Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan - 04/06 (2004) - Quran kya kehta hey

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan - 04/06 (2004) - Quran kya kehta hey
    Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
    English Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Urdu Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Download the pdf file of Iblees / Shaitaan
    www.muhammadsh...
    Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan (2004) - Quran kya kehta hey
    محمد شیخ لیکچر ۔ ابلیس اور شیطان (2004) ۔ القرآن کیا کہتا ہے
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    ‪@IslamSearch.1‬
    Iblees Kaun Tha? - Shaitan Kaun tha? - Reality of Iblees - Story of Iblees - IslamSearch
    ‪@ROHAILVOICE‬
    Iblees Ke 5 Betay | Shetan Ka Khandan | Family Of Devil | شیطان ک بیٹے | Rohail Voice
    ‪@Humqadamfoodies‬
    Nabi Kareem (SAW) Se Shaitan Ki Mulaqat Ka Waqia || Iblees Ke Pote Ki Darbar E Nabavi Me Hazri
    ‪@NewNabi‬
    ‪@Sachguru11‬
    ‪@DystopiatoReason‬
    ‪@ExMuslimSahil‬
    ‪@AzaadGround‬
    ‪@DeenEMurtad‬
    ‪@exmuslimsameerlive‬
    ‪@Fouzia‬
    ‪@apostateimam1‬
    ‪@ZafarHeretic‬
    ‪@almosowfree‬
    ‪@exmuslim_yasmin‬
    ‪@sulemanijalebiya‬
    ‪@exmuslimfaizalam‬
    ‪@FriendlyExmuslim‬
    ‪@Exmuslim_DT‬
    ‪@PakistaniMulhidLegacy‬
    ‪@PakistaniMulhidUrdu‬
    ‪@TheGhalibKamal‬
    ‪@IndiaTV‬
    02:09 Saba 34 : 20
    03:08 Taha 20 : 115
    05:12 Saad 38 : 41-44
    14:54 Al-Hajj 22 : 52
    17:20 Al-Anam 6 : 112
    21:33 2-Samuel 11 : 6-25
    22:18 2-Samuel 11 : 3-4
    25:04 2-Samuel 13 : 14
    27:57 Al-Shurah 26 : 221-227
    #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #ExMuslim #exmuslimrevolution
    کیا ایوب۴ کو شیطان نے عذاب نہیں دیا ؟
    Ayaat discussed in this video:
    سبا ۳۴
    ۲۰۔
    اور تحقیق ابلیس نے اپنا گمان اُن پر سچ کردکھایا۔
    پس مومنوں کے ایک فریق کے علاوہ
    اُن سب نے اُس کی اتباع کی ۔
    طٰاٰ ۲۰
    ۱۱۵۔
    اور تحقیق ہم نے پہلے ہی سے آدم سے عہد لیا تھا
    پس وہ بھول گیا
    اور ہم نے اُس میں عزم نہیں پایا۔
    ص ۳۸
    ۴۱۔
    اورہمارے بندے ایّوب کو یاد کر
    جب اُس نے اپنے رب کوندادی
    بے شک شیطان نے مجھے حصّے کیساتھ
    اور عذاب سے مس / چھولیا ہے ۔
    ۴۲۔
    دوڑ اپنی مردانگی پاﺅںکے ساتھ
    یہ نہانے کہ ٹھنڈی جگہ ہے
    اور پینے کی شے ہے ۔
    ۴۳۔
    اور ہم نے اُس کو اُس کے اہل عطاکئے
    اور اُن کے ساتھ اُن کی مثل بھی (عطاکئے )۔
    یہ ہمارے پاس سے رحمت ہے
    اور صاحبانِ دانش کیلئے نصیحت ہے ۔
    ۴۴۔
    اور پکڑ اپنے ہاتھ سے وہم /ھوّا کو
    پس اِس کے ساتھ ضرب لگا
    اور جھوٹا حلف نہ اُٹھا۔
    بے شک ہم نے اُسے صبر کرنے والا پایا۔
    اور وہ کیا ہی بہترین عبد / نوکرتھا۔
    بے شک وہ نمائندگی کرنے والا تھا۔
    الحج ۲۲
    ۵۲۔
    اور ہم نے تجھ سے پہلے رسول
    اور نبی نہیں بھیجا
    سوائے جب بھی اُس نے تمنا کی
    شیطان نے اُس کی تمناﺅں میں القاء کیا
    پس اللہ منسوخ کرتا ہے
    جو شیطان القاءکرتاہے
    پھر اللہ اپنی آیات کو محکم کرتا ہے
    اور اللہ علم والا ،حکمت والا ہے ۔
    الانعام ٦
    ۱۱۲۔
    اور اسی طرح ہم نے جن وانس کے
    شیاطین کوہر نبی کیلئے دشمن بنادیا
    وہ ایک دوسرے کی طرف دھوکے سے
    قول زرّیں بناکر وحی کرتے ہیں
    اور اگر تیرا رب چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے
    پس چھوڑ دے اُن کو
    اور اُس کو جو وہ افتراءکرتے ہیں۔
    الشعرآء ۲٦
    ۲۲۱۔
    کیا میں تمہیں پیشن گوئی خبردوں کہ
    شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں۔
    ۲۲۲۔
    وہ ہر جھوٹے گناہ گار پر نازل ہوتے ہیں ۔
    ۲۲۳۔
    وہ سماعت میں القاءکرتے ہیں ۔
    اور ان کی اکثریت جھوٹی ہے ۔
    ۲۲۴۔
    اور (شیاطین نازل ہوتے ہیں)
    شاعروںپر جو اپنے اکسانے والوں کی
    اتباع کرتے ہیں ۔
    ابلیس ـ شیطان
    القرآن کیا کہتا ہے
    محمد شیخ کے سلسلے وار درس
    25 - 9 - 2004 - بیان کا سال
    قرآن وہ واحد کتاب ہے جو ابلیس اور شیطان کی شخصیت کو مکمل طور پر ظاہر کرتی ہے - اسکے علاوہ قرآن کی آیات سے یہ بھی وضاحت ہو جاتی ہے کہ کس طرح شیطان کی شخصیت کے دو رخ ہیں جس میں وہ ابلیس کی حیثیت سے اللہ کی مخالفت کرتا ہے اور شیطان کی حیثیت سے انسان کی مخالفت کرتا ہے - اور وہ لوگوں کو مختلف طریقوں سے گمراہ کرنے کے لئے کسطرح اللہ کے سیدھے راستے پر بیٹھ جاتا ہے - اس درس میں یہ بھی بیان کر دیا گیا ہے کہ کس طرح انسان شیطان کے وار سے اپنی نفسیات کی حفاظت کرے - ان سب باتوں کی وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے -
    Quran woh wahid kitaab hai jo iblees aur shetan ki shakhsiyat ko mukammal tor par zahir karti hai. Uskay ilawa quran ki ayaat se yeh bhi wazahat ho jati hai ke kis terhan shetan ki shakhsiyat ke do rukh hain jis mein woh iblees ki hesiyat se Allah ki mukhalfat karta hai aur shetan ki hesiyat se ensaan ki mukhalfat karta hai. Aur woh logon ko mukhtalif tareeqon se gumraah karne ke liye kistarah Allah ke seedhay rastay par baith jata hai. Is dars mein yeh bhi bayan kar diya gaya hai ke kis terhan ensaan shetan ke waar se apni nafsiat ki hifazat kere. Un sab baton ki wazahat ke liye yeh dars deikhna bohat ahmiyat rakhta hai
    Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии • 73