main Morocco se hoon aur mujhe is drama se bahut passand hai !! Kya khaani hai!! Kya performance hai!! Vah vah bhut accha drama hai!! sabhee team ko salaam. A lot of love from Morocco to Pakistan!!
ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں ہوگئیں اس کی بیوی کے ہاں پھر ولادت متوقع تھی وہ ڈر رہا تھا کہ کہیں پھر لڑکی پیدا نہ ہو جائے شیطان نے اس کو بہکایا چناںچہ اس نے ارداہ کرلیا کہ اب بھی لڑکی پیدا ہوئی تو وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے گا۔ رات کو سویا تو اس نے عجیب وغریب خواب دیکھا اس نے دیکھا کہ قیامت برپا ہو چکی ہے اس کے گناہ بہت زیادہ ہیں جن کے سبب اس پر جہنم واجب ہوچکی ہے۔ لہٰذا فرشتوں نے اس کو پکڑا اور جہنم کی طرف لےگئے پہلے دروازے پر گئے۔ تو دیکھا کہ اس کی ایک بیٹی وہاں کھڑی تھی جس نے اسے جہنم میں جانے سے روک دیا۔ فرشتے اسے لے کر دوسرے دروازے پر چلے گئے وہاں اس کی دوسری بیٹی کھڑی تھی جو اس کے لئے آڑ بن گئی۔ اب وہ تیسرے دروازے پر اسے لے گئے وہاں تیسری لڑکی کھڑی تھی جو رکاو ٹ بن گئی۔ اس طرح فرشتے جس دروازے پر اس کو لے کر جاتے وہاں اس کی ایک بیٹی کھڑی ہوتی جو اس کا دفاع کرتی اور جہنم میں جانے سے روک دیتی۔ غرض یہ کہ فرشتے اسے جہنم کے چھ دروازوں پر لے کر گئے مگر ہر دروازے پر اس کی کوئی نہ کوئی بیٹی رکاوٹ بنتی چلی گئی۔ اب ساتواں دروازہ باقی تھا فرشتے اس کو لے کر اس دروازے کی طرف چل دیئے اس پر گھبراہٹ طاری ہوئی کہ اس دروازے پر میرے لئے رکاوٹ کون بنے گا اسے معلوم ہوگیا کہ جو نیت اس نے کی تھی غلط تھی وہ شیطان کے بہکاوے میں آگیا تھا۔ انتہائی پریشانی اور خوف ودہشت کے عالم میں اس کی آنکھ کھل چکی تھی اور اس نے رب العزت کے حضور اپنے ہاتھوں کو بلند کیا اور دعا کی۔ اللھم ارزقنا السابعۃ اے اللہ مجھے ساتویں بیٹی عطا فرما۔ اس لئے جن لوگوں کا قضا و قدر پر ایمان ہے انہیں لڑکیوں کی پیدائش پر رنجیدہ خاطر ہونے کی بجائے خوش ہونا چائیے ایمان کی کمزوری کے سبب جن بد عقیدہ لوگوں کا یہ تصور بن چکا ہے کہ لڑکیوں کی پیدائش کا سبب ان کی بیویاں ہیں یہ سرا سر غلط ہے اس میں بیویوں کا یا خود ان کا کوئی عمل دخل نہیں بلکہ میاں بیوی تو صرف ایک ذریعہ ہیں پیدا کرنے والی ہستی تو صرف اللہ وحدہ لاشریک ہے وہی جس کو چاہتا ہے لڑکا دیتا ہے جس کو چاہتا ہے لڑکی دیتا ہے جس کو چاہتا ہے لڑکے اور لڑکیاں ملا کر دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بانجھ بنا دیتا ہے ایسی صورت میں ہر مسلمان پر واجب ہے اللہ تعالی کی قضا و قدر پر راضی ہو اللہ تعالی نے سورہ شوری میں ارشاد فرمایا ہے؛ لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ يَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ الذُّكُورَ (49) أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا وَيَجْعَلُ مَنْ يَشَاءُ عَقِيمًا إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ (50) (ترجمہ) آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالی ہی کے لئے ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے یا پھر لڑکے اور لڑکیاں ملا جلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت والا ہے...
بہت اچھی پوسٹ ہے👍ٹھیک کہا بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں،لیکن انکے نصیب کیسے ہوتے ہیں اس سے ڈر لگتا ہے والدین اتنا خیال کرتے ہیں حفاظت محبت محنت سے بڑا کرتے ہیں اور پھر کسی اور کے گھر بیاہ دیتے ہیں بیٹیاں دکھ سکھ بھی دیکھتی ہیں جن کی ایک تکلیف پر ماں باپ تڑپ جاتے تھے اس لئے بیٹیاں بری نہیں ہوتیں انکے نصیب سے ڈر لگتا ہے اللہ پاک سب پر اپنا کرم فرمائے نیک نصیب کرے ،امین
Manat jaisi dost nasib walo ko milti hain warna dost to uski wajih ki beihain bhi thi usi to khyal nahi hain I love Saba qamer love u Saba and Bilal abas kon kon agree karta hain best drama👏👏👏👏
Hum sab acting ki bat kr rahe hain, dressing ki bat kr rahe hain, Saba qamar ki bat kr rahe hain lekin koi bhi is drame ka main moral nhe samjh raha k kya hai or kya ho sakta hai or kya ho raha hai..... humein toh bas dressing, acting, actor or actress say matlab hai kisi ko is ki Main wajah say koi matlab nhe hai.. hum reality ko face karna he nahe chahte....
Driver hi hai os nay pehlay bi koshish ki th I relation k liye.frank. .driver friend ko kehta hai k me nayab ko pasand krta to ho aur shadi krna.lakin dost mna krty hai ....episode 1 aor 2 dekhe
میں اکثر سوچتی ہوں کہ فلموں ڈراموں میں لوگ کتنی جلدی بےہوش ہو جاتے ہیں..... مر بھی جاتے ہیں لیکن یہ تو ہے ہی ڈرامہ__اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا پر بھی زنده ہی رہتے ہیں اور پهر برداشت بھی کر لیتے ہیں انسان بڑا سخت جان ہے__جس بات کے تصور سے بھی ڈرتا ہے جب وه اس پر آ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
Haqeeqat bataye hay Her rich larka poor larki se Shadi nahi karta.aj kal dramay May Sab poor larki ki Shadi rich family May kartay dekhtay hain is liye Sab larkiyan yehi dream karti hay Ab.which is really wrong ye humari society ko ghalat side pe lay kar ja rahay hain
Theak kha ap ny Is tarh k daramy hamrai nojwan nasal ko khrab Kr rhy Han Larkiyn apny sy onchy ghron me shadi k khwab dekhti Han likin onchy ghr k log unhy izzat ni daty Jo wo sochti han
کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ. ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گۓ محبت کے اندھیرے میں پتھر پگھل گۓ. غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گۓ..? .zakhmiii Rana
kuch dost asy chor gaty hain or kuch bewafa hoty hain manat ,haya ,nayab dosti kitni schi or achi thi allah har kisi ko asy friends dy😢 dua kro meri dostain lot ayain un k bina jeena impossible hy
ھے کوئی جو پاکستان سے بے پناہ پیار کرتا ہوں🇵🇰❤️
Ey dil Jan Qurban pakistan k name per.
Han mujhe apny Pakistan se baipna Pyar hai aur Pak army mera gharur hai🙋🙋💖💞
Ma jrti bhot payar Pakistan zindabad
Dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan love u Pakistan.
NADEEM KHAN
Q g btana zarori hy
Mai sb se last mai dkhta houn yeah drama! Muje bi koi like kroo😞😞
Saba qamar kis ki favourite ha
Mere
Me
Meri
Meri
mine
Meray lye sb dua kejeey k Allah mujhy jald az jald aulaad atta farmayee. Bohat pareshan hon.
Aameen
Ameen sum ameen mujha b den ameen
Ameeen
Ameen Allah pak ap ko nek ulad atta kare ameen mujhe b dua dey
Ameen
Kis ko bohat psnd hay yeh drama
Hibba Waqar 🤚
Hibba g Asalam o Aliakum
Aap kiase ho hibba g
Me
Mujy
Me ko🙌
Allah sab bacheu kay naseeb achy kary aur lambi zinding ata far maye ( ameen)
ALLAH G ka nam cpitl letrx m lkha kren
Ameen
Ameen suma Ameen
آمین یارب العالمین
A must be capital in Allah
YA ALLAH AZMAISHO K QABIL NAHI HA HAM
HAM PAR apni Rehmatein NAzal farma AMEEEN SUMA AMEEN
Aameen summAameen
Ameen
Dosti sy bar kar koi cheez nahe or phr asi wah
AAMEEN AAMEEN AAMEEN
baaghi darama kis kis ka fevrite tha
KS KS ko apny Muslim hony pr gharoor hai.
Gharoor ni jnab Fakhar ha hmn Apny Muslim hony pe
Bilkul thek kaha gharoor nhi fakhar hy
Alhamdulilah mujhy fakhar hai
Gharoor nahi shukar hai
Khuzaifa butt43
Sorry vary sorry
Kn kn ya darma mobile p dakhte hy
Mai dekhta o
@@sohailawan4162 g hmmmmmm
Me my dear
Me
Me bi mob pr dek rha hon Saudi Arabia me.bohat intixar karna parta hai.
Suspense he suspense. I love this drama. Who else does?
The look Saba giving to wajih..oh my god..he is shivering while talking..nayab's father acting is awesome
kon kon saba or Bilal ki waja se ye darama dhak raha hain....😊
Hi ayat g
Muje bilal buhut pasand he
Meeee🙋🏻♀️🙋🏻♀️
Ye raja kon hai
main Morocco se hoon aur mujhe is drama se bahut passand hai !! Kya khaani hai!! Kya performance hai!! Vah vah bhut accha drama hai!! sabhee team ko salaam. A lot of love from Morocco to Pakistan!!
Nouhaila Khan Sahiba thanx
Saba ki acting bht achi hy hen na
Ek dam perfect 😘😘😘😘
Hiba g hi
Hiba g kesy ho
Ha g buhut achi he
But nayab ka baap noor Ul Hassan b kmal ki acting krta hy
Nimaz ki b pabendi karain yea dramay kaam nahi ayain gy.plz dnt mind.
Kis kis ko wait tha episode ka
dbl episode huni chye
Mujy
Moja pura waeek intzzar rahta ha
Muj
Mujhay
Am watching this drama just for saba qamar
Me Also
Saba qamar n bilal abbas
Yes both acting is awesome
Pakistani dramy buht achy hoty hain
KON AGREE HAI ...........................HIT LIKE👍
Waow drama aagaya zbrdsttt mera favourite drama hain or kis kis ko passand hy ye drama like kr k batain
I think is trha k dramy dekhany chahye ta k bht sii masoom larkiyan kuch sabaq hasil krly
mere baba b mujh se bohat piar krte the lekn wo ab dunia men nhi hain,allah unko aala muqam ata farmaye ameen
Sub sy ky coment yahe hain kis ka fvrt drama hy ye saba ki acting kis kis ko psand hy ???
Please sab meri mama k liye dua kardo allah unhy sehat wali zindagi dy unki lambi umar ho bohat bimar rehti han wo please pray her
may AllaH bless her with peace iman and health ameen
Ameen
Allah aapki ami ko bohet lambhi zendaghi de sehat wali zindaghi de dukho se bacye unhy ameen.
Aslamo alikom. all. frind. . pleas. dua karin meri nani ama thk ho jain . . 🙏🙏🙏request hai. Ap sab se. .
INSHAALLAH...dua kary ga.Allah un ko sahat yabbi aata kary....Ameen.
Ameen
Anila Kiran allha os ko sihat tik kardi
Ameen
som ameen. . . jzak Allah. 🙏🙏sab ko
Kon kon apna blanket main late ka cheekh drama dekhta hai?? Hit like
Me🙋
mai bhe😋😋😋😋😋
me
And me
ma
billal and Saba good acter
U don't know how to spell
ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں ہوگئیں اس کی بیوی کے ہاں پھر ولادت متوقع تھی وہ ڈر رہا تھا کہ کہیں پھر لڑکی پیدا نہ ہو جائے شیطان نے اس کو بہکایا چناںچہ اس نے ارداہ کرلیا کہ اب بھی لڑکی پیدا ہوئی تو وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے گا۔
رات کو سویا تو اس نے عجیب وغریب خواب دیکھا اس نے دیکھا کہ قیامت برپا ہو چکی ہے اس کے گناہ بہت زیادہ ہیں جن کے سبب اس پر جہنم واجب ہوچکی ہے۔ لہٰذا فرشتوں نے اس کو پکڑا اور جہنم کی طرف لےگئے پہلے دروازے پر گئے۔ تو دیکھا کہ اس کی ایک بیٹی وہاں کھڑی تھی جس نے اسے جہنم میں جانے سے روک دیا۔ فرشتے اسے لے کر دوسرے دروازے پر چلے گئے وہاں اس کی دوسری بیٹی کھڑی تھی جو اس کے لئے آڑ بن گئی۔ اب وہ تیسرے دروازے پر اسے لے گئے وہاں تیسری لڑکی کھڑی تھی جو رکاو ٹ بن گئی۔ اس طرح فرشتے جس دروازے پر اس کو لے کر جاتے وہاں اس کی ایک بیٹی کھڑی ہوتی جو اس کا دفاع کرتی اور جہنم میں جانے سے روک دیتی۔ غرض یہ کہ فرشتے اسے جہنم کے چھ دروازوں پر لے کر گئے مگر ہر دروازے پر اس کی کوئی نہ کوئی بیٹی رکاوٹ بنتی چلی گئی۔
اب ساتواں دروازہ باقی تھا فرشتے اس کو لے کر اس دروازے کی طرف چل دیئے اس پر گھبراہٹ طاری ہوئی کہ اس دروازے پر میرے لئے رکاوٹ کون بنے گا اسے معلوم ہوگیا کہ جو نیت اس نے کی تھی غلط تھی وہ شیطان کے بہکاوے میں آگیا تھا۔ انتہائی پریشانی اور خوف ودہشت کے عالم میں اس کی آنکھ کھل چکی تھی
اور اس نے رب العزت کے حضور اپنے ہاتھوں کو بلند کیا اور دعا کی۔
اللھم ارزقنا السابعۃ
اے اللہ مجھے ساتویں بیٹی عطا فرما۔
اس لئے جن لوگوں کا قضا و قدر پر ایمان ہے انہیں لڑکیوں کی پیدائش پر رنجیدہ خاطر ہونے کی بجائے خوش ہونا چائیے ایمان کی کمزوری کے سبب جن بد عقیدہ لوگوں کا یہ تصور بن چکا ہے کہ لڑکیوں کی پیدائش کا سبب ان کی بیویاں ہیں یہ سرا سر غلط ہے اس میں بیویوں کا یا خود ان کا کوئی عمل دخل نہیں بلکہ میاں بیوی تو صرف ایک ذریعہ ہیں پیدا کرنے والی ہستی تو صرف اللہ وحدہ لاشریک ہے
وہی جس کو چاہتا ہے لڑکا دیتا ہے جس کو چاہتا ہے لڑکی دیتا ہے جس کو چاہتا ہے لڑکے اور لڑکیاں ملا کر دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بانجھ بنا دیتا ہے ایسی صورت میں ہر مسلمان پر واجب ہے اللہ تعالی کی قضا و قدر پر راضی ہو اللہ تعالی نے سورہ شوری میں ارشاد فرمایا ہے؛
لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ يَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ الذُّكُورَ (49) أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا وَيَجْعَلُ مَنْ يَشَاءُ عَقِيمًا إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ (50)
(ترجمہ)
آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالی ہی کے لئے ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے یا پھر لڑکے اور لڑکیاں ملا جلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت والا ہے...
waqar khan bita.good
بہت اچھی پوسٹ ہے👍ٹھیک کہا بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں،لیکن انکے نصیب کیسے ہوتے ہیں اس سے ڈر لگتا ہے والدین اتنا خیال کرتے ہیں حفاظت محبت محنت سے بڑا کرتے ہیں اور پھر کسی اور کے گھر بیاہ دیتے ہیں بیٹیاں دکھ سکھ بھی دیکھتی ہیں جن کی ایک تکلیف پر ماں باپ تڑپ جاتے تھے اس لئے بیٹیاں بری نہیں ہوتیں انکے نصیب سے ڈر لگتا ہے اللہ پاک سب پر اپنا کرم فرمائے نیک نصیب کرے ،امین
@@duakhan70 ALLAH Jo chahta hai wohi krta hai behn,Jo J's k naseb me hota osy wohi milta hai, ALLAH hum sb ki behn bityo ka naseb acha kre Ameen
Allah pak muje b Olad Ata kr dy.....or sb ko b.....
Ameen sum Ameen
@@feziali9573 sora tul yosaf para karo or apna or khwan pa dum or iska pani paya kar
..
کبھی درد ہے تو دوا نہیں جو دوا ملی تو شفا نہیں
ظلم کرتے ہے اس طرح جیسے میرا کوی خدا نہیں😢😢
Huma hi
How are you
Muj se dost krn hy huma g
So nice huma
Very nice
Nice
فلحال تو ساری کڑیاں بلال کی طرف جا رہی ہیں۔اور سبا کا شک بھی دیور پر پختہ ہوتا جارہا ہے
Kis ka favourite drama hai
Mara
Me
Hina Niazi mara bi h apk sat
Mera
Mera
Saba qamar should must get award for this drama who else aggreed??
Plzz pray for me k Allah Paak mjy olaad e norinaa ataa frmaain Amin Sum Amin
Ameen mere lye bhi dua kejye behan ....Allah mjay bhi oalaad ki nemat se nawaz day...Ameen summa ameen
حضرت ابراھیم علیہ السلام کی دعا پڑ
Ameeeeeeeeen .inshallah .Allah sab ko naik ulaad dy.bs ap ksi ka b dil mt dukhay.
اللہ تعالیٰ سب کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے،آمین یارب العالمین
ameen
Zbardast drama hy. Saba Qamar boht ache acting karte hy aur drama best hony ki dalel ye hy k es me saba Qamar aur Bilal hy. just Awesm.
🔥اندھیرے اب نہیں ڈستے
اجالے وار کرتے ہیں...!!!
وہ دشمن بھی نہیں کرتے
جو آج کے یار کرتے ہیں...!!!
saba Qamer best actor who agre .. hit like.
I agree.......😊
Actor tu bohot Achiii hai magar bohot besharaam bhi hai real main...
صباء قمر زبردست ۔یہ اداکاری اوڑھتی ھے۔ سر سے پاوں تک۔
Manat jaisi dost nasib walo ko milti hain warna dost to uski wajih ki beihain bhi thi usi to khyal nahi hain I love Saba qamer love u Saba and Bilal abas kon kon agree karta hain best drama👏👏👏👏
Meri fevrt hai Saba Qamar most fevrt hai.. God always bless her she is really good actor and great person 👌👌👍👍
Mujhe saba bht pasand hai or ye drama to mera fvrt hai
Ach aap kha se ho
Muj aap pasand ho
Hahahaha very funny
Hum sab acting ki bat kr rahe hain, dressing ki bat kr rahe hain, Saba qamar ki bat kr rahe hain lekin koi bhi is drame ka main moral nhe samjh raha k kya hai or kya ho sakta hai or kya ho raha hai..... humein toh bas dressing, acting, actor or actress say matlab hai kisi ko is ki Main wajah say koi matlab nhe hai.. hum reality ko face karna he nahe chahte....
Yar drama jo huwa...
Maila Ali ہاں بہائ ڈرامہ کس طرف جارہا ہے؟اس پر کوئ کمنٹس نہئ کرہا۔۔۔۔بس صبا قمر کس کئ فیورٹ ہے ۔بلال کس کا فیورٹ ہے وغیر وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔
Drama b ho tab b story to hai na ap log story pay bat kyun nai karty
Rose Angle mein bhi yehi Keh rahi hon
@@mailaali7996 g fazool comment Kar rehy hain dramay ka maqsad bhool gy Hain in sub k liye just tamasha hai nothing special????
Saba ki acting jis ko pasand hai like kro yaha😜😜
mujhe
Ye coment me ne nahi likha 😤😨😨allah ki kasam
acha to jin bhoot likh gay hon ge 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
کمال اداکاری سب کی
ہر رول ۔فرینڈ شپ ۔بھائی کا کردار ۔بآپ کا کردار ۔سوتیلی ماں کا کردار ۔
اوسم ۔😢😘😍
Mjhe draiver lagra he q k usny nayab k per pakr k mafi mangi thy
ڈرائیور نے دیکھا ہے سب کچھ وہ نہی اور دوسرا جو صفائی کرتا واجہی کے کمرے کی
آج کا دور جو چل رہا اس کے مطابق ہے ڈرامہ ہے بڑے لوگ بگڑی اولاد ایسی ہے
Driver hi hai os nay pehlay bi koshish ki th I relation k liye.frank. .driver friend ko kehta hai k me nayab ko pasand krta to ho aur shadi krna.lakin dost mna krty hai ....episode 1 aor 2 dekhe
Great seen bania hy azan wala isi waja say Saba nay nemz bi parh li dua kar li
INSAAN NE MUJY HAR TAREEKY SE ISTIMAL KIYA
AUR HUM SAMJHTY RAHY K LOG HAMAIN PASAND KARTY HAI......💔💔💔
Allah pak her batee key izat ko apney ifazat main rakhay.....aur maree batee key izat ko b Allah pak apnay hafz o iman main rakhay(Ameen)....😂😂😂😂😂😂😂😂
آمین
simran tabeer 😂😂😂😂 yeh ku ?itni achi dua k baad..
Ameeen Suma amee
Summa ameen
What's funny
Itna cute mujrim....ufffff wajihhh...😘😘🥰🥰😍😍
wakai
Bilkul
Nu bhada bhai mujrim hy
Nhi yar mujhe nhi Lagta k waji ne mara hoga
😂😂😂😂😂
تیرا عشق ھے میری زندگی تیرے حسن پہ میں نثار ھوں
تیرا رنگ آنکھ میں بس گیا تیرا نور دل میں اتر گیا❤️
zaberdast
کیسا ہے نصیباں بہت زبردست جارہاہے
زیادہ انتظار اسی ڈرامے کا رہتا ہے
Asdar Alam mojy
Ha bas ab sab daramu wuhi best he👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
Muje b
We didn't like it
18:57
سبحان اللہ خوبصورت اذان 😍😍😢😢
میں نے سب کے کمنٹس پڑھے اور سب کو لائیک کیا
Ap ko kar lety han
So I read ur comnts and I liked u
Subscribe me plzzz😞
@@RiazAhmad-fv8ux او کے تھینکس
Hayee hayee hayee majyy majyy
Its fact log bhool jana chahty hain or bhool jaty hain but esy dost bht km hoty Allah sub ko esi dost day
Nayab k aba ki acting b kamal ki hy
Kis kis ko Pakistan k drame buht ache lagte hain
Awesome drama specially aijaaz aslam bilal abbas saba qamar
میں اکثر سوچتی ہوں کہ فلموں ڈراموں میں لوگ کتنی جلدی بےہوش ہو جاتے ہیں..... مر بھی جاتے ہیں لیکن یہ تو ہے ہی ڈرامہ__اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا پر بھی زنده ہی رہتے ہیں اور پهر برداشت بھی کر لیتے ہیں
انسان بڑا سخت جان ہے__جس بات کے تصور سے بھی ڈرتا ہے جب وه اس پر آ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
ALLAH sabr walon k sath hai.ALLAH hum sab ko azmyshon mai kamyab farmaye.
BILKUL SACH KAHA APNE
I am agree with u
Right
بلکل
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
Nice
Waoooo
Parents hain na .family hai na.wo rooh se pyr krty.
Ri8 dhondo r ALLAH se manngo
کمال
Saba ki acting kis kis ko pasand hai?😇
Reen khan Asalam o Aliakum
Aap kiase ho
Muj se dost krn hy
I m single man
Bohat he pasnd hai mujhy ussi ki waja sy dekhti
@@hazratali-gy8km w. S tharki
Mujhy
hazrat ali walaikum asslam aur mazarat🙏
محبت میں جھکنا کــوئی عجیب بات نہیں
چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے
Absolutely right
Bilal ke acting kis kis ko pasand hai....??? Hit like..
kis kis ka favorite drama ha 😮
mara
2 bar daik rahi hu tv pe b dekha or abhi b .. maza do bala ❤️❤️ sabar qamar and bilal abbas
Mane be 😀😀😃
M n bi 2 br dakha h mza ay ghy mza
bht farik hO🤣
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر❤❤
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.
Kon kon ye tention sy bharpoor drama pasand krta ha ?🤔🤔🤔
Mein
🙂
Reality not tension
main to wo darama dykhna chor data hon yaar
Inspector apne e mazay le rha hai
😂
sheebo sulehria 😄😄
Sad reality of our police department aur yeh real mein b aisay e Otay hain
saba g very very very very very nice g ap bhot ache kam kr rhee he me ap kh bhot bhra fan ho puree donay se
Kon kon saba qamar ki wajha se dekhty hy hit likes 🤔🤔🤔
Main
Main
Main
Ufffff Bilal abbass ke kiya acting ufffffff Allah 😘😘😘😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Saba qamar acting kis ko pasand hy like please
Saba qamar great actress too in Pak drama industry
When she was singing tears came in my eyes!
دوستی میں تڑپ نہیں ہوتی حق ہوتا ہے مگر
❤
جب حق کی جگہ تڑپ آجائے تو وہاں محبت ہوجاتی ہے،
🔥
wah kamal
@@farahmalik6357 tnx u pyari si kaki si bachi 😉😉😊😚😊😊
@@farahmalik6357 how are you
Haqeeqat bataye hay Her rich larka poor larki se Shadi nahi karta.aj kal dramay May Sab poor larki ki Shadi rich family May kartay dekhtay hain is liye Sab larkiyan yehi dream karti hay Ab.which is really wrong ye humari society ko ghalat side pe lay kar ja rahay hain
Dear u r right bat poor larki kr bhi lyen tu sari umer ke rony nhi mukdy kuch ko tu izat ras bhi nhi ati nd na sukhri krti hain
Yes ur right.
Theak kha ap ny
Is tarh k daramy hamrai nojwan nasal ko khrab Kr rhy Han
Larkiyn apny sy onchy ghron me shadi k khwab dekhti Han likin onchy ghr k log unhy izzat ni daty
Jo wo sochti han
@@shaguftajabeen9021 you are right.buht naa shukri krti han.
Ya bat zaruri be nae ha
Kis kis ko Is Drame ka Song psand he Main toh sun kr ro prti hun😢😢
کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ.
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل
گۓ
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگھل گۓ.
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گۓ..?
.zakhmiii Rana
Kon Kon es drame k liye besabri se wait krta hai?
Becomes Bloclbaster Drama of The 2019 And Become a Example of A GOOD Excellent Friend Ship
Really really very........ Very good drama and acting is also soooo good
Saba qamar 😍❤️🤩 best actress in the world my favourite actress 🤩🤩🤩
u r right
Who loves saba qamar?😻
This derma makes me cry 😢
Hi gulshan g
Aap kiase ho dulshan g
Muj se dost krn hy
Gulshan Jutt Hi
kis kis ko ya drama acha lagta ha
Es kie be 2 episod honi chayi ap kya bolty ho
Aap ki faryaad phncha dain gay ARY walon ko....
Guà
Yes
@@shaziaamjad8774 thank you
@@alyashaikh242 kya kaha ap ny
Aur Bilal ki b acting be buhut zabardast hai😍😍😍
Muje to sirf waji ka bigonah hony ka intezar hai or last me waji bigonah hoga
Chal war dafa ho
Mujhy laghta k wajih ka bada bhai mujrim hy
Oh maine tou socha hi nhi ye i spector ka jhota bayan sun k aisa laga k haya ka shohar hi mujrim hoga for sure
Waji he mujraam hy
Kon kon 2020 mi dek raha hi
Allah minat jasy frnd sb ko dy
Wajhi ka Bhai hi lgta he mujrim to
Ammara jami Ammara Bhai Nahi hai wajih Hoga Bhai ne Dekh Lia hai jbHi wo wajih ko bacha raha hai
Nhi wo ni hn
Ammara jami Ammara
دارامي كي تصوير صبا قمر اور بلال كي اس بات كا ثبوت هي دراما ان دونو كا هي مطلب قاتل وجهي يعني بلال هي 💯
kon kon wait krta h is drame ka 😍
Kis kis ko yawar ki acting pasand hai
👇
Kmaal drama kmaaal acting who agree
Who like saba qamar,like comment
Kis kis ko bilal ki acting aur atichud acha lagta hai
Very nice daram.
Aur Sub Ko Lambi Zindagi De Ameen Sumameen
Saba Qamar and Bilal Abbas doing fab job!!!!!!
Who is watching this master piece in 2022؟؟؟ 🌸☺️✨
2024
Saba acting is good
kuch dost asy chor gaty hain or kuch bewafa hoty hain manat ,haya ,nayab dosti kitni schi or achi thi allah har kisi ko asy friends dy😢 dua kro meri dostain lot ayain un k bina jeena impossible hy
Niceeeee drama
Drama to Acha hae Hi But Es Ka Song Mujhe Bht Pasand Hay Baqi Kis Kis Ko Pasand Hay
mujhy
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !
Kis kis ko is daramy ki kahani achi lag rahi ha.dakho kahni kic mor jati ha.