ: إِنْ يُدْخِلْكَ اللَّهُ الْجَنَّةَ يَكُنْ لَكَ فِيهَا مَا اشْتَهَتْ نَفْسُكَ وَلَذَّتْ عَيْنُكَ . ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتے ہوئے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا جنت میں گھوڑے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”اگر اللہ نے تم کو جنت میں داخل کیا تو تمہاری خواہش کے مطابق تمہیں سرخ یاقوت کے گھوڑے پر سوار کیا جائے گا، تم جہاں چاہو گے وہ تمہیں جنت میں لے کر اڑے گا“، آپ سے ایک شخص نے پوچھا: اللہ کے رسول! کیا جنت میں اونٹ ہیں؟ بریدہ کہتے ہیں: آپ نے اس کو پہلے آدمی کی طرح جواب نہیں دیا۔ آپ نے فرمایا: ”اگر اللہ نے تمہیں جنت میں داخل کیا تو اس میں تمہارے لیے ہر وہ چیز موجود ہو گی جس کی تم چاہت کرو گے اور جس سے تمہاری آنکھیں لطف اٹھائیں گی“۔ Jam e Tirmazi#2543 Status: صحیح www.theislam360.com
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فارغین طلبا کو اشاعت دین کا زریعہ بناۓ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے اور امت مسلمہ کیلئے نمونہ بناۓ اور نظر بد سے بچائے اور اس ادارہ کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین محمد حسین کولی ایکس مجسٹریٹ درجہ اوّل کلائ پونچھ جے اینڈ کے انڈیا
Masjide rashed jaisi masjid ❤وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے❤ 💖مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں ❤کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے....🌺🌺
.Bhai jaan aap firkavariyat fela rahe hai Hame firkoo Mai nahe batna ham Musalman hai naa haam barailvi hai.. naa haam deobandi hai...naa haam ahle hadees hai... Naa haam Sunni hai yaa naa Shai ..haam Khali Musalman hai ...haam sirf ummati hai
Allah hmare musalmano ko aabad rakhe chahe wo debandi ho chahe bareillvi ho chahe shiya ho sab ko salamat rakhe Mai bareilly shareef se hu mujhe deband shareef se bhi bareilly shareef jaisi mohabbat hai
Mashallah Inshallah deoband qiyamat tak qayem rahega mere abbu deoband me padhe hai aur mere chote bhai log bhi inshallah 2 3 saal me deoband Jake padhenge Inshallah
A friend is like Sunrise, happens daily. A true friend is like rain, it occurs yearly, But someone like you is like TSUNAMI😲😲😲, such disasters are rare… Happy Friendship Day👍👍👍
حضوراکرم صلےاللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تم پر دجال کے قافلوں کا خطرہ ہے-پوچھا گیا:وہ کون ہیں؟آپ نے فرمایا: گمراہ کرنے والے علماء اور حکمران ) پاکستان کا بنیادی حکمران افواج پاکستان کا جنرل ہیں اور اس کے ساتھ علماء بھی ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث میں ہے- علماء اللہ کے بندوں پر اس وقت تک رسولوں کے امین ہیں جب تک وہ سلاطین سے میل جول نہ رکھیں اور جب وہ ایسا کرنے لگیں تو سمجھو کہ انہوں نے انبیاء سے خیانت کی ہے ،ایسے لوگوں سے اجتناب کرو،اور ترک تعلق کرو- یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ رعایا میں اس وقت خرابی پھیلتی ہے جب بادشاہ خراب ہوجائیں،اور بادشاہ اس وقت بگڑتے ہیں جب علماء اور قضاةکا کردار خراب ہو جائے- اگر علماء اور قاضی اچھے ہوں باکردار ہوں تو سلاطین بہت کم بگڑتے ہیں- اس وقت انہیں یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں یہ لوگ ہماری اطاعت سے انکار نہ کریں ، ارشاد نبوی :-یہ امت اللہ تعالٰی کی حفاظت اور پناہ میں رہے گی جب تک اس کے اقراء اس کے امراء کی اعانت اور موافقت نہ کریں گے - حدیث میں قراء کا ذکر فرمایا گیا ہے، اس لئے کہ اس وقت قاری ہی عالم تھے، قرآن کریم کے الفاظ ومعانی ان کا سرمایہ علم تھا، دوسرے تمام علوم نو ایجاد ہیں- حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سرکاردوعالم صلےاللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں:- اللہ تعالٰی کے نزدیک قاریوں میں زیادہ برے وہ ہیں جو امراء کے پاس آمدورفت رکھیں- رسول اکرم صلےاللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:- عالم جب اپنے علم سے اللہ تعالٰی کی رضا چاہتا ہے تواس سے ہر چیز ڈرتی ہے، اور جب وہ علم کے ذریعہ مال جمع کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ ہر چیز سے ڈرتا ہے-۔ حضوراکرم صلےاللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے تم پر دجال کے قافلوں کا خطرہ ہے-پوچھا گیا:کون ہیں؟آپ نے فرمایا:گمراہ کرنے والے علماء(حکمران )پاکستان کا بنیادی حکمران افواج پاکستان کا جنرل اور پاکستانی اسٹبلیشمنٹ ہیں حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا:تم کب تک رات کے مسافروں(ٹامک ٹوئیاں مارنے والوں )کے لیےراہ صاف کرتے رہو گے اور کب تک ظالموں کے ساتھ رہوگے؟ حضرت عیسی علیہ السلام کا فرمان ہے :برے علماء کی مثال اس پتھر کی طرح ہے جو نہر کے منہ پر گر پڑے(اور پانی کی آمد بند کر دے)نہ خود پانی پیے اور نہ ہی کھیتی کے لیے پانی چھوڑ دے - علماء قاضیوں کی طرح ہیں -قاضیوں کے بارے میں آنحضرت صلےاللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے-¡قاضی تین ہے۔-ایک وہ قاضی جو حق کے مطابق فیصلہ دے اور وہ جانتا ہو،یہ قاضی جنت میں جائے گا-ایک وہ قاضی ہے جو غیر منصفانہ فیصلہ دے اور وہ جانتا ہو یا نہ جانتا ہو یہ دونوں دوزخ میں جائیں گے۔- علماء آخرت کی علامت یہ ہے کہ حکام وسلاطین سے دور رہیں ،جب تک ان سے دور رہنا ممکن ہو دور رہیں ،بلکہ اس وقت بھی ملنے سے احتراز کریں جب وہ خود ان کے پاس آئیں - اس لیے کہ دنیا نہایت پر لطف اور سرسبز شاداب جگہ ہے- دنیا کی باگ ڈور حکام کے قبضے میں ہے- جوشخص حکام دنیا سے ملتا ہے اسے ان کی کچھ نہ کچھ رضاجوئی اور دلداری کرنی ھوتی ہے- خواہ وہ ظالم و جابر ہی کیوں نہ ہوں -دیندار لوگوں پر واجب ہے کہ وہ ظالم و جابر حکام سے ہر گز نہ ملیں -ان کے ظلم کا اظہار کریں اور ان کے افعال واعمال کی مذمت کریں - ھمارے زمانے کے علماء بنی اسرائیل کے علماء سے بھی بد تر ہیں -آج کل کے علماء بادشاہوں(یعنی افواج پاکستان جنرنلوں کے)صرف جائز امور بتلاتے ہیں یا انہیں وہ باتیں سناتے ہیں جو ان کی مرضی کے عین مطابق ہوں -وہ انہیں ان کے فرائض سے آگاہ نہیں کرتے-اس خوف سے کہیں بادشاہ(یعنی افواج پاکستان کے جنرل )ان کی آمد پر پابندی عائد نہ کریں یا یہ کہ وہ ناراض نہ ہو جائیں-حالانکہ بادشاہوں کو ان سے فرائض واجبات سے آگاہ کرنا ہی علماء کے لیے نجات کا باعث بن سکتا ہے-۔k
پشاور پولیس لائن کا دھماکہ افواج پاکستان جنرنلوں نے اور آئی ایس آئی اور سب حفیہ ایجنسیوں اور اسلامی جماعتوں اور تنظیموں نے کیا ہیں جماعت اسلامی مسعوداظہر بہاولپور جیش محمدکے نام ناچتے ہیں جماعتہ دعواہ حافظ سعید اور آج کل تحریک لیبک کا ناچنے والا سعد رضوی خادم حسین شیطان کا بیٹا سعد رضوی تحریک لیبک علماء یہودوں نےاور اہلحدیث علماء یہود اور دیوبندی علماء یہود اور بریلی علماء یہود اور شیعہ علماء یہود شامل ہیں ان شیاطین کا اتنا شکلیں ہیں کہ اندازے سے باہر ہیں جو اپنے آپ کو عالم بولتے ہیں تو افواج پاکستان جنرنلوں کے خلاف جھاد کا اعلان کرو لیکن پاکستان میں مجھکو کو عالم نظر نہیں آتا ہے علماء یہود ہیں آئی آیس آئی اور افواج پاکستان جنرنلوں کا امریکہ برطانیہ یہودوں کا کتے ہیں اور یہ یہودی کتے قرآن شریف اور حدیث جہاد مسجد مدرسے کے لباسوں میں ہیں
دھماکے افواج پاکستان جرنیل کرتے ہیں اور پاکستان کا آئی ایس آئی اور پاکستان کا سب حفیہ ایجنسیاں شامل ہیں چاہئے وہ جماعت اسلامی کے شکل میں ھو یا تحریک لیبک والا ھو یا مسعوداظہر بہاولپور جیش محمد والا کے نام پر ھو یا جماعتہ دعواہ کے نام سے ھو یا اہلحدیث ھویا دیوبندی ھو یا شیعہ کے ھو یا کسی اور اسلامی نام پر ھو وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔یہ سب افواج پاکستان جنرنلوں کا جنرلی ہیں اور یہ سب امریکہ برطانیہ یہودوں کو قبول ہیں اور قرآن شریف اور حدیث جہاد مسجد مدرسے کے لباسوں میں امریکہ برطانیہ اور یہودوں کا بہترین کمینے کتے 🐶 ہیں
ruclips.net/video/k1S3tgDxpYU/видео.html یہ نظم حالات حاضرہ پر بابری مسجد کے حوالے سے پڑھی گئی ہے بآواز سجاد احمد آپ حضرات اسکو ضرور سماعت فرمائیں ان شاءاللہ یہ آپ کو ضرور پسند آئے گی ہمارے اس چینل کو لائیک شئیر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ اللّٰہ جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یارب العالمین والسلام مع الاحترام
یا اللہ دارالعلوم دیوبند کی ہر مدرسہ قیا مت تک جاری رکھے
aameen summ aameen
माशा अल्लाह कितनी प्यारी आवाज है इस बच्चे की और कितनी अच्छी जगह पर हो आप अल्लाह पाक हर इंसान को ऐसी प्यारी जगह पर जाने की तोफिक नसीब फरमा
Masallah
اللہ ہمارے ان علماءے کرام کو بے حد قبول فرمائے..... آمین ثم آمین....
اسلام بھت خوبصورت مذہب ہے - اسلام سے جڑے ان طلباء کے چہروں پر نور اور خوبصورتی دیکھو- انسان کو رشک آ جاتا ہے-
Haqeeqat hy bayshak
ruclips.net/channel/UC4Om8mEK7gu0pL-KWu4sslg
اسلام علیکم
ماشااللہ
کیا کہنا ہمارے وطن دیوبند کا
اللہ تعالی ہمیشہ اسکو کو قائم رکھے
👌👌👌👌
اللہ تعالٰی اس ادارے کو قائم رکھے اور اسکے منتزمیں کو روحانی اور جسمانی صحت عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
Masaallah subhanallah
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالی دار العلوم کو تا قیامت قائم رکھے آمین ثم آمین۔ عبد الحفیظ میواتی
Bhai logo jab apne kaum deen va apne nabi va mithi Urdu jubhan ki naat ya mankabat sunte jab dil se sach me bhaiyon iman dill ko chhu jaya hai assalamualaikum muslim bhaiyo jay hind apna pyara vatan
I love darul uloom deoband from pakistan
love from🇧🇩🇧🇩
Respect dewbond.
Dewaband hota hai bhai
Apna ghar kaha hay
@@ArshadAlam-wx6ki deoband ha ye
Masaallah ahle sunnat Tablighi jamaat allah hamare pyare nabi muhammad sallallahu alaihi wasallam ki sunnat ko ghar ghar pahuncha walon ki hifazat farma ameen summa ameen summa ameen
بہت ہی خوبصورت آواز ہے اور ترانہ بہی بہت اچھا ہے
اللہ تعالیٰ خوب ترقی دینا جا معہ کو
Ma sha allah khub sundor Tarana..❤
ماشاءاللہ اللہ پاک تمام مولانا کی حفاظت فرما اور گھمنڈ سے بھی حفاظت فرما اور شیطان کے ہر مکر وفریب سے بھی حفاظت فرمائے آمین الہی آمین
Wa0,
Ameen
اللہ رب العزت علماء حق علماء دیوبند کی عمر میں خوب خوب برکت عطا فرمائے آمین
Ameeen
ماشااللہ ماشااللہ دار العلوم دیوبند زندہ باد اللہ تعالی اس گلستان چمن کو تا قیامت قیامت قائم ودائم کرہے ناظرین کی نظر بد سے بچائے آمین
Mashallah Mashallah
Ho
Mashallah bhai bahot khub soorat ❣️🤗❤️🤗❤️🤗❤️🤗
Mujhe apne madarse ke wo khoobsurat din yaad agaye 😭😭
Subhaanallah Allah dunya ke tamaam musalmano ko amale saleh karne ki Taufeeq ata kare
I love musalman.
And I love it that I am a musalman
Bht sweet voice h
Most welcome my love
AAP kha se hoj janaab
মাশাল্লাহ কতো সুন্দর দৃশ্য
معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
عصری طبیعات کی روشنی میں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم ملکوت کی اچھی طرح سیر اور اللہ کی نشانیوں اور تجلیات ربانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد بیت المقدس تشریف لائے پھر براق پر سوار ہوکر مسجد حرام واپس پہنچے ۔
نماز فجر کے بعد جب آپ نے رات کے واقعہ کا تذکرہ کیا تو مشرکین مکہ کو اس پر سخت تعجب ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیسی بے عقلی کی باتیں کر رہے ہیں ! بعض بدبختوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا کہا ۔ رؤساء قریش نے بارہا بیت المقدس کا سفر کیا تھا ۔ انہوں نے امتحان کے لیے بیت المقدس کی ہیئت کے بارے میں پوچھا اور مختلف سوالات کرنے لگے ۔ جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت پریشان ہوئے ۔ اس وقت اللہ قادر مطلق نے بیت المقدس کو آپ کے سامنے کردیا ۔ اس طرح آپ (ص) نے ان کے تمام سوالات کیے صحیح صحیح جوابات دیدیے ۔
( بخاری کتاب الصلوة ، كتاب الأنبیاء ، کتاب التوحید اور باب المعراج وغیرہ) ۔ مسلم باب المعراج ، تفسیر روح المعانی جلد ١٥ ص ٤-- ١٠ )
یہاں یہ نکتہ ذہن نشین رہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ انہوں نے خود اپنی قدرت اور قابلیت سے یہ سفر کیا تھا بلکہ اللہ جل شانہ جو قادر مطلق ہے فرما رہے ہیں کہ انہوں نے یہ سفر معراج کرایا ، وہ ہر نقص اور کمزوری سے پاک ہے ۔
اللہ جل شانہ کو اس بات کا علم تھا کہ تھا کہ لوگ اپنی جہالت اور کم فہمی کی وجہ سے اس کا انکار اور اس پر طرح طرح کے اعتراضات کریں گے ۔ اس لیے یہ بلیغ تعبیر اختیار کیا کہ
سبحان الذی اسری بعبدہ
کہ تمہارے انکار ، کم علمی ، کم فہمی اور بے جا اعتراضات سے پاک و مبرا ہے وہ ذات با برکات اور پیشگی دفاع فرمادیا ۔
جن کا ایمان اللہ قادر مطلق کی ذات پر پختہ اور غیر متزلزل ہے ، ان کے لیے واقعہ معراج کو ماننے مین کوئی اشکال اور پس و پیش نہیں ہوگا ۔ مشکل ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی ناقص عقل اور کم علمی سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
واقعہ معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
عصری فزکس کی روشنی میں
Time is relative not absolute. .
البرٹ آئنسٹائن کے نظریہ اضافت مخصوصہ(Special theory of Relativity ) کے مطابق وقت ایک اضافی شئ ہے یعنی Frame of reference کے ساتھ الگ الگ ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ایک شخص زمین پر ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا اور دوسرا سیارہ مریخ
(خلا) میں ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا ۔ وقت کے تعلق سے آئنسٹائن کا یہ نظریہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔
روشنی کی رفتار ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر ہے اور یہ مستقل ( Constant) ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ
اگر ایک شخص ایک خلائی جہاز ( Spaceship) میں سوار ہو کر خلا میں روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے تو وقت اس کے لیے رک جائے گا ، اس کا سفر خواہ کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو ، اس کا سفر صفر وقت میں ہوگا ۔
سفر معراج جبرئیل ، میکائیل علیہما السلام اور ملائکہ مکرمین کی جلو میں ہوا تھا ۔ یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے ۔ براق جمع ہے برق (بجلی) کی ۔ براق در حقیقت نور سے عبارت ہے ۔ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجا ہوا ' براق' نور کی سواری تھی جس کی رفتار multiple speed of light تھی ۔ یہ نور اپنی کیفیت میں اس روشنی سے بالکل مختلف ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ معراج کے تمام واقعات ، حالات اور کیفیات انسانی عقل و فہم سے بالاتر ہیں
Atomic Particle
کی رفتار روشنی کی رفتار تیز ہے
اب سائنسداں یہ کہتے ہیں کہ نیوٹرینوس( Sub -Atomic particle) روشنی سے زیادہ تیز رفتار ہوتے ہیں ۔ ایک خصوصی اختیار کردہ " سیرا " شعاع کے ذریعہ اس نتیجہ کی توثیق ہوئی ہے ۔ نیوٹرینوس کی ایک شعاع ذیلی جوہری ذرات جو عام مادے کے ساتھ ربط ( Interact) نہیں رکھتے سیرن تجربہ گاہ سے جو جنیوا میں قائم ہے ، INFN تجربہ گاہ گریناسوروم روانہ کیے گئے ، وہ 60 نانو سیکنڈ میں اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔ ان کی یہ رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے تیز تھی ۔
اس سائنسی تحقیق کے نتائج بہت صدمہ انگیز ہیں کیونکہ جدید طبیعات زیادہ تر آئنسٹائن کے نظریات پر انحصار کرتی ہے کہ روشنی کی رفتار کائنات کی رفتار کی آخری حد ہے اور اس رفتار سے سفر کرنا ممکن نہیں ہے ۔ بہر حال یہ نظریہ ابھی زیر تجربہ ہے ۔ ہوسکتا ہے اس کی توثیق ہوجائے ۔
روشنی سے تیز رفتار جس کو آج سائنس تسلیم کر رہی ہے ، 621 کے سفر معراج میں ایک واقعہ بن کر پیش آچکا ہے ۔ براق کی رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے بہت تیز تھی ۔
جو لوگ وقت کے تعلق سے عصری طبیعات کے نظریات اور تحقیقات سے واقف ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ سائنسی طور پر یہ بالکل ممکن ہے ۔
ہماری عقل و فہم کی نارسائی اس عالم محسوسات کے مختلف میدانوں میں صاف نظر آتی ہے تو ماورائے محسوسات میں تو ہماری عقل و فہم اور ادراک
کی نارسائی بالکل عیاں ہے ۔
وقت کیا ہے؟ وقت کے بارے میں سائسندانوں میں بحث جاری ہے کہ وقت کی حقیقت کیا یے ؟
کیا یہ وہ اس یونیورس کا بنیادی حصہ ہے یا اس کا وجود ہی نہیں ہے اور کائنات کو اس کی ضرورت نہیں ہے ، اور نہ وہ کوئی خاص معنی رکھتا ہے ۔ ہم اس کو اپنے دماغ میں بنا تے ہیں ۔ نیورو لوجسٹس اس کی تشریح کرتے ہیں کہ وقت دماغی عمل ہے جو واقعات کے بدلنے کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے ۔ وہ وقت کا مستقل وجود تسلیم نہیں کرتے ۔
وقت کائنات میں آنے والے بدلاو کو کہتے ہیں ۔ یہ ایک اضافی relative شئ ہے ۔ سچائی کی گہرائی میں اس کا وجود ہی نہیں ہے Time is an illusion
وہ کہتے ہیں کہ فزکس کے قوانین بھی وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں ۔ اب ہمیں تمام equations پر از سر نو نظر ڈالنی ہوگی ۔
Thunder time theory
کے مطابق وقت کا کوئی وجود نہیں ہے
قد جئناك بآية من ربك والسلام على من اتبع الهدى
(طه : ٤٧)
ہم تیرے پاس تیرے رب کی نشانی لے کر آئے ہیں اور سلامتی ہے اس کے لیے جو راہ ہدایت اختیار کرے
ختم شد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😊
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
آلحمداللہ آلحمداللہ آلحمداللہ
سبحن آللہ آلحمداللہ
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
صل اللہ علیہ و سلم
آللہ آکبر ۔ امن آللھم آمین
R
Mashaallah bahot piyar naat h 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
اللہ تعالی اکابر علماۓ دیوبند کے فیض و خدمات کو قیامت تک جاری رکھے
Aamir Usmani
ماشاءاللہ پاکستان کی شان ۔دیوبند ۔۔دیو بند ۔ دیوبند سچا پکا مزہب ۔۔الله ہمارے عا لموں کی حفاظت کرے
amin
Ameen
Allah tala Darul Uloom Deoband ko din dugni Raat chauguni tarkki ata farmaye ameen summa ameen
Mashallah. Darul Uloomoom ka karishma ALLAH farmayega. ALLAHUAKBAR. AMEEN.
Ma Sha Allah.... Allah sb Muslim ummahr sontan dr ae madrasay porar towfik dan kruk... Amin
بہت خوب جناب محترم شہزاد صاحب
اللہ دارالعلوم کو قیامت تک قائم رکھے
بالکل صحیح
AAMEEN !!!
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
Aameen
Aameen.
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے
Masha Allah subhan Allah dil kitna kush ho raha dekh kar yeh nazara 💓🌹🌷🌹
I am from Pakistan
I love deoband madrassa and i will love to visit here
@إبن السبیل الہندی deoband ki internet site mein Pakistanis k liay admission ka option ni hai.😕
@@aryanraaz3437 wa mere sher bhai isi trah machate raho . In iblis ki aulado ko to hamare Sunni alim bahut achi trah pachadte he💪💪💪
Mashaallha.Deen.ke.qeelo.ki.hifazat.farmai..
Ya allha maerae baccho Ku bi is madrasae Mae padnae ki thoufik atha farma ameen
Love from Bangladesh 🇧🇩 mashallah
Mashallah may tu is nazam ka dewana ban geya ho hazar bar suna ho.
i am from pakistan i love deoband and i love muslims special prayers
very beautiful nazam and very beautiful Darul uloom deuband (waqaf)
M. Shaukat. CT
☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝
Mashaallah md fargab qasmi wait hapur
বাংলাদেশ থেকে কে কে আছেন?
Allah aapko duniya ki har cheez se nawaze aur akherat me bhi kamiyabi aata kare
Aameen
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مشاء الله
الله اكبر
اللهم صل عل سيد نامحمد
🙏🙏❤️❤️
Peace and Islam no way lol Islam is a destruction of Peace
@@wapion5450 you are wrong
Mashaa Allaah Aye Arhamarr Raahimeen darul Deuoband ki har tarh se hifaazat farmaye Aameen yaa ArhamarrRaahimeen
Ameen
Insallah ek din jarur nesto nabud hoga ye sauro ka darlum
Masaallaha bhaut khub... Allah sab musalman baiyo kii hifajat farmaye
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
Masha Allah
I heard many times Darul uloom but first time had a chance to see this institute
Alhamdu lillah
Allah swt hamesha is madrse ko ta qaimat abad rakhe..ameen!! mashallah
kit no l as all
j Khan aamin
I Love Uu
Dar Ul uloom Deoband
Aallha ka Bahut Bada Inam hei musalmano pr Puri Dunya me
koii Aisa Jhaga Nhi Jaha Dar Ul uloom ka Faraht Nhi
love you Darul Uloom Deoband
Darul uloom ka mobali on chaye
Allah isko hamsa abad rakhe l love you Darul uloom
Allah durll ki hifazat kerya
So beautiful tarana . (Masha Allah)
so beatiful naat
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
😂 AA😂😂😂😂 AA😂 AA😂😂 WW2😂 AA 😂I 😂 WW2😂 AA😂 aww a 😂😂 aww😂 aww a 😂😂 aww 😂aa😂 as 😂😂😂😂 aa a 😂😂2❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂
Mashallah Se Pyara najara aur kya ho sakta hai
خوبصورت مدراسھ
اللہ تعالٰی دارالعلوم دیوبند ، دارالعلوم وقف دیوبند اور تمام مدارس اسلامیہ کی حفاظت فرمائے اور بھائی شہزاد کو دنیا وآخرت میں کامیاب فرمائے آمین ۔
AAMEEN !!!
I'm
Aameen
@@mdaaftabalam3683 popfozdnjdjdmnggmd
Ameen
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ فِي الْجَنَّةِ مِنْ خَيْلٍ ؟ قَالَ: إِنِ اللَّهُ أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ فَلَا تَشَاءُ أَنْ تُحْمَلَ فِيهَا عَلَى فَرَسٍ مِنْ يَاقُوتَةٍ حَمْرَاءَ يَطِيرُ بِكَ فِي الْجَنَّةِ حَيْثُ شِئْتَ إِلا فَعَلْتَ ، قَالَ: وَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ فِي الْجَنَّةِ مِنْ إِبِلٍ ؟ قَالَ: فَلَمْ يَقُلْ لَهُ مِثْلَ مَا قَالَ لِصَاحِبِهِ، قَالَ: إِنْ يُدْخِلْكَ اللَّهُ الْجَنَّةَ يَكُنْ لَكَ فِيهَا مَا اشْتَهَتْ نَفْسُكَ وَلَذَّتْ عَيْنُكَ .
ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتے ہوئے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا جنت میں گھوڑے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”اگر اللہ نے تم کو جنت میں داخل کیا تو تمہاری خواہش کے مطابق تمہیں سرخ یاقوت کے گھوڑے پر سوار کیا جائے گا، تم جہاں چاہو گے وہ تمہیں جنت میں لے کر اڑے گا“، آپ سے ایک شخص نے پوچھا: اللہ کے رسول! کیا جنت میں اونٹ ہیں؟ بریدہ کہتے ہیں: آپ نے اس کو پہلے آدمی کی طرح جواب نہیں دیا۔ آپ نے فرمایا: ”اگر اللہ نے تمہیں جنت میں داخل کیا تو اس میں تمہارے لیے ہر وہ چیز موجود ہو گی جس کی تم چاہت کرو گے اور جس سے تمہاری آنکھیں لطف اٹھائیں گی“۔
Jam e Tirmazi#2543
Status: صحیح
www.theislam360.com
Subhanallah
MASHALLAH SUBHANALLAH ALLAH uolmaye haq uolmaye deoband kou apni hifzou aaman mai rakay.uolmaye haq uolmaye deoband zinda baad from pakistan
Rizawn khan
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فارغین طلبا کو اشاعت دین کا زریعہ بناۓ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے اور امت مسلمہ کیلئے نمونہ بناۓ اور نظر بد سے بچائے اور اس ادارہ کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین محمد حسین کولی ایکس مجسٹریٹ درجہ اوّل کلائ پونچھ جے اینڈ کے انڈیا
Kitna pyara h deoband ilove you Allah tu isi tarh apni rahmat najil farma ameen
Allah Pak Se meri dua he Allah Pak is madrse barkar rkhkhe ameen
Jafarbanaras
Ameen
ماشاءاللہ ،اللہ تعالٰی ہمارے مادرعلمی کو ترقیات سے نوازے آمین ثم آمین
amin
@@RuhulAmin-ll3pf 1qqqqqqqqqqq
ماشاء الله رااااااااائع جمييييييييل جداااااااا فرحتُ فرحاً كثيراً بعد ما سمعتُ نشيدك الأردية الجيدة
Mashaallah kkkkkl hazat by
Allah taala hamara Saya barkara rakhe
Allah darul Uloom deoband ko aur ulama e deoband ka ko hamesha Abad rakhe ameen
So sad 😭..kas allha hamko vi tufik de is me parneka...
mashallah vry nice voice nd great madarsa
Mc
ماشاء اللہ اللہ دیوبند کی حفاظت کرے
Ameen
Labbaik labbaik labbaik ya rasool allah
Naara e risalat ya rasoolallah
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
ظ
Mashalla super 👍🌹👍🌹
Excellent Tha your videos.. Lovely pic Wow
Ya Allah tamam ummatiyo ko nek amal ki daulat se nawaz na Aameen
O
Masjide rashed jaisi masjid
❤وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے❤
💖مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں
❤کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے....🌺🌺
Bohat khoob 👍👍👍
Hi
Hi
Masha Allah bahut khoob Allah tala in ki khurbaniyon ko khobol farmaye Aameen summa Aameen ya rabul alameen
Nice voice
Mashallah my favourite nice najm
I love you darolulom deoband
mashallah ,allah hifazat kare aur barkat ata fara AAMEEN
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
Allah isko apni hifazat me rakhe.aur yaha ke logon k dil apas me jode rakhe.
AAMEEN !!!
Ameen
Allah. Meere. Bhai. Ko. Bhi. Isme. Padhne. Ki. Taufik. ATA. Farmai
.Bhai jaan aap firkavariyat fela rahe hai
Hame firkoo Mai nahe batna ham Musalman hai naa haam barailvi hai.. naa haam deobandi hai...naa haam ahle hadees hai... Naa haam Sunni hai yaa naa Shai ..haam Khali Musalman hai ...haam sirf ummati hai
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
I love deoband and I love every thing and also student
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين، نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ﷺ..
Aap ka pravachan. Sunne ke bad dil. Rone lga
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
الحمداللہ اللہ دارلعلوم کی ہر شر سے حفا ظت فر ماۓ أمین ثم أمین
اللہ پاک دارالعلوم دیوبند کی ہر طرح سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
آمین
I am going
آمین
Aamin
@
Allah hmare musalmano ko aabad rakhe chahe wo debandi ho chahe bareillvi ho chahe shiya ho sab ko salamat rakhe
Mai bareilly shareef se hu mujhe deband shareef se bhi bareilly shareef jaisi mohabbat hai
Aameen summa Aameen
Thanks gazala ji
. Masha Allah
Thanks shabina ji
Jahil munafiq ke lugi maane jaanta hai jo nifaq daale
Mere alfazo me nifaaq nhi milap hai
Tu nafq ki baat kar raha hai tu munafiq hai
I love you Darul ulun devband my cute madrasa
Allah is Madarse ko Qayamat Tak kayam rakhen
Alhamdulillah Allah sab ku khobul forma aamin
Masha Allah, ,,
Allah tala qyamat tak barqrar raky amen
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
ت
Masha"allah... Allah sbko yaha pahonche ki taufeeq ata kre.
Aameen
Inshallah❤️❤️❤️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@@MHRDARKKNIGHT a nish
Allah darul ullom ko kiyamat tak kayam rakhe aamin
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
ذ
Khuda kare hamesha jari rahe darul ulum dewband
Masha Allah kitna pyara nazara hai
ماشاء الله خوبصورت آواز بھترين انداز
Masha Allah Allah sare ulma e deoband ki hifazat ferman ulma e deoband zidabad I love deoband very nice good
پیارے محترم یو ٹیوبر
السلام علیکم
کیا آپ میرے چینل کا وزٹ گے اگر کوئ چیز غلط نہ ہو تو سبسکرائب کریں
جزاکم اللہ خیراً
Aameen
Mashallah
Inshallah deoband qiyamat tak qayem rahega mere abbu deoband me padhe hai aur mere chote bhai log bhi inshallah 2 3 saal me deoband Jake padhenge
Inshallah
Allah tala har madarso ko hamesha aabad rakkhe
Aamin
A friend is like Sunrise, happens daily. A true friend is like rain, it occurs yearly, But someone like you is like TSUNAMI😲😲😲, such disasters are rare… Happy Friendship Day👍👍👍
Helo friend
اللہ تعالی دیوبند کو ہمیشہ قائم رکھے امین ثمامین
حضوراکرم صلےاللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تم پر دجال کے قافلوں کا خطرہ ہے-پوچھا گیا:وہ کون ہیں؟آپ نے فرمایا: گمراہ کرنے والے علماء اور حکمران ) پاکستان کا بنیادی حکمران افواج پاکستان کا جنرل ہیں اور اس کے ساتھ علماء بھی ہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حدیث میں ہے-
علماء اللہ کے بندوں پر اس وقت تک رسولوں کے امین ہیں جب تک وہ سلاطین سے میل جول نہ رکھیں اور جب وہ ایسا کرنے لگیں تو سمجھو کہ انہوں نے انبیاء سے خیانت کی ہے ،ایسے لوگوں سے
اجتناب کرو،اور ترک تعلق کرو-
یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ رعایا میں اس وقت خرابی پھیلتی ہے جب بادشاہ خراب ہوجائیں،اور بادشاہ اس وقت بگڑتے ہیں جب علماء اور قضاةکا کردار خراب ہو جائے- اگر علماء اور قاضی اچھے ہوں باکردار ہوں تو سلاطین بہت کم بگڑتے ہیں- اس وقت انہیں یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں یہ لوگ ہماری اطاعت سے انکار نہ کریں ،
ارشاد نبوی :-یہ امت اللہ تعالٰی کی حفاظت اور پناہ میں رہے گی جب تک اس کے اقراء اس کے امراء کی اعانت اور موافقت نہ کریں گے -
حدیث میں قراء کا ذکر فرمایا گیا ہے، اس لئے کہ اس وقت قاری ہی عالم تھے، قرآن کریم کے الفاظ ومعانی ان کا سرمایہ علم تھا، دوسرے تمام علوم نو ایجاد ہیں-
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سرکاردوعالم صلےاللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں:-
اللہ تعالٰی کے نزدیک قاریوں میں زیادہ برے وہ ہیں جو امراء کے پاس آمدورفت رکھیں-
رسول اکرم صلےاللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:-
عالم جب اپنے علم سے اللہ تعالٰی کی رضا چاہتا ہے تواس سے ہر چیز ڈرتی ہے، اور جب وہ علم کے ذریعہ مال جمع کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ ہر چیز سے ڈرتا ہے-۔
حضوراکرم صلےاللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے تم پر دجال کے قافلوں کا خطرہ ہے-پوچھا گیا:کون ہیں؟آپ نے فرمایا:گمراہ کرنے والے علماء(حکمران )پاکستان کا بنیادی حکمران افواج پاکستان کا جنرل اور پاکستانی اسٹبلیشمنٹ ہیں
حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا:تم کب تک رات کے مسافروں(ٹامک ٹوئیاں مارنے والوں )کے لیےراہ صاف کرتے رہو گے اور کب تک ظالموں کے ساتھ رہوگے؟
حضرت عیسی علیہ السلام کا فرمان ہے :برے علماء کی مثال اس پتھر کی طرح ہے جو نہر کے منہ پر گر پڑے(اور پانی کی آمد بند کر دے)نہ خود پانی پیے اور نہ ہی کھیتی کے لیے پانی چھوڑ دے -
علماء قاضیوں کی طرح ہیں -قاضیوں کے بارے میں آنحضرت صلےاللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے-¡قاضی تین ہے۔-ایک وہ قاضی جو حق کے مطابق
فیصلہ دے اور وہ جانتا ہو،یہ قاضی جنت میں جائے گا-ایک وہ قاضی ہے جو غیر منصفانہ فیصلہ دے اور وہ جانتا ہو یا نہ جانتا ہو یہ دونوں دوزخ میں جائیں گے۔-
علماء آخرت کی علامت یہ ہے کہ حکام وسلاطین سے دور رہیں ،جب تک ان سے دور رہنا ممکن ہو دور رہیں ،بلکہ اس وقت بھی ملنے سے احتراز کریں جب وہ خود ان کے پاس آئیں - اس لیے کہ دنیا نہایت پر لطف اور سرسبز شاداب جگہ ہے- دنیا کی باگ ڈور حکام کے قبضے میں ہے- جوشخص حکام دنیا سے ملتا ہے اسے ان کی کچھ نہ کچھ رضاجوئی اور دلداری کرنی ھوتی ہے- خواہ وہ ظالم و جابر ہی کیوں نہ ہوں -دیندار لوگوں پر واجب ہے کہ وہ ظالم و جابر حکام سے ہر گز نہ ملیں -ان کے ظلم کا اظہار کریں اور ان کے افعال واعمال کی مذمت کریں -
ھمارے زمانے کے علماء بنی اسرائیل کے علماء سے بھی بد تر ہیں -آج کل کے علماء بادشاہوں(یعنی افواج پاکستان جنرنلوں کے)صرف جائز امور بتلاتے ہیں یا انہیں وہ باتیں سناتے ہیں جو ان کی مرضی کے عین مطابق ہوں -وہ انہیں ان کے فرائض سے آگاہ نہیں کرتے-اس خوف سے کہیں بادشاہ(یعنی افواج پاکستان کے جنرل )ان کی آمد پر پابندی عائد نہ کریں یا یہ کہ وہ ناراض نہ ہو جائیں-حالانکہ بادشاہوں کو ان سے فرائض واجبات سے آگاہ کرنا ہی علماء کے لیے نجات کا باعث بن سکتا ہے-۔k
پشاور پولیس لائن کا دھماکہ افواج پاکستان جنرنلوں نے اور آئی ایس آئی اور سب حفیہ ایجنسیوں اور اسلامی جماعتوں اور تنظیموں نے کیا ہیں جماعت اسلامی مسعوداظہر بہاولپور جیش محمدکے نام ناچتے ہیں جماعتہ دعواہ حافظ سعید اور آج کل تحریک لیبک کا ناچنے والا سعد رضوی خادم حسین شیطان کا بیٹا سعد رضوی تحریک لیبک علماء یہودوں نےاور اہلحدیث علماء یہود اور دیوبندی علماء یہود اور بریلی علماء یہود اور شیعہ علماء یہود شامل ہیں ان شیاطین کا اتنا شکلیں ہیں کہ اندازے سے باہر ہیں جو اپنے آپ کو عالم بولتے ہیں تو افواج پاکستان جنرنلوں کے خلاف جھاد کا اعلان کرو لیکن پاکستان میں مجھکو کو عالم نظر نہیں آتا ہے علماء یہود ہیں آئی آیس آئی اور افواج پاکستان جنرنلوں کا امریکہ برطانیہ یہودوں کا کتے ہیں اور یہ یہودی کتے قرآن شریف اور حدیث جہاد مسجد مدرسے کے لباسوں میں ہیں
دھماکے افواج پاکستان جرنیل کرتے ہیں اور پاکستان کا آئی ایس آئی اور پاکستان کا سب حفیہ ایجنسیاں شامل ہیں چاہئے وہ جماعت اسلامی کے شکل میں ھو یا تحریک لیبک والا ھو یا مسعوداظہر بہاولپور جیش محمد والا کے نام پر ھو یا جماعتہ دعواہ کے نام سے ھو یا اہلحدیث ھویا دیوبندی ھو یا شیعہ کے ھو یا کسی اور اسلامی نام پر ھو وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔یہ سب افواج پاکستان جنرنلوں کا جنرلی ہیں اور یہ سب امریکہ برطانیہ یہودوں کو قبول ہیں اور قرآن شریف اور حدیث جہاد مسجد مدرسے کے لباسوں میں امریکہ برطانیہ اور یہودوں کا بہترین کمینے کتے 🐶 ہیں
Bahut achi naat hai aur hume allah aapne bachon ko bhi alim hafiz bana ne wala bana de aur ulmye ekram ko pechan ne wala bana de ke wo kaon hai aamin
ruclips.net/video/k1S3tgDxpYU/видео.html
یہ نظم حالات حاضرہ پر بابری مسجد کے حوالے سے پڑھی گئی ہے بآواز سجاد احمد
آپ حضرات اسکو ضرور سماعت فرمائیں ان شاءاللہ یہ آپ کو ضرور پسند آئے گی
ہمارے اس چینل کو لائیک شئیر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
ruclips.net/video/7O6u0f-NUmQ/видео.html
Support our channel...
Hazrat Maulana Qari Abdul Wahab qasmi saharanpuri d.b
Quran qiraat.naat.nazam.juma byan .islahi majlis.e.t.c
7
This is not a naat. But a tarana.
Bahut khub Allah aap ki bal bal maghfirat farmaye Aameen
Hi
Subhan Allah Allah sab musalmano ki hifazat kare Ameen summa Ameen
Masha Allah ! Background Naat bhi bahut achcha
so beautifull voice
so beautifull voice
subhan allah
Md Tauret ai allah tu es darpok uloom ko heefajat kar
Ya Allah in Aalimo ko puri duniya par ghalib karde