آنکھیں بند کر کے کمنٹ نہ کیا کریں ۔ مصنوعی ماحول سے کتنی گدھیں پیدا کریں گے۔ جنگلوں کو پاکستان کی اشرافیہ کھا گئی۔ اور مردار جانوروں کا بابو صابو لاہور میں تیل نکال لیا جاتا ہے ۔ جس سے پاکستان میں پکوڑا فروش پکوڑے پکاتے ہیں۔ یہ دو چیزیں گدھوں کو قدرتی ماحول فراہم۔کرتی ہیں ۔
گدھ کی 8 قسمیں ہوتی ہے 6 پاکستان میں موجود ہیں 1) Nawaz Sharif 2) Shahbaz sharif 3) Maryam Nawaz 4) bilawal Zardari 5) Asif Ali Zardari 6) Qazi Faiz Essa
Such a healthy initiative .....I have personally visited this center and Mr. Ghaffar's efforts ( 2nd Incharge) are superb. This person has a key role in the upbringing of these vultures !!! May Allah Almighty bless such a healthy step !!!
پنجابی زبان میں *اِل* چیل کو کہا جاتا ہے جبکہ گِدھ کو *گِرج* کہا جاتا ہے اور یہ خانیوال تا ساہیوال، نیشنل ہائی وے کے متوازی جنگل میں خاصی تعداد میں موجود ہیں ۔ گِدھ کے علاؤہ دوسرا پرندہ جو ابھی نایاب ہوچکا ہے وہ ہے دیسی طوطا جو نوّے کی دہائی تک عام نظر آتا تھا۔
انگریزوں نے بہت سے عالاقوں میں ذخیرے لگائے تھے۔ ذخیرہ انسانی کاوش سے لگائے گئے محدود جنگل کو کہتے ہیں۔ خانیوال کے قریب ذخیرہ بھی بقیہ ملک کی طرح ہماری پیاری فوج کی نظر ہوگیا ہے۔ فوجی افسران کو ذخیرہ ختم کرکے زمینیں دی گئیں اور اکثریت فوجی افسرن زمینیں بیچ کر کینیڈا، امریکہ، آسٹریلیا سدھار گئے ہیں 😀
I Thank the almighty that at least someone in Pakistan is willing to help these beautiful creatures and trying to educate the public , too too many species have been killed in Pakistan for fun 😢😢😢
بھائی اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے یہ بڑا نیکی کا کام ہے اور اللہ تعالی اپ کو کامیابی دے انتہائی نیکی کا کام کر رہے ہیں ہم جو اس ملک کی نیچرل ہیبیٹائٹ کو اپ بچا رہے ہیں
گدھ کو اچھا ماحول دینے کے لیے اسمبلیوں سے گدھوں کا خاتمہ ضروری ھے اور ہاں وردی پوش اور بغیر وردی والے گدھوں کا خاتمہ بھی ضروری ھے
tun youthyea eyn tusen fetna o es mulk da
Aur kuttay ko adiala jail mein dala
hahaha
gadhe turkey or europe main bhi. log gande hai..
True
تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا جتنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کیلئے روئے ہیں درود شریف پڑھیں ۔
❤❤❤❤❤❤
پاکستان میں یہ پرندہ بالکل ہی ناپید ہوتا گیا ہے۔۔۔۔
یہ اچھا امر ہے بہت زبردست ہے۔۔۔۔ان کی افزائش ملک میں ماحول اچھا کرنے کا باعث بنے گا۔۔۔۔
Not only Pakistan, all over the world
@@Hassankhi888 رائٹ
آنکھیں بند کر کے کمنٹ نہ کیا کریں ۔ مصنوعی ماحول سے کتنی گدھیں پیدا کریں گے۔ جنگلوں کو پاکستان کی اشرافیہ کھا گئی۔ اور مردار جانوروں کا بابو صابو لاہور میں تیل نکال لیا جاتا ہے ۔ جس سے پاکستان میں پکوڑا فروش پکوڑے پکاتے ہیں۔ یہ دو چیزیں گدھوں کو قدرتی ماحول فراہم۔کرتی ہیں ۔
یہ پرندہ ناپید ہو گیا مگر اس کی خصلتیں جاتی امرا اور سندھ منتقل ہو گئی ہیں 😊
گدھ کی 8 قسمیں ہوتی ہے 6 پاکستان میں موجود ہیں
1) Nawaz Sharif
2) Shahbaz sharif
3) Maryam Nawaz
4) bilawal Zardari
5) Asif Ali Zardari
6) Qazi Faiz Essa
Rana yad nae😂
Ik teri ami jo bahir ki nasal sy aaye😂
Wo Gidh ka beta hy 😂@@rockypeter6727
سب سے پہلا گدھ ہاٶس نیشنل اسمبلی ہے جبکہ انڈہ ایک بھی نہی آتا۔ بغیر انڈہ کے نۓ گدھ آجاتے ہیں
Haahaa 😂 bilkul theak kp assembly ki bat kar Raha hai
❤😂کہاتوسچ ہے
سب سے پہلے گدھے چھنگا منگا میں ہی پیدا ہوئے تھے اسمبلی کے گدھے چنگا مانگا کی پیداوار ہے ان کی ابیاری نواز شریف نے کی تھی
@@NaveedJutt-w3iPatwari kbi baz ni aye gay bogze imran me moblta
@@furqanaltaf8570 میرا پٹواریوں اور یوتھیوں سے کوٸی تعلق نہی اور نہ ہی کسی سیاسی و مذہبی جماعت سے۔
Such a healthy initiative .....I have personally visited this center and Mr. Ghaffar's efforts ( 2nd Incharge) are superb. This person has a key role in the upbringing of these vultures !!! May Allah Almighty bless such a healthy step !!!
مجھے یہ دیکھ کے بہت خوشی ھوئی کہ اس پر کام ھو رھا ھے۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں یہ پہلا گدھ ہاؤس نہیں ہے اس سے پہلے بھی عرصہ دراز سے ایک گدھ ہاؤس موجود ہے۔ جہاں مختلف قسم کے گدھ پاۓ جاتے ہیں۔
جی جی پارلیمنٹ ہاؤس
@@AnwaarMalik-q9k
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔
Jati umra ya bilawal house
Ap ki azmat ko salam ha bhai
جی ایچ کیو سب سے بڑا کدھ خانہ ہے اور سالانہ ہزاروں گدھ پیدا کرتا ہے
1000💯% appreciate your work ❤❤❤
ماحول دوست,قدرت کا شاہکار
Very nice sir ehteshaam baloch you are a only carer of vulture in pakistan keep it up
Taffaun b khatam hota hy as you said❤
Great work you are doing... Exceptional for Pakistan. Congratulations ❤😊
پنجابی زبان میں *اِل* چیل کو کہا جاتا ہے جبکہ گِدھ کو *گِرج* کہا جاتا ہے اور یہ خانیوال تا ساہیوال، نیشنل ہائی وے کے متوازی جنگل میں خاصی تعداد میں موجود ہیں ۔ گِدھ کے علاؤہ دوسرا پرندہ جو ابھی نایاب ہوچکا ہے وہ ہے دیسی طوطا جو نوّے کی دہائی تک عام نظر آتا تھا۔
میں خانیوال سے ہوں اب وہاں متوازی جنگل فوج اور لوگوں نے ختم کر دیا ہے اب دیسی طوطا اور گدھ نہیں ہے خانیوال میں 😢 طوطا تو لوگ پکڑ لیتے ہیں اگر دکھے تو
انگریزوں نے بہت سے عالاقوں میں ذخیرے لگائے تھے۔ ذخیرہ انسانی کاوش سے لگائے گئے محدود جنگل کو کہتے ہیں۔ خانیوال کے قریب ذخیرہ بھی بقیہ ملک کی طرح ہماری پیاری فوج کی نظر ہوگیا ہے۔ فوجی افسران کو ذخیرہ ختم کرکے زمینیں دی گئیں اور اکثریت فوجی افسرن زمینیں بیچ کر کینیڈا، امریکہ، آسٹریلیا سدھار گئے ہیں 😀
2005 tak desi totay ham bht daikhtay they ab nazar nahi atay neem k darakhto sey nikaltay hotay they ham
بھا ہی اس سے بڑے گدھ ہاوس پاکستان میں صرف اسلام آباد میں موجود ہے اس کا بھی سیر کراہیں.
نہیں جناب نیشنل اسمبلی سے بھی بڑے جی ایچ کیو میں رہ رہے ہیں ان کے مقابلے میں نیشنل اسمبلی والے تو کبوتر ہیں
پاکستان میں احساس کرنے والے انسان بہت کم ہیں ۔
سب فلاسفر اور دانشور ہیں ۔
bilkul
ALLAH ny kia kia nematen bnai hn humary liy or humen ihsas he nhi hi kia baat ki hi sweepers waaah
Excellent work
A great work sir hat's off to you and your team . You have waited for 10 years .
Awesome work for pakistan and environment
Very informative
Very good initiative.
Salute to your efforts.
Both Indian and Pakistani environmental scientists should work jointly to protect the valuable species.
Your work is highly appreciated sir.
Thisan deserves national award hats off to hero ❤
احسن قدم ہے ڈاکٹر صاحب کا❤
Allah pak apki tofeekat mein izafa karein, ap Jahad kar rahey hein, future safe kar rahey hein❤
ALLAH Razi ho doctor sb se boht or AP ki soch or batien ALLAH ajar daye ap ko k ane wali naslo k bare mein yeh soch rakhty hai
گدھ کو پنجابی میں گرج (زیر کے ساتھ ) کہتے ہیں جبکہ چیل کو پنجابی میں آل کہتے ہیں الف کے نیچے زیر زیر
G بالکل Sai farmaya is bandy ko khud kuch pta ne.
اچھا۔ مگر ہم اپنی پہاڑی زبان میں گدھ کو اِل اور چیل کو جلاڑ کہتے ہیں۔
اچھا نقط اٹھایا آپ نے میں خود سوچ رہا ہوں کہ اس سینٹر کے جو کرتا دھرتا ہیں ان کو گدھ اور چیل کا فرق نہیں پتا وہ کیا خاک سنبھال رہا ہوگا
Very informative thanks.
Great work save these precious birds
ماحول کو صاف رکھنے کے لیے گدھیں بہت اہمیت رکھتی ہیں لیکن یہ بہت اونچی اڑان کرتی ہیں جس سے پروازوں کے لیے بہت خطرہ ہوتا ہے
Very good, something different and very informative ❤
Nice effort Dr sb
Great information ❤❤❤
اج بھی کدھ کا اجلاس طلب کیا ہے
میاں سانپ نے
😂haha
Right
بچپن میں یہاں کراچی ملیر ملت ٹاؤن میں ان گدھوں کے جھرمٹ ہوا کرتے تھے ہم ان کے پیچھے بھاگتے تھے ۔۔گدھ کافی دوڑنے کے بعد اڑتا ہے
آپ نے بلکل ٹھیک کھا ھے۔
Kitna time pehla
Zabardast sir g
Dil khush ho. Gia janab
Great job appreciated
Last time 2004 mein gidh Nazar I thi Rawalpindi chakri road per. Gidh Mera favourite bird tha
Mene to apnee zindagi me nahee Dekhee
Pakistan is "Gidh House" itself, having different breeds in Army, Politicians, Bureaucracy and Industrialists....
پاکستان کے گدھ ہاؤس اور پارلیمنٹ میں کوئی فرق نہیں
Soo good
Hmare han Kashmir mn phly bhot zyada hoty thy mgr 15bsal se kahi nzr nhi aty
Well done 👍. Nadeem Siddiqui New York City
Well done bro, i hope logon ko gidh ki importance ka pata chall jaye.
Very good efforts really
Vulture is a very useful creature of nature. This is responsible to clean this earth from dead animals.
Welldone guys❤
Great work
Really great effort
Very good
1975 میں لاھور میں اتنی زیادہ آسمان میں بہت زیادہ نظر آتی تھیں کہتے ھیں کہ ان کو پکڑ کر امریکہ بجھوا دیا تھا واللہ ھو عالم
Dollar army Ka Kam ho ga phir
انہیں عوام نے ختم نہیں کیا بلکہ حکومتوں نے ختم کیا انکو کیونکہ یہ جہازوں کے لئے خطرہ بن چکی تھیں
😂😂😂
Nhi is liay khatam nhi kia is liay kia kyun k un k hisay ka gosht ya kha jati thein.. awam ka gosht khanay k liay hakoomat Kafi hai
Brilliant initiative, India has revived them successfully, Insha'Allah soon will see them in the sky over Pak
Jab me coota tha to mery village me thy boht 20 sal pehly ab 1 be ni hi china waly ly gay
Chotay hotay koi bhains marti koi bhi animal yeh kha rahi hoti thi murdar
Awesome work 😊
Bohot acha kam.
Good work😮😮😮😮😮
V.Nice Initiative
i like every king of bird.i love my flying friends
Ap bhout acha kam kar rage ho
پہلا اچھا کام کیا ھے پاکستان نے ۔
شاندار
I Thank the almighty that at least someone in Pakistan is willing to help these beautiful creatures and trying to educate the public , too too many species have been killed in Pakistan for fun 😢😢😢
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو۔ یہ پرندہ پاکستان سے ختم ہی ہو گیا ہے پہلے ہمارے علاقے فیصل آباد میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملتا تھا ۔
Still good humans exists in the world ❤
Hard work,❤❤❤
پروفیسر ڈاکٹر وقاص خان ایڈوکیٹ
سرائیکی ھم سے گرج کہتے ہیں گرجے کہتے ہیں یہ بڑے بڑے مرد و جانوروں کو کہتی ہیں
Good job 👍
Great job
Is jungle Wala ka ilm dakh k Maza aya ager hum sab apny kaam m itna knowledge rakhay toh hamein taraki s koi ni rok sakta
بھائی اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے یہ بڑا نیکی کا کام ہے اور اللہ تعالی اپ کو کامیابی دے انتہائی نیکی کا کام کر رہے ہیں ہم جو اس ملک کی نیچرل ہیبیٹائٹ کو اپ بچا رہے ہیں
You are genius
Muj yad hy Bachpan mere humere village mein bohat aam the road pe tree pe
So unfortunate,..
Ke ab mahol aesa nahi raha ke inko Mahol mei chorra Jaye..
Kesa zulm krdia hy humnee apne Mahol ke sath..
بہت زبردست قدم ایسے اور بھی گھر ہونے چاہئے یہ پرندہ ہمارے ماحول کیلے بہت اہم ہیں اور یہ بلکل ختم ہو چکے ہیں یہاں سے
Amazing 👏
v nice
پاکستان میں پہلے گدھ تھوڑاے تھے ؟.
غریب عوام کا گوشت کھانے کے لیے...
پنجابی میں اسے گیرج کہتے ھیں اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اس کا بہت بڑا کردار تھا
اللہ کی ھر مخلوق کا مقصد وھی بہتر جانے
بلاول ہاؤس اور جاتی عمرہ کافی ہیں -گدھ ہاؤس بنانے کی کوئ ضرورت نہیں
Aur bani gala main teri phopho rehti hai na ...udher bhi zaroort nhi
Bani gala should be in list
Ja o kesa tapan ali dya kadi serious na hoi
عمران خان زندہ باد ❤@@MuhammadMehranKhan-tp2rz
Bani gala ky khanzeer ko khati gain kya
بھائی،،، گدھ اور چيل دو مختلف پرندے ہيں
good work
❤❤
ماحول کا تو پتہ نہیں قومی خزانے کی صفائی بہت اچھے طریقے سے کی ہے
at least someone is saving this breed
Good
GOOD JOB
آپ کی تنخواہ اور اخراجات پاکستان پر ہیں 😮😮😮😮😮😢😢😢😂😂
Pakistan mei beshumaar gidden mojood hn....hr idaray mei hr insan k roop mei.....
Allah hou akkbar
Pakistan ki siyasat mein ppp plmn pdm mein boht hain Allah kry Pakistani awam aesi giddhun ko thikanay lagayen
گدھ اور ایل میں فرق ہے۔۔۔دونوں الگ الگ ہیں
Pakistan ma bohot gid center hain.sindth house .bilawal house.raiwand house.national asambly house.so don't worry
bhot acha
V gd sir ❤
❤
Very important bird