سرکار کے ہیں دونوں نین آدھے حسن آدھے حسین بی فاطمہ کے دل کے چین آدھے حسن آدھے حسین دو تختیوں کا فیصلہ کس کا کہیں کس سے سوا دونوں ہی تو ہیں دل کے چین آدھے حسن آدھے حسین اب کیوں رہے گرنے کا ڈر پکڑے ہوئے ہیں بیٹھ کر گیسوئے شاہ مشرقین آدھے حسن آدھے حسین مولی علی کی زندگی تقسیم کچھ یوں بھی ہوئ پوری عبادت سجدتین آدھے حسن آدھے حسین
Mashallah bahut khoob bayan jo comments dekh rehe h ye Takrir pura sune iman taja ho jayega
ماشاءاللہ قابل تعریف
شہنشاہِ خطابت علامہ numan
Masha Allah
Bhut acha mashaallah
Subhan Allah Noman bhai
subhanallah masaallah
Bhut khub subhan allah
Wah
Subhan Allah
سرکار کے ہیں دونوں نین آدھے حسن آدھے حسین
بی فاطمہ کے دل کے چین آدھے حسن آدھے حسین
دو تختیوں کا فیصلہ کس کا کہیں کس سے سوا
دونوں ہی تو ہیں دل کے چین آدھے حسن آدھے حسین
اب کیوں رہے گرنے کا ڈر پکڑے ہوئے ہیں بیٹھ کر
گیسوئے شاہ مشرقین آدھے حسن آدھے حسین
مولی علی کی زندگی تقسیم کچھ یوں بھی ہوئ
پوری عبادت سجدتین آدھے حسن آدھے حسین
ماشآاللہ
Maulana Numan akhtar sahab ka contact number hai to please send kre bhai
Jhoot bol bol kar chainal chamkao aur pet me aag bharo hazrat noman akhtar faequl jamali zindabad paindabad
Masha Allah