Job Holder Person Become Successful Farmer - How Much Profit a Person can earn 500 from Lohmann Hens
HTML-код
- Опубликовано: 7 сен 2024
- How a Job Holder Person Becomes Successful Lohmann Poultry Farmer
ایک جاب ہولڈر شخص کیسے کامیاب لوہمن پولٹری فارمر بن گیا۔
How Much Profit a Person can earn to kept 500 Lohmann Hens
500 لوہمن مرغیاں رکھنے سے کوئی شخص کتنا منافع کما سکتا ہے۔
واہ ماشاءاللہ میں پہلی بار ویڈیو دیکھ رہا ہوں آپکی آپ نے فارمر کو بہت انمول مشورے دیے اللہ پاک خوش رکھے آپکو بہت اچھا سمجھایا آپ نے 🌹❤️
اسلام وعلیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ،ماشااللہ انھی بریڈ ھے چھوٹے لیول سے شروع کرنی چاھیے، استخارہ کے نوافل و دعا پڑھ کر مخلص تجربہ کار لوگوں سے مشورہ کرکے فیصلہ لو اللہ تعالیٰ برکت اور خیر کثیر سے نوازیں گے
Ya Allah Nabeel Sb ko mazeed. Traqqiy. De. AAMEEN
Good job 👍 but one sagetion please don't use wooden egg nest and i have seen in side the shed woden purches .any kind of woden equipment Will source of parasitic deseas. for example lices and ticks so please avoid the the wooden use in side the poultry houses. Thanks, Regards,
شيصب ❤❤❤❤
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
نبیل بھائی آپ بہت اچھے ہیں ۔ میں بہت ساری ویڈیوز آپ کی دیکھ چکا ہوں روز رات کو 1.2 بجے سوتا ہوں آپ کے تجربے سے سیکھتا رہتا ہو اور اس ویڈیو نے تو مجھے مکمل طور پر فکس کر دیا ہے کہ میں نے یہ بزنس کرنا ہی کرنا ہے اور ایک اچھا فادمر بننا ہے میں ان بھائی کی طرح ایک جاب ہولڈر ہو اور اپنے بزنس کے بارے میں بہت کچھ سرچ کرتا رہتا ہوں آپ کی ویڈیوز نے مجھے اس فادمنگ میں آنے کیلیے بہت امپریس کیا ہے امید ہے آپ میری ہیلپ کریں گے إن شاءالله میں جلد آپ سے اس فارمنگ کو سٹارٹ کرنے کے سلسلے میں آپ کے آفس آؤں گا اللہ آپ کو خوش رکھے اور مزید طرقی دے آمین اس کا مجھے رپلائی ضرور دینا۔۔
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دی ھے
Masha All.ah Masha Allah very nice video very Supper Halall Business
v.nice info
MaSha Allah
Good
اللہ کامیاب کرے آمین
Maa shaa Allah Maa shaa Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah very good 👍👍👍
❤❤ ماشاءاللہ
❤وعلیکم السلام ❤
❤ماشاءاللّٰه ❤
Very good step keep continue these series
ماشاءاللہ بہت اچھی پروڈکشن دینے والا برڈ ہے مگر گرمیوں میں انڈے کا ریٹ بہت کم ہوتا ہے اور فیڈ مہنگی ہونے کی وجہ سے نقصان بھی ہوتا ہے
اس کو کیسے manage کریں گے؟
گرمیاں آنے سے پہلے برڈ سیل کر دیں۔ اور دوبارہ چوزہ ڈال لیں۔
MashaAllah
MashAllah ❤❤❤
Well done 🎉🎉🎉🎉
Sab farmers ka success stories ke series Shuru krain
Ameen ❤
Mashalah
Verygood
پانچ سو برڈ کیلے کتنی جگہ چاہے
mashaallah❤❤❤
Saddam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
100 pieces Lohman brown ka rate kya ha, age 6 months ki ho. Jagha kitni durkar ho ghee.
100 سکیور فٹ
Assalamu alaikum sir. Janwar ke per white kyon hai
Ap Ki location Kya he
انڈا کیش میں جاتا ھے دکاندار کو یا آدھار میں؟
cash main
یہ آپ پہ ہے آپ دوکاندار کو کیسے چلاتے ہیں
Poor vedeo koe awaaz ni a rhi time waist kia ha apne apna
❤❤ ماشاءاللہ
Mashallah
Mashallah