آج بہت زبردست ریسیپی دیکھنے کو ملی یوٹیوب پہ پہلی بار یہ ریسیپی دیکھی ہے دال کی وڑیاں بہت کھائیں لیکن گوشت کی وڑیاں پہلی مرتبہ دیکھیں ار اندازہ بھی ہو رہا ہے کہ بہت مزیدار ہونگی محنت بھی بہت ہوئ ہے جسطرح آپ نے بنائی ہیں یقیناً ایسے ہی کھانے میں لذت بھی بہت ہوتی ہے لیکن آپ نے اپنی وائس کے ساتھ ساتھ جو میوزک رکھا ہوا تھا اس نے بہت دماغ خراب کیا اسکی کیا ضرورت تھی آجکل لوگ دماغی طور پر اتنے صحتمند نہیں ہیں کہ وہ اتنا شور برداشت کر سکیں، ریسیپی بہت اچھی تھی اس وجہ سے دیکھنی پڑی لیکن قسطوں قسطوں میں دیکھی اتنا شور برداشت نہیں ہو رہا تھا پلیز آئندہ خیال رکھیے گا وڈیو لمبی بھی تھی اوپر سے صبر آزما بھی، لمبی تواس وجہ سے تھی کہ وہ ریسیپی ہی اتنی محنت والی تھی اوپر سے اپ بار بار سبسکرائب کرنے کا بھی کہہ رہے تھے اگر یہ چند خامیاں نہ ہوں تو آپ کاچینل بہترین ہے
اس پوری ریسیپی میں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن کسی بھی چیز کی مقدار نہیں بتائی جب یہ مقدار نہیں بتائی جاتی تو اس طرح کی ویڈیوز بھی بے کار ھیں بنانا اور چینل کو لایک کرنا بھی بے کار ھے
Bht zabardast recipe hai mashaAllah
Very good bus music ka shoor nagwar tha waryan banti dekh kr dill Khush hua
Allah pak slamst rakhy🎉
Kia music ab remove ho sakta ha
Bhhht achi vudeo
Allah hafiz
Very good bus music ka shoor nagwar tha waryan banti dekh kr dill Khush hua
Allah pak slamst rakhy🎉 19:43
😊😊😊😊
Bilkul bhai bus music na ad krin please baki zabrdas
@@sairakanwal7240yeh mujh sey ghalti hui ha next nai ho gi inshallah
Masha'Allah very nice.
Looks delicious Nice recipe thanks for sharing stay connected
Thank you bhai
Zberdust
Music wali ghalti ho gai mujhy sy
Teen ki bjay ek tasveer ksfi .
Thi
....
Nice
Aapko masalay ki watiyan banani aati hain to who bhi seekhain sagodhay k log banatay thay
Nice recipe. But too much ,loud music
Kia music ab remove hoskta ha
آج بہت زبردست ریسیپی دیکھنے کو ملی یوٹیوب پہ پہلی بار یہ ریسیپی دیکھی ہے دال کی وڑیاں بہت کھائیں لیکن گوشت کی وڑیاں پہلی مرتبہ دیکھیں ار اندازہ بھی ہو رہا ہے کہ بہت مزیدار ہونگی محنت بھی بہت ہوئ ہے جسطرح آپ نے بنائی ہیں یقیناً ایسے ہی کھانے میں لذت بھی بہت ہوتی ہے لیکن آپ نے اپنی وائس کے ساتھ ساتھ جو میوزک رکھا ہوا تھا اس نے بہت دماغ خراب کیا اسکی کیا ضرورت تھی آجکل لوگ دماغی طور پر اتنے صحتمند نہیں ہیں کہ وہ اتنا شور برداشت کر سکیں، ریسیپی بہت اچھی تھی اس وجہ سے دیکھنی پڑی لیکن قسطوں قسطوں میں دیکھی اتنا شور برداشت نہیں ہو رہا تھا پلیز آئندہ خیال رکھیے گا وڈیو لمبی بھی تھی اوپر سے صبر آزما بھی، لمبی تواس وجہ سے تھی کہ وہ ریسیپی ہی اتنی محنت والی تھی اوپر سے اپ بار بار سبسکرائب کرنے کا بھی کہہ رہے تھے اگر یہ چند خامیاں نہ ہوں تو آپ کاچینل بہترین ہے
Dear thanks for watching.یہ میری پہلی ویڈیو تھی خامیاں تو ہیں آپ جیسے دوستوں کی وجہ سے میری اگلی ویڈیو میں نکھار آئےگا انشاء اللہ
شاباش
میری بھی یہی رائے تھی
آپ نے غلطی تسلیم کی
اسکی شاباش۔۔۔۔
ان شاءاللہ بہت آگے جاؤ گے
Good
Bhai sab cheezon ki miqdar bta dain please
My brother manage all ingredients with your choice no issue
Yakhni pore istamal n Hoi..phaly h goshat m ykhni Sokha dia jy to bhatir tha.. is trha waria b lazat wali bny g..our zaiqa b ymi ymi ho g..😁🤔🤨🤭😄😄🤷
ببب
You didn't tell the quantity of meat pulses.
I want reply.
Bhai ap har cheez ko paste bol rahe ho dry cheez ka powder hota hy, paste wet cheez ka hota hy.
Please sadgi se bat kro, angrez ni bano
Thank you apny mery illam main izafa kia
اس پوری ریسیپی میں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن کسی بھی چیز کی مقدار نہیں بتائی جب یہ مقدار نہیں بتائی جاتی تو اس طرح کی ویڈیوز بھی بے کار ھیں بنانا اور چینل کو لایک کرنا بھی بے کار ھے
Thank u dr sahb mn bhi upload krny k bad soch rha tha k mujhy meqdar btani chahy thi
جناب مقدار کا لحاظ نہیں دکھا گیا راہنمائی فرمائیں شکریہ