Senior Politician and Senator Faisal Vawda Gives shocking News About Upcoming Political Scenario

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 дек 2024

Комментарии • 908

  • @ariftanoli9768
    @ariftanoli9768 3 месяца назад +55

    جرنلسٹ کو حق اور سچ کا ساتھ دینا چاہیے اور اپنا کام عبادت سمجھ کر کرنا چاہیے ۔

    • @DoctarRizwan
      @DoctarRizwan 2 месяца назад +1

      Kya haq or sach sirf pti hy

    • @chandnikhan680
      @chandnikhan680 2 месяца назад +1

      Tu kya Jawa and such noon league hai ? PPP hai? Faisal warva hai? Nadeem Malik hai Haq and such ? Khud aka khud kro bus kro

  • @hudakareem5642
    @hudakareem5642 3 месяца назад +28

    اگر جرنلسٹ بکے ہوں اور حق کو چھوڑ کر بیایمانوں کا ساتھ دے رہے ہوں تو پھر یہی سلوک کے مستحق ہیں 😅😅😅😅😅😅😅😅

    • @nadeemahmed3858
      @nadeemahmed3858 3 месяца назад +3

      Youthio tum par tars araha ha kaisi ghandi nasal tayar ki hai Chala ha riyaste madina 😢😢😢😢😢

    • @younasbaloch6584
      @younasbaloch6584 2 месяца назад

      واوڈا، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، سٹیبلشمنٹ کا خود ساختہ چمچہ بننے کی کوشش کرتا ہے، حالانکہ یہ محض ایک جوکر یا بھنڈ نما کوئی چیز ہے

    • @aliabbasi8033
      @aliabbasi8033 2 месяца назад

      Koi bat nhi phir imran khan balti le kr lngra bn jaye ga

  • @NASEERRTO
    @NASEERRTO 3 месяца назад +12

    علی امین صاحب بلکل صحیح کہہ رہے ہیں عمران خان زندہ باد

  • @BalochistanTourPoints
    @BalochistanTourPoints 2 месяца назад +7

    جسے اقتدار میں لانا ہو تو 100 مقدمات ایک ہی ہفتے میں ختم اور جسے اقتدار سے ہٹانا ہو تو 100 مقدمات ایک ہی ہفتے میں درج ہو جاتے ہیں۔ ایسا نظام ہے ہمارا

  • @yasmeenalvi1410
    @yasmeenalvi1410 3 месяца назад +35

    وڈا ایک جوکر ھے۔۔جو ھر جگہ فٹ ھونے کو تیار ھے ۔۔وقت آنے پر معافیاں مانگے گا کہ مجھے اسٹبلشمنٹ نے ۔۔۔۔۔۔

    • @farooqsaqi8022
      @farooqsaqi8022 3 месяца назад +3

      اس کا وقت انتظار کرتے کرتے تم اس دنیا سے رخصت تو سکتے ہو مگر وہ وقت اب دوبارہ نہیں آ نے والا

    • @HuzafaMukhtar46
      @HuzafaMukhtar46 3 месяца назад

      سچ کسی بھی بہن کے دینے کو راس نہیں عمران خان نے اس قوم کو جھوٹ کا شعور دیا ھوا ھے لعنت ھے ایسی قوم پر جو جھوٹ اور سچ میں تمیز نہ کر سکے

    • @shafimaqsood1747
      @shafimaqsood1747 3 месяца назад

      Ara bhai joker nahee dallal sarpakdu hai

    • @gabeenan
      @gabeenan 3 месяца назад +2

      یہ تو انسان کہلنے کی قابل نہیں

    • @talatnayyar2047
      @talatnayyar2047 2 месяца назад +1

      Padal joker.

  • @FaheemFaheemullah-g6t
    @FaheemFaheemullah-g6t 3 месяца назад +7

    پاکستان میں صرف ایک نظام ضرورت ہے اور اسلامی نظام
    اسلامی نظام میں تمام جاہلیت(تمام حکمران)کا احتساب ہوگا
    ا

  • @naeemullahkhan839
    @naeemullahkhan839 3 месяца назад +56

    😢بلیک لیبل شہد پینے کے بعد اسی طرح ھوتا ھے

  • @shamimnizamani7978
    @shamimnizamani7978 3 месяца назад +9

    اس بار احتساب کا عمل منطقی انجام تک پہنچے گا۔ احتساب صرف جرنیلوں کا نہیں بلکہ ججز، میڈیا اور سیاستدانوں کا بھی ہونا چاہیے کیونکہ اسکے بغیر ہماری بقا ممکن نہیں،
    کسی کو بھاگنے نہیں دینا چاہئے۔ خاص کر کے پی کے۔
    ..عاصم منیر کی جرات اور ہمت کو سلام

  • @fazalkhan4788
    @fazalkhan4788 2 месяца назад +4

    ہر روز آپ کے کہنے پر ھم روزانہ غاٸبانہ جنازہ پڑھاتے ھیں ان لوگوں صبح پھر زندہ ھوتے ھیں

  • @PASHA.55555-H
    @PASHA.55555-H 3 месяца назад +16

    طاقتور خود بھی نہیں بچیں گے اگر ایسا کچھ ہوا

  • @mahmoodahmad1574
    @mahmoodahmad1574 3 месяца назад +4

    پاکستان میں اگر میڈیا پر پابندی لگ جائے تو ملک میں ایک دم سکون ھو سکتا ھے

  • @qamarshahzad4883
    @qamarshahzad4883 3 месяца назад +27

    ملک ندیم صاحب کیا آج صحافی حق اور سچ کا ساتھ دے رہے ہیں ؟؟؟ سچ بولنا

    • @gachalove122
      @gachalove122 3 месяца назад +2

      No

    • @Braveabdulhadi
      @Braveabdulhadi 3 месяца назад +2

      Sach siraf Imran ya Pti ki hmait ka naam hai?

    • @shafiqahmed3091
      @shafiqahmed3091 3 месяца назад

      Ghanta 🔔

    • @Bhootniki
      @Bhootniki 3 месяца назад

      Ndeem Malik u greedy dog

    • @AbdullahKallu-z1y
      @AbdullahKallu-z1y 3 месяца назад +1

      ​@@Braveabdulhadi aap btaa den.. Kia yeh such ka Saath dy rahy hen?

  • @shurimkhan421
    @shurimkhan421 3 месяца назад +5

    طاقت ور۔ عوام۔ ھے۔ اللہ۔ بادشاہ۔ کے۔ بعد۔ نا۔ پسند۔ حکومت۔ کے۔ دور

  • @ariftanoli9768
    @ariftanoli9768 3 месяца назад +5

    Punjab Pakistan se bahir hey kya k whan PTI ka jalsa kyouh nehi ho Sakta. Pakistan ma aik Subay se dosre ma Jane k leye Visa ki zaroorat hey kya.

  • @jamilahmadjanjua
    @jamilahmadjanjua 3 месяца назад +13

    Promo..well said...Ali Amin must Apology...he should behave like a father...his duty is to implement Law...eradicate curreption...and deliver to public.....to deliver a Role Model for the rest of country

  • @MuhammadHarees-si1nz
    @MuhammadHarees-si1nz 3 месяца назад +8

    Jo hukomat awam k gharon my Raat ko zabrdasty jaaey wo sahe hy

    • @Ameer-e-Pakistan
      @Ameer-e-Pakistan 3 месяца назад

      جی بالکل سب ٹھیک ہے کیونکہ وہ انہیں ہڈی ڈالا کرتے ہیں جبکہ علی امین نے ہڈی نہیں ڈالی

  • @hasnatmalik2674
    @hasnatmalik2674 3 месяца назад +35

    یہ خطرہ عمران کی زندگی کو نہیں پاکستان کی زندگی کو خطرہ ھو گا

    • @HuzafaMukhtar46
      @HuzafaMukhtar46 3 месяца назад

      تیری بہن دی کس تو اجے وی عمران خان دا سالا بنا ھوا ھے سارا سچ سننے کے بعد بھی

    • @AqibQayoom-j5f
      @AqibQayoom-j5f 3 месяца назад +1

      عمران جسے کئی آئے گئے پاکستان قائم دائم رھے گا انشاللہ

    • @misbahahad5962
      @misbahahad5962 3 месяца назад

      ​@@AqibQayoom-j5f
      Until now no one came like IK , dear.

    • @MuhammadAslam-lb7nw
      @MuhammadAslam-lb7nw 2 месяца назад

      آ مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں اتی یہ اتنے بیوقوف کیسے ہو سکتے ہیں کہ ایک بندے کو پاکستان پر ترجیح دیں کیسے جاھل قسم کے لوگ ہیں

  • @naveedakhtar8747
    @naveedakhtar8747 3 месяца назад +4

    Ali Ameen Gundapur.....
    A very refined product of "5th Generation Hybrid Warfare".....
    A PROUD product of Pakistani establishment.

  • @mjavad2494
    @mjavad2494 3 месяца назад +3

    ملک صاحب میں نے کوئی اج تک ایسا جرنلسٹ یا کوئی ایسا صحافی نہیں دیکھا جو کہ سالہ سال پہلے پیشنگوئیاں کر دے یہ تو بڑا سابقہ کمال ہے یا تو یہ کوئی بہت بڑے پیر ہیں یا ان کے اندر کوئی بہت بڑا الگ کا ولی رہتا ہے یا پھر ان کے پاس جنات ہیں جس کی یہ سالہ سال پہلے ہی پیشنگوئی کر دیتے ہیں اس کام کی جو ہونے والا ہوتا ہے

  • @KashifMehmood-8598
    @KashifMehmood-8598 3 месяца назад +12

    ہم ایسے بھونکنے والے عناصر کی بھونک کا جواب نہیں دیتے۔ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ پر اپنا فیصلہ چھوڑتے ہیں ۔

    • @HuzafaMukhtar46
      @HuzafaMukhtar46 3 месяца назад

      جب عمران کی باری تو اللہ تعالیٰ پہ چھوڑتے ھیں جب ترقی والے لیڈر کی بات تھی تو وہ جی چور ھے

    • @shafiqahmed3091
      @shafiqahmed3091 3 месяца назад

      😂

  • @inzimamuddin-k4u
    @inzimamuddin-k4u 3 месяца назад +15

    اللہ پاک افواج پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔پاک افواج کی بے حرمتی کرنے والے غداری کے مرتکب ہے

  • @saminarafisamina226
    @saminarafisamina226 2 месяца назад +1

    ہمیں اتنے اعلی منصب پر بہت سوچ سمجھ کر لوگوں کا انتخاب کرنا چاہئے

  • @muhammad5369
    @muhammad5369 3 месяца назад +13

    پوری پارٹی ہی عوام لیڈر بننے کے قابل نہیں انکو لانے والوں کو بھی سخت سزا دی جاۓ آج پاکستان اور عوام کس طرف جا رہی ہے

    • @GGG-io1br
      @GGG-io1br 2 месяца назад

      200سال کی غلامی اور لاکھوں لوگوں کی جانی، مالی اور ہر قسم کی قربانی کے بعد ھمیں انڈیا کا صرف 1/10 حصہ ملا مگر ھم نے کبھی کوئی سبق یا عبرت حاصل نہیں کی اور اب پھر مغل شہزادوں کی لڑائی میں ھم تباہ ہو رہے ہیں؟؟؟

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 3 месяца назад +1

    اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین
    ح

  • @MurtezaSyed
    @MurtezaSyed 3 месяца назад +6

    پاکستان میں اس وقت ہر ادارہ بدمعاشی کر رہا ھے

  • @zulfiqarbhatti2742
    @zulfiqarbhatti2742 3 месяца назад +2

    Nadeem Malik aor Javed Chaudhry jesee anchors ko serious na lee govt jitna in ka mu paisoon se bharee gi ye itna hi zehar ugleen ge

  • @ruksanayasminnaeem5232
    @ruksanayasminnaeem5232 3 месяца назад +10

    Just shut Mafia Overseas

  • @KhaleelAhmad-g5f
    @KhaleelAhmad-g5f 3 месяца назад +1

    آس کا مطلب ہے کہ ایمانداری کی انتہا پر تؤ آپ فائیز ہیں پاکستان میں ایک اور پارٹی بھی ہے جس کا نام لینے سے تمام میڈیا والوں کی زبان جلتی ہے

  • @faheemdogar4050
    @faheemdogar4050 3 месяца назад +3

    AOA sir Kya Pakistan es lye bna tha k awam ko takleef deni k lye karaz lkr kha krte h wasol hm c krte h hm c lkr or imf c lkr kha krte h

  • @user-xd9ze5gu8t
    @user-xd9ze5gu8t 3 месяца назад +1

    Faisal vada is new sheda talli of gate no 4

  • @AbdulKareem-fg2ev
    @AbdulKareem-fg2ev 3 месяца назад +6

    جو یہ بور رہے ہیں وہی کاٹیں گے جب انسان بد اخلاقی کی ساری حدیں عبور کرتا ہے تو پھر ذلت اور رسوائی انسان کی تقدیر میں لکھ دی جاتی ہے بس انکا حال اب برا ہونے والا ہے انتظار کریں

  • @huqgou8289
    @huqgou8289 3 месяца назад +1

    Oor hum bhei pashein gouei kartae hein keh wadaa ko oor malik sahib ko braen hamreig ho gaa.

  • @ShahidKhan-n8c9d
    @ShahidKhan-n8c9d 3 месяца назад +7

    جب ھم چھوٹے تھے تو ھم سنتے تھے کہ میر جعفر اور میر صادق کون تھے آج واوڈا کو دیکھ یہ ھے آج کا میر جعفر میر صادق سب کو پتہ کہ یہ کس کا آدمی ھے

  • @chnasirpti8636
    @chnasirpti8636 3 месяца назад +3

    آپ لوگوں کا چورن بکتا ہی نہیں جب تک خان صاحب کا نام نہ لیں

    • @ritonislam221
      @ritonislam221 3 месяца назад

      ۔خان۔دی۔بہن۔نوں۔لن۔یہ۔فساد۔الارض۔ہے

  • @muhammadjamil757
    @muhammadjamil757 3 месяца назад +7

    Imran Khan is honest sincere and great leader of Muslim Ummah

  • @gumnamsepahi1122
    @gumnamsepahi1122 3 месяца назад +5

    پوری تحریک انصاف یہ بات اپنے دل پہ لکھ لے کہ اگر ہمیں اس ملک مستقبل میں موقع ملے تو فیصل واڈا جیسے بے ضمیر کو معاف نہ کرے ویسے تو بہت سارے ہیں لیکن یہ ان چند لوگوں میں ہے جس نے خان سے ذاتی دشمنی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

  • @ArwaShehzad
    @ArwaShehzad 3 месяца назад +7

    Only hope just Imran Khan

  • @sarfrazahmed9090
    @sarfrazahmed9090 2 месяца назад

    سچ کے نام پر غلاظت دیکھنی ہو تو اس واوڈا ( واڈکا) کو دیکھیے ۔۔۔۔
    کسی کے بعض میں اتنا نہ گرو کہ خود گندگی کا پہاڑ بن جاؤ ۔۔۔۔۔

  • @waleedwaleed2982
    @waleedwaleed2982 3 месяца назад +5

    ندیم ملک مجھے لگتا ہے تم اپنی بیوی میراثیوں کو پیش کرسکتی ہو لیکن کسی غیرت کی توقع ندیم ملک سے نہیں ہے

    • @jajapani
      @jajapani 3 месяца назад

      As always youthias will not learn.

    • @waleedwaleed2982
      @waleedwaleed2982 3 месяца назад +1

      @@jajapani الحمداللہ ہم کنجر لیگ کی گیراجی تنظیم سازی اور قطری مکھن ٹافی سے ھزار گنا بہتر ہیں

  • @mohsinhussain3285
    @mohsinhussain3285 3 месяца назад +1

    ظلم جب بڑھتا ہے تو مِٹ جاتا ہے ۔۔ یہ سب کچھ اپنے خاتمے کی طرف بڑھ رہا ہے

  • @asgharrafiq4083
    @asgharrafiq4083 3 месяца назад +5

    Nasha aik aisi chiz hay jo apne " Rishton k taqadas " ko bhi bhula daita hay

  • @FarwaRehman-xy2dh
    @FarwaRehman-xy2dh 3 месяца назад

    Ali Amin ny bilkul thek Kaha hai Jo Kaha haii.. pehly sab Kuch krtay Hain aur phir koi inhain expose kry Tou foran victim ban jatay Hain ,oh daikhu kesay Bol rhy hain , hmain Kia keh dea etc etc .. jitna Zulam Hu chuka Hai oskay baad yeh Bolain Bhi naah ? Kun?? Aur Punjab Kia Maryam Kay baap Ka haii ? Hmara hai Punjab ,yeh log kesay manah kr saktay Hain jalsay sy ?

  • @moinahmed3425
    @moinahmed3425 3 месяца назад +3

    گرفتاریوں سے کیا ھو گا،،،پی ٹی آئی مزید سیاسی مظلوم بن جائے گی،،،گرفتار کرنے والوں کے خلاف نفرتیں بڑھیں گی،،،مزید بد مزگی ھو گی، کیس عدالتوں میں جائیں گے اور پھر ٹائین ٹائین ٹائین فش،،،کل آزاد ھونگے، پریس کانفرنس ھو رہی ھوں گی،،،،،لمحہ فکریہ ھے یہ،

  • @ShazifImran-s9t
    @ShazifImran-s9t 3 месяца назад +5

    Amin ganda pur brand hy nadeem tato

  • @umaiza2040
    @umaiza2040 3 месяца назад

    You are very right politics doesn't mean talk bad and disrespect people .....

  • @KashifMehmood-8598
    @KashifMehmood-8598 3 месяца назад +3

    میری اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اگر میں نے پوری زندگی میں کوئی اچھا کام کیا ہے تو اس کے صدقے شریف خاندان کے افراد پر ، خاص طور پر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ذات پر بکواس کرنے والوں کو نیست و نابود کرے ۔ آمین

  • @mukhtarahmedahmed2771
    @mukhtarahmedahmed2771 3 месяца назад +5

    Tum jesey tout sahafi batain ge keya karna hai

  • @AmirShazad-h4p
    @AmirShazad-h4p 3 месяца назад +2

    ❤TLP❤kpk❤Lm❤

  • @AlamJan_4955
    @AlamJan_4955 3 месяца назад +3

    Faisal SB ki Kafi batien such Hy Kuch honay wali bhi such hy

  • @muhammadrazzaq8736
    @muhammadrazzaq8736 2 месяца назад

    اس کی مجبوری ھے کیونکہ میڈیا اسٹیبلشمنٹ کے زیر اثر ھے۔

  • @ansarhayat1791
    @ansarhayat1791 3 месяца назад +5

    Faisla wada yahan tv per aik qatal ka elzaam laga rhy han jab keh unho na aj tak koi kisi court mai paish nhi kiya ager koi sboot ha tu supreme Court mai case mai q nhi jata

  • @syedmohammadmohsinshah9343
    @syedmohammadmohsinshah9343 3 месяца назад

    ندیم ملک صاحب ویسے پی ٹی آئی جس کو آپ فل کوریج دیتے رھے آپ کا علاج ھے ۔

  • @mjavad2494
    @mjavad2494 3 месяца назад

    ملک صاحب میں پی ٹی وی کے دور کا ثقافت سے پیار کرتا ہوں اور صحافیوں کی قدر کرتا ہوں اور ان کی بات پر یقین رکھتا ہوں

  • @AwanSahb-li5tl
    @AwanSahb-li5tl 3 месяца назад +4

    Imran khan is our true muslim leader and lives in hearts of all Muslims world and specialy in hearts of Pakistani public

  • @rajaabdulrashid7887
    @rajaabdulrashid7887 2 месяца назад

    Malik sb jabh kisi siasatdan ko lage k koi un k leader pe bebunyad ilzam laga raha h to phir esa raddeamal aata hi h aurat kard na khela jae ye aurten sahafia bhi kisi se kam nahi in ki zaban tune is qadar saffakana hoti h k logun ka dil majruh hota h.sahafat ka ye matlab nahi k kisi eik party ko hi bajamat tazleel kia Jae
    Sahafti asilun ki pasdari na ho gi to ese raddeamal zaroor milen ge Har do atraf ravine achhe hone chahien.

  • @farazali3386
    @farazali3386 3 месяца назад +4

    فیصل ووڈا صاحب میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں آپکی بات چیت کا انداز منفرد، باہمت، اور سچائی کی حقیقت ہونے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے آپ جیسے محب وطن، عظیم، انسان ہی پاکستان کی تقدیر بدلنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں آپ پاکستان کی بہتری کے لیے اپنا میشن جاری رکھیں افواج پاکستان زندہ باد ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین

  • @AtifzahoorJanjowa-tm7qk
    @AtifzahoorJanjowa-tm7qk 3 месяца назад

    Constitutional Package

  • @FarooqKhan-gs7ny
    @FarooqKhan-gs7ny 3 месяца назад +3

    Faisal bhai zindabad ❤

  • @DrSafeer-b5s
    @DrSafeer-b5s 3 месяца назад +1

    Mashallah zindabad

  • @ambertahira8146
    @ambertahira8146 3 месяца назад +3

    Well done Ganda pur👍👍👍

  • @idreeskhaskheli3699
    @idreeskhaskheli3699 3 месяца назад

    Faisal wada ek sacha pakistani hai sach bolta he

  • @SharifurRahman-g5y
    @SharifurRahman-g5y 3 месяца назад +6

    Jo lifafi hai use chubhe gi

  • @rizi6aslam227
    @rizi6aslam227 3 месяца назад +1

    فیصل واڈا صاحب ساری باتیں ایک بار ھی بتا دیں یہ قسطوں میں بتانے کی کیا ضرورت ھے-

  • @amiriqbal6904
    @amiriqbal6904 3 месяца назад +5

    18 karor voter pti k in ko bhi griftar karlo

    • @muhammadaslamsaleem7741
      @muhammadaslamsaleem7741 3 месяца назад

      Bachy intizar kro...phly tu itny vouter nhi....dusra voter ka ye mtlab bi nhi k ap Arshad shraif case my involved ho tu koi pouchy na

  • @hking106
    @hking106 2 месяца назад

    Ali handapir zindabad sam je 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

  • @nj9777
    @nj9777 3 месяца назад +4

    Wada actually drugs addicted so he can talk any thing !!!!

  • @ariftanoli9768
    @ariftanoli9768 3 месяца назад +1

    What a logic of Faisal Wada who is the mouth peace of present establishment and Government. Don't forget before coming to PTI we never heard you name in Pakistan's politics.

  • @AllahDitta-fg1eh
    @AllahDitta-fg1eh 3 месяца назад +4

    Taeri paen nall pakra Gaea lifafea

  • @riazkhan4303
    @riazkhan4303 3 месяца назад +1

    بھائی تم اور یہ تمھارا روز کا مھمان دونوں گھر کے باتھ روم میں کھیلا کرو.

  • @shahidhasan4622
    @shahidhasan4622 2 месяца назад

    Nothing unusual...after 1971 debacle this is the language of politicians in Pakistan....there are numerous such examples of leaders of almost all political parties.... the cause maybe the severely deteriorated education system and off coursethe background of the politicians.

  • @ShivamINDIA-q7g
    @ShivamINDIA-q7g 3 месяца назад +1

    🔜 /Looks like something big is going to happen in Pakistan.

    • @ShivamINDIA-q7g
      @ShivamINDIA-q7g 3 месяца назад

      मेरे अनुभव के अनुसार, यह कोई राजनीतिक बयान नहीं है, बल्कि सत्ता प्रतिष्ठान और सरकार को सीधी धमकी है।

  • @naseerahmed8647
    @naseerahmed8647 3 месяца назад

    We request that see towards Pakistan ónly.

  • @seem6638
    @seem6638 2 месяца назад

    بہتر ہے دوکان بند کر دیں۔جہاں عابد شیر علی جیسے سیاست دان ہوں۔ آپ کا ملک ترقی کر گیا

  • @sarfrazahmedkhan-hm6xq
    @sarfrazahmedkhan-hm6xq 3 месяца назад

    ندیم ملک صاحب دوھرا معیار نہیں ھونا چاھیے
    حکومت اور میڈیا کا کونسا ایسا کام ھے جس کو سراھا جا سکے جب تنگ امد۔۔۔۔۔
    پھر جنگ امد۔۔۔۔۔

  • @yaqubgill5512
    @yaqubgill5512 2 месяца назад

    یہ لوگ فریقین کے حوالے کیوں نہیں دیتے یہ طاقتوروں کا مطلب کیا ہے یہ کلمہ کفر کے مترادف ہے طاقت ور تو فقط اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اس کی وضاحت کے قریں میرا ہی ایک شعر ہے
    مجھ میں تجھ میں فرق اتنا ہے میں سچا تم جھوٹے ہو
    تم کہتے ہو طاقت ور ہے جو خود بھی مر جاۓ گا
    قرآن کریم میں اس قسم کے حوالے موجود ہیں
    ایک جگہ عزت کے حوالے سے کہا کہ ۔۔
    ان العزت للہ جمیعا
    عزت تو اللہ کے لئے ہے ساری کی ساری
    بندوں کے حوالے سے متقی اور اتقا کے لفظ استعمال ہوئے ہیں

  • @humayunkhan9168
    @humayunkhan9168 3 месяца назад +2

    پی ۔ٹی۔ای کا اصلی پروگرام مراد کے پاس ھے عمران مراد ایک روح دو جان ھے اگر مراد گرفتار ھو جاے تو عجیب وغریب انکشافات سامنے آجائیں گے

  • @hulkhogan5605
    @hulkhogan5605 2 месяца назад +1

    Can someone tell why this Tout gets invited to talk shows to deliver long winded lectures and posing as if he is privy to happenings taking place backstage ?

  • @jitendrabhan3205
    @jitendrabhan3205 3 месяца назад

    What a leadership. Is he a pathan, the most innocent , brave and humble community considered in the sub continent

  • @AhsanKhan-mi2jl
    @AhsanKhan-mi2jl 2 месяца назад

    Imran Khan zindabad

  • @sayyedt.hussain791
    @sayyedt.hussain791 3 месяца назад

    Nadeem Malik you have proved yourself to be a PMLN paid agent.

  • @hussaintahira88
    @hussaintahira88 3 месяца назад

    Hats off Nadeem malik.

  • @Asifkhan22-o4r
    @Asifkhan22-o4r 4 дня назад

    Hi right telling ❤

  • @mjavad2494
    @mjavad2494 3 месяца назад

    اور جس طرح کی باتیں باڈا صاحب کرتے ہیں پارٹیوں کے رہنماؤں کی مخالفت کرتے ہیں جیسے امین علی پور گنڈا یا دیگر وغیرہ وغیرہ تو میں سمجھتا ہوں کہ واڈا صاحب ہی وہ شخص ہیں جو کہ حکومت کو چلا رہے ہیں چاہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے چاہے ان کی اپ نے کوئی ایسی شاخ ہے جس کا کوئی مینو بدل نہیں 🇵🇰

  • @maqboolmangrio
    @maqboolmangrio 3 месяца назад +1

    Ager ko Pakistan kaa khulaa Dushman ho to kaa usee Maaf kerene chaee

  • @AzizKhan-dg5wb
    @AzizKhan-dg5wb 3 месяца назад

    Good luck ❤malak nadeem sahib

  • @asimpaswal3955
    @asimpaswal3955 3 месяца назад

    Malik Sb pti k sherooos Motos pray likhy jahal shakhsiat parast dum hilany Waly isy man of the match Keh rhy hyn Jesi zuban wesa crowd

  • @MuhammadZubair-p6v
    @MuhammadZubair-p6v 3 месяца назад +1

    Faisal Vawda zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mushatqidrees6787
    @mushatqidrees6787 3 месяца назад

    معاف کیجئے گا _آپ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ طاقتورں نے تحریک انصاف کا کھیل ختم کر دیا ہے غلط بات ہے بلکہ یوں کہیے کہ نیازی عمرانڈو نے ملک وقوم کو دولخت کرنے کا کھیل رچایا تھا اس منصوبے کا قلعہ کما کر دیا گیا اب وہ انتشاری ٹولہ سر اٹھانے کے قابل نہیں رہا=

  • @shoaibtukdi4815
    @shoaibtukdi4815 3 месяца назад +1

    BE SHARAM KO SHARAM AATI NAHI JANAB

  • @MrGreenpoint122
    @MrGreenpoint122 3 месяца назад

    😮It’s pre Bangladesh situation and media continue open discussions! It’s not free speech it’s brain washing, serious Pakistanis and the politicians shouldn’t underestimate it??

  • @sadiaazhar1791
    @sadiaazhar1791 2 месяца назад

    Khan ko koi khatam nhi kr sakta woh humaray dilon me basta hai

  • @aghashujakhan6920
    @aghashujakhan6920 3 месяца назад

    I feel sorry for Faisal Vowda and also for Nadeem Malik who just to safe his job who always criticise PTI but never criticise the government.

  • @uxair9068
    @uxair9068 3 месяца назад

    Malik knows something.

  • @princenr1983
    @princenr1983 3 месяца назад

    Wada is telling true ❤

  • @MajidYousaf-em9cu
    @MajidYousaf-em9cu 3 месяца назад

    Excellent ❤

  • @adresjatt4198
    @adresjatt4198 3 месяца назад

    I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤TLP

  • @NAVENAVE-c9r
    @NAVENAVE-c9r 3 месяца назад

    ❤❤❤Ali Ameen ganda pur zinda baad ❤❤❤

  • @FazalKhaliq-v1z
    @FazalKhaliq-v1z 3 месяца назад

    آمین ثم آمین

  • @muhammadsaghir2167
    @muhammadsaghir2167 2 месяца назад

    Ali ameen ghandapor zindabad theek kaha Apne

  • @m.irtizahaider7534
    @m.irtizahaider7534 2 месяца назад

    Imran Ahmed khan Zindabad zindabad zindabad zindabad ❤❤❤❤
    Ali Amin Bahadur.❤