اللہ سبحانه وتعالیٰ اپنے پیارے حبیب رحمت اللعالمين رؤف الرحيم شفيع المذنبين خاتم النبيين صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے صدقے تمام امت مسلمہ کا دین اور دنیا بہتر بنائےاور علمائے حق کا سایہ ہم پر دراز فرمائے اورقبلہ سائیں کےعلم اور عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی سید المرسلين صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ۔بہت پیارے اور علوم و انوار سے بھرپور بیانات ہماری سماعت و بصارت میں محفوظ ہورہے ہیں۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ تندرست اور سلامت رکھے تاکہ آپ ہم گنہگاروں کے صدور کو اپنی روحانیت سے جلا بخشتے رہیں۔ آمین 🤲🫀
سبحان اللہ سبحان اللہ 😢 اللہ قبلہ مفسر قرآن، محقق عصر سائیں حفظہ اللہ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔ کیسے کیسے عظیم اہلسنت میں ہیرے موجود ہیں جو ہمیں صراط مستقیم کے بارے میں صحیح رہنمائی کرتے ہیں۔۔ اللہ آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین پہلی ہی تفسیر سن کر دل سے یہ جملے نکلے ہیں اور آنکھ بھر آئیں۔۔۔ کیا انداز ہے تفسیر بیان کرنے کے۔۔۔ حضور مخدوم گرامی سید مزمل عمر کاظمی ص دام اقبالہ کا شکریہ جن کی بدولت آپ کی تفسیر سننے کا شرف حاصل ہوا۔ دل کی دنیا بھی کاش ہماری بدل جائے
subhanAllah kya asool waziha farmaya Saien🙏🏼daur hazir k mutabiq jo Walion ko many ga woh baki ka inkar mushkil or practicle Iman wali rah tak rasai kesy ho💗
ALLAH in k koshisho ko qubool frmay or hamy ulama ki badolat ilm ata frmay Lakin khudara quran k dath ye na mehram ortyn dikhana band kryn ads ki surat main
ماشآءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
JazaAllah
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تفسیر
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
سبحان اللہ۔۔
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاء اللہ سلامت رہیں محترم مفتی محمد غلام رسول قاسمی صاحب
Ameen
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
آپ کا انداز بیان نہایت عمدہ ہے. یقیناً آپ اللہ کے نیک بندے ہیں. میرا دل جیت لیا.
Hum ko ai Attar Sunni Aalimon se pyar hai.......
JazakAllah
Qibal aap ki azmat ko salaam
Ameen
Mashallah🕋🕋🕋
اللہ سبحانه وتعالیٰ اپنے پیارے حبیب رحمت اللعالمين رؤف الرحيم شفيع المذنبين خاتم النبيين صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے صدقے تمام امت مسلمہ کا دین اور دنیا بہتر بنائےاور علمائے حق کا سایہ ہم پر دراز فرمائے
اورقبلہ سائیں کےعلم اور عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی سید المرسلين صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ۔بہت پیارے اور علوم و انوار سے بھرپور بیانات ہماری سماعت و بصارت میں محفوظ ہورہے ہیں۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ تندرست اور سلامت رکھے تاکہ آپ ہم گنہگاروں کے صدور کو اپنی روحانیت سے جلا بخشتے رہیں۔ آمین 🤲🫀
subhanAllah💐
JazakAllah
ماشاءاللہ علم کے سمندر ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا
Mashaallah allah aap ko slamat rkhe mzhab haq ahlesonat zenda baad
Subhan Allaah Masha Allaah
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے..... اور آپ کے طرز گفتگو میں برکت عطا فرمائے ....
اللہ کریم عمر خضری عطاء فرمائے
MashaAllah ❤️❤️❤️❤️❤️
JazakAllah
Masha Allah Qasmi Sb Dil Khush hogya Shukar Alhumdulillah ❤
MA SHA ALLAH 💕
سبحان اللہ سبحان اللہ 😢
اللہ قبلہ مفسر قرآن، محقق عصر سائیں حفظہ اللہ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔
کیسے کیسے عظیم اہلسنت میں ہیرے موجود ہیں جو ہمیں صراط مستقیم کے بارے میں صحیح رہنمائی کرتے ہیں۔۔
اللہ آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
پہلی ہی تفسیر سن کر دل سے یہ جملے نکلے ہیں اور آنکھ بھر آئیں۔۔۔
کیا انداز ہے تفسیر بیان کرنے کے۔۔۔
حضور مخدوم گرامی سید مزمل عمر کاظمی ص دام اقبالہ کا شکریہ جن کی بدولت آپ کی تفسیر سننے کا شرف حاصل ہوا۔
دل کی دنیا بھی کاش ہماری بدل جائے
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور اللہ پاک آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر سلامت رکھے آمین ثم آمین
SUB HAN ALLAH 💕
Subhan Allah, intehai jamy tafseer fermai surah fatiha ke,ma sha Allah
سبحان اللہ ماشااللہ
MA SHA ALLAH
Ma sha Allah 🌹
Subhan Allah
Mashallah
mashAllah
Masha Allah
JazakAllah
Allah paak salamat rakhe hazaaron saal
JazakAllah
اللّه کریم حضرت کو عمر دراز عطاء فرمانے
Ameen
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرماۓ
ASSLAM O ALAIKUM
ALLAH TAALA HAZRAT SAHIB KO TA DAIR SALAMAT RAKHEY.
A VERY GOOD LECTURE PLEASE
Masha allah buhat khob
MashaAllah Hazrat .
❤❤
subhanAllah kya asool waziha farmaya Saien🙏🏼daur hazir k mutabiq jo Walion ko many ga woh baki ka inkar mushkil or practicle Iman wali rah tak rasai kesy ho💗
ماشاءالله تبارك الله
سورة الفاتحة میں التفاتات بھی بیان فرما دیں
Intizaar rehta hai
ALLAH in k koshisho ko qubool frmay or hamy ulama ki badolat ilm ata frmay
Lakin khudara quran k dath ye na mehram ortyn dikhana band kryn ads ki surat main
ماشاءاللہ
❤❤❤
❤❤