Walekum Assalam nicely made this sweet recipe of Makhandi halwa you have very well made this recipe with perfect measurements of all the indigrants properly made this do with elaichi powder and sugar very properly you have explained the full prosesed in making this mathai very well done recipe you have prepared very well looks are yummy mouth watering and colourful 14 like fully watched ❤😊 new friend I have suscribed to your channel ❤😊 please stay connected ❤😊 ALLAH HAFIZ
مکھڈ ایک قصبہ ہے اور یہ حلوہ وہیں کی سوغات ہے جو پنڈی گھیب فتح جنگ تلہ گنگ وغیرہ میں بنتا ہے چکوال اور تلہ گنگ میں چکوالی حلوہ تھوڑی مختلف ترکیب سے بھی بنتاہے
واضح ہو کہ یہ لفظ “مکھنڈی” نہیں بلکہ “مکھڈی” ہے- مکھڈ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جہاں کے پِیر آف مکھڈ بُہت مشہُور ہیں- دوسری بات یہ ہے کہ یہ حلوہ اصل میں “کالاباغ” کا ہے جو کہ “دودھی” یعنی نشاستہ سے بنایا جاتا ہے- پتہ نہیں لوگوں نے لفظ “مکھنڈی” کہاں سے لے لیا، شاید کھنڈ یعنی چینی کی وجہ سے!!!
اپ کی ریسرچ بالکل صحیح ہے میرا اپنا تعلق بھی خوشاب کے علاقہ سون سکیسر سے ہے اور ہمارے یہاں اس حلوے کا نام سبونی ہے مختلف علاقوں میں یہ مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے اور یہ بات بھی بالکل درست ہے کہ اوریجنلی یہ نشاستہ سے تیار کیا جاتا ہے
@ Thanks for your early response. It’s not my research, it’s the fact that since my birth place is Kalabagh district Mianwali and my mother town is Makhad district Attack. At present I am 80 years of age. I was born in 1945.
Bohaaat khoob tasty🎉🎉🎉
Nice looking
MashaAllah looks very yummy ❤❤❤
Thank u
یوٹیوب پر مکھڈی حلوے کی یہ سب سے بہترین ویڈیو ہے 👍
میں پچھلے دو دن ویڈیوز دیکھئے کے بعد
بہت بہت شکریہ اپ کے کمنٹس سے مجھے بے حد خوشی ملی
Walekum Assalam nicely made this sweet recipe of Makhandi halwa you have very well made this recipe with perfect measurements of all the indigrants properly made this do with elaichi powder and sugar very properly you have explained the full prosesed in making this mathai very well done recipe you have prepared very well looks are yummy mouth watering and colourful 14 like fully watched ❤😊 new friend I have suscribed to your channel ❤😊 please stay connected ❤😊 ALLAH HAFIZ
Thank u vry much fr such a tremendous support and generous praise thank u indeed
Make beef nihari please love your food recipe keep it up. From 🇨🇦 canada
Soon inshAllah
💞🌹💞🇸🇦🚛🇵🇰👈👍👌👑👈😋😋
💞🌹💞🇸🇦🚛🇵🇰👈👑👈😋😋😋👈
Ye kitne kg bnega
Half kg
مکھڈ ایک قصبہ ہے اور یہ حلوہ وہیں کی سوغات ہے جو پنڈی گھیب فتح جنگ تلہ گنگ وغیرہ میں بنتا ہے چکوال اور تلہ گنگ میں چکوالی حلوہ تھوڑی مختلف ترکیب سے بھی بنتاہے
یہ حلوہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بنتا ہے اور تمام اضلاع میں اس کی ریسپی تھوڑی تھوڑی مختلف ہے
This is makhadi halwa not makhandi halwa
U r right but famous with the new name