منقبت در شان خواجہ قبلہء عالم نور محمد مہاروی رحمتہ االلہ علیہ ، اللہ اللہ کیا سماں ہے ذکر آیا نور کا ایک عالم ہو گیا سنتے ہی شیدا نور کا نور سے وہ نور آخر شہ سلیمان کو ملا پچھلوں کی قسمت کھلی صدقہ ہے سارا نور کا بحر بخشش جوش میں ہے غوطہ زن ہو در کرم سب گناہ دھل جائے گا بہتا ہے دریا نور کا ،،،،،
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ
نور و فخر و قبلہء عالم شاہ سلیمان اور حمید
آل ذوالنورین تھے وہ وقت کے غوثِ زماں ،
پیر ومرشد حضرت خواجہ محمد عبد الرحمن عثمانی سلیمانی رحمتہ االلہ علیہ
بہت خوب خطاب کرتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب صورت خطاب ایمان تازہ ہو گیا اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ
ALLAH PAK SALAMAT RAKHY QADRI SAHAB KO.
MOHABBAT SY BIAN KRTY HN JO DIL K TAAR CHERTA HY
Beshaq bhaii
Hazrat Khwaja noor mohammad ji
ماشاءاللہ شاھین اہلسنت کمال ۔۔ حافظ محمد طفیل
MASHA ALLAH
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ
❣️
❤️
💞
Mashallah g
❤❤❤
Mashallha
Muneer ahmad
💕
Masha Allah subhan Allah🌹
ماشاءاللہ بہت خوب
لاجواب خطاب
زخود الحاناثر انگیز
Kia qarii Khan Muhammad SB jumma mubarik peaty hain qibla alam ki masjid ma?
Bhaii es ka part 2 nhi mila mjy
Masha Allah
منقبت در شان خواجہ قبلہء عالم نور محمد مہاروی رحمتہ االلہ علیہ ،
اللہ اللہ کیا سماں ہے ذکر آیا نور کا
ایک عالم ہو گیا سنتے ہی شیدا نور کا
نور سے وہ نور آخر شہ سلیمان کو ملا
پچھلوں کی قسمت کھلی صدقہ ہے سارا نور کا
بحر بخشش جوش میں ہے غوطہ زن ہو در کرم
سب گناہ دھل جائے گا بہتا ہے دریا نور کا ،،،،،
حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کا یہی واقعہ۔سننا ہے تو سرائیکی زبان کے بے تاج بادشاہ خورشید ملت آف ظاہر پیر کی زبانی سنیے
link plz
خورشید ملت میرے مرشد کے دادا کے مرید تھے حضرت خواجہ فیض محمد شاہجمالی صاحب رح کے
بالکل بھائی جان میں نے سن رکھا وہ بس کرامت سے کم نہیں ہے بیان
Kondly wo bean send kr do plz
❤❤❤میرے مرشد کی بات ہی کچھ الگ ہے❤❤❤