سنوسنو!! (ناصرالدین مظاہری) ہشام الدین اور عاشق الرحمن یہ دو بچے عربی ہفتم کے طالب علم ہیں ، بریلویوں کے مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ اشرفیہ میں زیر تعلیم تھے ، بہترین صلاحیت اور تعلیمی ذوق کے ساتھ فہم اور شعور بھی اچھا عطا ہوا اس لئے مختلف کتابوں کا مطالعہ کرنے کی وجہ سے ان کو صحیح اور غلط میں امتیاز کی دولت مل گئی ، ایک طالب علم تو بعض مواقع پر امتیازی نمبرات سے کامیاب ہوکر اپنے بڑوں کی واہ واہی بھی سمیٹ رہا تھا دعائیں بھی پا رہا تھا لیکن ان ہی واہ واہی کرنے والوں کا پارہ اس وقت آفتاب نیم روز ثابت ہوا جب انھیں پتہ چلا کہ ہشام الدین اور عاشق الرحمن کو حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی کی بعض تحریرات یعنی افکار سے اختلاف رائے ہے۔ یقینا یہ دونوں بچے نہایت ذہین و فطین ہوں گے۔جری اور پختہ علم بھی۔اسی لئے انھوں نے ایک اختلاف حدود شریعت میں رہ کر کیا ایسا تو ہر مسلک میں ہوتا رہاہے لیکن اخراج کہیں نہیں ہوتا اب یہ دونوں ہیرے ضائع ہوسکتے ہیں اور گناہ اخراج کنندگان کے سر جائے گا۔ جس طرح سے ان کو رسوا کیا گیا ہے شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی ، بچوں نے اگر غلطی کی تھی تو ان کو اس طرح ذلیل کرکے نعرے بازی کے ساتھ مدرسہ سے نکالنے کی اجازت کون سی شریعت نے دی ہے ؟آپ کے پاس قلمدان ہے اخراج کرسکتے ہیں لیکن بھیڑ کو پیچھے لگادینا اور رسوا کرتے ہوئے پیچھے پیچھے چلنا یہ کہاں کی تہذیب ہے۔کیا آپ دو بہترین اٹھتی صلاحیتوں کو حکمت کے ساتھ مثبت راہ میں استعمال نہیں کرسکتے تھے کیا ایسے مواقع پر آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں کوئی نظیر نہیں ملی۔کیا آپ یہی فعل اپنی اولاد کے ساتھ کرسکتے ہیں۔ان بچوں کے والدین عزیز واقارب کے دل پر کیا گزری ہوگی؟کیا حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی کے کسی قول یا فعل پر حدود ادب کی رعایت رکھتے ہوئے اختلاف رائے جرم کے دائرے میں آتا ہے؟ کیا آپ کے اس فعل سے ایک بڑا طبقہ جامعہ اشرفیہ سے دور نہیں ہو جائے گا۔کیا طلبہ میں ایک غلط پیغام نہیں جائے گا کہ تحقیق ، استدلال ، ترجیح سب کچھ بس آپ کی مرضی پر منحصر ہے کوئی اپنے دماغ سے نہ سوچے اپنی زبان سے نہ بولے اپنے قلم سے نہ لکھیے صم بکم عمی کا مصداق بنارہے ۔ انتظامیہ اپنے اس عمل پر نظر ثانی کرے اور غایت اکرام کے ساتھ ان بچوں کو واپس بلائے ورنہ آپ دو ہیرے ضائع کرنے کے مرتکب ہوں گے اور اللہ کی عدالت میں آپ جوابدہ ہوں گے اور وہاں دلائل کام نہیں آئیں گے بہانے کام نہیں آئیں گے کٹہرے میں مجرم بنے آپ کھڑے ہوں گے مدعی خود طلبہ ہوں گے اور منصف اللہ پاک ہوگا۔ کیا اتنے بڑے طبقہ میں چند لوگ ایسے نہیں ہیں جو بچوں کو واپس داخل کراسکیں۔ الیس منکم رجل رشید؟ (دونوں طلبہ سے گزارش ہے کہ راقم سے رابطہ کرکے صحیح صورت حال سے مطلع کریں)
ماشااللہ ❤سبحان اللہ❤ الحمدللہ❤ اللہ اکبر ❤لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم❤ بہت اچھا فیصلہ لیا ہے❤ جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں نے❤
Masha Allah subhanallah masha Allah maslak e aala hazrat zindabad zindabad Ulama e HAQ Ahle Sunnat wal jamaat zindabad Jamia Ashrafiya zindabad ♥️🌹🌹♥️♥️🌹🌹♥️♥️🌹🌹♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ کام ہوا ہے جامعہ اشرفیہ مبارکپور والے کو میں میں مبارکباد یاں پیش کرتا ہوں ان لائقوں کو بہت پہلے نکال دینا چاہئیے تھا اللہ تعالیٰ ہم تمام اہلسنت کو گمراہیت سے محفوظ فرمائے اور مسلکہ اعلیحضرت پر استقامت عطافرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم فقیر ابو ساحل قادری برکاتی رضوی مقيم حال الدولة السعودية العربيه
امير ااہل سنت مولانا الیاس عطار قادری نے کیا خوب کہا کہ "جسکو اعلحضرت سمجھ میں نہیں آتے وہ ہماری سمجھ میں نہیں آتا " اعلی حضرت کے اقول پر ہماری عقول قربان" مسلک اعلی حضرت زندہ باد علمآء اہل سنت زندہ باد
Han q nahi Auqat chahiye q ki wahan deen kam siyasat zyada padhaayi jati hai Quran o hadees kam sunnion ko kaise deobandi banana hai iske alawa kuch bhi nahi padhaya jata
Han q nahi tumhare Ulema ka kaam he hai sunni ko deobandi banana aur iske alawa gaon dehat me Jamat le jakr sunni masjidon par qabza jamana jab poore india ke Muslim khamosh ho jate hain tb deobandion ki rally nikalti hain kabhi dehli kabhi mumbai jab koi gustakh Nabi paak s a w ki Shaan me gustakhi karta hai to tumhare Ulema gayab ho jate hain q ki tumhare Ulema ke Ulema aur unke Ulema jisne deoband qayam kiya wo khud Nabi pak s a w ka gustakh tha
بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ہے جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں نے بہت خوشی کی بات ہے❤
سنوسنو!!
(ناصرالدین مظاہری)
ہشام الدین اور عاشق الرحمن یہ دو بچے عربی ہفتم کے طالب علم ہیں ، بریلویوں کے مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ اشرفیہ میں زیر تعلیم تھے ، بہترین صلاحیت اور تعلیمی ذوق کے ساتھ فہم اور شعور بھی اچھا عطا ہوا اس لئے مختلف کتابوں کا مطالعہ کرنے کی وجہ سے ان کو صحیح اور غلط میں امتیاز کی دولت مل گئی ، ایک طالب علم تو بعض مواقع پر امتیازی نمبرات سے کامیاب ہوکر اپنے بڑوں کی واہ واہی بھی سمیٹ رہا تھا دعائیں بھی پا رہا تھا لیکن ان ہی واہ واہی کرنے والوں کا پارہ اس وقت آفتاب نیم روز ثابت ہوا جب انھیں پتہ چلا کہ ہشام الدین اور عاشق الرحمن کو حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی کی بعض تحریرات یعنی افکار سے اختلاف رائے ہے۔
یقینا یہ دونوں بچے نہایت ذہین و فطین ہوں گے۔جری اور پختہ علم بھی۔اسی لئے انھوں نے ایک اختلاف حدود شریعت میں رہ کر کیا ایسا تو ہر مسلک میں ہوتا رہاہے لیکن اخراج کہیں نہیں ہوتا اب یہ دونوں ہیرے ضائع ہوسکتے ہیں اور گناہ اخراج کنندگان کے سر جائے گا۔
جس طرح سے ان کو رسوا کیا گیا ہے شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی ، بچوں نے اگر غلطی کی تھی تو ان کو اس طرح ذلیل کرکے نعرے بازی کے ساتھ مدرسہ سے نکالنے کی اجازت کون سی شریعت نے دی ہے ؟آپ کے پاس قلمدان ہے اخراج کرسکتے ہیں لیکن بھیڑ کو پیچھے لگادینا اور رسوا کرتے ہوئے پیچھے پیچھے چلنا یہ کہاں کی تہذیب ہے۔کیا آپ دو بہترین اٹھتی صلاحیتوں کو حکمت کے ساتھ مثبت راہ میں استعمال نہیں کرسکتے تھے کیا ایسے مواقع پر آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں کوئی نظیر نہیں ملی۔کیا آپ یہی فعل اپنی اولاد کے ساتھ کرسکتے ہیں۔ان بچوں کے والدین عزیز واقارب کے دل پر کیا گزری ہوگی؟کیا حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی کے کسی قول یا فعل پر حدود ادب کی رعایت رکھتے ہوئے اختلاف رائے جرم کے دائرے میں آتا ہے؟ کیا آپ کے اس فعل سے ایک بڑا طبقہ جامعہ اشرفیہ سے دور نہیں ہو جائے گا۔کیا طلبہ میں ایک غلط پیغام نہیں جائے گا کہ تحقیق ، استدلال ، ترجیح سب کچھ بس آپ کی مرضی پر منحصر ہے کوئی اپنے دماغ سے نہ سوچے اپنی زبان سے نہ بولے اپنے قلم سے نہ لکھیے صم بکم عمی کا مصداق بنارہے ۔
انتظامیہ اپنے اس عمل پر نظر ثانی کرے اور غایت اکرام کے ساتھ ان بچوں کو واپس بلائے ورنہ آپ دو ہیرے ضائع کرنے کے مرتکب ہوں گے اور اللہ کی عدالت میں آپ جوابدہ ہوں گے اور وہاں دلائل کام نہیں آئیں گے بہانے کام نہیں آئیں گے کٹہرے میں مجرم بنے آپ کھڑے ہوں گے مدعی خود طلبہ ہوں گے اور منصف اللہ پاک ہوگا۔
کیا اتنے بڑے طبقہ میں چند لوگ ایسے نہیں ہیں جو بچوں کو واپس داخل کراسکیں۔
الیس منکم رجل رشید؟
(دونوں طلبہ سے گزارش ہے کہ راقم سے رابطہ کرکے صحیح صورت حال سے مطلع کریں)
ماشاء االلہ جامعہ اشرفیہ کا بہت اچھا فیصلہ 😊😊
Huzoor Ghazie Millat Mufti Kaleem Hanfi Razvi Sahab Zindabad
اعلی حضرت کو اس لیے مانتے ہیں ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی سیدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام اعلٰی حضرت زندا باد
اس لیے اس سے پہلے سارے بریلوی گمراہ تھا ہے نہ بے وقوف
Subhan allah
Masha Allah
ماشاء اللہ لاجواب عمدہ اعلی فیصلہ
الجامعہ الاشرفیہ زندہ باد
اساتذہ اشرفیہ زندہ باد
اراکین جامعہ زندہ باد
مفتی کلیم صاحب، زندہ باد
بہت بہت مبارک ہو جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں کو❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ الجامعۃ الاشرفیہ کا یہ قدم قابل صد تحسین ہے , مسلک اعلیٰحضرت زنده باد
ماشاءالله سبحان اللّٰه _______
نہایت اعلیٰ فیصلہ کیا جامعہ اشرفیہ والوں نے قابل تحسین ہے سبحان اللّٰه 💯
Masha Allah jamia asharafia walon ne bahut zabardast kam Kiya hai
مسلک اعلی حضرت کا سچا ترجمان الجامعة الاشرفیہ
اللہ تعالی چمن حافظ ملت کو سلامت رکھے
بہت اچھّا کیا ہے
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
آمین آمین آمین ❤
کالا حضرت احمد رضاء امام الشرک والبدعت
Chup sale wahabde Dev ke bandron
مسلک اعلیٰ حضرت پہ کائم رہو
زندگی دی گئی ہے اسی کے لئیے
❤❤❤❤❤بہت اچھا کام کیا ہے اشرفیہ والوں نے
مسلک اعلیٰ حضرت پے قائم رہو
زندگی دی گئی ہے اِسی کے لیے❤
قال الله تعالي وما خلقت الجن والانس الا ليعبدون
ماشاءاللہ بہت خوب
جامعہ اشرفیہ کا فیصلہ قابل تعریف و توصیف اور لائق تحسین ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
حضرت علامہ و مولانا مفتی صوفی کلیم حنفی بریلوی رضوی صاحب قبلہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد الجامعہ الاشرفیہ کو بہت بہت مبارکباد
بالکل صحیح کیا ہے
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
اعلی حضرت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد اعلی حضرت سو ہزار زندہ باد
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا مسلک اعلی حضرت زندہ باد
ماشااللہ ❤سبحان اللہ❤ الحمدللہ❤ اللہ اکبر ❤لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم❤ بہت اچھا فیصلہ لیا ہے❤ جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں نے❤
بہت اچھا قدم اٹھایا ہے جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں نے❤
السلام علیکم و رحمت ﷲ
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
بلکل صحیح ہوا۔ الجامعہ اشرفیہ مبارک پور۔ زندہ باد زند ہ باد
MaslAke aala hazrat Zinda baad
ماشاءاللہ سبحان اللہ وسطی اعلی حضرت کے ساتھ ایسا ہی کرنا چاہیے
الحمدللہ چمن حافظ ملت کا حامی آج بھی ہیں کل بھی تھے ائندہ بھی رہوں گا
مسلک اعلحضرت زندہ آباد❤
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت عمدہ کام ہوا ہے بہت عمدہ کام ہوا ہے جامعہ والے کو میں مبارک بادیاں پیش کرتا ہوں ان نالائقوں کو بہت پہلے نکال دینا چاہیے تھا
@@mdtanveerrazadewan4340 جامع اظہر میں ہر گروہ کے لوگ پڑھتے ہیں تواس میں کیا کیا جائے حضرت
کیا تمہارے اعلی حضرت سے اختلاف راۓ رکھنا گناہ ہے، کیا تمہارے اعلی حضرت نعوذ بااللہ نبی ہے جو ان سے اختلاف رکھنا انکی گستاخی ہے ؟
Masha Allah maslake Raza Zindabad❤
Masha allah bahut acha kia h
بہت اچھا کیا
ماشاءاللہ
مفتی کلیم صاحب کا یہ تبصرہ نہایت ضروری تھا
اللہ ہم سب کے ادارے کو اور ہم سب کو اس طرح کے تمام فتنہ پروروں سے محفوظ رکھے
ازہر ہند جامعہ اشرفیہ کا فیصلہ قابلِ تعریف ہے فخر ہے ہمیں جامعہ اشرفیہ نے بر وقت نکال دیئے گئے ایسے فتنوں کو انگشت نمائی کرنے والے لوگوں کو
Masale ki ala Hazrat jindabad jindabad
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
جامعہ اشرفیہ زندہ باد
ہم اہلِ سنت زندہ باد
Beshak haq hai maslake ala hazrat zindabad 🇮🇳
Biddat ka doosra naam maslake alley hazrat ka maslak.
Masha Allah subhanallah masha Allah maslak e aala hazrat zindabad zindabad Ulama e HAQ Ahle Sunnat wal jamaat zindabad Jamia Ashrafiya zindabad ♥️🌹🌹♥️♥️🌹🌹♥️♥️🌹🌹♥️
مسلک اعلی حضرت زندہ آباد
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ آباد
جو رضا کا نہیں وہ ہمارا نہیں
Jo ali a s ka nahi o hamara nahi
@@kaifansari2837 Ye Tumhare baap ne nahi kaha hai ki Mushkil _E_ Hal kar Sahe Mushkil kusha ke waste ye Mere Alahazrat ne kaha hai
مسلک اعلی حضرت زندہ باد تھا زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا
بیشک
Ala hazrat wale like kare 💙💙
Allah paak Jamia ashrafiya ke asaatizah aur muntazima kameeti ko salamath rakhhe khush rakhhe Hifazat farmaye ameen ya rabbal aalameen 👌🤲👍👍🤲🤲♥️♥️♥️🌹♥️♥️
Masha allah hazrat Jamia walon ne bhut achha kiya main bahut bhut Mubarak baad peshkarta hun
❣️❣️❣️❣️💯💯💯💯💯
Bht acha kadam
Proud to you aljamiatul ashrafia
Al jamiatul ashrafia zindabad ala Hazrat zindabad mashallah maslake ala Hazrat zindabad.....❤
اعلی حضرت زندہ باد
💞💞💞💯💯💯💯
ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه
1000000000000%true👍
Hazrat bahut achha kiya hai
ماشاءاللہ جامعہ نے بہت اچھا کیا اعلی حضرت زندہ باد اعلی حضرت زندہ باد
Al jamiatul asharafiya Zinda bad
*MASLAK - E - AALAHAZRAT ZINDABAD ❣️*
Ashrafiya ham sunnion ki shan hn
Ameen Summa Ameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
پورا جامعہ اور اسکے اساتذہ وطلباء ان جید طالباء کو مطمئن نہیں کر سکے بریلویت حقیقت سامنے اگئ جہاں جہالت کے علاوہ چھ نہیں
بالکل درست
Masha allah Bhoot badhiya qadm uthaaya gya maslake aala hazrat jindabad
Bahut Achcha
Masla ke ala hazrat jinda baad
Mufti kaleem zindabad
Subhanallah mashallah bahut qoob 🤲🤲♥️♥️♥️🌹 jazakallah khair
Mashallah aap durst fharma rhe he mere sardar
Bahut achcha Kiya Jo Raja ka nahin vah hamara nahin
Maslake aala Hazrath zindabaad
Kash yahi Qadam Pahle hi se Uthaye hote to Narul Ain misbahi jaise log shayed paida hi nahin hote,
Beshak Sahi kiya Jamia ne.
Sahi kiya i support to Jamia ashrafia rule and policy
Mashallah subhanallah AAP ne bhot acha kya hai Allah hamare madarse ki hefajat farmaye ameen
Shubhan allah alhamdulillah maslak e aala hazrat zindabad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ کام ہوا ہے جامعہ اشرفیہ مبارکپور والے کو میں میں مبارکباد یاں پیش کرتا ہوں ان لائقوں کو بہت پہلے نکال دینا چاہئیے تھا اللہ تعالیٰ ہم تمام اہلسنت کو گمراہیت سے محفوظ فرمائے اور مسلکہ اعلیحضرت پر استقامت عطافرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
فقیر ابو ساحل قادری برکاتی رضوی
مقيم حال الدولة السعودية العربيه
مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی نے لکھا ہے کہ مجھے کشف صحیح اور الہام صریح سے یہ معلوم ہوا کہ بروز حشر کامیاب صرف اہل سنت والجماعت کو ہونا ہے
Maslake ala hazrat zindabad
❤❤❤ maslak-e-ahlesunnat Maslak-e-Aalahazrat zindabad zindabad zindabad❤❤❤
❤❤❤Ulma-e-ahlesunnat zindabad zindabad zindabad zindabad ❤❤❤❤
❤❤❤Awam-e-Ahlesunnat zindabad zindabad zindabad ❤❤❤❤❤❤❤ fakhr se kaho hum Sunni hanafi Barelvi Hain Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah ❤❤❤❤
Masha allah
Bahut accha Kiya
Ma shaa Allah bahut bahut mubarak ho aapko inko nikalne ki
Bahut acha
امير ااہل سنت مولانا الیاس عطار قادری نے کیا خوب کہا کہ "جسکو اعلحضرت سمجھ میں نہیں آتے وہ ہماری سمجھ میں نہیں آتا "
اعلی حضرت کے اقول پر ہماری عقول قربان"
مسلک اعلی حضرت زندہ باد علمآء اہل سنت زندہ باد
Jo Raza Ka Nahi Wo Hamara Nahi
ھمارے علی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
Ashraf. Ali Thanvi Qasim. Nanatavi. Ke. Aala. Hazrat. Kaun. Hai.
آپ کہاں سے فارغ ہے
دار العلوم دیوبند میں پڑھانے کے لئے اوقات بھی ہونا چاہئے
Han q nahi Auqat chahiye q ki wahan deen kam siyasat zyada padhaayi jati hai Quran o hadees kam sunnion ko kaise deobandi banana hai iske alawa kuch bhi nahi padhaya jata
Maslake Ala Hazrat zindabad ❤❤❤❤
Maslake Aala Hazrat jindabad jindabad
Maza aagiya
Mashallah ❣️ mufti kaleem sahab ne bhut tayyib baat kahi...❤
The children of Aala Hazrat will picture about He left Masala's Bareilly A hundred times salute to the spirit of these children
Bahut acha kiya
Mashallah
Masha Allah Hazrat ❤
Ashrafia Zinda baad
اختلاف الگ چیز ہے اور تکفیر الگ چیز ہے
Darul ulum deoband Aa Jao Welcm bro, Aa jao Ulema e Haq ke sath
Han q nahi tumhare Ulema ka kaam he hai sunni ko deobandi banana aur iske alawa gaon dehat me Jamat le jakr sunni masjidon par qabza jamana jab poore india ke Muslim khamosh ho jate hain tb deobandion ki rally nikalti hain kabhi dehli kabhi mumbai jab koi gustakh Nabi paak s a w ki Shaan me gustakhi karta hai to tumhare Ulema gayab ho jate hain q ki tumhare Ulema ke Ulema aur unke Ulema jisne deoband qayam kiya wo khud Nabi pak s a w ka gustakh tha
Bilkul sahi kiya hai ashrafiya ne
Bahut Sahi qadam.
Beshak bahut achcha hua
بالکل صحیح کیا
ماشاء اللہ
جو بھی طالبِ علم اس طرح کی حرکت کرے اُن لوگوں کو مدرسے میں رہنے یا پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں
مخالفت اعلیٰ حضرت والو کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے