Army Chief & DG isi Final Warning to CM KP Ali Gandapur,, Martial-Law in KP: Javed

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024

Комментарии • 7 тыс.

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +152

    ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
    امام حُسین علیہ السلام

    • @Amankhan-og4yh
      @Amankhan-og4yh 3 месяца назад +4

      بلکل درست فرمایا جناب امام حسین علیہ السلام کا فرمان سبحان اللہ ماشااللہ

    • @JavedShah-hc2iq
      @JavedShah-hc2iq 3 месяца назад +3

      سلام يا حسين

    • @rahmatkarimhunzai8019
      @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад +2

      مجاھدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مرشد حضرت عمران خان کے جانثاروں کو سرخ سلام۔۔
      سلامتی ہو آپ پر۔۔۔
      جعلی حافظ اور جعلی قاضی کے بعدجعلی آئی جی پنجاب مردہ باد

    • @Nadeemshah-e2w
      @Nadeemshah-e2w 3 месяца назад +2

      👍💯

    • @KhanZeeshan-kv1dh
      @KhanZeeshan-kv1dh 3 месяца назад +1

      Awam ...ghulam 😂😂

  • @waleedjafari108
    @waleedjafari108 3 месяца назад +37

    ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہینگے، پاکستان کے ساتھ ، عزت مآب محترم جناب عمران خان صاحب حفظ اللہ تعالی کے ساتھ ان شاءاللہ تعالی۔

  • @zeeshanhaidarmanj
    @zeeshanhaidarmanj 3 месяца назад +22

    پاکستان انشاءاللہ خان کےہاتھ سےہی ترقی کریگا۔۔۔۔۔

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 3 месяца назад +10

    جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +41

    اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے
    آمین

  • @waqasanwar4257
    @waqasanwar4257 3 месяца назад +29

    اللہ پاک ہر سچ بولنے والے کی ہر بلا اور آفت سے حفاظت فرمائے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +35

    اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔..
    خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام

  • @muhammadghufrankhan3064
    @muhammadghufrankhan3064 3 месяца назад +4

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر شہباز گل صاحب اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں اپ ہمارے پاکستان پیارے ملک پاکستان کی معلومات سچی معلومات دیتے رہیں

  • @shahabidkhanafridi1078
    @shahabidkhanafridi1078 3 месяца назад +35

    شہباز گل صاحب ہم سب آپ کے ساتھ ہیں

  • @AGKhan-jc9vb
    @AGKhan-jc9vb 3 месяца назад +18

    پی ٹی آئی کے ورکرز اور لیڈر زاللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @sadirkhan8257
    @sadirkhan8257 3 месяца назад +26

    اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں

  • @saleemqadri4748
    @saleemqadri4748 3 месяца назад +3

    اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کا نظام حکومت قرآن و سنت کی حکمرانی کے مطابق آجائے آمین..

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +21

    ہم ووٹ اُس ہستی کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہوکر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +23

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹

  • @Malaksahil-e3x
    @Malaksahil-e3x 3 месяца назад +12

    تمام pti ورکرز سن لیں دل نہیں چھوڑنا یہ لمبی جنگ ہے اور جنگ انشاءاللہ ہم جیتیں گے

  • @maliknaeemawan7798
    @maliknaeemawan7798 3 месяца назад +2

    ❤❤imran Khan zindabad❤❤
    ❤❤ Imran Khan Zindabad ❤❤
    ❤❤ Imran Khan Zindabad ❤❤
    ❤❤Imran Khan Zindabad ❤❤

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc 3 месяца назад +9

    ❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇧🇫

  • @javedmalik614
    @javedmalik614 3 месяца назад +14

    اللہ تعالٰی آپ کو آپکی نسلوں کو شاد و آباد رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے ہمارے مرشد سلطان عمران احمد خان نیازی کی قیادت میں کامیاب کرے آمین ثمہ آمین ❤

  • @SudaisKhan-ht3xs
    @SudaisKhan-ht3xs 3 месяца назад +14

    پی ٹی ائی زندہ باد ❤❤
    عمران خان زندہ باد. ❤❤
    شہباز گل پائندہ باد. ❤❤

  • @Arab76103
    @Arab76103 3 месяца назад +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    ماشاء اللہ جی بہت زبردست ویلاگ ہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +37

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @bhaiarshad3890
    @bhaiarshad3890 3 месяца назад +13

    ماشا اللہ بہت خوب جناب شاندار بات کہی آپنے.
    Good video 🌹❤️🌹❤️👍👍

  • @tahirshah3718
    @tahirshah3718 3 месяца назад +10

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ جیسے بھادر لیدرو کی حفاظت فرمائے آمین

  • @rabyraby8596
    @rabyraby8596 3 месяца назад +2

    Dr. Gill Sb beautiful expression about Pakistan News

  • @mehmoodraza5291
    @mehmoodraza5291 3 месяца назад +27

    اللّٰہ عمران خان کی حفاظت کرے آمین

  • @nadeemaftab4838
    @nadeemaftab4838 3 месяца назад +20

    اسلام علیکم بھائی اللہ پاک عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں انشاءاللہ جلد ہی عمران خان وزیراعظم انشاءاللہ انشاءاللہ ❤❤❤ 804 زندہ آباد ❤❤❤

  • @mahnoor9052
    @mahnoor9052 3 месяца назад +14

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو فتح سے ہم کنار کر آمین ❤

  • @AtifKhan-rm7ci
    @AtifKhan-rm7ci 3 месяца назад +2

    ماشااللہ ، گل صاحب ۔ اللّه ااپ کو اور عمران خان کو کامیابی عطاء فرمانے ۔

  • @attaullahkhan370
    @attaullahkhan370 3 месяца назад +24

    خان صاحب کو اللہ تعالیٰ کی اور عوام کی طاقت چاہیئے اور کوئی طاقت نہیں ہے جو خان صاحب کا راستہ روک سکے انشاء اللہ منزل قریب ہے خان صاحب زندہ آباد

  • @javedkayani4095
    @javedkayani4095 3 месяца назад +13

    اللہ تعالی خان صاحب کی حفاظت کرے

  • @ShahzadSami-n8d
    @ShahzadSami-n8d 3 месяца назад +14

    اے میرے اللّٰہ تعالیٰ ہم تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرماء اے عزتوں کے محافظ ہم تمام پاکستانیوں پر اپنا خصوصی رحم کرم اور تحفظ آزادی کی حفاظت فرماء آمین ثمہ آمین ❤❤❤

  • @smyaqoobfarazfaraz6856
    @smyaqoobfarazfaraz6856 3 месяца назад +1

    جناب گل صاحب جب تک اندر کےکوگ مخلص نہیں ھونگےجب تک تحریک پنپ نہیں سکتی ایک سازش کےتحت مروت صاحب کوپیچےکیااورباقی سب وہ کام نہیں کررھےاللہ ہاک خان صاحب کوحفظ وعمان رکھے

  • @hafizsab5160
    @hafizsab5160 3 месяца назад +8

    یہ جو مرضی کر لیں ملک عمران خان کے بغیر نہیں چلے گا جو جن بوتل سے نکل چکا ہے وہ عمران خان کے بغیر واپس بوتل میں نہیں جائے گا قوم متحد ہے اور قوم عمران خان کے ساتھ ہے عمران خان زندہ باد

  • @mtariqmehboob1133
    @mtariqmehboob1133 3 месяца назад +12

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور تمام پی ٹی آئی کے کارکنوں کو صحت وتندرستی اور رہائی دے اور ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچانے آمین

  • @intelligentboy4840
    @intelligentboy4840 3 месяца назад +17

    چوہدری صاحب کی سیاست میں مداخلت ہمیشہ کے لیے ختم کیے بغیر پاکستان کا آگے بڑھنا ناممکن ہے

  • @AbdulSattarAbdulSattar-y3o
    @AbdulSattarAbdulSattar-y3o 3 месяца назад +2

    There is no power but from Allah subhanawataala inshaAllah

  • @summairaakbar7089
    @summairaakbar7089 3 месяца назад +19

    شکریہ ان تمام ججز کا جو حق کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +157

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

    • @nasimtaqi7934
      @nasimtaqi7934 3 месяца назад +2

      We want progress of Pakistan and that is only possible when there is rule of Law and real democracy without any interference from Military Establishment

    • @SaeedAhmad-df9hi
      @SaeedAhmad-df9hi 3 месяца назад +3

      Insha Allah.❤

    • @aashaikh3463
      @aashaikh3463 3 месяца назад +2

      ACTION HAVE TO SPEAKS LOUDER THAN WORDS.

    • @AneesKhan-no9ue
      @AneesKhan-no9ue 3 месяца назад +1

      Inshallah ❤

    • @waseemmalik8220
      @waseemmalik8220 3 месяца назад +1

      انشاء الله 🤲🤗🙏 عمران خان صاحب زندا باد 😎✌️💪🙋✊

  • @mastermuhammadbilal4054
    @mastermuhammadbilal4054 3 месяца назад +10

    ❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @kashifshaikh7438
    @kashifshaikh7438 3 месяца назад +1

    جناب، گنڈا پور صاحب بھی سینکڑوں گاڑیوں کے پروٹوکول کے ساتھ چلتے ہیں۔ پیسہ ضائع کر رہے ہیں۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

  • @ShahSyed-s9y
    @ShahSyed-s9y 3 месяца назад +15

    حسینیت ژندہ باد
    یزیدیت مردہ باد
    جیت ھمیشہ حق و سچ کی ھوگی

  • @Muhammadsaeedkhan804
    @Muhammadsaeedkhan804 3 месяца назад +13

    انشاءاللہ ائے گا ضرور امت مسلمہ کا لیڈر۔۔۔

  • @mudassarraiz7539
    @mudassarraiz7539 3 месяца назад +8

    چودری نظام الدین جتنے دل احوال پیپر لے ائے ہم ابھی اتنے کمنٹ کریں گے اور اتنا لائک کریں گے کہ چودری نظام دین کے خوش اڑ جائیں گے انشاءاللہ

  • @AkramAli-fb5lu
    @AkramAli-fb5lu 3 месяца назад +1

    محترم
    آسلام علیکم
    پی ٹی آئی کے وکلاء حکومت کے دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کریں اور سیاسی جماعتوں کے حق احتجاج کو سلب کرنے کی کوشش کو ناکام کریں-

  • @Salman-d9i3k
    @Salman-d9i3k 3 месяца назад +14

    اللّٰہ پاک عمران خان اور اسکے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @RashidNoorJazamtashid
    @RashidNoorJazamtashid 3 месяца назад +9

    غلامی نا منظور ۔ عمران خان زندہ باد

  • @bukharisyed2251
    @bukharisyed2251 3 месяца назад +10

    آپ جیسے مخلص لوگ ھمارے وطن کا قیمتی اثاثہ ھیں۔

  • @TariqMahmood-od5ej
    @TariqMahmood-od5ej 3 месяца назад +1

    سانڈھے کا تیل یعنی لماں موٹا کرنے والا تیل ۔ جاوید چوھدری صاحب چوھدری ھونے کے ساتھ ساتھ حکیم بھی بڑے ہائے کے ھیں۔ 🌹🌹

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 3 месяца назад +15

    نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام

  • @jameelakhtar9638
    @jameelakhtar9638 3 месяца назад +9

    پاکستان کی ان فخر پاکستان جناب عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤

  • @maqsad-e-hayat7348
    @maqsad-e-hayat7348 3 месяца назад +12

    خان سلام تجھ پر تیری ماں باپ پر اللّه تجھے اپنی خاص امان میں رکھے تیرا رب رکھا ❤❤❤❤❤

  • @murtazakhan4165
    @murtazakhan4165 3 месяца назад +1

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
    اللہ تعالیٰ خان صاحب کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین

  • @rajajavaid4805
    @rajajavaid4805 3 месяца назад +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ گل صاحب بہت زبر دست اپکے وی لاگ بہت پایہ دار ہوتے ہیں میں باقاعدگی سے سنتا ہوں اور اپکی خبریں صداقت پر مبنی ہوتے ہیں اللہ کرے اپکے بھائی جلد از جلد جیل سے با عزت بری ہو کر گھر ائیں

  • @shahbazrasool-nw8dt
    @shahbazrasool-nw8dt 3 месяца назад +8

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @oneebshah8041
    @oneebshah8041 3 месяца назад +12

    پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد عمران خان صاحب ذندہ باد ❤❤

  • @abdulghaffar9763
    @abdulghaffar9763 3 месяца назад +1

    Pakistan 🇵🇰 Zindabad Imran Khan Zindabad love ❤ you gill sab

  • @dr.salmanshaikh9217
    @dr.salmanshaikh9217 3 месяца назад +11

    اللہ تعالیٰ الحق ہے انشاءاللہ جیت حق کی ہی ہوگی آمین ثم آمین

  • @sohailakram3636
    @sohailakram3636 3 месяца назад +45

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

  • @AbdulRehman-u1g1j
    @AbdulRehman-u1g1j 3 месяца назад +13

    سچ کے ساتھ کھڑے رھنا ایماندار لوگوں کا کام ھے شکیل احمد جدون کارکن پاکستان تحریک انصاف تحصیل حویلیاں یو سی گھڑی پھلگراں

  • @maliknaeemawan7798
    @maliknaeemawan7798 3 месяца назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ We love Imran Khan Hero of Muslim Ummah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +154

    سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

    • @AzamAslam-g1q
      @AzamAslam-g1q 3 месяца назад +1

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @saeedgul1423
      @saeedgul1423 3 месяца назад

      Very true saying

    • @molvipti6133
      @molvipti6133 3 месяца назад

      پی ٹی آئی کے لیڈران ایک ہی بار کا دیں یہ روز روز تھوڑے سے نکال کر چھتر کھاکر اور پرچے کروا کر لوگ اکتا جائیں گے ایک ہی بار بڑی کال دی جائے خاص کر پنجاب میں ہم اگر کسی سے پوچھتے ہیں کے کہاں پہنچنا ہے تو کوئی نہیں بتاتا

    • @starwow8248
      @starwow8248 3 месяца назад

      ❤❤❤

    • @rahmatkarimhunzai8019
      @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад

      مجاھدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مرشد حضرت عمران خان کے جانثاروں کو سرخ سلام۔۔
      سلامتی ہو آپ پر۔۔۔
      جعلی حافظ اور جعلی قاضی کے بعدجعلی آئی جی پنجاب مردہ باد

  • @zukhrafshah4768
    @zukhrafshah4768 3 месяца назад +13

    انشاءاللہ عمران خان ذندہ باد

  • @adnankhan-vi2mo
    @adnankhan-vi2mo 3 месяца назад +11

    ‏اے ہمارے رَبّ !! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراطِ مستقیم پر ہیں, جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ آمین

  • @zurzorimli
    @zurzorimli 3 месяца назад +2

    Imran khan zindabaad pakistan zindabaad

  • @abdulhakeemkhan4893
    @abdulhakeemkhan4893 3 месяца назад +7

    انشاءاللہ فائر وال بھی وڑ جائے گی۔❤

  • @syedfakhar6058
    @syedfakhar6058 3 месяца назад +61

    اللہ پاک عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرماٸیں اور اندرونی و بیرونی تمام دشمنوں سے انکی حفاظت فرماء آمین ❤

  • @muneerahmad9370
    @muneerahmad9370 3 месяца назад +6

    اللہ تعالٰی پاکستان کو خوشحال کر دے آمین

  • @sitarajabeen6231
    @sitarajabeen6231 3 месяца назад +1

    الله✌ عمران خان🏆 کی ہمیشہ حفاظت فرماۓ۔ تندرستی اور زندگی عطا فرمائے ۔۔❤ آمیـــــــــــــــــن
    ثمہ آمیـــــــــــــــــن۔ 🌹

  • @horseandfox3989
    @horseandfox3989 3 месяца назад +11

    اللہ اس عوام پر اپنا فضل کرے اور ان کے گناہ معاف کرے آمین

  • @MuhammadNadeem-dm1gc
    @MuhammadNadeem-dm1gc 3 месяца назад +14

    عمران خان ہو یا عمران ریاض اللہ پاک نے دونوں کو کمال ہمت اور حوصلہ سے نوازا ہے۔ یا اللہ ان دونوں پر اپنا خصوصی کرم فرم

  • @nawazkhan3162
    @nawazkhan3162 3 месяца назад +5

    بہت شکریہ گل صاحب معلومات دینے کا

  • @khalidbashir
    @khalidbashir 3 месяца назад +1

    Zubair Umar statement and conspiracy against PTI is shocking, who must file a case in Supreme Court. against all those responsible.

  • @rafaqatshahzad9056
    @rafaqatshahzad9056 3 месяца назад +8

    جزاک اللّٰہ شہباز بھائی

  • @amirnazir3159
    @amirnazir3159 3 месяца назад +8

    عوام اور فوج کا آمنا سامنا ہونا صوبائی تعثوب کو فروغ دے گا اور انتشعار پھیلے گا جو ریاست پاکستان عوام اور اداروں کے مفاد میں ہرگز نہیں ہے!

  • @muhammadejaz3927
    @muhammadejaz3927 3 месяца назад +6

    اللہ پاک ہم سب کو راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🤲۔

  • @RanajameelRanajameel-y2r
    @RanajameelRanajameel-y2r 3 месяца назад +1

    گل بھای ھمیں سب پتا ھے جو چوکیدار ھے اس کے پاس ساری طاقت ھے اور جو حقیقی مالک ھے وہ قید میں ھے جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ھے وہ مسلط ھے ان طاقتور لوگوں کی مہربانی سے

  • @mudassarraiz7539
    @mudassarraiz7539 3 месяца назад +6

    ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہمت دے جو اپ کام کر رہے ہیں یہ بہت ہمت کا کام ہے اللہ پاک اپ کے بھائی کو جلد سے جلد قید خانے سے رہائی دے اور اس کو فیملی میں واپس لے کر ائے اور چوہدری نظام الدین کے لیے یہی میرا پیغام ہے کہ کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان🇵🇰🇵🇰🐯👑

    • @MuhammadAtifMinhas
      @MuhammadAtifMinhas 3 месяца назад

      Q k Dr sb ki family ghareeb awam k tax py beron e mulk aala taleem hasil krti rhi hai

  • @attaullahkhan370
    @attaullahkhan370 3 месяца назад +7

    بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا، ایماندار اور دلیر انسان ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
    آمین ثم آمین

  • @manajbashar
    @manajbashar 3 месяца назад +15

    عمران خان ذندہ باد..

  • @Saleemfaugi
    @Saleemfaugi 3 месяца назад +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمایے

  • @AbidHussain-vs7my
    @AbidHussain-vs7my 3 месяца назад +7

    اللہ پاک مدد فرمائے پاکستان کی کپثان کی اور ان ججز کی جو حق پر ہیں ۔

  • @naveedakhtar4332
    @naveedakhtar4332 3 месяца назад +5

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 3 месяца назад +4

    ہم پردیسی اوورسیز پاکستانی آخری دم تک اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین آمین آمین 😭😭🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🕋🤲

  • @masif673
    @masif673 3 месяца назад +1

    انشاء اللّٰہ حق کی فتح ھو گی

  • @ranamajid3224
    @ranamajid3224 3 месяца назад +5

    Great analysis Dr. Shahbaz Gill God bless you and your lovely family. Pakistan desperately need intellectual like you. People like you is a beacon of hope in this dark time of tirny.❤

  • @islamians3132
    @islamians3132 3 месяца назад +6

    اللہ تعالیٰ پاکستان کا حامی وناصر ہو

  • @asimkhalil5046
    @asimkhalil5046 3 месяца назад +10

    اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے

  • @miragkhan6414
    @miragkhan6414 3 месяца назад +1

    ماشااللہ بہت زبردست عمران خان زندہ باد

  • @Shooter_Shamim
    @Shooter_Shamim 3 месяца назад +7

    ستم کی رات لمبی تو ہو سکتی ہے لیکن اللہ سب سے بڑا منصف ہے ظالموں کو عبرت کا نشان بننا تو طے ہے انشاءاللہ

  • @IMRANQ786
    @IMRANQ786 3 месяца назад +8

    اللہ پاک تمام حق اور سچ کا ساتھ دینے والوں کی حفاظت فرمائے آمین یا ربّ العالمین

  • @NasirKhan-l8e9c
    @NasirKhan-l8e9c 3 месяца назад +5

    عمرانخان, اللہ, آپکی, حفاظت, فرماے, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbdulHameed-h4g
    @AbdulHameed-h4g 3 месяца назад +1

    All suppervisors and workers in all institutions of awaamy servents( means services providers)

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +349

    عمران خان مشکل وقت میں نہ بیمار ہوا نہ پلیٹس لیٹس گریں نہ لندن بھاگا نہ اداروں کے خلاف بولا ، اپنا کیس سیدھا عوام میں لایا اور لڑ رہا ہے انشاءاللہ فتحیاب ہوگا ، ہمارا ایمان ہے

  • @SafdarAli-rw1um
    @SafdarAli-rw1um 3 месяца назад +5

    Imran Khan zindabad ❤❤❤❤

  • @rakhshindajabeen9318
    @rakhshindajabeen9318 3 месяца назад +5

    اللہ نے ہر مشکل کے بعد آسانی رکھی ہے

  • @AbdulHameed-h4g
    @AbdulHameed-h4g 3 месяца назад +1

    All suppervisors and workers in all institutions of awaamy servents( means services providers)

  • @umersaeed3098
    @umersaeed3098 3 месяца назад +6

    قاضی صآحب یا کوئی اور نہیں، یہ فیصلے اب عوام کے ہاتھوں ہونگے۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +169

    جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲

  • @raeesahmed9635
    @raeesahmed9635 3 месяца назад +4

    ڈاکٹر صاحب جو بنچ تشکیل دیا ہے آپ نے یہ بہترین ھے ہمیں منظور ھے ساتھ بنچ میں آگر اپکی باجی مرہم کو بھی شامل کیا جائے تو یہ تب آئینی طور پر مکمل ہو گا

  • @umarazamumarazam3676
    @umarazamumarazam3676 3 месяца назад +1

    اللّٰہ الحق ہے اللّٰہ اکبر ❤