السلام علیکم ماشاءاللہ اپ نے جو کمنٹ کیا ہے مجھے اس سے خوشی ہوئی ہے اور اپ سے یہ کہنا چاہ رہا ہوں اگر ہو سکے تو اپ مجھے اپنا فون نمبر بھیجیں میں اپ کو کچھ ٹپس بتانا چاہ رہا ہوں اپ کے چینل کے بارے میں ویڈیو کے بارے میں
بھائی پائپ میں چوڑی کو انگریزی میں Bangles نہیں کہتے ، ،Bangles عورتوں کی پہننے والی چوڑیوں کو کہتے ہیں ۔ پائپ کی چوڑیوں کو Threads کہتے ہیں ۔ وڈیو بہت اچھی اور معلوماتی ہے،
Main plumber hon, simple jitni chori Charni hy us sy half heater sy garam ker ky jaldi sy pipe rench sy chori charha do. Koi leakage nai ho gi. Very Simple hy
@@KhalilNiazi-k5s السلام علیکم جناب جو ہم نے ویڈیو کے اندر نیپل اور پائپ کو دکھا رہے ہیں وہ 3/4 ۔۔25 کا سائز ہے جو کام کر رہے ہیں اپ لوگ اگر 32 mm یا ایک انچ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ بھی اسی طرح کریں لائک کرنے کا شکریہ
السلام علیکم جناب بھائی ہو سکتا ہے اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی اس لیے اپ کو اس بات کا پتہ چلا ہے اور فٹنگ کے اندر کیسے چوڑی ڈالے یہ ہم نے مین چیز بتائی ہے
السلام علیکم بھائی جی اپ نے صحیح کہا ہے پر ہم نے مین چیز وہ بتائی ہے جو فٹنگ کے اندر چوڑی کیسے ڈالی جاتی ہے مین چیز ہم نے یہ بتائی ہے ویڈیو اپ پوری دیکھیں شکریہ اپ کے مشورے کا شکریہ
Good very very. Acknowledge. Nice. 😮😮😮😮❤❤❤
بہت خوب جناب
@@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن شکریہ جناب محبت کا اظہار کا
Very nice 👍👍👍
بھائی چوڑی کو انگریزی میں threads کہتے ہیں۔ Bangles کلائی میں پہنی جانے والی چوڑی کو کہتے ہیں ۔
وڈیو آپ کی اچھی معلوماتی ھے۔
جزاک اللہ خیر
😂
Thank you. I have liked you, subscribed you plus commented you.
Masha Allah
السلام علیکم ماشاءاللہ اپ نے جو کمنٹ کیا ہے مجھے اس سے خوشی ہوئی ہے اور اپ سے یہ کہنا چاہ رہا ہوں اگر ہو سکے تو اپ مجھے اپنا فون نمبر بھیجیں میں اپ کو کچھ ٹپس بتانا چاہ رہا ہوں اپ کے چینل کے بارے میں ویڈیو کے بارے میں
بھائی پائپ میں چوڑی کو انگریزی میں Bangles نہیں کہتے ، ،Bangles عورتوں کی پہننے والی چوڑیوں کو کہتے ہیں ۔ پائپ کی چوڑیوں کو Threads کہتے ہیں ۔ وڈیو بہت اچھی اور معلوماتی ہے،
😊😊😊😊😊
Nice
Bhai may b plymber ho Jo Kam ap kr Rey Hy as may mazboty nay Hy ya resky Kam hy
Main plumber hon, simple jitni chori Charni hy us sy half heater sy garam ker ky jaldi sy pipe rench sy chori charha do. Koi leakage nai ho gi. Very Simple hy
Urdo bulkul sahi hay urdo me ziada log faida utha sakte Hain
بھایی یہ فالتو کام ھے آج کے دور میں اتنا وقت کس کے پاس ھے
ماشاء اللہ معلوماتی ویڈیو ہے ۔ میرا مشورہ ہے کہ یا تو آپ ویڈیو پنجابی زبان میں بنائیں یا کوئ اچھی اردو بولنے والے کی آواز میں رکارڈ کرائیں شکریہ
السلام علیکم جناب اپ کے مشورے کا بہت شکریہ اپ کے مشورے پر عمل کیا جائے گا انشاءاللہ
اس سے بہتر ھے کہ چوڑیاں ڈالنے والا گٹکا لے لیں ۔گٹکے سے بہت آسانی سے چوڑیاں ڈالی جاتی ھیں۔ صحیح مشورہ دیا کرو
Bhi g niple ka size to bat do kon say pipe size k ley kon see nipple lagay ge good job
@@KhalilNiazi-k5s السلام علیکم جناب جو ہم نے ویڈیو کے اندر نیپل اور پائپ کو دکھا رہے ہیں وہ 3/4 ۔۔25 کا سائز ہے جو کام کر رہے ہیں اپ لوگ اگر 32 mm یا ایک انچ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ بھی اسی طرح کریں لائک کرنے کا شکریہ
Ya bangle ni kah lateen
Ya thread kah lateen hain dono ka means. Urdu main churian kahlatee han
Ye sub kuch 20 seconds ki shorts mai bhi maoujood hain..😊, lambay qissoun ki kia zarorat thi
او بھائی اتنا جگاڑ لگانے سے بہتر ہے کہ ڈائی سے چوڑی ڈالو
السلام علیکم جناب بھائی ہو سکتا ہے اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی اس لیے اپ کو اس بات کا پتہ چلا ہے اور فٹنگ کے اندر کیسے چوڑی ڈالے یہ ہم نے مین چیز بتائی ہے
السلام علیکم بھائی جی اپ نے صحیح کہا ہے پر ہم نے مین چیز وہ بتائی ہے جو فٹنگ کے اندر چوڑی کیسے ڈالی جاتی ہے مین چیز ہم نے یہ بتائی ہے ویڈیو اپ پوری دیکھیں شکریہ اپ کے مشورے کا شکریہ
Bhai Aapko khudq hi PATA nahi
آپ فالتو با تیں بہت زیادہ کرتے ہیں
😂😂😂😂😂😮😮😮😮
Bakwas
Ma sha Allah
Nice