House for sale in Rawalpindi
HTML-код
- Опубликовано: 18 окт 2024
- Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
5 Marla house For sale in Rawalpindi (Prime location)
30 Feet street
Electricity
Water supply
Demand 40 Lakhs
Al-Haram City
Ghouse Azam Road
Rawalpindi
house+for+sale+in+rawalpindi
#house+for+sale+in+rawalpindi
#houseforsale
#houseForSaleInRawalpindi
#houseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#houseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#houseforsalepirmehralishahtownrawalpindi
#houseforsaleinliaqatcolonyrawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiWithPrice
#houseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiLowPrice
#houseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
#ParadisePropertyAdvisor
MahshaALLAH 🍁 Very beautiful house ☘️May ALLAH ALMIGHTY shower HIS countless blessings upon you and yours!!!(Aameen)!!!
Many many thanks
Mashallah ❤
منظورِ حسین صاحب وعلیکم السلام
سدا خوش رہیں
سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
Aisy lgta h jannat Hain idr itni veerangii
جی یہاں سب سے بڑا جن میں ہی ہوں جی مجھ سے بڑا جناور کون سا ہو سکتا ہے
@@ParadisePropertyAdvisor😅😅😅
سدا خوش رہیں آمین
سلامت رہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤❤ nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
Ma shah Allah Manzoor Bahi very nice please let me know where is this place and what about corner plot
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی یہ صدر سے ساڑھے 16 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
Shuban Allah.....Multan
خطۂ یاد، نہ امکان سے جانے والی
تری خوشبو نہیں ملتان سے جانے والی
@@ParadisePropertyAdvisor Thanks Uncle Bhoot Bangly walya
آپ مہربانی کرکے بلکا۔نہیں بلکہ بولیں۔❤
Is k sath hi Iqra city hey
Us men 5 marla corner plot sale krna hey,
Kahan tk sale ho jaega ?
اکرا سٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ نہیں ہے
@@ParadisePropertyAdvisor
Wesey currently rate kia wahan 5 marla ka ?
Ye ghr khn PE Hai sir
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
Society kider ha is society ka ma'am kia ha
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
30/ tk aiay ga? To visit kr laitay ha bhaee
جی شکریہ یہ سیل ہو گیا ہے اسی لیے میں نے اپنا نمبر اس سے ہٹا لیا ہے
جو آپ نے بتایا کہ 5؛ 5؛اور3مرلےکےہیں ان کی ڈیمانڈ بتادیں
تین مرلے والے اور پانچ مرلے والے بھی میرے چینل پہ لگے ہوئے ہیں نا جی
Aoa mera 5 Marla plot ha. Al Huda main sale krna ha..... 175000/ Development k dues hain only..
اپ مجھے کال کر لیں
Rgistry intiqal hia
یہ سوسائٹی ٹرانسفر ہے بحریہ ٹاؤن کی طرح ار ڈی اے سے پروٹ سوسائٹی ہے یہ
محترم سوسائٹی کا نام کیا یہ رجسٹرڈ ہے یا نہیں شکی روڈ تو بہت بڑا ایریا ہے اس کی لوکیشن اپ نے نہیں بتائی 21 جگا پے ہے کا نام کیا ہے
maps.app.goo.gl/SC3Ek2kYQZvfUEmD9
جی میں نے اپ کو لوکیشن سینڈ کر دی ہے یہ راولپنڈی صدر سے ساڑھے 16 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹی ہے یہ گھر سیل ہو چکا ہے
الحرام سٹی چکری روڈ
Iss society MN kia issues hn. Rate itny km qn hn
افرین ہے اپ پہ پیارے بھائی اب کیا کہہ سکتے ہیں جہاں ریٹ زیادہ ہوتا ہے وہاں کہتے ہیں کہ ریٹ بہت زیادہ ہے اور جہاں ریٹ کم ہوتا ہے وہاں اپ لوگ کہتے ہیں کہ یہاں پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے ریٹ اتنے کم کیوں ہیں اصل میں انسان کسی بھی حالت میں راضی نہیں رہتا
یہ تو وہ والی بات ہوگئی
جے میں پچھنی آں تے اخنی اے نہ پچھ تے جے میں نئ پچھنی آں تے اخنی اے نہ پچھ😂😅
یہ گلیاں کس نے ٹھیک کرنی ہیں آخر کس نے اور کب تک
میرے خیال خیال میں جس تیزی سے رنگ روڈ کا کام جاری ہے تو یہ بہت جلد اب یہ سوسائٹی بالکل بدلنے والی ہے کیونکہ رنگ روڈ کے سب سے نزدیک یہی سوسائٹی ہے
Commercial m dikhao
انکل 17مرلے کی کیا ڈیمانڈ ہے
68 لاکھ
8لاکھ والے کی کون سی جگہ ہے
الحرم سٹی میں ہی ہے جی
4مرلے میں کوئی گھر ہے 30سے35 لاکھ تک تو بتائیں گا کسی اچھی جگہ پر
تین مرحلے میں گھر ہے میرے پاس
کس جگہ پر
same zada ghar. ya khabhi bhi saim nahi theek ho sakti
ایسی کوئی بات نہیں معاملہ یہ ہے کہ یہ گھر بہت سالوں سے رنگ وغیرہ نہیں ہوئے ریپیئرنگ وغیرہ نہیں ہوئی ہر گھر کو کم سے کم بھی ہر پانچ سال کے بعد دنگ وغیرہ کرانا چاہیے اور پھر ریپیئرنگ وغیرہ ہونی چاہیے
Ye boht time sy sale ni ho rha
جی مبارک ہو اپ کو جناب یہ سیل ہو گیا ہے اور اسی لیے میں نے اس کے ٹائٹل سے اپنا نمبر ہٹا لیا ہے جیسے ہی ویڈیو لگی یہ سیل ہو گیا ہے
Sar ji light gas Pani yahan per kya chiz hai
بجلی پانی گیس تینوں سہولتیں میسر ہیں
یہ پلاٹ کدھر ھے
الحرم سٹی
25.lak.ma.dena.ha
یہ گھر اج ہی سیل ہوا ہے
@@ParadisePropertyAdvisor کتنے.میں سیل ہوا ہے؟