Social Media Talk Show is a first Social Media Program Channel. #SocialMediaTalkShow #ImranKhan #MaryamNawazSharif #PoliticalNews #Headlines #GeoNews #dunyanews
نو مئی کے زمہ داروں کو جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو شہیدوں کی یاد گاروں کو شہید کرنے والوں کو ملک کی معیشت کوتباہ کرنے والوں کو ھر گز معاف نہ کیا جائے نشان عبرت بنایا جائے
شہید تو شہید ہوتا ہے اور اللہ پاک ان کے بارے فرماتا ہے وہ زندہ ہے اور اس کے درجے بہت بلند ہیں۔ کوئی بھی مسلمان جب بے قصور مارا جاتا تو مارنے والا جہنمی ہوتا ہے
گورنر راج لگا کر سب فتنوں کو پکڑ سب پکڑ کر لٹکائے پلیز پلیز آرمی چیف صاحب پھر اچھے لوگوں کی حکومت بنا کر پاکستان کو مل کر چلاۓ پلیز اس کے علاوہ ان فتنوں کو ختم کرنا بہت مشکل ہے گورنر راج میں آسانی سے فوج سب فتنوں کو پکڑ کر ختم کر سکتی ہے آرام سے پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد
ایک مرتبہ گورنر راج لگا کر سب فتنوں کو پکڑ کر لٹکائے پلیز پلیز آرمی چیف صاحب سب کو ختم کر کے پھر حکومت بنا دی جائے اور پھر سب مل کر پاکستان کو ترقی کی راہ میں لے جاۓ یہ تماشا ختم تب ہی ہو گا پلیز پلیز 🙏🏻🙏🏻
اسلام علیکم سندیلا بھائی آپ بہت اچھے پروگرام کررہے ہیں اصل میں پنجاب بڑےبھائ کا کردار ادا کر رہا ہے پنجابیوں میں بلکل تعصب نہیں ھیں پنجابی برداشت کر رہے ہیں کچھ ناعاقب اندیش لوگوں کی کارستانیوں کی وجہ سے 3صوبے پنجابیوں کو برا بھلا کہے رہے ہیں پنجاب ھے توپاکستانھے
جناب ! حکومت کو چلانے والوں کی حکمت عملی کیا ہے اور کیا ہو سکتی ہے ؟ پتہ نہیں مجھے جیسے عام فہم رکھنے والے محب وطن بہت مضطرب ہیں کہ عرصہ دراز سے جاری پاکستان کی جڑیں ہلانے والوں کب اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف سے درخواست ہے کہ اس کھیل کو جلدی اپنے منطقی انجام تک پہنچانے۔۔۔ تاکہ ملک کے ساٹھ فیصد نوجوان اپنے مستقبل کو پاکستان میں ہیں محفوظ سمجھیں۔ پاکستان زندہ باد
Hal siraf Jamateislami emanatdar diyanatdar qiyadat siraf Jamateislami. East and west Pakistan Zindabad pak army Zindabad isi Zindabad. Jamateislami Zindabad.
سندیلہ صاحب۔ اگر اپکو 2018 کے الیکشن کا احوال یاد ہو تو میں پاکستانی بھائیوں کو یا دلانا چاہتا ہوں۔ جس دن جنرل الیکشن میں سارا سسٹم بٹھا کر عمران کی پارٹی کو جتوایا گیا اس دن کے آپ اخبارات نکلوا لیں اور اس دن جمائما خان کا ٹوئیٹ پڑھ لیں۔ Imran must remember the why he jon the politics. عمران خان کو جمائما یاددلا رہی تھی کہ سیاست میں آتے وقت آپ سے کچھ وعدے لیے گئے تھے آپ ان وعدوں کو بھول نا جانآ۔ گولڈسمتھ نے آپ پر مال خرچ کیا ہے اور کچھ ٹارگٹ تم کو دیئے ہیں انکو پورا کرنا ہے۔ آور عمران وہ کیا CPAK کا جو حشر یو وہ سب کے سامنے ہے۔
Criminals Saqib nisar & Bandeyal must be arrested to investigate their crimes, how both fire topcity evidences and what both gets in back.both violated their oath, both must be punished and their retirement benefits must be stop.once oath violators punished Pakistan future will be safe
Ab tak 9 may case Kay kis mujrim ko saza hui ha.faize koi saza nai,niazi,no punishment,bajwa no punishment,Murad no punishment,rauf Hassan no punish ment.yar sab ko wada maaf guva bna dou.this is happening in our country.
جتنا عمران قصور وار ہے اُتنا ہی عمران کو لانے والے بھی ہیں۔ باجوہ، ثاقب، فیص، پاشا اور ظہیر الاسلام وغیرہ۔ اللہ اِن سے جلد انصاف فرمائے۔ آمین
نو مئی کے زمہ داروں کو جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو شہیدوں کی یاد گاروں کو شہید کرنے والوں کو ملک کی معیشت کوتباہ کرنے والوں کو ھر گز معاف نہ کیا جائے نشان عبرت بنایا جائے
ثاقب ناسور پہ لحنت ھو۔
نندن کو واپس کر کے صرف پاکستان کے ساتھ
ہی نہیں انڈیا کے مسلمانوں کے ساتھ بھی
ظلم کیا گیا نہیں تو مودی
وڑ گیا تھا
❤️❤️
حامد میر کا ساتھ ہمیشہ پاکستان دشمن کے لیے رھا ھے ۔
1980 کے بعد والے افغانیوں کو واپس افعانستان بھیج دیں...بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے عوام پر رحم کریں.... فتح اللہ فیصل آباد
Sab afghanio ko....yeh balochon say bhe bara fitna or khraabi paida kar Rahay Hain..
والسلام سر چوہدری پرویز سندیلہ صاحب
بہت اہم خبروں پر دلچسپ تبصرہ
بہت بہت خوب سندھیلہ صاحب زندہ آباد اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین سید زاہد حسین سعودی عرب سے سندھیلہ صاحب زندہ ❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوب بہت سچ ۔ عمران نیازی اقتدار کی خاطر کچھ بھی کر سکتا ہے کیونکہ اس کو سوایے اپنے مطلب کے کسی کی حتی کہ ملک کی بھی کوئی فکر نہیں۔
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا پرویز سندیلہ صاحب اپ نے اپ کی ہر بات بالکل صحیح درست ہے
فیض حمید احمدی تو نہی۔ سندھیلہ صاحب کوئی کھوج لگائیں
اللہ تعالیٰ افواج پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے خلاف جنگ میں کامیابیاں عطا کرے پاکستان کو قائم ودائم رکھے۔
❤❤❤انشاءاللہ بہت جلد پاکستان سے یہ گن سب ہو جائے گا یوٹیوب کا ❤❤❤
جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
Pakistan Armed Fors ZindaBad
I Love Pakistan ❤
انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ واقعہ سن کر اللہ پاک تمام شہیدوں کی مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Pakistan zindabad pak Army zindabad ISI zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اناللہ وانا الیہ راجعون
اس سانحہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
❤❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه❤❤❤
سندھیلھ صاحب اللہ آبکو صحت دے زن گی دے آمین
Accurate information,well done.
No Mercy,No Mercy,No Mercy
Very good 👍 program ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ظلم ظلم ھیں بے، گناہ ھندو ھوں، تب بھی ظلم ھے
Abhi nindhan ko 24 hrs mein release karney par khan ko qanoon k mutabiq saza milny chaye.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ آمین یارب العالمین
Same to you too 🎉
Pakistan Zindabad.
PAk Army zindabad.
Lovely reporting .
You are doing agreat job by exposing the truth .More power to you.
بھائی صاحب أپ کی أڈیو بہت أہستہ ھوتی ھے
حامد میر کے بھی بھائی
Pakistan zindabad.
شہید تو شہید ہوتا ہے اور اللہ پاک ان کے بارے فرماتا ہے وہ زندہ ہے اور اس کے درجے بہت بلند ہیں۔ کوئی بھی مسلمان جب بے قصور مارا جاتا تو مارنے والا جہنمی ہوتا ہے
گورنر راج لگا کر سب فتنوں کو پکڑ سب پکڑ کر لٹکائے پلیز پلیز آرمی چیف صاحب پھر اچھے لوگوں کی حکومت بنا کر پاکستان کو مل کر چلاۓ پلیز اس کے علاوہ ان فتنوں کو ختم کرنا بہت مشکل ہے گورنر راج میں آسانی سے فوج سب فتنوں کو پکڑ کر ختم کر سکتی ہے آرام سے پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد
Sandhela sb....ye PTI walay sab dehshat gard Hein.
❤❤❤❤
Janab aap Ka shukria maulomaat Graham karney ka
اسلام علیکم
👍👍❤️
جیو جی
Ameen
Nice vlog
Pakistan Zindabad
ایک مرتبہ گورنر راج لگا کر سب فتنوں کو پکڑ کر لٹکائے پلیز پلیز آرمی چیف صاحب سب کو ختم کر کے پھر حکومت بنا دی جائے اور پھر سب مل کر پاکستان کو ترقی کی راہ میں لے جاۓ یہ تماشا ختم تب ہی ہو گا پلیز پلیز 🙏🏻🙏🏻
Punjab mn behtreen govt hy. Governor Raj ki zrurat ni hy
In sha Allah Pakistan ko koi nahin gher sakta
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اسلام علیکم سندیلا بھائی آپ بہت اچھے پروگرام کررہے ہیں اصل میں پنجاب بڑےبھائ کا کردار ادا کر رہا ہے پنجابیوں میں بلکل تعصب نہیں ھیں پنجابی برداشت کر رہے ہیں کچھ ناعاقب اندیش لوگوں کی کارستانیوں کی وجہ سے 3صوبے پنجابیوں کو برا بھلا کہے رہے ہیں پنجاب ھے توپاکستانھے
بے شک
Nice and interesting vlog.
Hal siraf Jamateislami emanatdar diyanatdar qiyadat siraf Jamateislami. Pak army Zindabad isi Zindabad Jamateislami Zindabad.
Very nice cpeach sandals sahib allhA ap ko jazzy khair day
اندازہ کریں اداروں میں بیٹھے ہوئے لوگوں کا ۔۔۔
Good
Pak Army Zindabad
Excellent,vlogs
Keep it,up,
پرویز صاحب اونچا بولا کریں
Plz improve sound system.
Bijli Gase patrol barozgaari basic salary per be bat karoo sandhala sahib please
AAP KE FAIZ JAISEY LOG RESPONSIBLE HAIN
الحمدلله ملک دشمن فتنوں کا خاتمہ ہوتا اپنی زندگی میں دیکھ رہا ہوں 😊❤🎉
Bahot acha tajziya
Wa Alekum Salam 🇵🇰🇵🇰🇨🇦🇨🇦
Coas zindabad
Pakistan zinnia abade Pakistan army zinnia abade
Jemima should b declared PERSONA NON GRATA
جناب !
حکومت کو چلانے والوں کی حکمت عملی کیا ہے اور کیا ہو سکتی ہے ؟ پتہ نہیں مجھے جیسے عام فہم رکھنے والے محب وطن بہت مضطرب ہیں کہ عرصہ دراز سے جاری پاکستان کی جڑیں ہلانے والوں کب اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
چیف آف آرمی سٹاف سے درخواست ہے کہ اس کھیل کو جلدی اپنے منطقی انجام تک پہنچانے۔۔۔ تاکہ ملک کے ساٹھ فیصد نوجوان اپنے مستقبل کو پاکستان میں ہیں محفوظ سمجھیں۔
پاکستان زندہ باد
Lateefaal bhai
لطیفال
Balochi Sindi Pakhtoon sab hamary bhai han in ki hafazat har Pakistani ka farz ha
Jamima&indian pilot seems absolute bongi!
Good news
لطیفیال نہیں لطیفال
Plz julad btio plz ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نا کوی اتنا لمبا تبصیرہ سن سکتا ھے۔۔ نا کسی کو اتنی فرصت ھے۔۔ادھورا چھوڑا۔۔ خدا خافظ
فوجی قیدی کے لئے اور اصول ہیں اور غیر ملکی جاسوس کے لئے کچھ اور اصول و شرائط۔
Laanat beshummar Imran khan there per😮😮😮😮😮😮😮
بھائی جان ابھی نندن کے ساتھ ایک اسرائیلی پائیلٹ بھی گرفتار ہوا تھا اس کا کیا بنا اس کے بعد کوئی خبر نہیں آئی
Hal siraf Jamateislami emanatdar diyanatdar qiyadat siraf Jamateislami. East and west Pakistan Zindabad pak army Zindabad isi Zindabad. Jamateislami Zindabad.
Very well said Sandhila Sb
شکریہ
Please come here and the ground reality
OMG
❤😊
❤🎉❤🎉❤
Punjabis should wake up
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
#mahrangbaloch
#manzoorpashtin #ptm
#Baluchistanviral
Yar miyan Nawaz sharif se request hai pore Pakistan ki siyasat Karen pore Pakistan ka visit Karen thanks. Ali Hassan Behrani District Thatta Sindh
Sir,pmln k tajir hazrat per bhady k upper aik special velog kary.
سندیلہ صاحب۔ اگر اپکو 2018 کے الیکشن کا احوال یاد ہو تو میں پاکستانی بھائیوں کو یا دلانا چاہتا ہوں۔
جس دن جنرل الیکشن میں سارا سسٹم بٹھا کر عمران کی پارٹی کو جتوایا گیا اس دن کے آپ اخبارات نکلوا لیں اور اس دن جمائما خان کا ٹوئیٹ پڑھ لیں۔
Imran must remember the why he jon the politics.
عمران خان کو جمائما یاددلا رہی تھی کہ سیاست میں آتے وقت آپ سے کچھ وعدے لیے گئے تھے آپ ان وعدوں کو بھول نا جانآ۔ گولڈسمتھ نے آپ پر مال خرچ کیا ہے اور کچھ ٹارگٹ تم کو دیئے ہیں انکو پورا کرنا ہے۔
آور عمران وہ کیا CPAK کا جو حشر یو وہ سب کے سامنے ہے۔
میں آپ سے اتفاق کرتا ھو
ابھینند کی رہائی میں جنرل باجوہ اور فیض حمید کا کیا کردار تھا۔ اس پر بھی روشنی ڈالیں۔
Pakistani law is like spider web. A resourceful person smashes and pass fhrough it while weak person is entangled in it.
Hamid meer is a davil
کام کام اور صرف کام
پنجاب کی ترقی کا آغاز مریم نواز مریم نواز مریم نواز مریم نواز مریم نواز
Sandella sb Salam
Agar Sabat ho jeya?
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
Chodri sahib run muridi bari buree cheez hay abhi nandan ko b chorwa gai.
Ap vlog na kia krn ap ki very low sound hoti h kuch samjh ni aata
Faiz hameed Ajent LG rha hi India ka
😮
Fouj Punjabion ko Nahin bacha sakti
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد نواز شریف زنداباد موحبے وطن ہیں وطن کے رکھوالے ہیں وفادار پاکستان ہیں پاکستانی قوم کی جان ہیں ان شاءاللہ
Bahi je 80%Blochistan m gudari han India ka network Majid hi ❤❤❤❤❤❤
Why ur face is not towards camera?