Punjab Government Failed | Wheat Crisis Became Acute | Najam Sethi Shocking Analysis | SAMAA TV
HTML-код
- Опубликовано: 24 апр 2024
- #samaatv #supremecourt #election2024 #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #pmlq #ippp #justicemansooralishah #Peshawarhighcourt #islamabadhighcourt #armychief #generalelection2024 #generalelection#najamsethi #sethisesawal #najamsethiofficial @NajamSethiOfficial #muhammadbinsalman #saudiaarabia #usa #khawajaasif #russia #china #iranisraelwar #iran #israel
Punjab Government Failed | Wheat Crisis Became Acute | Najam Sethi Shocking Analysis | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa RUclips Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
Farmers are weeping 😢 .Save them specially in the south. پرانی گندم ریت کا ڈھیر بن چکی ہے
پولیس کی وردی فلموں ڈراموں ٹک ٹاکپر پہن کر ایکٹ کرتے ہیں تو کیا وہاں پر کسی نے اعتراز کیا وہاں کسی کو قانون نظر نہیں آ تی یہاں پر مرچی لگی
@@jahangeerzairind657tumain khanay KO Kuch nhee miltay ga
عوام کا فائدہ ہو رہا ہے اگلے سال دیکھنا یہ ایک دانہ بھی نہیں ملے گا 5,000 کوبھی جب کسانوں نے کاشت کرنا ہی چھوڑ دیا
گندم کی قیمتیں 2018 کی سطح پر لائی جائیں 2019 کی حکومت نے غریبوں کے ساتھ دشمنی کرتے ہوئے بڑے زمینداروں کو فائدہ پہنچانے کیلئے گندم کی قیمت 2200 روپے فی من سے بڑھا کر 3200 روپے فی من کر دی گئی اور 2020 میں گندم کے ریٹ بڑھا کر 4200 روپے فی من کر دی گئی ، جس آٹے کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافہ ہوا جس وجہ سے تقریبا 22 کروڑ عوام کیلئے آٹا خریدنا بہت مشکل ہو گیا جب گندم کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی تو آٹا کیسے سستا ہو سکتا ہے چھوٹے کسانوں کو صرف اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے بڑے کسان استعمال کر رہے ہیں۔ عوام کو حکومت وقت کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہو سکے ۔ حکومت وقت کا اچھا اقدام ہے اس سے آٹے قیمتوں میں کمی ہو گی ۔
یہاں کے چوتیے لوگ گندم پیدا کرنا بند نہیں کریں گے دیکھ لینا
کیا کوئی عام ادمی آیی جی یا کوئی جنرل کا وردی پہن کر کسی فنکشن میں جا سکتاہے یا واقعی غریب عوام کیلئے الگ قانون اور حاص لوگوں کیلئے الگ قانون ہے
Aam admi agr Wazeer e ala punjab hai to pehn skta hai or maryam aam admi nahi
گیس پٹرول بجلی کی قیمت کم کرنا تو انکے ہاتھ میں ہے اس میں عوام کو کیوں ریلیف نہیں دیتے،
یا تنوروں کو سرکاری ادارہ بنادیں آٹا حکومت فراہم کرے اور عملہ سرکار سے تنخواہ لے اور انکو تنوروں پر سہولیات فراھم کریں،
Noon League is Enemy of Farmers
فوٹو سیشن اور ٹک ٹاک سے فرصت ملے تو عوام کے مسائل پر کوئی سوچے
میاں آے گا لگ پتہ چل جاے گا پتہ چل گیا ھے
پتہ لگ گیا اے۔لعنتاں دی پنڈ سر تے چکادتی اے
Pata chal jaye ga, jab mian phir Giedar ki tarah Bhag jaye ga.
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂❤❤❤❤❤ ❤
حکومت کی ذمہ داری ہے صحت خوراک اور تعلیم عام اور خاص کو مہیا کریں. گاڑی کے ٹائر تبدیل کروانا بہت ضروری تھا
Form _47 wali jali Chief minister Punjab nay nakaam hona hi tha
تین ھزار روپے والی کھاد چھ ہزار میں سات ھزار والی کھاد پندرہ ہزار میں کسان دل گیا گندم خریداری کا وقت بھی گزر گیا تو روٹی اچانک سے سولہ روپے میں پھر وہی شعور تعلیم کی کمی
جن کی ھکومت دھوکہ اور فراڈ پر بنا ھو ؟ وھ عوامبسے کیسے ایماندای کروا سکتی ھیے😊😊
Gundum ghareeb admi ka masla ha...ya mayram nawaz ka masla kub ha ussa tu rotiya wazeera alla house 🏠 sa mutf roti mill jaya gi
Ghatya soch
حکومت اپنا خرچہ کم کرنے کے بجائے عوام کو مجبور کر رہی ہے کہ عوام مہنگی چیز خرید کر بجلی اور گیس کے مہنگے بل دے کر چیزیں سستی کرے..
😅😅😅
مریم نواز کی پولیس ورزی پہننے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن مینڈیٹ حقداروں کو واپس کر دے تو انکا قد بڑا ہوگا
بلا ضرورت گندم باہر سے کیوں منگوائی کسان کو نقصان دینے اور اپنوں کو فائدہ پہنچانے کیلیئے۔۔۔۔دشمن کسان نے؟
بلکل یہ حکومت اندھے تھی انکو نظر نہیں آرہا تھا کہ ساری گندم تیار کھڑی ہے، کسان پاگل ہیں جو اتنی محنت کر کے اونی پونی بیچ دیں
گندم کی قیمتیں 2018 کی سطح پر لائی جائیں 2019 کی حکومت نے غریبوں کے ساتھ دشمنی کرتے ہوئے بڑے زمینداروں کو فائدہ پہنچانے کیلئے گندم کی قیمت 2200 روپے فی من سے بڑھا کر 3200 روپے فی من کر دی گئی اور 2020 میں گندم کے ریٹ بڑھا کر 4200 روپے فی من کر دی گئی ، جس آٹے کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافہ ہوا جس وجہ سے تقریبا 22 کروڑ عوام کیلئے آٹا خریدنا بہت مشکل ہو گیا جب گندم کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی تو آٹا کیسے سستا ہو سکتا ہے چھوٹے کسانوں کو صرف اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے بڑے کسان استعمال کر رہے ہیں۔ عوام کو حکومت وقت کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہو سکے ۔ حکومت وقت کا اچھا اقدام ہے اس سے آٹے قیمتوں میں کمی ہو گی ۔
بدمعاش اشرافیہ کا مشغلہ ہے ایکسپورٹ کرو پھر امپورٹ کرو ارب کھرپتی شوگر مالکان کو سبسڈی بھی دو۔
Kisaano ko agly saal wheat ugani he nahi chahiye siwaye zarorat k...
Tum sayyeda nhy ho sakty apna hulya deakho😅
@@user-xk4sx8vn4y tuny hulye ka Kia krna hai
کسان کو اگلی. Sal..gundam..نہ اُگا
پھر بیغرت حکمراں امپورٹ کرکے دوستو روپے آ ٹا بیچیں گے۔
How Can the anchor afford to Smile or laugh while Discussing Such Serious issues of the Country ?
She is dumb and is asking the written questions.
Sethi and Ayesha both enjoy with the poor situation of the people
گاڑی کے مرمت کے لئے کروڑوں روپے جاری کرنے چاہئیں تاکہ شہزادی کی جزبات کو ٹھیس نہیں پہنچنے
حکمران خاندان جو ہوا😅
گاڑی سے جذباتی وابستگی رکھتی ہیں محترمہ ؟ واقعی ؟
Khuda da khof kar najam Sathi allha no Jan Dany ya
Imran Khan zindabad
Kya mulk hai. PCB waala Yateem ka khayaal rakkh raha hai, fauj siyasat aur cricket team ki training kar rahi hai, aur siyasat Police ki wardi mein ghoom rahi hai 😂😂😂😂. Majedaar
اس نے غلط کیا کہ پولیس کی وردی پہن لی اسے فوجی وردی پہن لینی چاہئے اور کچھ دنوں بعد فوج کی بھی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوگی وہاں بھی جانا چاہئے
ILOVE YOU IMRAN KHAN
Enquiry karain landy bazar wali hakoomat ki jany gandum import ki thi onhain saza dain zulm kia onhon ny
Petrol prices 290. Why not maraym went to petrol station bring down petrol 150 rupee par liter. Once petrol 150 every thing will come down.
غذا اہم ضرورت ہے۰ بلخصوص گندم اور آٹا ہر فرد کی ضرورت ہے، امیر اور غریب کی۰
کیوں خداوند قدوس کے عذاب کو دعوت دی جا رہی ہے۰ بنیادی ضرورت پر اس قدر ظلم کہ مہنگائی کے باوجود اب گندم اور آٹا کے ساتھ نا انصافی ھو رہی ہے۰ دن رات مشقت کرنے والے اب کہاں جائیں۰ من اور سلوی تو اب نازل نہیں ھوگا بلکہ قہر نازل ھوگا۰
گندم کی قیمتیں 2018 کی سطح پر لائی جائیں 2019 کی حکومت نے غریبوں کے ساتھ دشمنی کرتے ہوئے بڑے زمینداروں کو فائدہ پہنچانے کیلئے گندم کی قیمت 2200 روپے فی من سے بڑھا کر 3200 روپے فی من کر دی گئی اور 2020 میں گندم کے ریٹ بڑھا کر 4200 روپے فی من کر دی گئی ، جس آٹے کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافہ ہوا جس وجہ سے تقریبا 22 کروڑ عوام کیلئے آٹا خریدنا بہت مشکل ہو گیا جب گندم کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی تو آٹا کیسے سستا ہو سکتا ہے چھوٹے کسانوں کو صرف اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے بڑے کسان استعمال کر رہے ہیں۔ عوام کو حکومت وقت کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہو سکے ۔ حکومت وقت کا اچھا اقدام ہے اس سے آٹے قیمتوں میں کمی ہو گی ۔
گیس 400% مہنگی کرنے کے بعد روٹی کس طرح وہ بیچارے فروخت کر سکتے ہیں
اتنی گندم جو پاکستان میں پیدا ہو رہی ہے وہ کدھر جا رہی ہے جو یہ باہر سے منگا رہے ہیں پاکستان کے اپنے گندم اتنی ہے کہ وہ پاکستانی عوام کو پورا کر سکتی ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپ دونوں قابلِ احترام ہیں میں پچھلے 31 سال سے سعودی عرب میں مقیم ہوں یہاں 1992 سے 2024 تک روٹی ایک ریال کی 4 اور 5 روٹی دستیاب ہیں
😂 Oay Wahabi Riyal kee qeemat 😂bhee to
بی بی عائشہ اپنے علم کو اپڈیٹ کرلیں حضرت آ دم علیہ السلام اللہ تعالٰی کی نافرمانی کی وجہ سے جنت سے نکالے گئے نہ کہ گندم کی وجہ سے ۔
پھوکے خان بھی کوئ چیز ہے
Shame shame shame Punjab government
اتنی مجبوری ہے تو پنجاب کو گروی رکھ دیں
پہلے ھی گروی رکھ چکے ھیں
پولیس کی وردی پہن کر ڈرا رہی ہیں تاکہ لوگ گندم نہ مانگیں
💯 Sara ✅ Qur'an 💯 Shifa ✅ Ha 💯 with ✅ terjma 💯 translation ✅ prein 💯 inshallah ✅ Shifa 💯 hogi ✅❤💯✅
آپ بھی تو ان کے معاون و مددگار ہیں
اس میں بھی ہاتھ کر دیا تنور پر اپنی فوٹو والا پوسٹر ہر تنور پر لگا دیئے پلاسٹک پیپر کا پوسٹر 200روپے ہر تنور سے لیئے
Courts are not anti government, behave of courts is not good word for courts.
Adalat pro hakoomat nahi hy
Wah seethi!!!
Jinh adalaton sy yeh jaali hakommat aai hy woh pro hakoomat nahi
Matlab hakoomat khud kuch na karay , naan bai association apna munafa is mehngai ke daur main maryam daako ke liye kam ker dy
سیٹھی صاحب ! عدالتوں کو نہ تو پرو حکومت ہونی چاہیے اور نہ اینٹی حکومت ہونی چاہیے،زمین پھٹ جاٸے یا آسمان گر پڑے، عدالتوں کو انصاف کی فراہمی کی طرف اپنی توجّہ رکھنی چاہیے۔
No Farmer No Food
Please sport Farmer ❤
Ye sheatani chal Phily bar Rana tanveer aur bilal minster nay chala de hay es say Philay kabi weat 🌾 me moisture nahian houa tha. Jab he harvesting hoty thee direct Food department aur pasco walay nuy kartay tha. Ye sab sheatani chalian hian. Jab DAP 15800 aur URA 5800 tak black me kisan buy kar raha tha us waqat yehy crupt logoon Kay tola PDM govt role kar raha thay. Tab fertilizer Diesel ⛽ Bigli ke pric s know be up kar rahay thay. Us time ke govt nay prices ko Kuyon control nahian kia tha. Es crises ka yeh sab chore docko loteray qasoorwar hian
سیٹھی صاحب کوی اصول اور انصاف کی بات کریں اور انپڑھ کو بتائیں کہ پھلے آٹا سستا کریں روٹی خود ھی سستی ھو جاے گی۔
سیٹی صاب پر حرام ہے کہ اصول کی بات کریں
ایماندار انسان کو ی عھدھ عوامی خدمت کا لیےنے سےڈاتاچھےط
Basant ko rokne k laye Sirf few importers ko control Karna chahia and then every thing will be all right.
Police action, shop keepers ko pakarma is not the solution.
جنت سے نکالا ہمیں گندم کی طلب نے۔
گوندھی ہوئی گیہوں میں کہانی ھے ہماری۔
روٹی سے ہمیں رغبت دیرینہ ھے انور۔
یہ ناں کمٹمینٹ پرانی ھے ہماری۔
آپ نے کہا
عوام بھول گئی
درست جملہ ۔۔۔۔
عوام بھول گئے
Humarey judge awam ky dushmin hin
Pichly saal rate 4000 mafia ny sale ki 5000 to 6000 .
Kahin ghreebon ki bd dua tu nhi lg gai ??
Sochny ka muqam
Ager profit kam kerty hain to bijlee aur gas ka bill poora nahi hota ager sham tak 1000 rupees sy zyada deharee na bany to jaib sy dalna perts hy ghar ma khisara hota hy
Shareefoon na awam pr bijlee 1994 ma he gira dee thee
نزاکت شاہ چیرمین اٹا ڈیلر ایسوسییشن
This is not government job to fix price of roti. It is supply and demand, market forces should decide price.
First check the growing cost of wheat .Fertilizer. Electric bill. Oil. Spray medicine. Bad planning. Suddenly don't reduce wheat price. Don't kill the farmers
آیندہ سال گندم کاشت نہیں ھو گئ تو قیمت 5000روپے من بھی نہیں ملے گی
Next year phir wheat import karay gi government it's all bcoz of poor management of government why they purchased wheat from other countries
FARRANGEE TIN POT REGIME IS IN ACTIONS 🎬 😋 👌 IN PAKISTAN 🎬 😋 👌 🇵🇰
People suffering more gas bill electricity bill not only roty
International rate of wheat is 224$ per ton on dated 25 April 24 that is around 63 rupees per kg why should we buy 100 rupees per kg think Urban population is about 60% .the only beneficiary is fudel class .
Private sector should be allowed to export this surplus wheat, and those caretakers who allowed wheat important must be brought to justice.
Export karo Afgnistan..acha rate mily gaaa🙋🇵🇰🙋
Courts are against the sitting gov really najam sethi
کن لوگوں کی وجہ سے خزانہ خالی اور خزانہ لوٹتے رہے ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے
زمیندار وڑ گیا😂😂😂😂پاکستان زندہ باد
Sugars production should be limited by law and wheat production should be regulated by government that’s the only solution
کیا قمیت کم ہوی
Punjab is Police State only and only.........
آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ شہروں میں گندم سستی ۔ نہیں ملتی بلکہ بہت مہنگی ملتی ہے جیساکہ کراچی میں چکی کا 5 کلو آٹا 800 روپے میں ملتا ہے ۔
رات کو ہم کھنا کیا تھا روٹی ہل کی تھی
Very suprised to see..she write her name as sayeda and she doesn't like to cover her body either...
سوال بہت ھی لمبا کیا ھے
Maryam aur Shahbaz shareef nay ,kissao ka bairra gharq kiya aur industrial ko faida paunchaya kyunkay Fertilizer 5000 bag aur wheat support price itna neecha kay kissan ka Labour Seed aur Urea aur Nitro phos ka paisa bhi wapas nahee hota
Wheat import kar kay uss may commission leeya
Ye import kay paisay kissano ko daytay
A failed democratic politician wears a security uniform when he or she fails to maintain law and order situation in state , it’s a non democratic pose to keep happy establishment.
Right jnb thanks. 👍
She even said something wrong about Adam that he eat one grain, and that's he was removed from Haven. Where do we these learn these things.
Kindly raise issue about delay in passports printing.
کسانوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے
بندا اینو پُچھے، گندم دا کیڑھا درخت ہوندا؟؟؟؟
چڑیا صاحب فارم 45
سب سے پھلے عدل و انصاف ھو تا ھے _ ملک میں ایک حاکم کا روب و دن دب ھوتا ھے ورنہ عوام کا الہ حاضر ھوتا ھے😅😅😅
Kitni cute hai anchor ❤🎉
Not for Punjab only for Lahore
Naram Dil ka patta chal Raha hy kisan Ni To kis sy Reysat KO Faida hy
پنجاب کے عوام چاہتی ہے پورے پاکستان کی ترقی ہو نہ کہ صرف پنجاب کی اس سے پاکستان مضبوط ہوگا نواز شریف علاقائی اور صوبائی سیاست کرتا ہے ان کے ہینڈلرز بھی پاکستان میں تقسیم کی سیاست کو فروغ دینا چاہتے ہیں اس سے نفرت اور مسائل ان کی قد سے اوپر پہنچ چکے ہوئے ہیں ہم اندر سے بھی تتر بتر ہو چکے ہیں اور خارجی طور پہ بھی اینٹ سے اینٹ بج چکی ہیں ہماری لیکن اب بھی وقت کم رہ گیا ہے تریاق سامنے ہے اس تریاق کی شوہرت داخلی بھی ہے اور انٹرنیشنل بھی بھی ہے یقین جانیے اوورنائٹ حالات بدل جائیں گے
So informative
یہ صرف کسان کو ذلیل کیا جا رہا ہے۔ کسان گندم خشک کر کے ہی کاٹتا ہے۔ اور وہ گندم کو گھر رکھ نہیں سکتا۔
ایئر ایمولینس ۔۔۔😂😂😂😂😂😂
بعض اوقات تھوڑی سی رقم خرچ نہ کرنا بڑے نقصان کا سبب بن جاتاہے مثال کے طور پر ان کے والد نے اگر اس رات 10 روپے کا کنڈوم استعمال کیا ہوتا تو ایسے نمونوں سے امت محفوظ رہتی 😎
Govt purchased wheat with overdraft from banks where money has gone which govt collected from last year sales of wheat
Hm es ko mantey he nai wazeer e aala
Export krwa dain wheat
G. Najam Sethi sb. Anyone farmer can take wheat stock 6 to 9 months.
Courts Anti govt hoti to aaj ye govt hi na hoti
یہ دھاندلی تو تقریباً ہر ملک میں کچھ نہ کچھ ہوتی ہے لیکن پاکستان میں دھاندلی نہیں بلکہ دھاندلہ ہوا
Aab bhi insaaf nahi ho sakta Keya.
سنا ہے کہ حکومت مختلف بنکوں سے محکمہ خوراک کیلئے قرض لیتی ہے اور گندم اجرأ پر محکمہ سیل پروسیڈ سے رقم حکومت کے حوالے کرتی ہے تاکہ متعلقہ بنکوں کو ادائیگی ہو اور جہاں تک عوام کے مفاد کا تعلق ہے تو عوام کو فراہم ہونے والے کی قیمت کا ڈاٹا خود تیار کرلو
سیٹھی. صاحبسیدہ عاہشہ سلام
Lap top k Liye paisa hai Gundam k liay nehin
Kisan bht preshan hai
❤🎉❤🎉❤🎉 1 2 3. KHALI. KHZZANY. APR. WAZEER. BIYTHY. HOY. MOJJ. KAR. RAHYYYYYY. . ❤
Some one try to smuggle wheat ,
We bought Urea fertilizer a bag for 5800 for wheat crop.
When ever our government is said to give relief to kisan then she says we have fiscal space. But always have money to import food items from abroad.
خزانہ آج تک کون لوٹتا رہا
Shokha anc6