سُہیل احمد صاحب شہید حکیم سعید صاحب نے یہ تجویز بہت پہلے دی تھی آپ دیکھیں اُن کے ساتھ کیا ہوا قربانی کی کھالوں کا ایک بہت بڑا مافیا ہے جو قربانی کے جانوروں کی کھالوں کے کاروبار سے اربوں روپیہ کماتا ہے جس میں بہت سے علماء یا اُنکی فیملی کے لوگ وابستہ ہیں علماء کو پتہ ہے پوری قوم مقروض ہے اور مقروض پر قربانی لاگو نہیں ہوتی علماء کے لیئے کوئی مُشکل نہیں ہے چونکہ حکومتیں مخلص نہیں ہیں تو علماء بھی اِس پر توجہ نہیں دیتے سود پر تو بہت زور دیتے ہیں سود لینے کی وجہ کے خاتمے پر جان بوجھ کر توجہ نہیں دیتے اگر کوئی بھی حکومت پوری ایمانداری کے ساتھ قرض اُتارنے کے لیئے سب علماء کو یکجا کرے اور اُن کے سامنے یہ تجویز رکھے کوئی وجہ نہیں کہ علماء کرام اِس تجویز سے صرفِ کریں اِسکے لیئے ایک نیا اِکاؤنٹ کھولیں۔ اور سب سے پہلے تمام سیاست دان اپنی قربانیوں کے جانورں کی رقم اُس سرکاری خزانے میں جمع کرائیں اور یہ عمل پانچ سال جاری رکھیں اِس سرکاری خزانہ کھربوں روپیہ سرکار خزانے میں جم
Quran PAK k leye be nahe ofhay ye soye hoye log to phir End he samjayn 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢ao sub milo 😢😢😢😢😢 ALLAH PAk humy maaf farma k abi be ek nahe hoye 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 last hai ab
السلام علیکم سب کو ۔عزیزی بھائی آپ قرضے کی بات کر رہے هو کیا یہ قرضہ ھم لوگوں پر لگتا ھے نہیں لگتا بلکہ یہ ہماری رگوں مے سے نکالا جاتا ھے ہم عوام تو ہر چیز پر ٹیکس دیتے ھیں پھر یہ ٹیکس کے پیسے جاتے کہاں ھیں آپ نے جو اشارہ کیا ھے کہ افسر کے لئے تین تین آدمی صرف گا ڑ ی کھولنے کے لئے کھڑے ہوتے ھیں چیئر مین سینیٹ کوئی آسمانی مخلوق ھے جو اس کو اتنی لمبی چوڑی مراعات دے ھیں یہ غریب کے حق پر ڈاکہ نہیں تو اور کیا ھے
Ak Zardari aur us k partners ko pakrein aur ju kuch inhoonay paisa loota wo agar qoumi khazana ma ho jaye tu Pakistan qarz dainay wala mulk bun jaye.(Ayan Ali + 50 modals)
Zabardast show janab ❤❤
Ap sb hamesha khush raho mari dil syy duaa haaa
Sir ggg ishaq daar wala roll boht acha kiya haa ap nyy dobara bii lazmi karna ap ko boht acha bii laga haa
Gogha ggg vakaii azizi sahb zeayda khaty hnn😊
Ishaq dar ki best parody ki ❤❤😂😂
I love you hasby hall from Malaysia and please meera come to this show
Mash Allah ❤
Azizi u r great actor...
Watched a few episodes of Hasbe E Haal before 6-7yrs. Will say, old was much better.
Ameen
May Allah guide us all to the right path, ameen
Without junaid sleem hasbehal aise hi hai jaise bina cheeni k chai
نایس شو
Prices cannot go down
سُہیل احمد صاحب شہید حکیم سعید صاحب نے یہ تجویز بہت پہلے دی تھی آپ دیکھیں اُن کے ساتھ کیا ہوا
قربانی کی کھالوں کا ایک بہت بڑا مافیا ہے جو قربانی کے جانوروں کی کھالوں کے کاروبار سے اربوں روپیہ کماتا ہے جس میں بہت سے علماء یا اُنکی فیملی کے لوگ وابستہ ہیں علماء کو پتہ ہے پوری قوم مقروض ہے اور مقروض پر قربانی لاگو نہیں ہوتی علماء کے لیئے کوئی مُشکل نہیں ہے چونکہ حکومتیں مخلص نہیں ہیں تو علماء بھی اِس پر توجہ نہیں دیتے سود پر تو بہت زور دیتے ہیں سود لینے کی وجہ کے خاتمے پر جان بوجھ کر توجہ نہیں دیتے اگر کوئی بھی حکومت پوری ایمانداری کے ساتھ قرض اُتارنے کے لیئے سب علماء کو یکجا کرے اور اُن کے سامنے یہ تجویز رکھے کوئی وجہ نہیں کہ علماء کرام اِس تجویز سے صرفِ کریں اِسکے لیئے ایک نیا اِکاؤنٹ کھولیں۔ اور سب سے پہلے تمام سیاست دان اپنی قربانیوں کے جانورں کی رقم اُس سرکاری خزانے میں جمع کرائیں اور یہ عمل پانچ سال جاری رکھیں اِس سرکاری خزانہ کھربوں روپیہ سرکار خزانے میں جم
Assalam u Alaikum hasbe haal team apkay pension wally segment ne rula hi diya....
NYC show
❤
Main mazat karta hun har chancal pay comments main jitny chanal hain sub py
Sohail Ahmed everytime great!❤Love from Canada!v Saidnagar distt Gujjranwala (Patialashahi)
❤❤❤❤
All time great show
Sir please "Meera g " segment 🤦
Quran PAK k leye be nahe ofhay ye soye hoye log to phir End he samjayn 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢ao sub milo 😢😢😢😢😢 ALLAH PAk humy maaf farma k abi be ek nahe hoye 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 last hai ab
May Allah guide our leaders to the right path, ameen
Merbani asay punjab k topic py bat ki . ALLAH PAK Hadayat dy G
دین کےلیۓ مساٸل یاد رہتے ہیں یہ سارے پپو بنے بیٹھے ہیں کبھی اس پر بھی مسٸلہ یاد رہتا ہے
عزیزی صاحب نے کیا خوب حکومت کی عیاشیوں کو بے نقاب کیا ہے۔
😂😂😂😂
Plz give money of qurbani to Pakistan government and then corrupt government use your for corruption again
Army chief kya 😊Abba hai Pakistan ka,, Azizi sab
Allah Ishaq Dar ko tabbah kare
آمین 🤲
Showdar showbaz
السلام علیکم سب کو ۔عزیزی بھائی آپ قرضے کی بات کر رہے هو کیا یہ قرضہ ھم لوگوں پر لگتا ھے نہیں لگتا بلکہ یہ ہماری رگوں مے سے نکالا جاتا ھے ہم عوام تو ہر چیز پر ٹیکس دیتے ھیں پھر یہ ٹیکس کے پیسے جاتے کہاں ھیں آپ نے جو اشارہ کیا ھے کہ افسر کے لئے تین تین آدمی صرف گا ڑ ی کھولنے کے لئے کھڑے ہوتے ھیں چیئر مین سینیٹ کوئی آسمانی مخلوق ھے جو اس کو اتنی لمبی چوڑی مراعات دے ھیں یہ غریب کے حق پر ڈاکہ نہیں تو اور کیا ھے
Ak Zardari aur us k partners ko pakrein aur ju kuch inhoonay paisa loota wo agar qoumi khazana ma ho jaye tu Pakistan qarz dainay wala mulk bun jaye.(Ayan Ali + 50 modals)
Free d to nakli sa lagta hai
Historoc failFM.......Baqaifa khotoi
😂😂😂😂