Submission to Fate | Dr Israr Ahmed × Molana Ishaq × Khalid Mehmood Abbasi خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ (Armaghan-E-Hijaz) >ابلیس کی مجلس شوریٰ علامہ محمد اقبال ابلیس میں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوں دنیا میں دو طبقات ہیں ۔ ایک طبقہ امیر ہے اور دوسرا غریب ۔ شیطان کہتا ہے کہ میں نے دولت مندوں کے ذہن و دل میں دولت کی ایسی محبت پیدا کر رکھی ہے کہ وہ ہر حلے بہانے، جائز و ناجائز اور حرام و حلال ذریعے سے اسے اکٹھی کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ انہیں اس کے سوا کچھ سوجھتا ہی نہیں اور ان کے مقابلے میں جو مفلس ہیں محنت مشقت سے روزی کماتے ہیں ان کی ذہن و دل میں میں نے یہ بات بٹھا رکھی ہے کہ وہ تو پیدا ہی امیروں ، وڈیروں ، جاگیرداروں ، نوابوں ، بادشاہوں وغیرہ کی خدمت کرنے اور ان کے ہاتھوں اپنی آزادی اور عزت لٹانے کے لیے ہوئے ہیں وہ اسے تقدیر کا نام دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسا ان کی قسمت میں لکھا ہوا ہے جس کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ میں نے ہی تو کمزور لوگوں کو یہ میٹھا زہر دیا ہے کہ تمہاری کمزوری کی وجہ تمہاری جہالت اور ظالم کا جبر و قہر نہیں، بلکہ ربِ کائنات نے تمہاری قسمت میں ہی یہ لکھ رکھا ہے کہ تم ازل سے تا ابد غلام رہو۔ یہ میری ہی تعلیمات کا نتیجہ ہے کہ کمزوروں کے دل میں جذبہِ حریت پیدا نہیں ہوتا اور وہ اپنی غلامی کی زنجیروں میں بہت خوش ہیں۔ زمینداروں اور جاگیر داروں کی غلامی کرتے رہو ۔یہاں تک کہ اگر وہ تمہاری بیٹی کی عصمت ریزی کریں تو صبر کرو۔ پھر اگر تمہاری بیوی کو غائب کر دیں تو چپ رہو۔ اگر تمہارےگھروں کو آگ لگوادی تواف مت کرو۔ کیونکہ تمہاری تقدیر ہی میں یہ باتیں لکھی ہوئی ہیں۔ تقدیر کے اس غلط مفہوم نے دنیا کے ناداروں کو قوت عمل سے محروم کر دیا گویا شیروں کو بکریاں بنادیا۔دوسری جانب، میں نے ہی تو مال و دولت رکھنے والوں کو یہ سبق دیا ہے کہ تمہاری دولت میں کسی اور کا کچھ حصہ نہیں، بلکہ یہ سب کا سب تمہارا ہے اور یہ تمہارا پیدائشی حق ہے کہ تم اس مال و زر میں اضافے کے لیے جو طریقہ چاہو، اختیار کرو۔ آخرکار یہ دنیا عناصر کا پرانا کھیل ہی تو ہے! پہلا مشیر اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجود ان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام آرزو اول تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام یہ ہماری سعء پیہم کی کرامت ہے کہ آج صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام ابلیس کی ساری بات سن کر اس کا پہلا مشیر ابلیس سے اتفاق کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ابلیس کا کھڑا کیا ہوا نظام نہایت مضبوط ہے۔ انسان کی فطرت یہ ہے کہ وہ دوسروں کو اپنا محکوم بنانا چاہتا ہے، اس مقصد میں جب ابلیس نے بادشاہوں کی مدد کی، تو عوام اپنی غلامی میں پختہ تر ہو گئے۔ ان غلاموں کی تو ہمیشہ سے یہی فطرت ہے کہ یہ بادشاہوں کے غلام رہیں اور ہمیشہ ان کی اطاعت میں پختہ رہتے ہیں۔ اسی سوچ کے زیرِ اثر یہ بادشاہوں کو ظلِ الہی کہتے آئے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ان کی نماز میں قیام نہیں، یعنی ان کی کل زندگی بادشاہوں کے سامنے سجدے یعنی بادشاہوں کی اطاعت میں ہی گزر جاتی ہے۔ پھر مشیر کہتا ہے کہ یہ اپنی غلامی میں اس قدر پختہ ہیں کہ اول تو ان میں آزادی کی آرزو پیدا ہوتی ہی نہیں، اور اگر کہیں غلطی سے ایسا ہو بھی جائے تو وہ آرزو خام رہ جاتی ہے، یعنی وہ اپنی اس آرزو کی تکمیل کے لیے کوئی کوشش نہیں کرتے۔ مزید یہ کہ یہ ابلیس اور اس کے کارندوں کی ہی کوششوں کا ثمر ہے کہ آج اسلام کا نام لینے والے علمائے سُو اور غیر اسلامی تصوف پیش کرنے والے نام نہاد صوفی سرمایہ داری یعنی مادیت پرستی کے غلام ہو چکے ہیں، یعنی ان کا مطمعِ نظر رضائے الہی کے حصول کی بجائے مال و اسباب کا حصول ہے۔ یہ ہماری لگاتار کوشش کا عقل کو حیران کر دینے والا نتیجہ ہے کہ آج تصوف کے میدانوں کے لوگ صوفیا اور دینی روح سے بیگانہ ہو کر بادشاہت کے غلام بن چکے ہیں وہ صوفی جن کے بوریا کے آگے کبھی تخت جھکتے تھے آج خود بادشاہوں کے تخت کا طواف کر رہے ہیں ۔ یہی صورت حال علمائے دین کی بھی ہے کل تک جو جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے سے خوف نہیں کھاتے تھے آج مصلحت کا شکار ہو کر ان کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں ۔ #exploreourdeen #reminder
If only 20 % of Pakistani Youth understand and follow this message believe me revolution is not so far, World will witness prime time of Muslims again❤
Waqt fursat hai kahan kaam abhi baqi hai noore touheed ka itmam abhi baqi hai Ye chaman maamor hoga nagmei touheed say aayah ga door Lazman ata rahay ga ....we will rise Again ✌️ inshallah
Plz don't stop posting because of you I got to know about Dr israr molana modudi and my view of Islam changed and I am forever in debt to you ab Jo bhi me karunga us ka sawab ap ko mile ga admin Allah has chosen you take care ❤❤❤
Wallahi ..brother .you are working so hard to guide us with right DEEN E ISLAM.... may ALLAH accept this deed of yours .🥺❣️ Never seen a islamic channel like this...🥀🖤 May ALLAH forgive our sins..🤲🏻
What an informative lessons Accept millions trillions likes Woooooow may Allah bless u here and there I found what I was looking for today this Vedio clear all my doubts.....
They all were choosen by Allah subhanwa tallah but we didn't understand them but today we understand that Ummat needs these types of Scholars who promoted DEEN and Shariah not Sects May Allah subhantallah grant them highest place in jAnnah (ameen)
Why is this channel so underrated. The content this channel provides deserves more than a million views so that more and more people should learn. Share these videos and channel more and more as sadqa e jaryia for the sake of UMMAH 🤌💔
This channel actually invites people to explore deen. Jazak Allah Khair ♥ Can you please share the link to complete lecture of Dr. Israr that has been shared in this video?
اللهم صل علی سید الاولین و الآخرین و خاتم النبین و قرة اعيننا سیدنا و مولانا محمد و ازواجه امہات المؤمنين و ذریته و اہل البیته عدد خلقك و رضا نفسک وزنة عرشك و مداد کلماتك ، کما صلیت علی آل ابراہیم فی العالمین انك حميد مجيد و اعطي الوسیلة و الفضيلة انك انت العزیز الحکیم
Can someone name the book they are reading from I'm 21 year old I need authentic biography books of Khalid bin Waleed, sultan mehmet,Salahuddin auyubi. I need books written by of some famous islamic figure for youth so that I can be inspired ,and get motivation and have mindset like them Please someone help me
Submission to Fate | Dr Israr Ahmed × Molana Ishaq × Khalid Mehmood Abbasi
خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی
عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ
(Armaghan-E-Hijaz)
>ابلیس کی مجلس شوریٰ
علامہ محمد اقبال
ابلیس
میں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوں
دنیا میں دو طبقات ہیں ۔ ایک طبقہ امیر ہے اور دوسرا غریب ۔ شیطان کہتا ہے کہ میں نے دولت مندوں کے ذہن و دل میں دولت کی ایسی محبت پیدا کر رکھی ہے کہ وہ ہر حلے بہانے، جائز و ناجائز اور حرام و حلال ذریعے سے اسے اکٹھی کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ انہیں اس کے سوا کچھ سوجھتا ہی نہیں اور ان کے مقابلے میں جو مفلس ہیں محنت مشقت سے روزی کماتے ہیں ان کی ذہن و دل میں میں نے یہ بات بٹھا رکھی ہے کہ وہ تو پیدا ہی امیروں ، وڈیروں ، جاگیرداروں ، نوابوں ، بادشاہوں وغیرہ کی خدمت کرنے اور ان کے ہاتھوں اپنی آزادی اور عزت لٹانے کے لیے ہوئے ہیں وہ اسے تقدیر کا نام دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسا ان کی قسمت میں لکھا ہوا ہے جس کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ میں نے ہی تو کمزور لوگوں کو یہ میٹھا زہر دیا ہے کہ تمہاری کمزوری کی وجہ تمہاری جہالت اور ظالم کا جبر و قہر نہیں، بلکہ ربِ کائنات نے تمہاری قسمت میں ہی یہ لکھ رکھا ہے کہ تم ازل سے تا ابد غلام رہو۔ یہ میری ہی تعلیمات کا نتیجہ ہے کہ کمزوروں کے دل میں جذبہِ حریت پیدا نہیں ہوتا اور وہ اپنی غلامی کی زنجیروں میں بہت خوش ہیں۔ زمینداروں اور جاگیر داروں کی غلامی کرتے رہو ۔یہاں تک کہ اگر وہ تمہاری بیٹی کی عصمت ریزی کریں تو صبر کرو۔ پھر اگر تمہاری بیوی کو غائب کر دیں تو چپ رہو۔ اگر تمہارےگھروں کو آگ لگوادی تواف مت کرو۔ کیونکہ تمہاری تقدیر ہی میں یہ باتیں لکھی ہوئی ہیں۔ تقدیر کے اس غلط مفہوم نے دنیا کے ناداروں کو قوت عمل سے محروم کر دیا گویا شیروں کو بکریاں بنادیا۔دوسری جانب، میں نے ہی تو مال و دولت رکھنے والوں کو یہ سبق دیا ہے کہ تمہاری دولت میں کسی اور کا کچھ حصہ نہیں، بلکہ یہ سب کا سب تمہارا ہے اور یہ تمہارا پیدائشی حق ہے کہ تم اس مال و زر میں اضافے کے لیے جو طریقہ چاہو، اختیار کرو۔ آخرکار یہ دنیا عناصر کا پرانا کھیل ہی تو ہے!
پہلا مشیر
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام
پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجود
ان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
آرزو اول تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں
ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام
یہ ہماری سعء پیہم کی کرامت ہے کہ آج
صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام
ابلیس کی ساری بات سن کر اس کا پہلا مشیر ابلیس سے اتفاق کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ابلیس کا کھڑا کیا ہوا نظام نہایت مضبوط ہے۔ انسان کی فطرت یہ ہے کہ وہ دوسروں کو اپنا محکوم بنانا چاہتا ہے، اس مقصد میں جب ابلیس نے بادشاہوں کی مدد کی، تو عوام اپنی غلامی میں پختہ تر ہو گئے۔ ان غلاموں کی تو ہمیشہ سے یہی فطرت ہے کہ یہ بادشاہوں کے غلام رہیں اور ہمیشہ ان کی اطاعت میں پختہ رہتے ہیں۔ اسی سوچ کے زیرِ اثر یہ بادشاہوں کو ظلِ الہی کہتے آئے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ان کی نماز میں قیام نہیں، یعنی ان کی کل زندگی بادشاہوں کے سامنے سجدے یعنی بادشاہوں کی اطاعت میں ہی گزر جاتی ہے۔ پھر مشیر کہتا ہے کہ یہ اپنی غلامی میں اس قدر پختہ ہیں کہ اول تو ان میں آزادی کی آرزو پیدا ہوتی ہی نہیں، اور اگر کہیں غلطی سے ایسا ہو بھی جائے تو وہ آرزو خام رہ جاتی ہے، یعنی وہ اپنی اس آرزو کی تکمیل کے لیے کوئی کوشش نہیں کرتے۔ مزید یہ کہ یہ ابلیس اور اس کے کارندوں کی ہی کوششوں کا ثمر ہے کہ آج اسلام کا نام لینے والے علمائے سُو اور غیر اسلامی تصوف پیش کرنے والے نام نہاد صوفی سرمایہ داری یعنی مادیت پرستی کے غلام ہو چکے ہیں، یعنی ان کا مطمعِ نظر رضائے الہی کے حصول کی بجائے مال و اسباب کا حصول ہے۔ یہ ہماری لگاتار کوشش کا عقل کو حیران کر دینے والا نتیجہ ہے کہ آج تصوف کے میدانوں کے لوگ صوفیا اور دینی روح سے بیگانہ ہو کر بادشاہت کے غلام بن چکے ہیں وہ صوفی جن کے بوریا کے آگے کبھی تخت جھکتے تھے آج خود بادشاہوں کے تخت کا طواف کر رہے ہیں ۔ یہی صورت حال علمائے دین کی بھی ہے کل تک جو جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے سے خوف نہیں کھاتے تھے آج مصلحت کا شکار ہو کر ان کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں ۔
#exploreourdeen
#reminder
What's the name of the book Maulana Ishaq is reading from?
You deserve apriciation apriciation apriciation 10 thousand times، 👍
@@rizwanavicenna5061pta chala?
@@rizwanavicenna5061 not book but iblees ki majlees e shura nazm by Allama Iqbal (R.A)
@@rizwanavicenna5061 Main b poch rha ho book name, nhe mili muje b
Not everyone can understand this, you must be a highly intellectual individual and that is why you are here ❤
If only 20 % of Pakistani Youth understand and follow this message believe me revolution is not so far, World will witness prime time of Muslims again❤
Inshallah
ان شاء اللّٰہ
This video should deserve million views
Ek awaaz or uthi hai islam k liye.. ek baar inko b sune
Channel Name- "72 Firke kaun ?"
Quran ki behtreen tafseer aaj k daur k liye..
Channel Name- "72 Firke kaun ?"
Ek br inki baat suniye.. aankhen khul jayengi humari..
Every Muslim should watch this video.
Thank Allah for this enlightenment through these most respected Imaams.
@@suhailf5014Full lecture linkruclips.net/video/v6e6o_bNK6U/видео.htmlsi=d6TMhyH_f_f8OiAk
Beshak
Waqt fursat hai kahan kaam abhi baqi hai noore touheed ka itmam abhi baqi hai
Ye chaman maamor hoga nagmei touheed say aayah ga door Lazman ata rahay ga
....we will rise Again ✌️ inshallah
Spread the message of this channel to every Muslim
Time for Ummah to wake up
Plz don't stop posting because of you I got to know about Dr israr molana modudi and my view of Islam changed and I am forever in debt to you ab Jo bhi me karunga us ka sawab ap ko mile ga admin Allah has chosen you take care ❤❤❤
Uff what a scholar what a muslim syed israr was....nobody can match his level
Maulana ishaaq❤😢
تیرے بعد کون للکارے گا باطل کو تیری آواز میں ؟ 😢
اب انہیں ڈھونڈا چراغِ رخِ زیبا لیکر 💔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم رح 🥺💎
what a sensitive topic they talked.. .... nice.. v..v..nice..
We love Dr israr Ahmed sahib 💝💝😢
When u listen to someone anf ur heart tells u he is a moomin...exactly that feeling i got while listening to them...may Allah reward them!!!
Wallahi ..brother .you are working so hard to guide us with right DEEN E ISLAM....
may ALLAH accept this deed of yours .🥺❣️
Never seen a islamic channel like this...🥀🖤
May ALLAH forgive our sins..🤲🏻
Ameen
Thanks a lot brother for kind words ❤️❤️
Ek awaaz or uthi hai islam k liye.. ek baar inko b sune
Channel Name- "72 Firke kaun ?"
Quran ki behtreen tafseer aaj k daur k liye..
Channel Name- "72 Firke kaun ?"
Ek br inki baat suniye.. aankhen khul jayengi humari..
Assalam alaikum really
This channel is one of the most motivating and helping in increasing iman ( allahhumahbarik)
I highly appreciate you admin.. Keep it up
May Allah bless you brother
Maulana Ishque was a great scholar
Alhamdulillah maulana islamic life begins inshallah
If Dr. Israr and Maulana Ishaq were present in this time, world will see how they got praised and followed, their work got wasted on old generations
We are waiting for more please.
ماشاءاللّٰه آپ بھی کر سکتے ہیں شروع تو کریں۔
Brother this compilation was too good especially the ending by Mr Khalid.
Khalid Mehmood Abbasi Sahab 14:25
Next level info in this video....Escape the Matrix ⚠️
االلہ تعالیٰ اساق مرحوم کو جنت الفردوس اتا فرما
Ameen ya rabbul aalmeen
جزاک اللہ۔
May Allah guide us the right path. Aameen!
THE GREAT DR ISRAR AHMAD SAHAB & KHALID MEHMOOD ABBASI SAHAB ❤
Molana Ishaq 🔥🔥🔥🔥
Inshallah this video will change my whole life,
Plz pray for me for changing my Life 😢😢
Best video ever on the topic of taqdir
Khalid Mehmood Abbasi💯
Subhanalllaha 👌 Kya tashreeh pesh ki aap ne hazrat
Very helpful
9:50 to 10:15 maulana ishaq at his best golden words champion maulana
Subhan Allah great effort
I Can't describe in my words how great work u r doing❤
ماشاءاللّٰه آپ بھی کر سکتے ہیں شروع تو کریں۔
May ALLAH reward you brother 🫡❤️
Allah hamay is par amal krne ki taufeeq ata farmai 🤚🖐️Ameen.
05:25
Molana Ishaq talking about professor's book is this:
Sharah Armughan-e-Hijaz by Prof. Yousaf Saleem Chishti
What a great channel Mashallah.
Mashallah
جزاك اللہ خیرا فی الدارین
Dear admin for uploading.🤍🤍❤
Each one of us should share this video
ماشاءاللّٰه آپ بھی کر سکتے ہیں شروع تو کریں۔
Great work, u are opening our eyes🫡
Cant thank you enough dear admin, only Allah Pak will bless you in sha Allah , the most Beneficent
❤❤❤❤Allah Akbar yeh hai mushlim ❤❤❤babe gaye ☝️
Where was these people when I was growing up
MashAllah brother you are doing well ❤
Alhamdulillah best collection
Jazakallah khair
What an informative lessons
Accept millions trillions likes
Woooooow may Allah bless u here and there
I found what I was looking for today this Vedio clear all my doubts.....
Amazing 👏 😢
Background music is essential. Never remove it ❤❤
i think i have never missed a video from this channel due to its pefect video quality and perfect editing mashallah brother keep going♥
ماشاءاللّٰه آپ بھی کر سکتے ہیں شروع تو کریں۔
Jazakallah❤
Tuih ma Kasheer paeth ...
@@azharishaq364 ahnez
Maa Shaa ALLAH Jazakum ALLAH Khair
May Allah swt 😢😢😢bless you admin I'm in my lowest life and this video give me new stronger faith n it's clarity❤
💪❤️❤️❤️💪
Very best bayan, what a real ideology of islam always kept hidden by our system to make men of this worldy gains
They all were choosen by Allah subhanwa tallah but we didn't understand them but today we understand that Ummat needs these types of Scholars who promoted DEEN and Shariah not Sects
May Allah subhantallah grant them highest place in jAnnah (ameen)
Inshallah khilafat will rise again!❤️
Ay kaash, yai bunda pakistan ka وزیراعظم bn jaiy 🙏 aameen ya Rab
May Allah SWT bless u for ur services. ❤️❤️❤️
Ameen❤️
Extraordinary 💥
Why is this channel so underrated.
The content this channel provides deserves more than a million views so that more and more people should learn.
Share these videos and channel more and more as sadqa e jaryia for the sake of UMMAH 🤌💔
جزاک اللہ خیرا ❤️
Ek awaaz or uthi hai islam k liye.. ek baar inko b sune
Channel Name- "72 Firke kaun ?"
ماشاءاللّٰه آپ بھی کر سکتے ہیں شروع تو کریں۔
No doubt Quality content 👍🏻
Very good script good idea
This nation needs to listen to this
JazakALLAH
jazakAllah 😭
This channel actually invites people to explore deen.
Jazak Allah Khair ♥
Can you please share the link to complete lecture of Dr. Israr that has been shared in this video?
Masha Allah,
Exceptional content
Great
اللّٰہ اکبر
❤❤❤
Masha'Allah ❤❤😥
اللهم صل علی سید الاولین و الآخرین و خاتم النبین و قرة اعيننا سیدنا و مولانا محمد و ازواجه امہات المؤمنين و ذریته و اہل البیته عدد خلقك و رضا نفسک وزنة عرشك و مداد کلماتك ، کما صلیت علی آل ابراہیم فی العالمین انك حميد مجيد و اعطي الوسیلة و الفضيلة انك انت العزیز الحکیم
13:29
استادِ محترم آج آپ یادِیں بےحساب آۓ🥹♥️
*INDEED, ISLAMIC SHARIA LAW is now a need for our UMMAH*
4:21
12:45
06:20
Thank you 🥹 we in so darkness
❤
Imran Khan great leader Jo datah howa hai in kafaron ky samny
35:30
😢😢
Can someone tell me the music name playing in background ?
😮😮😮😮❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢🎉🎉
💐💞💞💞💘💯
💞✨💞
اللھم لعن عل کل اعداء اھل البیت رسول اللہ علیہ الصلوة و السلام فی کل مقام ۔۔۔ من الاولین او آخرین ۔۔۔ اللھم تعذبھم کما عذب ثمود و فرعون
28:43
Can anyone tell which book Hazrat is reading from
Where is peer Naseer ur din Naseer r.a
AOA best video but background music na lagae
Background vocal?
Can someone name the book they are reading from
I'm 21 year old I need authentic biography books of Khalid bin Waleed, sultan mehmet,Salahuddin auyubi.
I need books written by of some famous islamic figure for youth so that I can be inspired ,and get motivation and have mindset like them
Please someone help me
Can I dawnload and re upload on my account?.so it can reach more people?.
Maulana lshaque reprented true lslam