جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ مولانا صاحب بہت زبردست گفتگو کی آپ نے ۔ بالکل اسی طرح کے حالات ہیں ۔ ہمیں ہمارا ہی حق ہم سے پیسے لے کر کرتے ہیں ۔ مولانا صاحب جب ہمارا کام سالوں سالوں تک نہ ہو تو ہم کیا کریں ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے ۔مولانا صاحب کس کا دل کرتا ہے کہ وہ اپنا ہی کام پیسے دے کر کروائے ۔ ہم لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی مجبور ہو جاتے ہیں ۔ اور توبہ استغفار کثرت سے کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
جزاك الله خيرا وبارك الله فيك
Ameen
Genius ever born.....
ماشاءاللہ
Subhan Allah tabarak Allah Allah Akbar allhamdullellah.
❣️❣️❣️❣️
Mashaullah
MashaAllah
Ya Allah madad,haramhory se hame awar hamary aanay wale naslon ko bachay.
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ مولانا صاحب بہت زبردست گفتگو کی آپ نے ۔ بالکل اسی طرح کے حالات ہیں ۔ ہمیں ہمارا ہی حق ہم سے پیسے لے کر کرتے ہیں ۔ مولانا صاحب جب ہمارا کام سالوں سالوں تک نہ ہو تو ہم کیا کریں ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے ۔مولانا صاحب کس کا دل کرتا ہے کہ وہ اپنا ہی کام پیسے دے کر کروائے ۔ ہم لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی مجبور ہو جاتے ہیں ۔ اور توبہ استغفار کثرت سے کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
Aameen
Jazak Allah Khair....
ilyas Ahmad jhang rizq dua kr da
Agar Malik mulazam pr zulam kare ya uska haq na de to kya
Mulazam apne tor pr dandi Mar sakta hai...?
Plz reply
Lifaffe lena rizke halaal may aata hai?
Bhai 8 Na Lagaya karo
السلام عليكم
کیا مطلب؟ میں سمجھا نہیں
Unwritten