اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔آپ نے اللہ سے مانگنے کا وہ طریقہ بتایا ہے۔۔۔جیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے مانگتے تھے۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔میں ایک ان پڑھ اور عدنا سا انسان ہوں۔۔۔جو بات مجھے آج پتہ چلی ہے یہ بات عالم کیوں نہیں بتاتے۔۔۔اصل مزہ اللہ سے نماز کے درمیان اور سجدے میں مانگنا لذت والا مانگنا ہے۔۔۔۔سبحان اللہ
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو شرک سے بچائے آمین یارب العالمین ۔ آپ تمام حضرات و خواتین جو یہ کمنٹ پڑھ رہے ہیں اے اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرما اور سب پر اپنی خصوصی رحمت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور مجھے اور میرے والدین کی بھی مغفرت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور جنت میں آپ سب سے میری ملاقات فرما۔ آمین ۔ تاریخ: 27 فروری 2023 عیسوی
Ya Allah Shukar ha Allah in KO Ajhr dye
ALLAH pak apko jannat mein jaga dy. Ameen. ap bhot baray Alam thy. or ap na Islam ko bhot easy bayan kia ha.
Allah mulana Sahab ki qabar ko pur Noor karkay amen
Allah Aap ki maghfirat farmaye or darjaat buland farmaye
Ameen Suma Ameen
Ma sha Allah...
Allah aap k darjaat buland farmaye, Aameen.
❤
Mashaa Allah
Jazak ALLAH
Boht khobsorat byan...
Mashallah
اللہ آپ پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔آپ کا علم ہمارے لئیے مشعل راہ ہے۔آپ سے سیکھنا بھی ہمارا شرف ہے۔
اللہ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کے درجات بلند کرے
Ameen
Jzaakallah
اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔آپ نے اللہ سے مانگنے کا وہ طریقہ بتایا ہے۔۔۔جیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے مانگتے تھے۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔میں ایک ان پڑھ اور عدنا سا انسان ہوں۔۔۔جو بات مجھے آج پتہ چلی ہے یہ بات عالم کیوں نہیں بتاتے۔۔۔اصل مزہ اللہ سے نماز کے درمیان اور سجدے میں مانگنا لذت والا مانگنا ہے۔۔۔۔سبحان اللہ
Masha Allah ; may Allah swt. reward you with best reward for making Dua & other things so simple & clear. I learned a lot from you Maulana sahib.
assi be-missaaL baTain aj tk kisi na ni bataien......Masha Allah
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو شرک سے بچائے آمین یارب العالمین ۔
آپ تمام حضرات و خواتین جو یہ کمنٹ پڑھ رہے ہیں اے اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرما اور سب پر اپنی خصوصی رحمت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور مجھے اور میرے والدین کی بھی مغفرت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور جنت میں آپ سب سے میری ملاقات فرما۔ آمین ۔
تاریخ: 27 فروری 2023 عیسوی
Thats right you can ask the dua in the prayer with your own language (ibn Hazm).
انشاء اللہ اب میں ایسی ہی نماز ادا کروں گا
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو جنت میں داخل کر یں
Nice
🌷🌷🌷🌷🌷🤲🤲🤲
Bhai mulana ishaqe ki Dua ki book hai to bej do
Book name?
کیا ہم ہر نماز میں رکوع سے پہلے دعا پڑھ سکتے ہیں؟
Mujhe Last mein samajh nahi aayi k Apni Zubaan mein Namaz k andar Dua Maang sakta hai k Nhai Pllz Help me
Yes ,, karni chahiye , this is what Maulana guided
Kis waqt dua kren namaz main aur kise hadees sy reference??
Namaz mein sirf arabic mein dua karni chahiey aap seekh lien arabi mein dua karney ka tareeka tab tak apni zuban mein kar lien
Cheetah
Mashaa Allah
Mashallah
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو جنت میں داخل کر یں