میں نے اپنی ساس کو امی نہیں کہا تو مجھے باتیں بھی سننے کو ملیں دیگر رشتے داروں سے مگر میں نے یہی کہا امی میری امی ہیں اور آنٹی میری آنٹی ہیں ۔ میری بہو بھی مجھے آنٹی کہتی ہے اور بیٹیاں بھی اپنی ساسوں کو آنٹی کہتی ہیں اور امی کہنے والیوں سے زیادہ محبت کرتی اور کرواتی ہیں ہیں اپنی ساسوں سے
آجکل کے لڑکے بہت ہوشیار ہو چکے ہیں ۔ میرے بیٹے نے بھی یہی کہا کہ آپ اپنی پسند کی لڑکی دیکھیں تاکہ میرے اوپر کسی قسم کا الزام نہ دھر سکیں جس طرح دوسرے لوگوں کو کرتے دیکھا ہے ۔ بیٹی کا اپنا مقام ہے بہو کا اپنا ۔ بہو کا درجہ زیادہ اونچا ہے کیونکہ اس نے آپ کی کرسی سنبھالنی ہے بیٹی نے نہیں
Vote for khan saab only
Hye Kitna metha bol rhi hn Ami Ami ❤
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
Nice program
Banda already shadi shuda ho in baton ka khyal rkha tha
To phir kiya howa muslman main ye bat ghlt nahi he
میں نے اپنی ساس کو امی نہیں کہا تو مجھے باتیں بھی سننے کو ملیں دیگر رشتے داروں سے مگر میں نے یہی کہا امی میری امی ہیں اور آنٹی میری آنٹی ہیں ۔ میری بہو بھی مجھے آنٹی کہتی ہے اور بیٹیاں بھی اپنی ساسوں کو آنٹی کہتی ہیں اور امی کہنے والیوں سے زیادہ محبت کرتی اور کرواتی ہیں ہیں اپنی ساسوں سے
Oh wow
Ammi bhe canfouse the ye konsi shadi ke bat kar rahi hai 😂 Madiha
ماشاءالله ماشاءالله فیصل مدیحہ خوبصورت رشتہ 🌹🌹
محبت نی پیسہ دکھا
Good morning
آجکل کے لڑکے بہت ہوشیار ہو چکے ہیں ۔ میرے بیٹے نے بھی یہی کہا کہ آپ اپنی پسند کی لڑکی دیکھیں تاکہ میرے اوپر کسی قسم کا الزام نہ دھر سکیں جس طرح دوسرے لوگوں کو کرتے دیکھا ہے ۔ بیٹی کا اپنا مقام ہے بہو کا اپنا ۔
بہو کا درجہ زیادہ اونچا ہے کیونکہ اس نے آپ کی کرسی سنبھالنی ہے بیٹی نے نہیں
Paisay say shaadi.
Mad hea why did u stnached some one’s husband
Asal ma Two in one ha
Second wife you why
Because she is Muslim so no any issue
Phali shadi ho to banda bolta hoya acha lagta ha
Dusre shadi to en Ki apne pasand ki the ab ami ko
Kia pata 😅😅😅 pasand na pasand ka 😂😂😂
Bhaut acha. Program experiences talented women
ml
L