Explore bahawalpur ka Sadiq garh palace بہاولپور کا ڈیرہ اف نواب کی بری حالت ہو گئی

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 фев 2025

Комментарии • 9

  • @sajjadashiq4042
    @sajjadashiq4042 3 месяца назад

    Good work 😮

  • @welcomewelcome3676
    @welcomewelcome3676 3 месяца назад

    Good work keep it

  • @ChaltephirtaMinivlogs
    @ChaltephirtaMinivlogs 3 месяца назад

    Good work keep it up

  • @MoonVlog-w7r
    @MoonVlog-w7r 3 месяца назад +1

    Please explore badshahi masjid Lahore complete visit

  • @chaltaphirtastar8129
    @chaltaphirtastar8129 3 месяца назад

    Good work great editing and great explore place 1:56

  • @Thehistoricalworld111
    @Thehistoricalworld111 2 месяца назад +1

    صادق گڑھ پیلس کے اندر پیچھے اور بھی 8 10 محل ہیں انکی بناؤ

  • @Thehistoricalworld111
    @Thehistoricalworld111 2 месяца назад

    1 صادق منزل
    2 جدید منزل
    3 راحت منزل
    4 کوٹری ہاؤس
    5 بینک
    6 شاہی مسجد
    7 نواب آف بہاولپور کے پیر خواجہ غلام فرید کوریجہ صاحب کا گھر
    8 اسلحہ خانہ
    9 سوہنار خانہ
    10 صادق گڑھ پیلس کا بجلی گھر
    11 نواب آف بہاولپور کا لنگر خانہ
    12 صادق گڑھ پیلس کا سینما حال
    13 ٹیلی فون ایسکچینج
    14 شاہی بیگمات کا رہائشی محل
    15 زنان خانہ
    16 نواب آف بہاولپور کے شیروں کے رہنے کی جگہ
    17 صادق گڑھ پیلس کا سیکورٹی سسٹم
    18 صادق گڑھ پیلس میں آرمی کواٹرز
    19 جانوروں کا ہسپتال
    20 صادق گڑھ پیلس سے صادق منزل جانے کا خفیہ راستہ
    21 نو لکھا باغ نواب آف بہاولپور کی سیر گاہ
    22 صادق گڑھ پیلس کا بگھی خانہ
    23 صادق گڑھ پیلس کا فلٹر پلانٹ
    24 نواب آف بہاولپور کا دربار
    25 صادق گڑھ پیلس میں پرندوں کے کھانے کی جگہ
    26 نواب آف بہاولپور کا سوئمنگ پول
    27 نواب آف بہاولپور کا شاہی بیڈ روم
    28 نواب آف بہاولپور کا کچن
    29 نواب آف بہاولپور کا ترکش روم
    30 صادق گڑھ پیلس کا لفٹ سسٹم
    31 صادق گڑھ پیلس میں بریڈنک سینٹر
    32 صادق گڑھ پیلس کی چو برجی
    33 صادق گڑھ پیلس کا گیسٹ روم
    ،،34 صادق گڑھ پیلس کا ڈائنگ روم
    35 صادق گڑھ پیلس کا شاہی مہمان خانہ
    36 مبارک منزل
    37 صادق گڑھ پیلس میں موجود شاہی توپ
    38 نواب آف بہاولپور کی قیمتی کاریں
    39 صادق گڑھ پیلس کی جیل
    40 نواب آف بہاولپور کا خاص رہائشی محل
    41نواب آف بہاولپور کی والدہ کی رہائش گاہ
    اسکے علاوہ بھی بہت ویڈیو اندر بن سکتی ہیں صادق گڑھ پیلس کے اندر بہت کچھ ہے اوکے