@@sheikhfaisalahmed3917 السلام علیکم پیارے بھائی راولپنڈی لیاقت باغ سے اگے گوال منڈی کیانی موٹر سے تھوڑا اگے جائیں گے سیدھے ہاتھ پے سرکاری اسکول کا کوئی سامنے ہے یہ شاپ دوسرا اپ انٹرویو شاپ کیپر کا غور سے سنیں وہ بھائی نے سارا ایڈریس بتایا
السلام علیکم بھائی دوکاندار کا سارا ایڈریس ٹرائی کیا گوگل میپس پر کوئی چیز نہیں دستیاب۔اسکول کا نام جو اس نے بتایا اور جو اپ نے ریپیٹ کیا وہ بھی صحیح سمجھ میں نہیں ایا کہ صحیح لفظ کیا ہے دوکان کا نام اس نے فروخ کہا اپ نے فاروق کہا نہ فاروق گوگل میپ پر ہے نہ فرخ گوگل میپس پر ہے بہرحال اپ کا شکریہ اپ نے گائیڈ کر دیا ہے میں اسے سرچ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
Good job 👍
@@ghaznakhan4149 thank you
Bro ye jo mtee ky brtno wale shops hn ye use gle mn hn
السلام علیکم جناب جی بھائی یہ برتنوں والوں سے اگے اور گلی ہے
Bhai Address tu sahi bataya karien. Kya faida aap ki mehnat ka.
Pappad mandi hai hee nahi google maps par.
@@sheikhfaisalahmed3917 السلام علیکم پیارے بھائی راولپنڈی لیاقت باغ سے اگے گوال منڈی کیانی موٹر سے تھوڑا اگے جائیں گے سیدھے ہاتھ پے سرکاری اسکول کا کوئی سامنے ہے یہ شاپ دوسرا اپ انٹرویو شاپ کیپر کا غور سے سنیں وہ بھائی نے سارا ایڈریس بتایا
السلام علیکم بھائی دوکاندار کا سارا ایڈریس ٹرائی کیا گوگل میپس پر کوئی چیز نہیں دستیاب۔اسکول کا نام جو اس نے بتایا اور جو اپ نے ریپیٹ کیا وہ بھی صحیح سمجھ میں نہیں ایا کہ صحیح لفظ کیا ہے دوکان کا نام اس نے فروخ کہا اپ نے فاروق کہا نہ فاروق گوگل میپ پر ہے نہ فرخ گوگل میپس پر ہے بہرحال اپ کا شکریہ اپ نے گائیڈ کر دیا ہے میں اسے سرچ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
ایک چٹنی کی بوتل کو اپ نے کیمرے میں دکھایا لیکن اس پہ بھی کیمرہ ٹھہرا نہیں کہ ادمی وہاں سے فون نمبر ہی پڑھ لے
video banane ke fayde kya hai na address na hi mob num
@@princessshanaya3465 السلا السلام علیکم بھائی جان سارے کا سارا ایڈریس بتایا ہوا ہے شاپ کیپر بھی بتا رہا ہے اپ ویڈیو ذرا غور سے سنائیں
Gawalmandi sy agy nhi ye gwalmandi hi hia
ٹھیک ہوگیا بھائی میرا مطلب گوال منڈی بازار سے ہے
چاچا تم تو چھوڑ ھی دو یہ کام بس ریڑھی لگا لو قمیت نہیں بتاتے بسیونہی